Home / دنیاکےامیرترین افرادکی نئی فہرست جاری

دنیاکےامیرترین افرادکی نئی فہرست جاری

Elon Musk wants to buy Twitter

ویب ڈیسک ۔۔ امریکی میگزین نےدنیاکےامیرترین افرادکی فہرست جاری کردی۔ 36ویں سالانہ رینکنگ میں دنیاکےامیرترین لوگوں کی فہرست میں 2668افرادشامل۔

امریکی میگزین کےمطابق دنیاکےامیرترین افرادکی فہرست میں گزشتہ سال کی نسبت 87افرادکی کمی ہوئی ہے۔ فہرست کےمطابق ارب پتی افرادکی فہرست میں امریکاایک بارپھرپہلےنمبرپرہےجہاں 735ارب پتی افرادکےپاس 4.7

کھرب ڈالرزہیں۔

دنیاکاامیرترین آدمی اصل میں بہت {غریب} ہے

امریکاکی کاریں بنانےوالی کمپنی ٹیسلااوراسپیس ایکس کےمالک ایلون مسک دنیاکےارب پتی افرادکی فہرست میں بدستورپہلےنمبرپربراجمان ہیں۔ ان کی مجموعی دولت ایک اندازکےمطابق 219ارب ڈالرزہے۔

خوش رہنےوالی قوموں میں سعودی عرب کا25واں نمبر

امریکی جریدےکےمطابق جنگ ، کورونااورمختلف ممالک کی معیشت میں سست روی سےدنیاکےدولت مندافرادکی تعدادمیں کمی ہوئی ہے۔ یہی وجہ ہےکہ گزشتہ سال کی نسبت دنیاکےدولت مندافرادکی تعدادمیں 87افرادکی کمی ہوئی ہے۔

دوسری جانب آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم ایمازون کےمالک جیف بیزوس 171ارب ڈالرزکی ملکیت کےساتھ دولت مندترین افرادکی فہرست میں دوسرےنمبرپرہیں۔

اس فہرست میں بھارت کےمکیش امبانی 10ویں اورگوتم اڑانی 11ویں نمبرپرہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Raw network in Australia

آسٹریلیامیں را نیٹ ورک پکڑاگیا

ویب ڈیسک ۔۔ آسٹریلوی حکام کابھارتی خفیہ ایجنسی راکی جانب سےاپنےملک میں جاسوسی نیٹ ورک …