ویب ڈیسک ۔۔ روسی صدرپیوٹن قاتل اورٹھگ ہیں ، وہ یوکرین کےخلاف غیراخلاقی جنگ لڑرہےہیں۔ ان خیالات کااظہارامریکی صدرجوبائیڈن نےایک تقریب کےدوران صحافیوں سےبات کرتےہوئےکیا۔ انہوں نےکہاکہ وہ سمجھتےہیں کہ پیوٹن جنگی مجرم ہیں ۔ دوسری جانب روس نے امریکی صدر کے بیان پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ان کابیان مسترد کر دیا۔ صدر پیوٹن کے ترجمان کا کہنا تھا کہ اس طرح کی بیان بازی ناقابل قبول اور ناقابل معافی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بیان بازی ایسی ریاست کا سربراہ کر رہاہے جس کے بموں سے دنیا بھر میں لاکھوں افراد ہلاک ہو چکے …
مزید پڑھیں »انٹر نیشنل
یوکرین:روسی فوج کی سلطان سلیمان مسجدپربمباری
ویب ڈیسک ۔۔ یوکرینی وزارت خارجہ کےمطابق روسی افواج نےہفتےکےروزماریوپول میں ایک مسجد پروحشیانہ گولہ باری کی۔ مسجدمیں ترک شہریوں سمیت کم از کم 80 شہریوں کو پناہ دی گئی تھی۔ وزارت خارجہ نے ایک ٹویٹ میں کہا ماریوپول میں سلطان سلیمان دی میگنیفیشنٹ اور ان کی اہلیہ روکسولانا (حرم سلطان) کی مسجد پر روسی حملہ آوروں نے گولہ باری کی۔ اس حملےمیں کسی جانی نقصان کےبارےمیں کوئی اطلاع نہیں ۔ مڈل ایسٹ آئی کےمطابق اس مسجدمیں یوکرینی حکومت نےترک شہریوں سمیت دیگرافرادکوگولہ باری سےبچنےکیلئےپناہ دی ہوئی ہے۔ ماریوپول شہرکےمئیرنےمسجدپربمباری کےبعدفیس بک پرترک صدرکومخاطب کرتےہوئےلکھاہےکہ کیامسٹراردوان جانتےہیں کہ اس بمباری …
مزید پڑھیں »دنیاکاامیرترین آدمی اصل میں بہت {غریب} ہے
ویب ڈیسک ۔۔ ٹیسلااوراسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کےمالک، دنیاکےامیرترین شخص اور216ارب ڈالرزکےمالک ایلن مسک کےبارےمیں کچھ ایسےحقائق منظرعام پرآئےہیں جوعجیب بھی ہیں اورحیران کن بھی۔ ایلن مسک کی گرل فرینڈکینیڈین گلوکارہ گریمزنےوینیٹی فئیرنامی میگزین کودئیےگئےانٹرویومیں ایلن مسک کی زندگی کےایسےرازوں سےپردہ اٹھایاہےجواس سےپہلےہمارےسامنےنہیں آئےتھے۔ یہ حقائق ایک عام آدمی کےحوالےسےتوعام سےہی لگتےہیں لیکن ایلن مسک کی بات کریں تویہی عام سی باتیں ناقابل یقین لگتی ہیں۔ انٹرویوکےدوران ایلن مسک کی گرل فرینڈگریمزنےیہ انکشاف کرکےسب کوحیران وپریشان کردیاکہ 216ارب ڈالرزکےمالک اکثراوقات حدغربت سےبھی نیچےوالی زندگی گزارتےہیں ۔ گلوکارہ کےمطابق ایک بارانہوں نےلاس اینجلس میں رہائش کے دوران میٹریس کی سائیڈ پر …
مزید پڑھیں »اسرائیلی صدرکادورہ ترکی؛کیاکھوناکیاپانا؟
ویب ڈیسک ۔۔ اسرائیلی صدراسحاق ہرزوگ ترکی کےدوروزہ دورےپربدھ کوانقرہ پہنچےجہاں انہوں نےترک اپنےترک ہم منصب رجب طیب اردگان سے ملاقات کی۔ 2008 کے بعد سے کسی اسرائیلی سربراہ کا ترکی کایہ پہلادورہ ہےاوراس کی وجہ یہ ہےکہ دونوں ملک اپنےخراب تعلقات کوپھرسےبہتربناناچاہتےہیں۔ ہرزوگ کا دورہ ترکی ایک ایسےوقت میں ہورہاہےجب یہ دونوں ملک کیف اور ماسکو کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ انقرہ روانہ ہونےسےپہلےاسرائیلی صدرکاکہناتھاکہ ہم ہرچیزپرمتفق نہیں ہونگے۔ دونوں ملکوں کےتعلقات حالیہ برسوں کےدوران اتارچڑھاوکاشکاررہےہیں۔ تاہم اپنے تعلقات کو دوبارہ شروع کرنےکی کوشش کریں گے اورمحتاط انداز میں استوارکریں گے۔ انقرہ پہنچ کراسرائیلی صدرنےمصطفیٰ …
مزید پڑھیں »واٹس ایپ پرپیغامات اب ایسےوصول ہونگے
ویب ڈیسک ۔۔ انسٹنٹ میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے 2022 میں آئی اوایس کے لیے اپنا پہلا بیٹا متعارف کرانا شروع کرادیا ہے۔ واٹس ایپ ٹریکرویبیٹاانفوکی ایک حالیہ تلاش کے مطابق، واٹس ایپ صارفین آئی فون کے لیے آنے والی اپ ڈیٹ میں میسج نوٹیفکیشن کے ساتھ ساتھ صارفین کی پروفائل تصویریں بھی دیکھ سکیں گے۔ ویبیٹاانفو کی جانب سے شیئر کیے گئے اسکرین شاٹ کے مطابق، نیا فیچرکےساتھ صارفین کو کسی شخص یا گروپ کی جانب سے پیغام موصول ہونےپرنوٹیفکیشن کےساتھ بھیجنے والے کی ایک چھوٹی تصویربھی دیکھنےکوملےگی۔ ویبیٹاانفوکی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ فیچر فی الحال …
مزید پڑھیں »آئی فون ایس ای : وہ جنہیں سستاآئی فون چاہئیے
ویب ڈیسک ۔۔ دوہزارسات میں پہلی بارلانچ ہونےوالاآئی فون آج دنیابھرمیں ایک پریمئیم ڈیوائس کےطورپرجاناجاتاہے،جسےاپنےپاس رکھناہرکوئی اپنےلئےایک اعزازجیساسجمھتاہے۔ تاہم یہ بھی ایک حقیقت ہےکہ ہرکوئی آئی فون خریدناافورڈنہیں کرسکتا۔ سی نیٹ کےمطابق ایپل کمپنی اس بات پرغورکررہی ہےکہ وہ مستقبل میں وہ ایساآئی فون بھی تیارکرےگی جوکم قیمت ہوگااورعام لوگوں کی پہنچ میں ہوگا۔ تقریباً700ڈالرکےآئی فون 13 یا1099ڈالرمالیت کےآئی فون 13میکس پروکےبرعکس آئی فون ایس ای کوبنانےکامقصدانتہائی برائٹ سکرین ، روم سینسنگ لیزرزیامیکروفوٹوگرافی جیسی جدیدخصوصیات کےساتھ واہ واہ کروانانہیں بلکہ 399ڈالرکےاس فون کامقصدبہت کم قیمت کےحامل آئی فون بنانااوراس پرلوگوں کومطمئین کرناہے۔ ایپل کے مارکیٹنگ کے سابق سربراہ فل شلر …
مزید پڑھیں »سام سنگ موبائل فونزاب ہینگ ہونگےنہ گرم
ویب ڈیسک ۔۔ سام سنگ نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی اپنے مختلف اسمارٹ فونز کے لیے ایک سافٹ ویئر اپ ڈیٹ جاری کرےگی جس کےبعدتوقع ہےکہ فون کےہینگ ہونےاوربہت زیادہ گرم ہونےکامسئلہ کافی حدتک حل ہوجائےگا۔ جنوبی کوریائی ٹیک جائنٹ کاکہناہےکہ اس کی پہلے سے لوڈ کردہ گیم آپٹیمائزنگ سروس نان گیمنگ ایپس کی کارکردگی کو منظم نہیں کرتی ہے۔ کارکردگی میں کمی کو کچھ گیمز جیسا کہ گینشن امپیکٹ کے ساتھ ساتھ ایپس بشمول انسٹاگرام، نیٹ فلکس اورکچھ گوگل ایپس کےساتھ پایاگیا۔ یہ بات قابل ذکرہےکہ تھری ڈی مارک گیک بنچ جیسی بینچ مارکنگ ایپس پرفارمنس …
مزید پڑھیں »سینیٹرلنڈسےگراہم کاپیوٹن کےقتل کامطالبہ
ویب ڈیسک ۔۔ سینئر امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں عجیب اورانوکھااوربڑی حدتک قابل اعتراض مطالبہ کیا کہ یوکرین پر ماسکو کے حملے کے بعدروس میں کوئی شخص صدرولادیمیر پیوٹن کو قتل کردے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے’اے ایف پی‘کے مطابق نشریاتی ادارے ’فاکس نیوز‘کے میزبان سین ہینیٹی سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی سینیٹر نے کہا کہ ’یہ کس طرح ختم ہوگا؟ روس میں اس اقدام کے لیے کسی شخص کو باہر نکلنا ہوگا‘۔ بعد ازاں انہوں نے ٹوئٹ میں اپنا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا کہ ’صرف روس کے لوگ ہی اس مسئلے کو حل کر …
مزید پڑھیں »سعودی عرب ،اسرائیل اتحادی بن سکتےہیں:محمدبن سلمان
ویب ڈیسک ۔۔ سعودی عرب کےولی عہدپرنس محمد بن سلمان کاکہناہےوہ اسرائیل کو مشترکہ مفادات کےساتھ ایک "ممکنہ اتحادی” کےطورپر دیکھتے ہیں نہ کہ دشمن کےطورپر،تاہم اسے پہلے فلسطینیوں کے ساتھ اپنا تنازعہ حل کرنا چاہیے۔ ولی عہدمحمدبن سلمان نے دی اٹلانٹک کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم اسرائیل کو دشمن کے طور پر نہیں دیکھتے۔ ہم ان کو ایک ممکنہ اتحادی کے طور پر دیکھتے ہیں، بہت سے مفادات ایسےہیں جن پرہم مل کر آگے بڑھ سکتے ہیں۔ لیکن ہمیں اس سےپہلےکچھ مسائل حل کرنے ہوں گے۔ سعودی شہزادےکاتازہ ترین بیان اسرائیل سےمتعلق سعودی عرب کےروایتی موقف میں …
مزید پڑھیں »اقتصادی پابندیاں ۔۔ روس پرکیااثرپڑےگا؟
ویب ڈیسک ۔۔ یوکرین پرحملےکےبعدسےروس ایک طرف جبکہ امریکااوریورپ سمیت دیناکےزیادہ ترممالک دوسری طرف کھڑےہیں۔ یہی وجہ ہےکہ امریکااوریورپی یونین نےروس کاحقہ پانی بندکرنےکیلئےاس پرسخت اقتصادی پابندیاں لگادی ہیں،تاکہ اسےقرارواقعی سبق سکھایاجاسکے۔ ہم نےیوکرین پرروس کےحملےسےپہلےبھی دنیاکےمختلف ملکوں پراقتصادی پابندیاں لگتےدیکھی ہیں اوران پابندیوں کےاثرات کابھی بہت حدتک اندازہ لگایاجاسکتاہے۔ ایران ، شمالی کوریاکی مثال ہمارےسامنےہے۔ سخت ترین اقتصادی پابندیوں کےباعث یہ ملک اپنی بقاکیلئےمشکل جدوجہدکررہےہیں۔ اقتصادی پابندیاں لگانےکابنیادی مقصدکسی ملک کوعالمی قوانین کی خلاف ورزی کی صورت میں اقتصادی پابندیوں کاسامناکرناپڑتاہےاوران پابندیوں کابراہ راست اثراس ملک کی معیشت اورمعاشرت پرپڑتاہے۔ پابندیوں کامقصدجارح یاعالمی قوانین کی خلاف ورزی کرنےوالےملک کوسبق …
مزید پڑھیں »