انٹر نیشنل

بچوں میں جگرکی پراسراربیماری پھیلنےلگی

Hepatitis of unknown origin in Europe and US

ویب ڈیسک ۔۔ امریکااوریورپی ملکوں کوان دنوں ہیپاٹائٹس کی ایک نامعلوم قسم نےخوف میں مبتلاکررکھاہے۔ نامعلوم سمت سےآنےوالی ہیپاٹائٹس کی یہ مخصوص قسم اب تک صرف 10سال اوراس سےکم عمربچوں میں سامنےآئی ہے۔ یورپی یونین ہیلتھ ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق سب سےپہلےیہ کیس برطانوی بچوں میں سامنےآئےاوراس کےبعدہیپاٹائٹس کےیہ مخصوص کیس اب امریکااورچاردیگریورپی ممالک میں بھی سامنےآئےہیں۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کی اطلاع کےمطابق وہ برطانیہ میں 5 اپریل سےرپورٹ ہونےوالےہیپاٹائٹس کے 84 کیسوں کی نگرانی کر رہا ہے اور توقع ہے کہ آنے والے دنوں میں ایسےمزیدکیسزسامنے آئیں گے۔ یورپی سنٹر فارڈیزیز پریوینشن اینڈ کنٹرول نے ایک …

مزید پڑھیں »

کھاناہےتوحرام کھاو،حلال نہیں ملےگا۔۔

Muslim Inmates in US prisons

ویب ڈیسک ۔۔ امریکی جیلوں میں مسلمان قیدیوں کودیگرمسائل کےعلاوہ ایک بہت اہم مسئلہ حلال کھانےکی عدم دستیابی کاہے۔ امریکی ریاست جارجیا میں ایک مسلمان قیدی نے حراستی مرکز کی جانب سے رمضان کے مقدس مہینے میں اسے حلال کھانا فراہم کرنے سے انکار کے خلاف عدالت میں اپیل کردی ہے۔ مڈل ایسٹ آئی کے مطابق، نارمن سائمنڈز نے کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز(کئیر) کے ذریعے ایک مقدمہ دائرکیا ہے، جس میں ڈیکلب کاؤنٹی جیل میں مسلمان قیدیوں کو حلال کھانا فراہم کرنے سے انکار کرکےانتظامیہ کی جانب سےانہیں جان بوجھ کربھوکا مارنے کا الزام لگایا ہے۔ کئیرجارجیا کی لیگل …

مزید پڑھیں »

سویڈن میں قرآن کی بےحرمتی،مسلمان سراپااحتجاج

Riots in Sweden after Quran burning incident

ویب ڈیسک ۔۔ سویڈن میں قرآن پاک کو نذرآتش کیےجانے کے واقعے پرامارات نے سوئیڈن کی سفیر کو طلب کرکےسخت احتجاج ریکارڈ کروایا۔ عرب میڈیا کے مطابق اماراتی وزیر برائے بین الاقوامی تعاون ریم بنت ابراہیم الہاشمی نے امارات میں سوئیڈن کی سفیر لیزلیٹ اینڈرسن کو طلب کیا اور سوئیڈن میں انتہا پسندوں کی جانب سے قرآن پاک کو نذر آتش کیے جانے کی شدید مذمت کی۔ ریم بنت ابراہیم نے تمام مذاہب کو ٹھیس پہنچانے والی سرگرمیوں کو مسترد کیا اور مذہبی علامات کا احترام کرنے اور مذہب مخالف اشتعال انگیزی سے بچنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

سولرپینل اب رات میں بھی بجلی پیداکرینگے

Solar Panels that work in night

ویب ڈیسک ۔۔ یوں توسائنس کی دنیامیں آئےروزنت نئی ایجادات ہورہی ہیں لیکن کچھ ایجادات ایسی ہوتی ہیں کہ انسان انہیں دیکھتےہی واہ واہ کرنےپرمجبورہوجاتاہے۔ ایسی ہی ایک ایجادکاذکرہم اس خبرمیں کرنےجارہےہیں۔ دوستو ۔۔ سورج کی روشنی سےبجلی پیداکرنےوالےسولرپینل سےتوہم سبھی واقف ہیں لیکن حیران کن طورپراسٹینفورڈیونیورسٹی کیلی فورنیاکے محققین نےاسی عام استعمال کےسولرپینل میں کچھ ردوبدل کرکےاسےرات میں بھی بجلی پیداکرنےکےقابل بنادیاہے۔ رات کےوقت یہ مخصوص سولرپینل ریڈی ایٹیوکولنگ نامی پراسیس کواستعمال کرکےبجلی پیداکرتےہیں۔ ہےناں عجیب بات کہ عام سولرپینل دن کےوقت سورج کی روشنی سےبجلی پیداکرتےہیں اوریہ مخصوص سولرپینل رات میں بجلی پیداکرنےکیلئےخلامیں موجودٹھنڈک کااستعمال کرتےہیں۔ البتہ یہ …

مزید پڑھیں »

روسی فوجی کویوکرینی خواتین کےریپ کرنےکی اجازت

Russian soldier wife grant permission for raping Ukrainian women

ویب ڈیسک ۔۔ یوکرینی سکیورٹی فورسزنےروسی فوجی اوراس کی بیوی کےدرمیان ہونےوالی ایک ٹیلی فون کال کوانٹرسیپٹ کیاہے۔ اس خبرمیں حیران اورپریشان کردینےوالی بات یہ ہےکہ بیوی گفتگوکےدوران اپنےشوہرکااجازت دیتی ہےکہ جی بھرکےیوکرینی خواتین کےریپ کرو،میری طرف سےمکمل اجازت ہے۔ یوکرین کی سیکیورٹی سروس (ایس ایس یو) نے کہا کہ انہوں نے اس ماہ کے شروع میں یوکرین کے کھیرسن علاقے میں بیس سال کے جوڑے کے درمیان کال کو روکا۔ ٹیلی کال میں روسی فوجی کی بیوی کویہ کہتےہوئےسناجاسکتاہےکہ: تم وہاں جاؤ، یوکرین کی عورتوں کی عصمت دری کرو، اور مجھے کچھ نہ بتاؤ۔ سمجھ گئے؟ خاتون نےمزیدکہاکہ یوکرینی …

مزید پڑھیں »

چینی معیشت کیلئےخطرےکی گھنٹیاں

Covid threatens China economic growth rate

ویب ڈیسک ۔۔ چین کےشہرووہان سےشروع ہونےوالاتباہ کن کوروناوائرس شایددنیاکےدیگرحصوں سےتورخصت ہوگیاہےلیکن چینی معیشت کیلئےیہ وائرس اب بھی خطرےکی گھنٹیاں مسلسل بجائےچلاجارہاہے۔ عالمی معیشت پرگہری نگاہ رکھنےوالےتجزیہ کاروں کاکہناہےکہ چین کی زیروکووڈپالیسی خودچین پربھاری پڑتی دکھائی دےرہی ہےکیونکہ اس کی وجہ سےچین کےمرکزی شہرلاک ڈاون میں قیدہونےکی وجہ سےاپنےحقیقی معاشی پوٹینشل کےمطابق کام نہیں کرپارہے،جس کاچین کی خام قومی پیداوارپرانتہائی برااثرپڑرہاہے۔ مثال کےطورپرچین کامعاشی حب سمجھاجانےوالاشہرشنگھائی اس وقت لاک ڈاون کےحصارمیں ہے،جس کی وجہ سےاس شہرکی ملیں ، فیکٹریاں اوردیگرکاروباری ادارےبندپڑےہیں۔ اسی طرح اس شہرکی بندرگاہ بھی بندہونےسےتجارتی سرگرمیاں نہ ہونےکےبرابرہیں۔ دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت چین میں …

مزید پڑھیں »

گوگل لینس ۔ اب کرےگاڈومور

Google lese to do more on desktop

ویب ڈیسک ۔۔ گوگل لینس،تصاویرکی شناخت جاننےکاوہ ٹول یافیچرہےجسےعام طورپربہت کم استعمال کیاجاتاہےلیکن اب گوگل اس فیچرکااستعمال بڑھانےکیلئےاسےمزیدبہتراورکارآمدبنانےکامنصوبہ بنارہاہے۔ اینڈرائیڈہیڈلائنزکےمطابق گوگل لینس برائے ڈیسک ٹاپ میں کچھ ایسی خصوصیات کوشامل کیاگیاہےجس کےبعدہم سب کیلئےڈیسک ٹاپ کی فعالیت اوربھی بڑھ جاتی ہے۔ اگر آپ نےاس سےپہلےگوگل لینس استعمال نہیں کیاتواب آپ ایساکرسکتےہیں۔ آپ گوگل کروم استعمال کر رہے ہیں، تو آپ کسی تصویرپررائٹ کلک کریں اورگوگل لینس کا صفحہ کھول لیں جہاں آپ کو ‘گوگل لینس کےساتھ امیج کی تلاش کریں’کاآپشن دکھائی دےگا۔ ایسا کرنےآپ کےمطلوبہ امیج کی تلاش کیلئےخصوصی صفحہ کھل جائےگا۔ گوگل نے ڈیسک ٹاپ کے لیے گوگل لینس …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ کمیونیٹیز: واٹس کانیافیچرکیاکرتاہے؟

Whatsapp Communities for Schools, Work and Others

ویب ڈیسک ۔۔ دنیابھرمیں میسجنگ کیلئےمقبول ترین ایپ واٹس ایپ میں نت نئےفیچرزکی شمولیت کاسلسلہ جاری ہےاوراسی سلسلےکی ایک کڑی کےطورپرکمپنی نےاپنےتازہ ترین اعلان میں کہاہےکہ ‘واٹس ایپ کمیونیٹیز’کےنام سےایک نیافیچرمتعارف کروایاجارہاہے۔ اس بات کااعلان خودمارک زکربرگ نےاپنی فیس بک پوسٹ کےذریعےکیا۔ مارک زکربرگ کاکہناتھاکہ اس نئےفیچرکی شمولیت واٹس ایپ استعمال کرنےوالے2ارب سےزائدصارفین کوبات چیت کےایک نئےاورگہرےرشتےمیں جوڑدےگی۔ اپنی پوسٹ میں 37 سالہ زکربرگ نےاس نئی خصوصیات کوواٹس ایپ اورآن لائن بات چیت کیلئےمجموعی طور پرایک اہم ارتقائی عمل قراردیا۔ ان کاکہناتھاکہ آج ہم ایک ایسےارتقاکی جانچ شروع کررہےہیں جس پرہم ایک عرصےسےکام کررہےتھے۔ سکیورٹی اورانکرپشن کےحوالےسےخدشات پرزکربرگ کاکہناتھا۔ کچھ …

مزید پڑھیں »

حجاج کرام اورعمرہ زائرین کیلئےگائیڈنس روبوٹ تعینات

Guidance Robots in Grand Mosque Mekkah

ویب ڈیسک ۔۔ سعودی حکومت نےحجاج کرام اورعمرہ زائرین کی رہنمائی کیلئےایک زبردست اورانوکھااقدام اٹھایاہے۔ اس نئےاقدام کےتحت مسجدالحرام مکہ مکرمہ اورمدینتہ المنورکی مسجدنبوی میں حجاج کرام اورعمرہ زائرین کی رہنمائی کیلئےگائیڈنس روبوٹ کوتعینات کیاگیاہے۔ رہنمائی کرنےوالےیہ روبوٹس مسجدالحرام اورمسجدنبوی میں مخصوص جگہوں پررکھاگیاہے۔ یہ روبوٹس زائرین کو مشورے فراہم کرنےکےلیےڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ روبوٹس عبادات کی ادائیگی کےبارے میں رہنمائی کےساتھ ساتھ عمرہ کی ادائیگی کیلئےقانونی مسائل پرفتویٰ فراہم کرنا بھی شامل ہے۔ یہ روبوٹ عربی، انگریزی اوراردو میں بات چیت کرسکتےہیں۔ رہنمائی امور کے نائب صدر شیخ بدربن عبداللہ الفریح نے عرب نیوز کو بتایا کہ روبوٹ …

مزید پڑھیں »

ایلون مسک نےٹویٹرخریدنےکیلئےبولی لگادی

Elon Musk wants to buy Twitter

ویب ڈیسک ۔۔ الیکٹرک کاریں بنانےوالی امریکی کمپنی ٹیسلااوراسپیس ایکس نامی خلائی کمپنی کےمالک ایلون مسک اپنی بزنس ایمپائرکووسعت دینےکاپروگرام بنارہےہیں اوراس مقصدکیلئےانہوں نےسماجی رابطےکی سب سےبڑی ویب سائٹ ٹویٹرکوخریدنےکیلئےبولی لگادی ہے۔ یوایس سکیوریٹیزاینڈایکسچینج کمیشن کےمطابق ایلون مسک نےٹویٹرکےعوض 43ارب ڈالرکی پیشکش کی ہے۔ بدھ کو ٹوئٹر کے چیئرمین بریٹ ٹیلر کو لکھے گئے خط میں مسک نے کہاکہ ٹویٹر میں غیر معمولی صلاحیت ہےاورمیں اس غیرمعمولی صلاحیت کوان لاک کروں گا۔ خط میں مسک کامزیدکہناتھاکہ $54.20 فی شیئرپیشکش ان کی طرف سےبہترین اورفائنل ہے۔ ٹویٹرکےمطابق ایلون مسک کی طرف سے کمپنی کے تمام بقایا مشترکہ اسٹاک کو حاصل کرنے …

مزید پڑھیں »