Home / روسی فوجی کویوکرینی خواتین کےریپ کرنےکی اجازت

روسی فوجی کویوکرینی خواتین کےریپ کرنےکی اجازت

Russian soldier wife grant permission for raping Ukrainian women

ویب ڈیسک ۔۔ یوکرینی سکیورٹی فورسزنےروسی فوجی اوراس کی بیوی کےدرمیان ہونےوالی ایک ٹیلی فون کال کوانٹرسیپٹ کیاہے۔ اس خبرمیں حیران اورپریشان کردینےوالی بات یہ ہےکہ بیوی گفتگوکےدوران اپنےشوہرکااجازت دیتی ہےکہ جی بھرکےیوکرینی خواتین کےریپ کرو،میری طرف سےمکمل اجازت ہے۔

یوکرین کی سیکیورٹی سروس (ایس ایس یو) نے کہا کہ انہوں نے اس ماہ کے شروع میں یوکرین کے کھیرسن علاقے میں بیس سال کے جوڑے کے درمیان کال کو روکا۔

ٹیلی کال میں روسی فوجی کی بیوی کویہ کہتےہوئےسناجاسکتاہےکہ: تم وہاں جاؤ، یوکرین کی عورتوں کی عصمت دری کرو، اور مجھے کچھ نہ بتاؤ۔ سمجھ گئے؟

خاتون نےمزیدکہاکہ یوکرینی خواتین کےریپ کرولیکن احتیاطی تدابیرضروراختیارکرنا۔

اس واقعہ کےمیڈیاپرآنےکےبعدجب اس روسی فوجی سےپوچھاگیاتواس نےایسی کسی گفتگوسےانکارکیاحالانکہ اس کی آوازٹیلی فون والی آوازسےمکمل میچ کرتی ہے۔ تاہم کچھ لوگوں کاکہناہےکہ ممکن ہےنیاشادی شدہ جوڑاٹیلی فون پرایک دوسرےسےمذاق کررہاہو۔

یہ بھی چیک کریں

US my strike Iran's Fordo nuclear power plant

ایران پربنکربسٹربموں سےحملےکاخوفناک منصوبہ

ویب ڈیسک: نیویارک ٹائمز کی رپورٹ پر مبنی خصوصی رپورٹ ایران اور اسرائیل کے درمیان …