لاہور: (ویب ڈیسک) جہانگیرترین گروپ کےسب سےاہم رکن ، ممبرقومی اسمبلی راجہ ریاض نےدعویٰ کیاہےکہ منگل کےروزاسلام آبادکےایک گھرمیں جہانگیرترین کی سینیٹرعلی ظفراورشہزاداکبرسےملاقات ہوئی ۔ ایک ٹی وی پروگرام میں راجہ ریاض نےحلفاً اس بات کااقرارکیاکہ جہانگیرترین کواس ملاقات میں سینیٹرعلی ظفرنےشوگرسکینڈل میں کلین چٹ دی ہے۔ راجہ ریاض نےکہاکہ اگرکوئی یہ کہےکہ یہ ملاقات نہیں ہوئی تومیں جرمانہ اداکرنےکوتیارہوں ۔ راجہ ریاض کےمطابق انہیں خودجہانگیرترین نےاسلام آبادسےلاہورجاتےہوئےراستےمیں یہ بات تفصیل سےبتائی۔ انہوں نےکہاکہ جانگیرترین سےکہاگیاکہ ان کاشوگرسکینڈل سےکوئی تعلق نہیں ۔ انہوں نےکہاکہ جوبات وہ کہہ رہےہیں وہ سچ آنےوالےچندروزمیں سچ ثابت ہوگی ۔ راجہ ریاض کےمطابق وہ اگلےچندروزمیں …
مزید پڑھیں »حکومت کوایک بارپھرسبکی کاسامنا
لاہور:(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت کوایک مرتبہ پھرسبکی کاسامنا۔ اس خبرکی تفصیل کےمطابق صدرمملکت ، وزیراعظم اوروزیرقانون کی جانب سےایک بارپھرسپریم کورٹ کےجسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےخلاف ریفرنس بھیج کراس پرسماعت کیلئےفل بنچ بنانےکی استدعاکی گئی تھی ۔ رجسٹرارسپریم کورٹ نےصدرمملکت کےدفترسےبھجوائی جانےوالی اس درخواست کویہ کہہ کرواپس بھجوادیاکہ ایک ہی کیس میں دومرتبہ نظرثانی نہیں کی جاسکتی۔ یادرہےکہ اس سےپہلےجسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےخلاف صدارتی ریفرنس عدالت عظمیٰ مستردکرچکی ہے۔ صدارتی ریفرنس کےسپریم کورٹ کےفیصلےکےبعدجسٹس فائزعیسیٰ کی نظرثانی درخواستوں پربھی فیصلہ سنایاجاچکاہے۔
مزید پڑھیں »صرف شہبازشریف کی سنیں گے،بلاول بھٹو
لاہور: (ویب ڈیسک) ۔۔ چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکہتے ہیں موجودہ حکومت کی نالائقی کانتیجہ قوم بدترین مہنگائی کی صورت میں بھگت رہی ہے۔ پی ٹی آئی ایم ایف حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کومستردکرتےہیں ۔ مسلم لیگ کےصدرشہبازشریف ہیں ، جووہ کہیں گےہم اسےہی مسلم لیگ ن کی پالیسی سمجھیں گےاوراسی کےحساب سےچلیں گے۔ انہوں نےکہاکہ پانی کےمعاملےپرسندھ کےلوگوں سےنااںصافی کی جارہی ہے۔ 1991کاپانی کامعاہدہ سندھ کےعوام پرمسلط کیاگیا۔
مزید پڑھیں »شاہدخاقان عباسی کی پی ڈی ایم چھوڑنےکی دھمکی
لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم اورمسلم لیگ ن کےرہنماشاہدخاقان عباسی کہتےہیں پیپلزپارٹی نےپی ڈی ایم کااعتمادتوڑاہے،لہذاپی ڈی ایم میں واپسی کیلئےمعافی اسےمانگناپڑےگی،وہ پیپلزپارٹی کےکہنےپرکسی سےمعافی نہیں مانگیں گے۔ نجی ٹی وی کےپروگرام میں بات کرتےہوئےانہوں نےکہاکہ ہم کسی سازش کےتحت موجودہ حکومت کوگرانےمیں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے۔ انہوں نےکہاکہ ہم کسی سےسوداکرکےحکومت نہیں گراناچاہتے۔ ملک میں آئینی کی حکمرانی چاہتےہیں ۔ آئین کی خلاف ورزی کرکےحکومت گرانادرست نہیں ۔ ہم چاہتےہیں کہ آج جوملک کےحالات ہیں اس کی ذمہ داری قبول کی جائے۔ ملک میں الیکشن چوری ہوئے،اس کی ذمہ داری قبول کی جائے۔ فیصلہ کیاجائےکہ ملک آئین کےمطابق چلے،یہاں …
مزید پڑھیں »کیاشہبازشریف اپوزیشن کواکٹھاکرپائیں گے؟
لاہور:(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کےصدرشہبازشریف نےپیپلزپارٹی اورعوامی نیشنل پارٹی کوپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں شمولیت کی دعوت دےڈالی ۔ اسلام آبادمیں اپنی رہائش گاہ پراپوزیشن رہنماءوں کودئیےجانےوالےعشائیےمیں شہبازشریف کاکہناتھاکہ حکومت کےخلاف اپوزیشن جماعتیں ملکرتحریک چلائیں تووہ زیادہ بہترہوگا۔ شہبازشریف کی دعوت کےجواب میں پیپلزپارٹی اوراےاین پی نےسوچنےکیلئےوقت مانگ لیا۔ شہبازشریف کی اس پیشکش پربات کرتےہوئےن لیگ کےسینئررہنمااحسن اقبال کاکہناتھاکہ شہبازشریف حکومت کےخلاف اپوزیشن کوایک پلیٹ فارم پرمتحدکرناچاہتےہیں ۔ شہبازشریف کی مفاہمت اپوزیشن کیلئےہے۔ آج کےعشائیےمیں تمام اپوزیشن کی شرکت بہت مثبت قدم ہے۔ آج سب کافیصلہ تھاکہ اپوزیشن ملکرآنےوالےعوام دشمن بجٹ کی مخالفت کرےگی۔ احسن اقبال کاکہناتھاکہ حکومت اقتصادی ترقی …
مزید پڑھیں »نثارکاآناکہیں بزدارکی رخصتی کااعلان تونہیں؟
تجزیہ : ظہیراحمد مسلم لیگ ن کےسابق رہنماچودھری نثارعلی خان سومواربروز24مئی پنجاب اسمبلی کےممبرکی حیثیت سےاپنےعہدےکاحلف اٹھائیں گے۔ وہ 2018کےالیکشن میں راولپنڈی کےحلقہ پی پی 10سےبطورآزادامیدوارکامیاب قرارپائےلیکن انہوں نےپنجاب اسمبلی کےرکن کاحلف نہیں اٹھایاتھا۔ چودھری نثارنےاپنےحلف نہ اٹھانےکی وجہ بتاتےہوئےکہاتھاکہ ان کےحلف اٹھانےکامطلب ہوگاکہ انہوں نےالیکشن میں ہونےوالےدھاندلی کوقبول کرلیاہے۔ اب تقریباًتین سال بعدان کااچانک پنجاب اسمبلی کےرکن کاحلف اٹھانےکااعلان کرناحکومت سمیت بہت سےحلقوں کوحیران کےساتھ ساتھ پریشان بھی کررہاہے۔ شایدیہی وجہ ہےکہ حکومت نےچودھری نثارکےحلف اٹھانےکی راہ میں رکاوٹ ڈالنےکی تیاریاں شروع کردی ہیں اورذرائع کےمطابق پوری کوشش کی جائےگی کہ چودھری نثاربطوررکن پنجاب اسمبلی حلف نہ اٹھاسکیں۔ حکومت …
مزید پڑھیں »غیرملکیوں کوحج کی اجازت مل گئی
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سمیت دنیابھرسےتعلق رکھنےوالے60ہزارعازمین اس سال فریضہ حج اداکرینگے۔ سعودی عرب نےاجازت دے دی۔ کوروناوائرس سامنےآنےکےبعدیہ پہلا موقع ہوگا کہ غیرملکیوں کوسعودی عرب حج پر آنے کا موقع ملے گا۔ وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ طاہر محمود اشرفی نے بھی سعودی فیصلے کی تصدیق کی اور کہا کہ سعودی حکومت نے دنیا بھر سے عازمین حج کی آمد کی منظوری دے دی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سے کتنے عازمینِ حج سعودی عرب جاسکیں گے، اس بارے میں پاکستان کو بعد میں مطلع کیا جائے گا۔ علامہ طاہر اشرفی کا …
مزید پڑھیں »عمران خان کاکوئی سیاسی مستقبل نہیں،بلاول
ویب ڈیسک ۔۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کہتےہیں عمران خان ملک میں غیر معمولی معاشی تباہی پھیلانےکےذمہ دارہیں ، ان کاکوئی سیاسی مستقبل نہیں۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ معاشی ترقی کے جھوٹے دعوے پر پی ٹی آئی حکومت کو شرم آنی چاہئیے۔ خیبرپختون خوا میں شرح غربت 27 فیصد پر پہنچ چکی ہے جبکہ سندھ میں پی پی کی حکومت میں شرح غربت میں 7.6 فیصد کمی ہوئی۔ بلاول بھٹو زرداری کےمطابق سندھ کی فی کس آمدنی بھی ملک بھر میں سب سے زیادہ ہوچکی ہے، ایک جانب ملک میں غربت کی شرح …
مزید پڑھیں »صرف عدم اعتمادنہیں،بہت کچھ ہوسکتاہے
ویب ڈیسک ۔۔ جہانگیرترین گروپ کےایک اہم رکن ایم پی اےنزیرچوہان کاسنسنی خیزبیان سامنےآیاہے،جس میں پاکستان کی مستقبل کی سیاست کےحوالےسےبہت کچھ دیکھاجاسکتاہے۔ نجی ٹی وی کےپروگرام میں اینکرسےبات کرتےہوئےنزیرچوہان کاکہناتھاکہ انہیں نہیں لگتاکہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان صوبےکیلئےکچھ ڈلیورکرپائیں گے۔ انہوں نےبتایاکہ وزیراعلیٰ نےان کےحلقوں میں کام کروانےکی انہیں یقین دہانی کروائی ہےکیونکہ لوگوں کےکام کرنےکیلئےہی وہ اسمبلی میں آتےہیں ورنہ یہاں آنےکاکوئی مطلب نہیں ۔ ایک سوال کےجواب میں انہوں نےدوٹوک الفاظ میں کہاکہ اگران سےکئےگئےوعدےپورےنہ ہوئےتوبجٹ کےبعدصرف تحریک عدم انہیں اوربھی بہت کچھ ہوسکتاہے۔ یادرہےکہ نزیرچوہان اس وفدمیں شامل تھےجس نےجمعہ کووزیراعلیٰ عثمان بزدارسےملاقات کی تھی ۔
مزید پڑھیں »ترین گروپ ایک ظہرانےکی مارنکلا
ویب ڈیسک ۔۔ صرف دوروزپہلےپنجاب حکومت کےخلاف بڑی بڑی بڑھکیں لگانےوالاجہانگیرترین گروپ ایک ملاقات کی مارنکلا۔ جی ہاں ۔۔ جہانگیر ترین گروپ کےپنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سعید اکبر نوانی، نعمان لنگڑیالم اجمل چیمہ، عون چوہدری، عمر آفتاب، نذیر چوہان اور زورا وڑائچ پرمشتمل وفدنےوزیراعلیٰ عثمان بزدارسےملاقات کےبعدمیڈیاکوبتایاکہ ان کےتحفظات دورکرنےکی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ جہانگیرترین گروپ کےسعید اکبر نوانی کاکہناتھا وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات میں کھل کرباتیں ہوئیں ۔ بجٹ بھی ڈسکس کیا، ہم حکومت کے ساتھ ہیں اور وزیراعلیٰ سے جو بات ہوئی اس پر مکمل مطمئن ہیں۔ انہوں نےکہاکہ جہانگیرترین کےخلاف شفاف انکوائری کاجو بھی نتیجہ …
مزید پڑھیں »