لاہور: (ویب ڈیسک) ۔۔ چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکہتے ہیں موجودہ حکومت کی نالائقی کانتیجہ قوم بدترین مہنگائی کی صورت میں بھگت رہی ہے۔ پی ٹی آئی ایم ایف حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کومستردکرتےہیں ۔
مسلم لیگ کےصدرشہبازشریف ہیں ، جووہ کہیں گےہم اسےہی مسلم لیگ ن کی پالیسی سمجھیں گےاوراسی کےحساب سےچلیں گے۔
انہوں نےکہاکہ پانی کےمعاملےپرسندھ کےلوگوں سےنااںصافی کی جارہی ہے۔ 1991کاپانی کامعاہدہ سندھ کےعوام پرمسلط کیاگیا۔