Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

آزادکشمیرالیکشن: مسلم لیگ کیوں ہاری؟

Why PMLN lost elections in AJK?

تاریخی اعتبارسےدیکھاجائےتوآزادکشمیرالیکشن کےنتائج کوئی اچنبھےکی بات نہیں لیکن ن لیگ کیلئےبہرحال یہ کسی صدمےسےکم نہیں ۔ اس میں شک نہیں کہ مریم نوازنےالیکشن مہم کےدوران بہت بڑےبڑےجلسےکئےاوراپنےکارکنوں کامورال اونچارکھا۔ اگرہم ن لیگ ، پیپلزپارٹی اورتحریک انصاف کےجلسوں کےسائزکی بات کریں توبلاشک ن لیگ پہلی پوزیشن پرکھڑی ہے۔ مریم نوازکی دھواں دھارتقاریراوران کےجلسوں میں لوگوں کی بڑی تعدادمیں شرکت سےلگ تویہی رہاتھاکہ ن لیگ اس مرتبہ الیکشن سویپ کرےگی لیکن نتائج نہ صرف سرپرائزنگ تھےبلکہ صحیح معنوں میں کہاجائےتومایوس کن تھےاورجہاں تک پیپلزپارٹی کی 16سیٹوں کی بات ہےتواس مقام پرآکرعقل ماوف ہوجاتی ہے۔ آزادکشمیرالیکشن کےحوالےسےماضی میں یہی دیکھاگیاہےکہ یہاں وہی جماعت …

مزید پڑھیں »

کیاآپکےفون میں کوئی جاسوس تونہیں؟

How to detect Pegasus in mobile phone

 اگرکوئی انسان آپکی جاسوسی کررہاہےتوممکن ہےآپ اسےدیکھ لیں اوربچنےکاکوئی راستہ بھی نکال لیں، لیکن اگروہی جاسوس کسی سافٹ وئیرکی صورت آپ کےموبائل فون میں گھس کربیٹھ جائےتوسوچیں آپ کتنےغیرمحفوظ ہیں ؟ دنیابھرکی نمایاں شخصیات پرنظررکھنےکیلئےاسرائیلی سافٹ وئیرپیگاسس کےسامنےآنےکےبعدکم ازکم ہمیں اس بات پرتویقین کرلیناچاہیےکہ ہماری زندگی  جیسےجیسےڈیجیٹلائزہورہی ہےویسےویسےوہ غیرمحفوظ بھی ہورہی ہے۔ میں اورآپ نہیں تووہ لوگ جواہم ہیں یاکسی اہم کام سےجڑےہیں اپنی پرائیویسی کولیکرخاصےفکرمندہیں۔ اسی فکراورپریشانی کودورکرنےکیلئےسائبرسکیورٹی کےماہرین نےوہ طریقہ بتایاہےجس کےذریعےہم یہ معلوم کرسکتےہیں کہ آیاہمارےفون میں کوئی "گھس بیٹھیا”موجودہےیانہیں؟ سائبرسکیورٹی کےماہرڈیوڈبیلابان کہتےہیں معروف اینٹی وائرس پیگاسس کاپتالگانےکےاہل نہیں کیونکہ یہ بہت ہی خاموشی سےفون میں موجودآپریٹنگ …

مزید پڑھیں »

وفاق اورسندھ کھل کرسامنےآگئے

Lockdown in Sindh

ویب ڈیسک ۔۔ سندھ میں لاک ڈاءون لگانےکےمعاملےپروفاق اورسندھ میں لفظی جنگ ۔۔ ایک دوسرےکےخلاف الزامات کےڈھیرلگادئیے۔واضح رہےکہ کراچی سمیت سندھ بھرمیں کوروناکی بگڑتی صورتحال کےپیش نظرکوروناکی صوبائی ٹاسک فورس نےلاک ڈاون لگانےکی سفارش کی تھی ، جس کےبعدسندھ بھرمیں اکتیس جولائی سےآٹھ اگست تک جزوی لاک ڈاون نافذکردیاگیا۔ لاک ڈاون کےتحت:لاک ڈاؤن کے دوران صوبے کی تمام مارکیٹیں بند رہیں گی۔میڈیکل اسٹورز،پٹرول پمپ،کریانہ اوردیگراشیائےضروریہ کی دکانیں کھلی رہیں گی۔انٹر سٹی ٹرانسپورٹ کو بھی بند رکھا جائے گا۔ایکسپورٹ انڈسٹری کوسپلائی جاری رکھی جاسکےگی ۔آئندہ ہفتے سے سرکاری دفاتر بند کر دیے جائیں گے۔نجی دفاتر کو بند رکھا جائے گا۔بغیر کسی …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں سستے5جی موبائل فونزکی تیاری

Cheap 5G mobile phones in Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ چینی کمپنیاں پاکستان میں فائیوجی سےلیس اسمارٹ فون لانچ کرنےمیں گہری دلچسپی رکھتی ہیں۔ واضح رہےکہ اگست 2019میں یہ کمپنیاں اسلام آبادمیں فائیوجی ٹیکنالوجی کےٹیسٹ کامیابی سےکرچکی ہیں۔ اس وقت تک رئیل می اور اوپو نامی کمپنیوں نےپاکستان میں فائیوجی موبائل بنانےکی فیکٹریاں لگانےکاارادہ ظاہرکیاہےتاکہ پاکستانیوں کوجدیدٹیکنالوجی کےحامل موبائل فون مناسب قیمتوں پرفراہم کئےجاسکیں۔ اگرپاکستان میں فائیوجی ٹیکنالوجی کاٹھیک طرح سےاستعمال ہوتاہےتواس سےہماری ای کامرس میں اضافہ ، آن لائن کمیونٹی مضبوط اورلوکل بزنس کوآن لائن شفٹ کرنےمیں آسانی ہوگی ۔ پاکستان میں سستےفائیوجی موبائل فونزکی تیاری ایک اہم قدم ہوگا۔ حکومت کیلئےیہ انتہائی مناسب وقت ہےکہ …

مزید پڑھیں »

قطبی ریچھ ۔۔ مٹنےکےقریب

Polar Bears starving due to global warming

اردوزبان میں جب ہم دوافرادکےتعلقات پرجمی برف پگھلنےکی بات کریں تواسےاچھاسائن سمجھاجاتاہےلیکن اگریہی بات ہم سمندرمیں جمی برف کےبارےمیں کریں توپوری دنیاکیلئےیہ بات کسی خطرےسےکم نہیں ۔۔ دوستو آج ہم قطبی ریچھوں کی بقا کولاحق خطرات کےبارےمیں بات کریں گے ۔۔ یہ ایک سنجیدہ موضوع ہے، اسی لئےمیں چاہتاہوں کہ آپ اداس ہونےسےپہلےایک دلچسپ خبرسنیں ۔۔ بھارتی ریاست تامل ناڈومیں ایک ٹیکسٹائل شوروم کےمالک نےوہاں آنےوالےکسٹمرزکوسینیٹائزکرنےکیلئےانوکھاطریقہ نکالا۔ شوروم میں ٹیکنالوجی کااستعمال کرتےہوئےخودکارمجسموں کوساڑھی پہناکرلوگوں کوسینیٹائزرفراہم کرنےکےکام پرلگادیاگیاہے۔ اس شوروم کی ویڈیوزیوٹیوب پرپڑی ہیں جن میں دیکھاجاسکتاہےکہ لال رنگ کی ساڑھی میں ملبوس ایک روبوٹک مجسمہ شوروم میں آنےوالےگاہکوں کوسینیٹائزردےرہاہے۔۔ آئیڈیایقینازبردست …

مزید پڑھیں »

پاکستان شوبزمیں طلاق کابڑھتارحجان

Divorced Couples of Pakistan showbiz industry

طلاق ۔۔ پاکستانی معاشرےمیں اسےانتہائی حقارت کی نظرسےدیکھاجاتاہے،لیکن یہ اللہ تعالیٰ کےحلال قراردئیےگئےکاموں میں سےایک کام ہے،آپ یہ سن کرحیران ہونگےکہ یہ وہ حلال کام ہےجس کےہونےسےخوداللہ تعالیٰ خوش نہیں ہوتا۔ لیکن پاکستان میں ایک جگہ ایسی ہےجہاں پچھلےکچھ عرصےسےطلاقوں کی لوٹ سیل لگی ہوئی ہے،جی ہاں میرااشارہ پاکستان کی شوبزانڈسٹری کی جانب ہے۔ آئیےسب سےپہلےچندمشہورطلاقوں کاذکرکرتےہیں اوراس کےبعدہم اپنےاصل موضوع کی جانب لوٹیں گےکہ دھڑادھڑہونےوالی ان طلاقوں کی آخروجہ کیاہے؟ شہروزاورسائرہ ۔۔سب سےپہلےذکرکرتےہیں معروف اداکاربہروزسبزواری کےبیٹےشہروزسبزواری اورسائرہ کا۔دونوں آٹھ سال رشتہ ازدواج میں منسلک رہنےکےبعد2020میں الگ ہوگئے۔دونوں کےدرمیان ماڈل واداکارہ صدف کنول کوعلیحدگی کی وجہ بتایاگیا۔شہروزنےپہلےاس بات کی سختی …

مزید پڑھیں »

خواب: ایک پراسراردنیا

What is reality of dreams?

یوں توہمارےذہن میں بہت سےسوالات آتےہیں لیکن اکثرسوالات کےجواب ہمیں نہیں ملتےاوراس حوالےسےہمیشہ ایک پراسراریت برقراررہتی ہے۔ تاہم کچھ سوالات ایسےہوتےہیں جنہیں دین کالینزلگاکردیکھیں توبڑی حدتک تسلی بخش جواب مل جاتےہیں ۔ خوابوں ہی کولےلیجئے۔۔ خواب کیاہیں؟ یہ ہمارےاحساسات،خواہشات اورجذبات کی عکاسی کرتےہیں۔ان کامقصداورمطلب کیاہے؟اگرہم ان سوالوں کاجواب دین میں ڈھونڈنےکی کوشش کرتےہیں توکیاجواب ملتاہے؟ معروف مذہبی سکالراوردانشورڈاکٹرخالدظہیرکےمطابق پیغمبروں سےاللہ تعالیٰ کےہمکلام ہونےکاایک ذریعہ خواب بھی ہیں ۔ حضرت ابراہیم کےاس خواب کاذکرکریں جس میں حضرت ابراہیم نےدیکھاکہ وہ اپنےبیٹےحضرت اسماعیل کوزبح کررہےہیں ۔ یہ بات انہوں نےبیٹےحضرت اسماعیل کوبتائی اوردونوں اس نتیجےپرپہنچےکہ یہ حکم ربی ہے۔ قرآن کریم کی …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں کیوں نہیں آئے؟

Why PM Imran Khan was not in National security meeting?

عسکری قیادت کی طرف سےملک کی سیاسی لیڈرشپ کوقومی سلامتی سےجڑےمعاملات پرتفصیلی بریفنگ ایک خوش آئنداقدام ہے،جس کی جتنی تعریف کی جائےکم ہے۔ پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس اسپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرنےبلایاتھاجس میں اپوزیشن لیڈرشہبازشریف ، بلاول بھٹو اورملک کےدیگرسیاسی قائدین اپنی اپنی ٹیموں کےساتھ موجودتھے،لیکن اگریہ کہاجائےکہ وہ جس کی موجودگی سب سےاہم تھی بس وہی موجودنہ تھے،یعنی وزیراعظم عمران خان۔ یہ پہلاموقع نہیں تھاکہ وزیراعظم حساس معاملات پراعلیٰ سطحی میٹنگ میں موجودنہیں تھے۔ پلوامہ حملے ہوں ، گلگت بلتستان کےالیکشن ہوں یابھارتی طیارےگرائےجانےکامعاملہ وزیراعظم ان میں کسی ایک معاملےپربریفنگ میں موجودنہیں تھے۔ ان کی غیرحاضری سےعوامی و سیاسی …

مزید پڑھیں »

سندھ ہائیکورٹ نےٹک ٹاک پرپابندی لگادی

Sindh High Court ban Tik Tok

لاہور: (ویب ڈیسک) یہ کوئی ایپ نہیں بلکہ فحاشی و عریانی پھیلانےکاذریعہ ہے ۔ عدالت نےشہری کی درخواست منظورکرتےہوئےویڈیوشئیرنگ ایپ ٹک ٹاک پرملک بھرمیں پابندی عائدکردی۔ سندھ ہائیکورٹ نےٹک ٹاک سےمتعلق شہری کی درخواست پرسماعت کرتےہوئےاپنافیصلہ سنادیا اورملک بھرمیں اس ایپ کوبندکرنےکاحکم سنادیا۔ سندھ ہائیکورٹ نےاٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کرتےہوئے8 جولائی تک فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ درخواست گزارنےموقف اختیارکیاکہ ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی اور غیر اسلامی مواددکھایاجارہا ہے۔ پی ٹی اےنےشکایات کےباوجوداس کاازالہ نہیں کیا۔ یادرہےکہ اس سےپہلےپشاورہائیکورٹ بھی ٹک ٹاک پرپابندی لگاچکی ہےلیکن بعدازاں وارننگ دےکرپابندی کواٹھالیاگیاتھا۔ واضح رہےکہ ٹک ٹاک پرنوجوان لڑکےاورلڑکیاں اپنی مختصرویڈیوزشئیرکرتےہیں …

مزید پڑھیں »

آصف زرداری کا”مشن لاہور”ادھورارہ گیا

Asif Zardari Mission Lahore

لاہور:(ویب ڈیسک) آصف زرداری”مشن لاہور”پورانہ ہوسکا۔ سابق صدراسلام آبادچلےگئے۔ ذرائع کےمطابق آصف زرداری نےلاہورمیں اپنے10روزہ قیام کےدوران پنجاب میں پارٹی کی تنظیم نوکیلئےملاقاتیں کیں ۔ بلاول ہاءوس لاہورمیں قیام کےدوران آصف زرداری کی سب سےاہم ملاقات چودھری پرویزالہیٰ سےہوئی۔ میڈیامیں آنےوالی خبروں کےمطابق آصف زرداری نےپیپلزپارٹی چھوڑدینےوالےرہنماءوں سےملاقاتیں کیں ۔ کچھ سےٹیلی فونک رابطےکئےلیکن انہیں پنجاب میں خاطرخواہ کامیابی نہ مل سکی اورپنجاب سےکوئی سرکردہ رہنماپیپلزپارٹی میں شامل نہ ہوا۔ یوں آصف زرداری جومشن لیکرلاہورآئےوہ ادھوراچھوڑکراسلام آبادچلےگئے۔ یہ اطلاعات بھی ہیں کہ مستقبل میں پنجاب میں آصفہ بھٹوکومتحرک کیاجائےگا۔ آصف زرداری انتخابی سیاست جبکہ بلاول بھٹوپارٹی امورسنبھالیں گے۔ پیپلزپارٹی رہنماءوں …

مزید پڑھیں »