Home / ڈراونی فلم کےکردارسےزیادہ خوفناک انسان

ڈراونی فلم کےکردارسےزیادہ خوفناک انسان

Man rapes girl's corpse in Thatha

ویب ڈیسک ۔۔ اگراسےکسی ڈراءونی فلم کےخوفناک کردارسےتشبیہ دی جائےتوغلط نہیں ہوگا۔اس نےکام ہی ایساگھناوناکیاکہ سننےوالوں کےرونگٹےکھڑےہوجائیں۔

دل دہلادینےوالایہ واقعہ گھاروٹھٹھہ کےنواحی گائوں مولوی اشرف چانڈیومیں پیش آیا،جہاں قصبہ غلام اللہ کےشاہ عنایت قبرستان میں ایک انسان نماوحشی نے14سالہ لڑکی کی ایک روزپرانی لاش قبرسےنکال کراس سےزیادتی کی ۔

اس واقعےکاپولیس کواس وقت علم ہواجب اگلےروزصبح کےوقت قبرستان کےقریب سےگزرنےوالےچندلوگوں نےجھاڑیوں میں بچی کی لاش کودیکھا۔

نورمقدم قتل کیس : دل دہلادینےوالےانکشافات

پولیس نےلاش کاطبی معائنہ کرایاتوزیادتی کی تصدیق ہوئی ۔

بچی کےوالدین نےگاوں کےایک شخص رفیق چانڈیوپرشک کااظہارکیاجواس واقعےکےبعدسےمسلسل غائب تھا۔ پولیس نےرفیق چانڈیوکےگردگھیراتنگ کیاتوملزم نےبابڑاروڈسےفرارہونےکی کوشش کی جہاں پولیس نےپہلےسےناکہ بندی کررکھی تھی ۔

پولیس نےملزم کوگرفتارکرنےکی کوشش کی تواس نےفائرنگ کردی ۔ جوابی فائرنگ میں درندہ صفت ملزم موقع پرہی ماراگیا۔

لاہور: ماڈل نایاب کاقاتل سوتیلابھائی نکلا

ایسےہی واقعات کےبعدہم یہ سوچنےپرمجبورہوجاتےہیں کہ انسان اگرانسانیت سےگرجائےتودرندےاورحیوان بھی اس سےپناہ مانگنےلگتےہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Peoples Party Chairman

بلاول بھٹون لیگ پربرس پڑے

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کےلاہورمیں ہونےوالےاجلاس میں شرکامسلم لیگ ن پربرس پڑے،شدیدتنقیدکانشانہ …