Khurram Aslam

ٹویٹر : فالوورزبڑھاو،ڈالرکماو

earn money on twitter

ویب ڈیسک ۔۔ سوشل میڈیاصارفین کیلئےخوشخبری ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرنےبھی اپنےاکاونٹ ہولڈرزکوپیسے کمانے کی سہولت فراہم کردی۔ ٹویٹر کی جانب سے یہ سہولت فی الحال آزمائشی طورپرمخصوص صارفین کومشروط طور پرفراہم کی گئی ہے۔ فیس بک، یوٹیوب اورانسٹاگرام کی طرح ٹویٹرپربھی مونیٹائزیشن کاآپشن متعارف کرایا گیا ہے۔ ٹویٹرکی جانب سےکمانےکی یہ سہولت فی الحال امریکا میں متعارف کرائی گئی ہے، جس کی بنیادی شرط فالوورزکی تعدادزیادہ ہونا ہے۔ ٹویٹر سے کمائی کیسے؟ کمپنی نے اس پروگرام کو’سپرفالوز‘کا نام دیاہےاوراس کاآغاز یکم سمتبر سے شروع کیا گیا۔ ٹویٹرسےکمائی کرنےکیلئےجوشرائط عائدکی گئی ہیں ان میں صارف کی عمرکم از …

مزید پڑھیں »

انسانی اسمگلرزنےامیگریشن کوکیساالوبنایا؟

Human smuggling

ویب ڈیسک ۔۔ دنیابھرمیں مجرم اپنی سرگرمیوں کوعملی جامہ پہنانےکیلئےنت نئےمنصوبےبناتےرہتےہیں۔ ایسےہی ایک منصوبےکاپردہ اس وقت چاک ہواجب سپین میں پولیس نےاسپتال میں زیرعلاج مریض کوگرفتارکیا۔ اس خبرکےمطابق مراکش سےترکی جانےوالےطیارےکوایک مسافرکی طبیعت خراب ہونےپرسپین میں ہنگامی لینڈنگ کرناپڑی۔ مریض کی اسپتال منتقلی کےدوران طیارےمیں موجود20کےقریب مسافرغیرقانونی طورپرشہرمیں داخل ہوکرغائب ہوگئے۔ ان مسافروں کی غیرموجودگی کاپتااس وقت چلاجب طیارےنےواپس اپنی منزل کی جانب اڑان بھرناچاہی۔ واقعےکاعلم ہونےپرپولیس نےسرچ آپریشن کرکےبھاگنےوالے5مسافروں کوڈھونڈنکالالیکن دیگرمسافرایسےغائب ہوئےجیسےگدھےکےسرسےسینگ۔ کچھ دیربعدمسافرطیارہ ترکی کی جانب اڑان بھرگیا۔ اس ساری کہانی کاخلاصہ اس وقت ہواجب اسپتال شفٹ کئےجانےوالےمسافرکوڈاکٹرزنےصحت مندقراردےدیا۔ اسی دوران پولیس نےاسےگرفتارکرلیا۔ امیگریشن حکام کی جانب سےخدشہ …

مزید پڑھیں »

کیلےکھانےکی سزاملک بدری

Eating banana TikTok controversy

ویب ڈیسک ۔۔ کیلےکھانےکی متنازعہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعدترک حکومت نےکم از کم سات شامی تارکین وطن کو گرفتار کر کےان کے خلاف ملک بدری کی کارروائی شروع کردی ہے۔ واضح رہےکہ ترکی میں سات شامی مہاجرین پر ٹِک ٹاک چیلنج کے تحت ’اشتعال انگیز‘اندازمیں کیلےکھانےکی ویڈیووائرل کرنےکاالزام لگایاگیاہے۔ تفصیلات کےمطابق ترکی میں بطورمہاجررہائش پزیرکچھ شامی باشندوں نےدنیابھرمیں موجودشامی شہریوں کےساتھ ایک کیلےکھانےکےچیلنج میں حصہ لیااوراس ویڈیوکوبعدمیں ٹک ٹاک پروائرل کردیا۔ یہاں یہ بات قابل ذکرہےکہ شامی باشندوں نےکیلےکھانےکی یہ ویڈیوایک ترک شہری کی اس ویڈیوکےجواب میں بنائی جس میں وہ کہتاہےکہ اب توترکوں کیلئےکیلےکھانابھی مشکل ہوگیاہےجبکہ شامی لوگ …

مزید پڑھیں »

ترک صدرطیب اردوان ایک بارپھرخبروں میں۔۔

Turk President boycott Glasgow summit

ویب ڈیسک ۔۔ ترک صدرطیب اردوان جوہمیشہ سےاپنےاچانک اورسرپرائزکردینےوالےفیصلوں کی وجہ سےمشہورہیں ، ان دنوں پھرسےبین الاقوامی میڈیاکی خبروں میں ہیں۔ تفصیلات کےمطابق کواٹلی میں ہونےوالی جی 20ممالک کی کانفرنس میں شرکت کےبعدگلاسگومیں ہونےوالی موسمیاتی کانفرنس میں جاناتھا۔ تاہم اچانک انہوں نےاٹلی سےگلاسگوجانےکی بجائےاپنےملک کارخ کرلیااورگلاسگوکانفرنس کابائیکاٹ کردیا۔ میڈیاکےذریعےسامنےآنےوالی تفصیلات کےترک صدرنےمناسب سکیورٹی نہ ملنےپرگلاسگوکانفرنس میں شرکت سےمعذرت کرلی۔ ترک میڈیاکےمطابق صدرطیب اردوان نےجہازمیں میڈیاکےنمائندوں کوبتایاکہ ان کےعملےنےبرطانوی حکومت سےسکیورٹی پروٹوکول پربات کی لیکن برطانوی حکومت نےترک صدرکومطلوبہ سکیورٹی فراہم کرنےسےانکارکردیا۔ ترک صدرکےمطابق انہوں نےبرطانوی حکومت سےصرف اتنی ہی سکیورٹی مانگی جوبین الاقوامی دوروں کےدوران سربراہان مملکت کودی جاتی ہے۔ …

مزید پڑھیں »

بارہ سال سےکم عمربچوں کےمسجدالحرام میں داخلےپرپابندی

12 year old not allowed in Masjidul Haram

ویب ڈیسک ۔۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کابڑافیصلہ ۔ 12برس سےکم عمربچوں کےمسجدالحرام میں داخلےپرپابندی لگادی۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کےجاری کردہ بیان کےمطابق 12برس کےبچےمسجدالحرام میں داخلےاورعمرہ و نمازکےاجازت ناموں کی شرائط پرپورانہیں اترتے۔ لہٰذاان کےنام سےعمرےیانمازکااجازت نامہ جاری نہیں ہوگا۔ سعودی متعلقہ حکام کےمطابق 12برس اوراس سےزیادہ عمرکےافرادکوعمرہ کےاجازت نامےاس شرط کےساتھ جاری ہونگےکہ وہ کروناویکسین کی دونوں خوراکیں لےچکےہوں یاویکسین کی شرط سےمستثنیٰ ہوں۔ سعودی وزارت کامزیدکہناہےکہ جوبچےعیسوی کیلنڈرکےحساب سےبارہ سال کےہونگےانہیں عمرہ یانمازکااجازت نامہ جاری ہوگا۔

مزید پڑھیں »

درختوں سےحاصل موادکی مددسےزیادہ جدیداورطاقتوربیٹریوں کی تیاری

More better and safer batteries for future

ویب ڈیسک ۔۔ امریکامیں ہونےوالی نئی تحقیق کےمطابق درختوں سے حاصل کردہ خاص قسم کےموادکی مددسےممکنہ طورپراگلی نسل کی بیٹریوں کوزیادہ جدید،طاقتوراورپہلےسےبہتربنایاجاسکتاہے۔ ایسی بیٹریوں کی خاطرجوزیادہ طاقت فراہم کرتی ہیں اور زیادہ محفوظ طریقے سے کام کرتی ہیں،محققین آج کی لیتھیم آئن بیٹریوں میں عام طورپراستعمال ہونے والے مائعات کو ٹھوس مواد سےتبدیل کرنےکی کوششوں میں مصروف ہیں۔ براؤن یونیورسٹی اورمیری لینڈ یونیورسٹی کی ایک تحقیقاتی ٹیم نے سالڈاسٹیٹ بیٹریوں میں استعمال کے لیے ایک نیا مواد تیار کیا ہے جو کہ ایک غیر متوقع ذریعہ یعنی درخت سے اخذ کیا گیا ہے۔ آج کی لیتھیم آئن بیٹریاں، جو سیل …

مزید پڑھیں »

بھارتی ٹیم کی ہار،آئی پی ایل پرتنقیدکیوں؟

Ban Indian Premier League

ویب ڈیسک ۔۔ ٹی ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلےپاکستان اورپھرنیوزی لینڈ کےہاتھوں شکست کامزاچکھنےوالی بھارتی ٹیم شدیددباومیں ۔ بھارتی شائقین نےانڈین پریمیئرلیگ (آئی پی ایل) پر پابندی عائد کرنےکامطالبہ کردیا۔ نیوزی لینڈ کےہاتھوں 8 وکٹوں سےشکست کےبعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر’بین آئی پی ایل‘ٹاپ ٹرینڈبن گیا۔ ایک صارف نے لکھا کہ آئی پی ایل کو فوری طورپر بین کیا جائے، یوں کہ اس کی وجہ سے بھارتی کرکٹرتھک گئے تھے۔ ایک صارف نے لکھا کہ اس شکست کا ذمہ دارکوہلی نہیں بلکہ دھونی اورروی شاستری ہیں۔ واضح رہےکہ آئی پی ایل پرپابندی کامطالبہ اس لئےکیاجارہاہےکیونکہ بھارتی …

مزید پڑھیں »

سام سنگ ایس22 الٹرا: بیسٹ ڈسپلےریکارڈکادعویٰ

Display beauty of Samsung galaxy S22 Ultra

ویب ڈیسک ۔۔ اسمارٹ فونزکی بات کریں توان دنوں سام سنگ گلیکسی ایس 22 سیریز، خاص طور پر ایس 22 الٹراکےحوالےسےباتیں اورافواہیں زبان زدعام ہیں۔ اس فون کی خصوصیات اورڈیزائن کولیکرمتعددلیکس اورافواہیں موضوع بحث ہیں ۔ اس فون کےبارےمیں جوبات زیادہ ترکہی جارہی ہےوہ اس کےڈسپلےکےبارے میں ہےاوراگرافواہوں پریقین کیاجائےتو گلیکسی ایس 22 الٹرابیسٹ ڈسپلےکوسپورٹ کرنےوالی ریکارڈسکرین برائٹ نس کےساتھ سامنےآئےگا۔ مشہور ٹِپسٹر، آئس یونیورس کی تازہ ترین ٹِپ کے مطابق، سام سنگ آنے والے گلیکسی ایس 22 الٹرا کے ساتھ اسمارٹ فون میں بہترین ڈسپلےبرائٹنس کےساتھ گزشتہ تمام ریکارڈتوڑنےجارہاہے۔ آئی فون 13پرومیکس میں بہترین برائیٹ نس یاچمک 1200نٹس کےقریب …

مزید پڑھیں »

گوگل کی نیاانٹرنیٹ پینل متعارف کرانےکی تیاریاں

Inclusion of Internet Panel with Android 12

ویب ڈیسک ۔۔ اینڈرائیڈ12کےساتھ آنےوالےبہت سےنئےفیچرزمیں سےایک برانڈنیوانٹرنیٹ پینل بھی شامل ہے۔ کیونکہ یہ نیافیچرکچھ صارفین کوپسندنہیں آیا،اس لئےگوگل نےاس فیچرکی فعالیت کومزیدواضح کرنےکی ایک اورکوشش کی ہے۔ وہ صارفین جواس فیچرسےواقف نہیں ان کی اطلاع کیلئےعرض ہےکہ نئےاینڈرائیڈ12کےساتھ آنےوالےانٹرنیٹ پینل میں موبائل ڈیٹااوروائی فائی ٹوگلزکوالگ الگ بٹنوں کےساتھ دینےکی بجائےایک ساتھ متعارف کرایاگیاہے۔ کوئیک سیٹنگز سے اسٹینڈ الون انٹرنیٹ بٹن کو ٹیپ کرنے سے موبائل انٹرنیٹ یا وائی فائی کو آن/آف ٹوگل کرنے کے لیے ایک ونڈو کھل جاتی ہے۔ لہذا نیا انٹرنیٹ پینل ڈیٹا یا وائی فائی کو فعال کرنے کے آسان عمل میں ایک اضافی قدم قراردیاجاسکتاہے۔ …

مزید پڑھیں »

کینسرجسم میں کیسےپھیلتاہے؟

How to count tumor cells?

ویب ڈیسک ۔۔ کینسرجسم میں کیسےپھِیلتاہے:نئی تحقیق،زبردست انکشافات ایم آئی ٹی انجینئرز نے چوہوں میں گردش کرنے والے ٹیومر خلیوں کو گننے کا ایک طریقہ وضع کیا ، جس سے میٹاسٹیسس کی حرکیات کا مطالعہ کرنےمیں ماہرین کوبہت آسانی ہوجائےگی۔ جب کسی عضو کے اندر ٹیومر بڑھتے ہیں تو وہ خلیوں کو بھی خارج کرتے ہیں جو خون کے دھارے میں داخل ہوتے ہیں۔ یہ خلیات دوسرے اعضاء تک سفر کرتےہوئےنئے ٹیومرزکوپیداکرنےکاموجب بنتےہیں۔اس عمل کومیٹاسٹیسس کہاجاتاہے۔ ایم آئی ٹی انجینئرز نے اب ایک ایسی تکنیک تیار کی ہے جو پہلی بارچوہوں میں گردش کرنے والے ٹیومر سیلز (سی ٹی سی) …

مزید پڑھیں »