Home / بارہ سال سےکم عمربچوں کےمسجدالحرام میں داخلےپرپابندی

بارہ سال سےکم عمربچوں کےمسجدالحرام میں داخلےپرپابندی

12 year old not allowed in Masjidul Haram

ویب ڈیسک ۔۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کابڑافیصلہ ۔ 12برس سےکم عمربچوں کےمسجدالحرام میں داخلےپرپابندی لگادی۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کےجاری کردہ بیان کےمطابق 12برس کےبچےمسجدالحرام میں داخلےاورعمرہ و نمازکےاجازت ناموں کی شرائط پرپورانہیں اترتے۔ لہٰذاان کےنام سےعمرےیانمازکااجازت نامہ جاری نہیں ہوگا۔

سعودی متعلقہ حکام کےمطابق 12برس اوراس سےزیادہ عمرکےافرادکوعمرہ کےاجازت نامےاس شرط کےساتھ جاری ہونگےکہ وہ کروناویکسین کی دونوں خوراکیں لےچکےہوں یاویکسین کی شرط سےمستثنیٰ ہوں۔

سعودی وزارت کامزیدکہناہےکہ جوبچےعیسوی کیلنڈرکےحساب سےبارہ سال کےہونگےانہیں عمرہ یانمازکااجازت نامہ جاری ہوگا۔

یہ بھی چیک کریں

Raw network in Australia

آسٹریلیامیں را نیٹ ورک پکڑاگیا

ویب ڈیسک ۔۔ آسٹریلوی حکام کابھارتی خفیہ ایجنسی راکی جانب سےاپنےملک میں جاسوسی نیٹ ورک …