Fatima Batool

شاہ رخ خان کا2023میں بڑاکارنامہ

shah rukh khan dunki

ویب ڈیسک ۔۔ شاہ رخ خان کیلئےیوں توسب اچھاہی اچھاہےلیکن سال 2023ان کیلئےکامیابیوں سےبھرپوررہا۔ جی ہاں ، گزشتہ سال شاہ رخ خان کی یکےبعددیگرےتین فلموں نےکھڑکی توڑبزنس کیا۔ انہوں نےجنوری میں پٹھان کےساتھ زبردست واپسی کی ، پھرجوان سےسب کےدلوں کوبھاگئےاورسال کااختتام راج کمارہیرانی کی ڈنکی کی کامیابی کےساتھ کیا ۔ بھارتی فلموں پرتجزیہ لکھنےوالےرمیش بالاکہتےہیں کنگ خان ایک سال میں اپنی فلموں سے2500کروڑروپےکمانےوالےپہلےہندوستانی اداکاربن گئےہیں ۔ ایک صارف نےکہا،اسی لئےتوانہیں کنگ خان کہاجاتاہے۔

مزید پڑھیں »

عمران عباس کی بھارتی پنجابی فلم

imran abbas indian punjabi film

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ڈراموں کےچارمنگ اداکارعمران عباس نئےسال میں نیافلمی دھماکہ کرنےجارہےہیں ۔ مداحوں کوعمران بہت جلدگلوکارعاطف اسلم کےساتھ بھارتی پنجابی فلم میں دکھائی دیں گے۔ اپنی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ میں عمران نے2024 میں ریلیز ہونے والی اپنی فلم کےٹیزرکی رونمائی کی جس میں سمندرکنارےایک دوسرےسےدوربیٹھےجوڑےکودکھایاگیاہے۔ فلم کاٹیزردیکھ کرایک پراسراریت کااحساس ہوتاہےلیکن اس سےزیادہ کچھ سمجھ نہیں آتا۔ اس فلم میں عمران عباس کےمدمقابل سیمی چاہل مرکزی کردارمیں دکھائی دیں گی ،توقع ہےدونوں اپنےکردارسےانصاف کرتےہوئےمداحوں کواپنی پرفارمنس سےمایوس نہیں کریں گے۔ ٹیزر نے موسیقی کے شائقین میں دھوم مچا دی کیونکہ ویڈیو کے ساتھ آنے والی آواز کسی اورنہیں …

مزید پڑھیں »

فیصل قریشی بھارتی فلموں پرپابندی کےخلاف

faisal qureshi on indian films

ویب ڈیسک ۔۔ ورسٹائل اداکارفیصل قریشی کسی تعارف کےمحتاج نہیں۔ فلم کی بات کریں یاڈراموں کی ،کمرشلزکامیدان ہویاشوہوسٹنگ وہ اینٹرٹینمنٹ انڈسٹری کےہرشعبےمیں اپنی صلاحیتوں کالوہابخوبی منواچکےہیں ۔ ایک حالیہ انٹرویومیں فیصل نےپاکستانی فلم انڈسٹری کی زبوں حالی پراپنی رائےکاکھل کراظہارکیا۔ انہوں نےپاکستان میں بھارتی فلموں پرعائدپابندی اوراس کےفلمی صنعت پرمنفی اثرات کواجاگرکیا۔ ایک محب وطن پاکستانی ہونےکےباوجودفیصل قریشی نےپاکستان میں بھارتی فلموں کی ریلیزکی حمایت کی اوردلیل دی کہ پاکستانی فلمی شائقین بالی وڈفلموں کواپنی سینماسکرینوں پردیکھناچاہتےہیں ۔ اداکارکےمطابق بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش پاکستانی فلم انڈسٹری کیلئےلائف لائن کاکام کرسکتی ہے۔ فیصل بہت جلدمداحوں کواپنی آنےوالی فلموں دیمک …

مزید پڑھیں »

عائزہ خان حادثےسےبچ گئیں

Ayza Khan accident

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ عائزہ خان نجی ٹی وی کےڈرامےکی شوٹنگ کے دوران حادثے سے بچ گئیں۔ میڈیاکی خبروں کےمطابق ،عائزہ خان ساتھی اداکارحمزہ علی عباسی کے ساتھ حال ہی میں شروع ہونےوالےنئے ڈرامےکی شوٹنگ میں مصروف تھیں کہ آگ کاایک سین کرتےہوئےوہ حادثے سے بال بال بچ گئیں۔ انسٹاگرام پراداکارہ نےحادثےکی ویڈیو شیئر کی اور لکھا،اداکار بننا کوئی آسان کام نہیں، جب ڈائریکٹر ‘ایکشن’ کہتا ہے تو ہم بھول جاتے ہیں کہ آگے کیا ہے اور صرف اپنی بہترین کارکردگی پیش کرتے ہیں۔ عائزہ نے لکھا کہ سیٹ پرکبھی کبھارغیر متوقع حالات پیداہوجاتےہیں لیکن اللہ …

مزید پڑھیں »

وسیم عباس کی پاکستانی ڈراموں کےموادپرتنقید

waseem abbas on quality content

ویب ڈیسک ۔۔ کامیاب کونٹینٹ کامطلب ہرگزیہ نہیں کہ وہ اچھاکونٹینٹ بھی ہے ، ان خیالات کااظہارپاکستانی ڈراموں کےلیجنڈاداکاروسیم عباس نےسماٹی وی پراینکرواسع چودھری کےپروگرام میں کیا ۔ وسیم عباس کاکہناتھازیادہ تراینٹرٹینمنٹ چینلزپرایک ہی طرح کےموضوعات پرڈرامےبنائےجارہےہیں اورزیادہ بزنس کرنےوالےڈراموں کواچھےکونٹینٹ کےطورپردیکھاجاتاہے،حالانکہ ایسانہیں۔ وسیم عباس نےموجودہ دورمیں بہترین کونٹینٹ کی ضرورت پرزوردیا ۔ لیجنڈآرٹسٹ کاکہناتھااچھاکونٹینٹ وہ ہوتاہےجسےلوگ سالوں بعدبھی بھولتےنہیں ،انہوں نےایسی فلموں اورڈراموں کی مثال دی جوآج سےکئی دہائیاں پہلےبنےلیکن آج بھی لوگ انہیں یادکرتےہیں ۔ وسیم عباس کےمطابق اینٹرٹینمنٹ کی فیلڈمیں کسی چیزکےکامیاب ہونےکی ضمانت یہ نہیں کہ وہ وقتی طورپرمقبول ہوجائےبلکہ کامیابی یہ ہےکہ لوگ اسےسالوں تک …

مزید پڑھیں »

طوبیٰ انورکےپوڈکاسٹ پرشائستہ لودھی کی شامت

Tuba Anwar in Shaista Lodhi Podcast

ویب ڈیسک ۔۔ شائستہ لودھی پاکستانی شوبزانڈسٹری کی ایک کثیرالجحت شخصیت کےطورپرجانی جاتی ہیں ۔ انہوں نےخودکوایک اداکارہ،مارننگ شوہوسٹ اورڈاکٹرکےطورپربخوبی منوایااوراب ایک نئےمیدان میں قدم رکھاہےلیکن شروعات میں ہی انہیں ایک تنازع نےگھیرلیا ۔ ڈاکٹرشائستہ لودھی نےاینٹرٹینمنٹ کی دنیامیں نام کمانے،یوٹیوب چینل پرکاسمیٹکس کےکاروبارکوچلانےکےبعداب پوڈکاسٹ کی دنیامیں بھی قسمت آزمائی کافیصلہ کیاہے۔۔ اپنےپوڈکاسٹ میں شائستہ لودھی نےمرحوم ڈاکٹرعامرلیاقت حسین کی دوسری بیوی اداکارہ طوبیٰ انورسےبات چیت کی ۔ اس گفتگوکاٹیزرسوشل میڈیاپروائرل ہےجس میں طوبیٰ نےاپنی شادی شدی زندگی کی تلخیوں اوران لوگوں کےبارےمیں بات کی ہےجنہوں نےزندگی میں اسےبہت تکلیفیں دیں،بلکہ دھوکہ دیا۔ طوبیٰ زہریلےرشتوں اوران کی وجہ سےپیداہونےوالےدرد کوبرداشت …

مزید پڑھیں »

کیاثناجاویداورعمیرجسوال میں طلاق ہوگئی؟

sana javed and umair jaswal divorce

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف جوڑی ثناجاویداورعمیرجسوال کےدرمیان طلاق کی افواہوں نےزورپکڑلیا۔ انسٹاگرام پرشوبزشخصیات سے متعلق خبریں لیک کرنےوالے کئی پیجزپرثنااورعمیرکے درمیان طلاق کی افواہیں زبان زدعام ہیں۔دونوں کے درمیان علیحدگی کی افواہوں نےاس وقت زورپکڑاجب ثنااورعمیر نے ایک دوسرے کے ہمراہ لی گئی تصاویر انسٹاگرام سےہٹادیں۔ان تصویروں میں شادی کی تصاویر بھی شامل ہیں۔ حالانکہ اس سےپہلےدونوں نے کئی تصویریں شیئر کررکھی تھیں جواب ان کے اکاؤنٹ پرموجود نہیں۔ اس خبرکےحوالےسےبہرحال یہ بات قابل غورہےکہ ثنااورعمیرنےاپنےعلیحدہ ہونےیانہ ہونےبارےکوئی بات تاحال نہیں کی لیکن اس بات کوبھی نظراندازنہیں کیاجاسکتاکہ علیحدگی کی افواہوں کاچرچہ گزشتہ کئی روزسےجاری ہے۔ قارئین …

مزید پڑھیں »

فہدمصطفیٰ سوشل میڈیاکےموادپربرس پڑے

Fahad Mustafa

ویب ڈیسک ۔۔ معروف پاکستانی اداکار، میزبان اورپروڈیوسرفہد مصطفیٰ اینٹرٹینمنٹ کےنام پربننےوالےکانٹینٹ،سوشل میڈیاانفلوئنسرزاورٹک ٹاکرز پربرس پڑے۔ اردو فلکس پرراولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کے پروگرام میں بات کرتے ہوئےفہد مصطفیٰ نےکہاکہ ان دنوں ہمارے ملک میں کانٹینٹ بالکل نہیں،پیسہ تو آنی جانی چیز ہے،موادکااچھا ہوناضروری ہے۔ فہد مصطفیٰ نے کہاہمارے ملک میں ہرکسی کو کانٹینٹ دینا ہے اورپھر اس معیار کا مواد ہوتا بھی نہیں۔۔سوشل میڈیا پر ہر کوئی اپنی فیملیزبیچ رہا ہے، ان کا کانٹینٹ کیا ہے؟ صبح دوپہرشام کی چیزیں دکھا دو، کچن میں یہ بنالیا، آج امی کے پاؤں پڑ گئے، قبرستان تک کو نہیں چھوڑاان لوگوں نے۔ …

مزید پڑھیں »

تیرےبن سیزن 2, تاریخ کااعلان ہوگیا

tere bin drama season 2

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ڈراموں کےشوقین خواتین وحضرات کیلئےخوشخبری ۔۔ جیواینٹرٹینمنٹ کی سپرڈوپرہٹ ڈرامہ سیریل تیرے بن کا سیزن 2 جلد ناظرین کے لیے پیش کرنےکااعلان کردیاگیا۔ ڈرامے کے پہلے سیزن کے اختتام پر مداحوں نےتیرے بن کے دوسےسیزن کی پرزورفرمائش کی تھی۔۔ اس ڈرامے کے مرکزی کرداروں وہاج علی اور یمنیٰ زیدی کی جوڑی کوشائقین نےبےحد پسند کیا تھا۔ ڈرامے میں منفی کردار نبھانے والی ‘حیا’ اداکارہ سبینہ فاروق کے کردار کو بھی خوب پذیرائی ملی۔ تیرےبن کےپروڈیوسر عبداللہ کادوانی نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ ڈرامے کے دوسرے سیزن کا آغاز دسمبر کے اختتام …

مزید پڑھیں »

آنوشےعباسی کی نئی بولڈتصاویر۔مداح حیران

anoushay abbasi photos

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی شوبزکی دنیامیں آنوشےعباسی ایک جانامانانام ہیں۔ ناظرین انہیں بہت سےٹی وی ڈراموں میں دیکھ چکےہیں۔ آنوشےخوبصورت انسان ہی نہیں بلکہ ان کی اداکاری بھی بہت خوبصورت ہے۔ لیکن آپ یہ جان کرحیران ہونگےکہ صرف اداکاری ہی ان کاواحدٹیلنٹ نہیں کیونکہ آنوشےاکثراپنےبولڈاورخوبصورت لباس واندازکےباعث سوشل میڈیاپرموضوع بحث رہتی ہیں۔ زیادترلوگ ان کی تعریف ہی کرتےہیں لیکن کچھ کچھ تنقیدکےنشترچلانابھی نہیں بھولتے۔ اپنےٹائٹ شیڈول کےباوجودآنوشےاپنی صحت کاخیال رکھنانہیں بھولتیں اورباقاعدگی سےجم جاتی ہیں۔ خودکوفٹ رکھناان کی پروفیشنل ضرورت توہےہی لیکن ساتھ ہی ساتھ یہ ان کاشوق بھی لگتاہے۔ شایدیہی وجہ ہےکہ آنوشےاکثراوقات اپنی ایسی تصاویرسوشل میڈیاپراپ لوڈکرتی ہیں …

مزید پڑھیں »