Fatima Batool

کابلی پلاوکےمزےبھارت جاپہنچے

Kabuli Pulao review

ویب ڈیسک ۔۔ گرین انٹرٹینمنٹ چینل کامقبول ڈرامہ کابلی پلاؤموجودہ وی ڈراموں کےجھرمٹ میں ایک قابل ذکراضافےکے طورپرابھراہے۔ کابلی پلاءواپنی منفردکہانی اورغیر معمولی پرفارمنس کےباعث کامیابی کےجھنڈےگاڑرہاہے۔ ڈرامہ کی کہانی روایتی کہانیوں سےہٹ کرہےجس میں گلیمراورساس بہوکےجھگڑوں کےعلاوہ زندگی کی حقیقتوں کواجاگرکیاگیاہے۔ ڈرامہ اپنے کرداروں کودرپیش چیلنجوں اورکامیابیوں پرروشنی ڈالتاہے۔ یہ ڈرامہ اکثر یوٹیوب پرٹرینڈنگ میں رہتاہےکیونکہ ناظرین کوبربینااورحاجی مشتاق کی محبت نےبہت مسحورکیاہے۔ کابلی پلاوکےچرچےہمسایہ ملک بھارت تک جاپہنچےہیں جہاں لوگوں نےسبینہ فاروق کی جانداراداکاری کوخوب خراج تحسین پیش کیا۔ ایک بیان میں سبینہ فاروق نے بھارتی شائقین کے لیے آنے والے خوشگوار سرپرائز کا اشارہ دیا تھا۔ وہ …

مزید پڑھیں »

پریانکابارےگھٹیاگفتگو،معمررانااورنادرعلی پرشدیدتنقید

Moammar Rana and Nadir Ali

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی فلمی اداکارمعمررانا اورمتنازع یوٹیوبرنادرعلی کی جانب سےایک حالیہ پوڈکاسٹ میں سابق مس ورلڈاورمعروف بالی وڈاداکارہ پریانکا چوپڑا کی رنگت کےحوالے سے توہین آمیزگفتگوکرنےپردونوں کوسوشل میڈیاپرشدیدتنقیدکاسامناکرناپڑرہاہے۔ یوٹیوبرنادرعلی کےپوڈکاسٹ میں میزبان نےمعمرراناسےماضی میں ان کےدورہ بھارت کےحوالےسےسوال پوچھا۔ نادرعلی نےسوال پوچھاکہ وہ ایسی بھارتی اداکارہ کےبارےمیں بتائیں جسےانہوں نےمیک کےبغیردیکھااوردیکھ کرحیران رہ گئے؟ اپنےدورہ بھارت کی یادوں سےپردہ اٹھاتےہوئےمعمررانابولےکہ ایک دن وہ سلمان خان کےساتھ بیٹھےتھےکہ وہاں انہوں نےایک خاتون کودیکھاجسےانہوں نےپہچانانہیں۔ معمرراناکےمطابق جب وہ خاتون چلی گئیں توانہوں نےسلمان خان سےپوچھاکہ خاتون کون تھیں؟ سلمان خان نےبتایاکہ وہ پریانکاچوپڑہ تھیں۔ معمرراناکےمطابق یہ سن کروہ دنگ رہ گئےاوران …

مزید پڑھیں »

ساحرعلی بگاکوگولڈن ویزامل گیا

Sahir Ali Baga Dubai Golden visa

ویب ڈیسک ۔۔ دبئی دنیاکےچندخوبصورت اورمصروف ترین شہروں میں سےایک ہے۔ دنیابھرسےہزاروں سیاح اورپروفیشنلزیہاں آتےہیں۔ دبئی کاشماردنیاکےبڑےمعاشی حب کی حیثیت سےکیاجائےتوغلط نہ ہوگا۔ دبئی جانایوں تومشکل نہیں لیکن دبئی کاگولڈن ویزامل جاناکسی بڑےانعام سےکم نہیں کیونکہ دبئی کاگولڈن ویزاصرف انہی لوگوں کودیاجاتاہےجنہوں نےاپنی فیلڈمیں کوئی نمایاں کام کیاہو۔ واضح رہےکہ گولڈن ویزارکھنےوالوں کودبئی آنےجانےاوررہائش رکھنےکےمعاملات میں بہت سی سہولتیں مل جاتی ہیں جوعام ویزارکھنےوالےسوچ بھی نہیں سکتے۔ حال ہی میں معروف پاکستانی گلوکاراورمیوزک کمپوزرساحر علی بگا کو دبئی کا دس سالہ گولڈن ویزادیاگیاہے۔ ساحرعلی بگانے اپنی انسٹاگرام پوسٹ پر مداحوں کواس خبر سے آگاہ کیا اور گولڈن ویزا دینے پرمتحدہ …

مزید پڑھیں »

ماہرہ شادی کررہی ہیں؛ دولہاکون ہے؟

mahira khan wedding

ویب ڈیسک ۔۔ لگتا ہے لالی ووڈ کوئین ماہرہ خان گھر بسانےکوتیار! 38 سالہ اداکارہ کا پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں شاندار کیرئیررہاہے۔ شاہ رخ خان کے مقابل فلم ان کی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔اپنےکیرئیرمیں شاندارکامیابیاں حاصل کرنےوالی ماہرہ کی زندگی اب لگتاہےمکمل رومانوی ہونےوالی ہے۔ ماہرہ نےپہلی شادی علی عسکری سے شادی کی، جس سےان کا ایک بیٹا ہے۔ اب اطلاعات کےمطابق ماہرہ اپنےدیرینہ دوست سلیم کریم کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہے۔ میڈیا آؤٹ لیٹس کے مطابق، ہم کہاں کے سچے تھےکی اداکارہ اور سلیم کریم کی شادی اس ستمبر میں ایک نجی تقریب …

مزید پڑھیں »

مرزاپورکےچاہنےوالوں کیلئےاچھی خبر

Mirzapur Season 3

ویب ڈیسک ۔۔ فرحان اختراوررتیش سدھوانی کی بلاک بسٹرویب سیریز’مرزا پور‘کےتیسرےسیزن کابےصبری سےانتظارکرنےوالےشائقین کیلئےآخراچھی خبرآہی گئی۔ بھارتی میڈیاکےمطابق کرائم تھرلرسیریزکےتیسرےسیزن کی شوٹنگ مکمل ہوچکی ہےاوران دنوں اس کی پوسٹ پروڈکشن پرکام تیزی سےجاری ہے۔ مرزاپورنے 2018 میں اپنی ریلیز کے ساتھ ہی شائقین کےدل ودماغ پرچھاگئی تھی۔ سیریزمیں پنکج ترپاٹھی، علی فضل اور شویتا ترپاٹھی نے مرکزی کرداراداکئےہیں۔ بھارتی میڈیاکےدعوےکےمطابق مرزاپورکی مقبولیت کوسامنےرکھتےہوئےاسے فلمی فارمیٹ کےذریعے بڑے پردے پرلانے کیلئےصلاح مشورہ کیاجارہاہے۔ تاہم یہ بات واضح رہے ’مرزا پور‘کوفلمی شکل دینےکاآئیڈیا ابھی ابتدائی مراحل میں ہے،اس پراتفاق ہونےکےبعدشوٹنگ کا آغاز کیا جائے گا۔ مرزاپورکوفلمی شکل دینےکےآئیڈئیےپرکام کرنےوالوں کےخیال میں اس …

مزید پڑھیں »

پاکستانی اداکارسےبوس وکنار،کاجول پرتنقید

Kajol kissing scene in The Trial

ویب ڈیسک ۔۔ ویسےتوبالی وڈمیں بوس وکنارسمیت دیگربولڈسین عکس بندکرواناکوئی بڑی بات نہیں لیکن انڈسٹری کی منجھی ہوئی اداکارہ کاجول کومحض اس لئےتنقیدکانشانہ بنایاجارہاہےکیونکہ انہوں نےاپنی حالیہ ویب سیریزمیں پاکستان اداکارکےساتھ بوس وکنارکاایک سین ریکارڈکروایا۔ بھارتی فلمی شائقین کی جانب سےاس بات پرحیرانی کااظہارکیاجارہاہےکہ کاجول نے29سالہ شوبزکیرئیرمیں پہلی مرتبہ آن سکرین بوس وکنارکےمناظرریکارڈکروائے۔ مداحوں کی جانب سےکاجول کےاس عمل کوغیرمناسب قراردیاجارہاہے۔ معروف بھارتی اخبارانڈیاٹوڈےکےمطابق کاجول نے 1993 میں فلمی کیریئر کا آغاز کیا،ان کی پہلی فلم ’بے خودی‘ تھی، جس میں انہوں نے بعض رومانوی مناظر شوٹ کروائے، اس کے بعد ان کی 1994 میں ریلیز ہونے والی دوسری فلم …

مزید پڑھیں »

ہمایوں سعیداوریمنیٰ زیدی کانیاڈرامہ

Humayun Saeed, Yumna Zaidi Drama

ویب ڈیسک ۔۔ یمنیٰ زیدی پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہیں جنہوں نےڈراموں میں اپنی ورسٹائل اداکاری سےعزت اورشہرت دونوں کمائی ہے۔ جیونیوزکےحالیہ ڈرامےتیرےبن سےیمنیٰ زیدی کی شہرت کوچارچاندلگنےوالی بات یقیناًغلط نہیں ہوگی۔ تیرےبن کےبعدمداحوں کویمنیٰ زیدی اپنےآنےوالےڈرامےمیں معروف اداکارہمایوں سعیدکےہمراہ سکرین شئیرکرتی دکھائی دیں گی۔ ہمایوں سعیدٹیلی وژن پرطویل عرصےبعدواپس آرہےہیں اوریمنیٰ زیدی کےساتھ ان کاآنےوالامیگاسیریل نئےڈرامہ چینل گرین اینٹرٹینمنٹ پرکھایاجائےگا۔ اس ڈرامےکاٹائٹل جینٹلمین ہےاوراسےنیکسٹ لیول اینٹرٹینمنٹ نےپروڈیوس کیاہے۔ نیکسٹ لیول اینٹرٹینمنٹ ثمینہ ہمایوں سعیداورثناشاہنوازکی مشترکہ پروڈکشن کمپنی ہے۔ جینٹلمین کومعروف لکھاری خلیل الرحمان قمرنےلکھاجبکہ حسام حسین نےاس کی ہدایتکاری کےفرائض سرانجام دئیےہیں۔ جینٹلمین کےکرداروں،لکھاری اورڈائریکٹرکودیکھتےہوئےہم بجاطورپریہ امیدلگاسکتےہیں …

مزید پڑھیں »

ایمازون پرائم کےمنصوبوں پرنظرثانی کافیصلہ

Amazon Prime's Citadel under scrutiny

ویب ڈیسک ۔۔ ایمازون پرائم پربالی وڈاداکارہ پریانکاچوپڑاکی ویب سیریز”سیٹاڈل”کےدوسرےسیزن کی جانچ پڑتال ان دنوں زوروشورسےجاری ہے۔ سیٹاڈل کاپہلاسیزن پچھلےسال ریلیزہوالیکن 250ملین ڈالربجٹ کی حامل اس سیریزکونیلسن کےمطابق امریکامیں کسی ایک ہفتےبھی ٹاپ ٹین میں جگہ نہ مل سکی۔ شایدیہی وجہ ہےکہ ایمازون پرائم کی سی ای اواینڈی جیسی نےکمپنی بڑےاورمشہورپراجیکٹس کےبجٹ پرنظرثانی کافیصلہ کیاہے۔ جیسی ایمازون سٹوڈیوکےاخراجات کی جانچ کررہی ہیں کیونکہ انہیں لگتاہےکہ یہاں ہونےوالےاخراجات کوکم کرنےکی گنجائش موجودہے۔ اخراجات پرنظرثانی کی دوسری وجہ ناظرین کی جانب سےکمپنی کی پروڈکشنزپرحوصلہ افزارسپانس نہ ملنابھی ہے۔ بلومبرگ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق، ایمازون سی ای او اینڈی جیسی نے …

مزید پڑھیں »

جھانوی کپور ۔۔ فلموں سےزیادہ سوشل میڈیاسٹار

Jhanvi Kapoor hot

ویب ڈیسک ۔۔ بالی وڈکی ابھرتی ہوئی اداکارہ جھانوی کپورلیجنڈبھارتی اداکارہ سری دیوی اورمشہورفلم پروڈیوسربونی کپورکی بیٹی ہیں۔ اپنےساتھ اتنےبڑےبڑےنام جڑےہونےکےباوجودانہوں نےفلمی حوالےسےتوتاحال کوئی قابل ذکرکام نہیں کیالیکن غیرفلمی حوالےسےوہ اکثرمیڈیاکی توجہ اپنی طرف کھینچ ہی لیتی ہیں۔ جھانوی نےحال ہی میں گلاب سےپھولوں سےسجےلباس میں اپنی تصاویرشئیرکیں جودیکھتےہی دیکھتےانسٹاگرام اوردیگرسوشل میڈیاپلیٹ فارمزپرجنگل کی آگ کی طرح پھیل گئیں۔ بولڈلباس: اداکارہ حرامانی پرتنقید ایساپہلی بارنہیں جھانوی اکثرمختلف ڈیزائنوں کےکپڑےپہن کراپنی تصاویرسوشل میڈیاپرشئیرضرورکرتی ہیں۔ اداکارہ نےاپنےایکٹنگ کیرئیرکاآغاز2018میں فلم دھڑک سےکیا۔ اس کےعلاوہ انہوں نےملی اوربوال نامی فلموں میں بھی اداکاری کےجوہردکھائے،تاہم ناقدین کاکہناہےکہ جھانوی میں اپنی ماں سری دیوی جیسی اداکاری …

مزید پڑھیں »

تماشاسیزن2: کیاآپ تیارہیں؟

Pakistan's reality show Tamasha season 2

ویب ڈیسک ۔۔ مہربانو،قدردانو، ڈرامے، مقابلے اور غیر اسکرپٹڈ لمحات کی دنیا میں قدم رکھنےکاوقت ہواچاہتاہے۔ دیکھتےہین کون چوٹی پر چڑھے گا، کون دبائو میں ریزہ ریزہ ہوگا اور کون دیکھنے والوں کے دل موہ لے گا؟ تودوستوتیارہوجائیےکیونکہ پاکستان میں شوبزکی دنیاکاسب سےبڑااورمستی سےبھرپوررئیلٹی شوتابناک کادوسراسیزن اےآروائی ڈیجیٹل پرآن ائیرجانےکیلئےاڑان بھرنےہی والاہے۔ مشہورپاکستانی اداکار، پروڈیوسر اور ماڈل عدنان صدیقی، جو اپنی شاندار اداکاری کی مہارت اور بلاک بسٹر پروجیکٹس کے لیے مشہور ہیں، ایک بار پھر تماشا کے سیزن 2 کی میزبانی کرتے نظر آئیں گے۔ تماشا کاپہلا سیزن درحقیقت ایک پاور پیک شو تھا جس میں 43 دنوں کے …

مزید پڑھیں »