ویب ڈیسک ۔۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے بعدسپریم کورٹ کے موجودہ ججزمیں سے جن چارکوچیف جسٹس سپریم کورٹ بننے کاموقع ملے گا،ان میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس سید منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر اور جسٹس یحییٰ آفریدی شامل ہیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 25 اکتوبر 2024 تک چیف جسٹس پاکستان رہیں گے۔ سپریم کورٹ کےاس وقت دوسرےسینئرموسٹ جج جسٹس سردارطارق مسعود 10 مارچ 2024 ء کومدت ملازمت پوری کرنےکےبعدریٹائر ہوجائینگے،اسلئے انکے بعدسینئرموسٹ جسٹس اعجازالاحسن چیف جسٹس بن جائیں گے۔ جسٹس اعجاز الااحسن 4اگست 2025ء کو ریٹائر ہو جائینگے۔ جسٹس اعجازلاحسن کےبعدجسٹس سید منصور علی شاہ …
مزید پڑھیں »پاکستان
پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ بحال ہونےکاامکان
ویب ڈیسک ۔۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ کی معطلی ممکنہ طورپرجلدختم ہونےکاامکان ہے۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ کاعہدہ سنبھالنےکےبعدجسٹس قاضی فائزعیسیٰ پیرکوپریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ 2023کےخلاف دائردرخواستوں پرسماعت کریں گے۔ پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ کےتحت عوامی اہمیت کےآئینی معاملات پربنچوں کی تشکیل عدالت عظمیٰ کےتین سینئرججوں کی کمیٹی کیاکرےگی۔ سابق چیف جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے8رکنی لارجربنچ نےپریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ کو13اپریل کومعطل کردیاتھا۔ توقع کی جارہی ہےکہ سپریم کورٹ کانیابنچ اس ایکٹ کی معطلی کوختم کرسکتاہے۔
مزید پڑھیں »بلاول بھٹون لیگ پربرس پڑے
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کےلاہورمیں ہونےوالےاجلاس میں شرکامسلم لیگ ن پربرس پڑے،شدیدتنقیدکانشانہ بنایا۔ اجلاس کی اندرونی کہانی کےمطابق پی پی رہنماءوں کاکہناتھاکہ مسلم لیگ ن سےاتحادکی وجہ سےپارٹی کانقصان ہوااورآج پیپلزپارٹی کودیوارسےلگایاجارہاہے۔ اجلاس میں ہونےوالی گفتگوکےمطابق پیپلزپارٹی کودیوارسےلگانےکی ہرکوشش کوناکام بنایاجائےگا۔ اجلاس کےبعدمیڈیاسےبات کرتےہوئےبلاول بھٹوزرداری نام لئےبغیرن لیگ پربرس پڑے۔ کہاکہ ایک اتحادی کےبارےمیں کہاجاتاہےوہ مشکل میں پاوں اورطاقت میں گلےپڑجاتےہیں۔ انہوں نےلیول پلینگ فیلڈمہیانہ کئےجانےکی شکایت کی اورکہاکہ انہیں لیول پلینگ فیلڈنہ ملنےکاشکوہ کسی اورسےنہیں بلکہ ایک سیاسی جماعت سےہے۔ بلاول بھٹونےکہاکہ جنرل پاشااورافتخارچودھری نےسازش کرکے2013میں پیپلزپارٹی کوپنجاب سےنکالا۔ 2018میں جنرل باجوہ اورثاقب نثارکاگٹھ جوڑبھی سب …
مزید پڑھیں »پی ٹی آئی کیلئے”شارٹ اینڈسویٹ”تحفہ
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ عمرعطابندیال نےاپنی ریٹائرمنٹ سےصرف ایک روزپہلےپی ڈی ایم حکومت کی جانب سےنیب آرڈیننس میں کی گئی ترامیم کوکالعدم قراردےدیا۔ واضح رہےکہ عدالت نےتمام نہیں بلکہ کچھ ترامیم کوکالعدم قراردیاہے۔ جن ترامیم کوکالعدم قراردیاگیاہےان میں بے نامی کی تعریف، آمدن سے زائد اثاثوں اور بار ثبوت استغاثہ پرمنتقل کرنے کی نیب ترمیم شامل ہیں۔ فیصلہ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نےسنایا،بینچ میں شامل جسٹس منصورعلی شاہ نےفیصلےسےاختلاف کیا۔ اس بنچ میں چیف جسٹس کےساتھ تیسرےجج جسٹس اعجاالاحسن شامل تھے۔ سپریم کورٹ کےفیصلے سے آصف علی زرداری کے جعلی اکاؤنٹ کیسز واپس …
مزید پڑھیں »نوازشریف کی عمرعطابندیال پرتنقید
ویب ڈیسک ۔۔ سابق وزیراعظم نوازشریف اوررہنمان لیگ خواجہ آصف کی چیف جسٹس عمرعطابندیال پرتنقید۔ لندن میں میڈیاسےبات کرتےہوئےصحافی نےنوازشریف سےسوال کیاکہ عمرعطابندیال کےجانےمیں چندروزباقی ہیں ، آپ ان کی لیگیسی کےبارےمیں کیاکہیں گے؟ اس پرنوازشریف نےکہاکہ ان کی لیگیسی بارےان کی ساس زیادہ بہتربتاسکتی ہیں۔ خواجہ آصف بولےکہ عمرعطابندیال کی لیگیسی کوان کی ساس کی لیگیسی کےطورپریادرکھاجائےگا۔ ان کی ساس پی ٹی آئی کی کٹرحامی ہیں اوروہ اپنی ساس کےزیراثرفیصلےسنایاکرتےتھے۔
مزید پڑھیں »سائفرکیس: عمران خان کےجوڈیشل ریمانڈمیں توسیع
ویب ڈیسک ۔۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں ہوئی۔ خصوصی عدالت کےجج ابوالحسنات ذوالقرنین نےعمران خان کےجوڈیشل ریمانڈمیں 26ستمبرتک توسیع کردی۔ ذرائع کےمطابق سماعت کےدوران چیئرمین پی ٹی آئی نےجیل انتظامات پراطمینان کااظہارکیا۔ سائفرکیس میں ہی دوسرےملزم شاہ محمودقریشی کےریمانڈمیں بھی 26ستمبرتک توسیع کی گئی ہے۔ شاہ محمودکےخلاف کیس کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس میں ہوئی۔ شاہ محمودکوہتھکڑی لگاکرعدالت میں پیش کیاگیا۔ سماعت کےبعدمیڈیاسےبات کرتےہوئےشاہ محمودنےکہاوہ ملک سےغداری کاسوچ بھی نہیں سکتے،اگرانہوں نےایساکیاہےتوانہیں پھانسی پرلٹکادیاجائے۔
مزید پڑھیں »بڑی خبر – پےپال اب پاکستان میں کام کرےگا
ویب ڈیسک ۔۔ ملک کی آئی ٹی برآمدات کو آگے بڑھانےکیلئےنگران حکومت نےآن لائن ادائیگیوں کیلئےمشہوردنیاکی بڑی کمپنیوں پےپال اورسٹرائپ کو پاکستان لانےکااعلان کیاہے۔ مئی 2023 میں پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں تقریباً 24 فیصد کا زبردست اضافہ ہوا جبکہ 2022 میں آئی ٹی برآمدات 2.6 بلین ڈالرریکارڈ کی گئیں۔ نگراں وزیرآئی ٹی اورٹیکنالوجی کےماہرڈاکٹرعمرسیف کاکہناہےان کی حکومت نے2 لاکھ سے زیادہ پیشہ ورافراد کو تربیت دے کر،ڈالربرقرار رکھنے والےاکاؤنٹس کوچینلائزکرکےاورعالمی آن لائن ادائیگی کے پلیٹ فارم پےپال اوراسٹرائپ کوپاکستان لاکرآئی ٹی برآمدات کو5 بلین ڈالرتک بڑھانےکامنصوبہ بنایاہے۔ واضح رہےکہ چھ لاکھ سے زیادہ پاکستانی دنیا بھر میں اپنی …
مزید پڑھیں »نیب ترامیم کیس: فیصلہ محفوظ
ویب ڈیسک ۔۔ سپریم کورٹ نے منگل کےروزپی ڈی ایم کی زیرقیادت حکومت کی طرف سے منظورکردہ قومی احتساب آرڈیننس (نیب) میں ترامیم کوچیلنج کرنےوالی درخواست پراپنافیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس منصورعلی شاہ اورجسٹس اعجازالاحسن پرمشتمل تین رکنی بینچ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی درخواست پر سماعت مکمل کی۔ قومی احتساب (ترمیمی) ایکٹ 2022 سے متعلق کیس میں پی ٹی آئی کے وکیل خواجہ حارث، حکومتی وکلا اور دیگر فریقین نے اپنے دلائل جمع کرائے۔ آج کی سماعت کے دوران، چیف جسٹس نے اعلان کیا کہ عدالت عظمیٰ جلد ہی …
مزید پڑھیں »سندھ میں ایم ڈی کیٹ امتحان کی نئی تاریخ
ویب ڈیسک ۔۔ کراچی سمیت سندھ کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ کا تحریری امتحان نئی تاریخ کے مطابق 10 ستمبرکو ہوگا۔ اس سےپہلے امتحان 27 اگست کو ہونا تھالیکن حکومت نےاسے ملتوی کردیا اوراب نگراں حکومت نے 10 ستمبر کی نئی تاریخ مقررکردی ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کی جانب سے رواں سال کے ایم ڈی سی اے ٹی کے تحریری امتحان اورداخلوں کی ذمہ داری جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے سپرد کردی گئی ہے۔ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر امجد سراج میمن نے بتایا کہ کراچی میں تحریری امتحان کراچی …
مزید پڑھیں »جڑانوالہ واقعہ: اصل سازش سامنےآگئی
ویب ڈیسک ۔۔ جڑانوالہ واقعہ دوافرادکی باہمی رنجش کانتیجہ نکلا، پولیس تفتیش میں نئےحقائق سامنےآگئے۔ قومی میڈیامیں شائع خبرکےمطابق جڑانوالہ واقعہ دوافرادکی باہمی رنجش کےنتیجےمیں پیش آیا۔ پولیس کےمطابق اس نے پہلے راجہ عمیراوراس کے بھائی راکی مسیح کو گرفتار کیا تھا۔ بعدازاں مزید شواہد سامنے آنےپرتین دیگرملزموں پرویزعرف کوڈومسیح، دائود مسیح اورشاہد آفتاب مسیح کو گرفتارکیا گیا۔ پولیس ذرائع کاکہناہےکہ گرفتار ملزم پرویز کوڈو کوشبہ تھاکہ راجہ عمیرکےاس کی بیوی سےناجائزتعلقات ہیں اوراسی رنجش میں پرویزکوڈونے پہلے راجہ عمیرکےقتل کی منصوبہ بندی کی۔ اللہ دتہ نامی اجرتی قاتل کوراجہ عمیرکوقتل کرنےکیلئےہائرکیالیکن اللہ دتہ کوشش کے باوجود راجہ عمیر کو …
مزید پڑھیں »