Home / نوازشریف کی عمرعطابندیال پرتنقید

نوازشریف کی عمرعطابندیال پرتنقید

nawaz sharif in london

ویب ڈیسک ۔۔ سابق وزیراعظم نوازشریف اوررہنمان لیگ خواجہ آصف کی چیف جسٹس عمرعطابندیال پرتنقید۔

لندن میں میڈیاسےبات کرتےہوئےصحافی نےنوازشریف سےسوال کیاکہ عمرعطابندیال کےجانےمیں چندروزباقی ہیں ، آپ ان کی لیگیسی کےبارےمیں کیاکہیں گے؟

اس پرنوازشریف نےکہاکہ ان کی لیگیسی بارےان کی ساس زیادہ بہتربتاسکتی ہیں۔

خواجہ آصف بولےکہ عمرعطابندیال کی لیگیسی کوان کی ساس کی لیگیسی کےطورپریادرکھاجائےگا۔ ان کی ساس پی ٹی آئی کی کٹرحامی ہیں اوروہ اپنی ساس کےزیراثرفیصلےسنایاکرتےتھے۔

یہ بھی چیک کریں

next chief justice Pakistan

پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ بحال ہونےکاامکان

ویب ڈیسک ۔۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ کی معطلی ممکنہ طورپرجلدختم ہونےکاامکان ہے۔ چیف جسٹس …