پاکستان

گوادرسےنکلےگاایک شاندارشاہکار

Gawadar Development projects

تاریخ: جولائی 13، 2025| نیوزمیکرزویب ڈیسک پاکستان کےجنوب مغرب میں واقع بندرگاہ جس کےمقدرکاستارہ پوری آب و تاب سےچمکنےوالاہے،کیونکہ وفاقی حکومت نےگوادر کو عالمی تجارتی نقشے پر ایک فعال، جدید اور سٹریٹجک بندرگاہ بنانےکےخواب کوجلدحقیقت میں بدلنےکاعزم کرلیاہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں ایک کے بعد ایک ایسے اقدامات کا اعلان کیا گیا، جن سے صاف ظاہر ہے کہ اب گوادر صرف ایک بندرگاہ نہیں رہے گا، بلکہ یہ خلیج، وسطی ایشیا اور جنوبی ایشیا کو جوڑنے والا گیٹ وے بننے جا رہا ہے۔ زیرِ سمندر سرنگ: گوادر سے عمان …

مزید پڑھیں »

لاہور بورڈکامیٹرک نتائج کیلئےسخت فیصلہ

Lahore board matric exams

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) لاہور نے میٹرک (SSC) ویب ڈیسک: ٹیبولیشن برانچز میں غیر متعلقہ اور غیر مجاز افراد کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ اس اقدام کا مقصد شفافیت کو یقینی بنانا اور سال 2025 کے دسویں جماعت کےسالانہ امتحانی نتائج کی سیکیورٹی کو بہتر بنانا ہے۔ مجازحکام کی ہدایات کے مطابق، کوئی بھی بیرونی یا غیر متعلقہ شخص ان حساس مقامات میں داخل نہیں ہو سکے گا جہاں میٹرک امتحانات کے نتائج کا ڈیٹا ترتیب دیا جاتا ہے اور اسےحتمی شکل دی جاتی ہے۔ سخت فیصلہ کیوں کیاگیا؟ مذکورہ فیصلہ ان خدشات …

مزید پڑھیں »

پاکستانی یوٹیوبرزکےچینلزبندکرنےکاحکم

Pakistani youtubers channels banned

مانیٹرنگ ڈیسک: اسلام آباد کی مقامی عدالت نےمعروف پاکستانی یوٹیوبرزکےچینلزبلاک کرنےکاحکم دےدیا۔ جس 27چینلزکوبلاک کرنےکیلئےکہاگیاہےان میں صحافی مطیع اللہ جان،اسد طور،صدیق جان، اوریامقبول جان ، حبیب اکرم، عمران ریاض خان، مخدوم شہاب ، آفتاب اقبال، وجاہت سعیداورمعیدپیرزادہ شامل ہیں ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے ایف آئی اے کی درخواست پر یوٹیوب کو27چینل بلاک کرنے کا حکم دیا۔ دو صفحات پرمشتمل فیصلےمیں عدالت نےلکھاکہ ایف آئی اے نے2جون کو ریاست مخالف مواد کی انکوائری شروع کی۔ عدالت ایف آئی اے کے شواہد سے مطمئن ہے۔ یوٹیوب کےمجازحکام کو حکم دیا جاتا ہے کہ وہ مذکورہ یوٹیوب چینلزکوبلاک کردے۔ خان صاحب …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں یوم عاشورانتہائی عقیدت واحترام سےمنایاگیا

Youme Ashure in Pakistan

مانیٹرنگ ڈیسک: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد میں ملک بھر میں یوم عاشورانتہائی مذہبی عقیدت واحترام اورجوش وجذبےسے منایا گیا۔ الحمدللہ ملک بھرمیں نکلنےوالے تمام ماتمی جلوس بخیروعافیت اپنی اپنی منزلوں پرپہنچ کراختتام پذیر ہوگئے۔ واقعہ کربلا کے شہدا کی یاد میں کراچی، لاہور،ملتان، راولپنڈی، پشاوراورکوئٹہ سمیت ملک کے چھوٹے بڑے علاقوں میں عزاداران حسینؓ نےماتمی جلوس نکالے۔ ماتمی جلوس اپنی اپنی منزلوں پرپہنچ کراختتام پذیر کراچی میں نشتر پارک سے برآمد ہونے والا مرکزی جلوس حسینہ ایرانیاں امام بارگاہ کھارادر، لاہور میں کربلاگامے شاہ اورروالپنڈی میں امام بار گاہ عاشق حسین …

مزید پڑھیں »

اہم پاکستانی کوسعودی شہریت مل گئی

Pakistani gets KSA nationality

تاریخ: 4 جولائی 2025 | نیوز میکرز ویب ڈیسک سعودی عرب کی جانب سے غیرمعمولی ٹیلنٹ کےحامل افرادکو شہریت دینے کے اقدام کے تحت ایک اور پاکستانی کا نام عالمی سطح پر روشن ہو گیا۔ پاکستانی نژاد ڈاکٹر محمود خان ان ابتدائی خوش نصیب افراد میں شامل ہیں جنہیں سعودی حکومت نے اپنی شہریت سے نوازا ہے۔ یہ اقدام سعودی عرب کے وژن 2030 کا حصہ ہے، جس کا مقصد مملکت کو تیل پر انحصار کم کر کے سائنسی، طبی، تکنیکی اور ثقافتی شعبوں میں عالمی معیار کے ماہرین کو اپنی طرف متوجہ کرنا اور ترقی کی نئی راہیں کھولنا …

مزید پڑھیں »

پاکپتن: 20 بچوں کی ہلاکت،مریم نوازکاسخت ترین ایکشن

Maryam Nawaz DHQ Pakpatan visit

تاریخ: 4 جولائی 2025 | تحریر: نیوز میکرز ڈیسک پنجاب میں صحت کے نظام میں اصلاحات کا عمل تیز ہو گیا ہے، اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال پاکپتن میں بچوں کی اموات پر سخت ترین ایکشن لیتے ہوئے غفلت کے مرتکب افسران کے خلاف مقدمات درج کرنے اور فوری گرفتاریاں کرنےکاحکم دےدیا۔ گزشتہ ماہ ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن میں ایک ہفتے کے دوران 20 بچوں کی ہلاکت کے دل دہلا دینے والے واقعے کے بعد وزیراعلیٰ مریم نواز نے ہسپتال کا ہنگامی دورہ کیا۔ وہاں مریضوں اور لواحقین کی طرف سے شدید شکایات کے …

مزید پڑھیں »

ن لیگ ، پی پی ، جےیوآئی کےوارےنیارے

ECP restores special reserved seats

تاریخ: 2 جولائی 2025 | نیوز میکرز ویب ڈیسک سپریم کورٹ کے 27 جون 2025 کے فیصلے پر عمل کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 74 مخصوص نشستوں کو بحال کر دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ کےفیصلےکاسب سے زیادہ فائدہ پاکستان مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کو ہوا ہے۔ کس جماعت کو کتنی نشستیں ملیں؟ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق: مسلم لیگ (ن): 43 نشستیں پیپلز پارٹی: 14 نشستیں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی): 12 نشستیں استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی)، مسلم لیگ (ق)، اے این پی، ایم کیو …

مزید پڑھیں »

یواےای گولڈن ویزا ۔۔ پاکستانیوں کیلئےزبردست خبر

UAE extends Golden Visa Categories

تاریخ: 2 جولائی 2025 | نیوز میکرز ویب ڈیسک متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اپنی مشہور زمانہ گولڈن ویزا اسکیم کو نئی جہت دےکربہت سےلوگوں کوایک بہت اچھی خبردی ہے۔ کیونکہ اب صرف سرمایہ کاری ہی نہیں بلکہ معاشی اور تکنیکی ترقی میں کردار ادا کرنے والے افراد کو بھی یواےای میں مستقل رہائش کی پیشکش کی جا رہی ہے۔ پہلے سرمایہ، اب مہارت! JSB دبئی کے بانی اور ویزا سروسز ماہر گورو کیسوانی کے مطابق، کووِڈ-19 کے بعد یو اے ای حکومت کا ابتدائی ہدف بیرونی سرمایہ کاری حاصل کرنا تھا، جس کے نتیجے میں 2022-23 میں …

مزید پڑھیں »

خان صاحب مذاکرات کریں؛ پی ٹی آئی رہنماوں کامشورہ

Sr PTI leaders want talks with Govt

ویب ڈیسک: ‘خان صاحب پی ٹی آئی کوموجودہ بحران سےنکالنےکاواحدراستہ مذاکرات ہیں’۔ ان خیالات کااظہارجیل میں قیدشاہ محمودقریشی سمیت کچھ دیگرسینئرپارٹی رہنماوں نےکیاہے۔ ان رہنماوں نےاس سلسلےمیں بانی پی ٹی آئی عمران خان کوایک خط بھی تحریرکیاہے،جس میں انہیں سیاسی مذاکرات کاراستہ اختیارکرنےکی صلاح دی گئی ہے۔ جیونیوزکی خبرکےمطابق ، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید اور عمر سرفراز چیمہ کی جانب سے دستخط شدہ ایک خط میں زور دیا گیا ہے کہ ادارہ جاتی اور سیاسی سطح پر مذاکرات ضروری ہیں اوریہ مذاکرات فوراً شروع کیے جائیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جیل …

مزید پڑھیں »

لینڈکروزرمیں نمازجنازہ پڑھنےکی ویڈیووائرل

Manzoor Watoo Land Cruiser Namaz e Janaza

تاریخ: 1 جولائی 2025 | نیوز میکرز ویب ڈیسک اوکاڑہ میں نمازجنازہ کی ادائیگی کاایک ایسامنظرکیمرےکی آنکھ نےمحفوظ کرلیاکہ جوآج سےپہلےنہ کسی نےدیکھا،نہ سنا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظوروٹوصاحب ایک دوست کی نمازجنازہ پڑھنےآئےتوگرمی کےباعث گاڑی سےنیچےاترنےکی زحمت گوارانہ کی اورفیصلہ کیاکہ نمازجنازہ گاڑی میں بیٹھےبیٹھےہی پڑھیں گے۔ موصوف کی نزاکت کےساتھ شان وشوکت کااندازہ اس بات سےلگائیں کہ گاڑی بھی انہوں نےپہلی صف میں کھڑی کی ۔ کیمرےکی آنکھ نےانسانی تاریخ میں یہ منظرہمیشہ کیلئےمحفوظ کرلیاکہ بہت سےانسانوں کےساتھ پہلی صف میں کھڑی کروڑوں روپےکی ایک لگثری سیڈان بھی نمازجنازہ پڑھ رہی ہے۔ سوشل میڈیاپروائرل ہونےوالی اس ویڈیو میں …

مزید پڑھیں »