ویب ڈیسک: اپنےبجلی کےمیٹرکی ریڈنگ خودلیں اورحکومت کوبھیجیں ۔ حکومت آپ کی بھیجی ہوئی ریڈنگ کےمطابق آپ کوبل بھجوائےگی ۔ اس خبرکی تفصیل کچھ یوں ہےکہ وفاقی حکومت نےاپنامیٹراپنی ریڈنگ نامی پاورسمارٹ ایپ متعارف کرائی ہے۔ اس ایپ کوڈاون لوڈکرکےآپ بہت آسانی سےاپنےبجلی کےبل کی نگرانی کرسکتےہیں ۔ مثال کےطورپرجودن آپ کےبجلی کےمیٹرکی ریڈنگ کادن ہےاس روزآپ اپنےمیٹرکی اپنےموبائل سےتصویرلیں اوراسےایپ میں سینڈکردیں ، اب واپڈاوالےآپ کوآپ کی بھجوائی ہوئی ریڈنگ کےمطابق بل بھجوائیں گے، آپ کےتصویرلینےکےبعداگرمیٹرریڈربھی آپ کےمیٹرکی ریڈنگ کی تصویرلےکربھجواتاہےتوبھی واپڈاوالےآپ کی بھجوائی ہوئی ریڈنگ کوترجیح دیتےہوئےاسی کےمطابق بل بھجوائیں گے۔ اس نظام کا مقصد اوور بلنگ، ریڈنگ …
مزید پڑھیں »پاکستان
پاکستانیوں کوبغیرویزایواےای جانےکی اجازت
تاریخ: 25 جون 2025 | تحریر: نیوز میکرز ڈیسک پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والے افراد کے لیے بغیر ویزا سفر کی سہولت کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس سے دونوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔ یہ اہم اعلان پاکستان-یو اے ای مشترکہ وزارتی کمیشن کے اجلاس کے دوران کیا گیا، جو تقریباً دس سال کے وقفے کے بعد دوبارہ منعقد ہوا۔ یہ اجلاس دونوں ممالک کے درمیان مضبوط، دیرپا اور متحرک تعلقات کی نئی بنیاد بن رہا ہے۔ کئی شعبوں میں تعاون …
مزید پڑھیں »ایک اورقابل اعتراض ویڈیو، ایک اورتنازع
مشہورپاکستانی ٹک ٹاکر مناہل ملک ایک بارپھراپنی نئی قابل اعتراض ویڈیوکےباعث خبروں کی زَد میں آ گئی ہیں،ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیاپرلیک ہو کر وائرل ہو گئی۔ تازہ ترین ویڈیو میں مناہل کو نیم برہنہ حالت میں دیکھا جا سکتا ہے،ویڈیومیں وہ مبینہ طورپرایک اورکانٹینٹ کریئیٹرکےساتھ اپنی ملاقات کےحوالےسےبات کرتی نظرآرہی ہیں۔ ویڈیو سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر شدید ردعمل دیکھنے میں آیا۔ ہزاروں صارفین نے ویڈیو کے مندرجات پر تنقید کی، جبکہ مناہل کے کردار پر بھی سوالات اٹھائے گئے۔ بدنام جوہونگے۔۔ مناہل ملک نے ٹک ٹاک پر شہرت حاصل کی، اور پھر مختلف ڈیجیٹل اور میڈیا …
مزید پڑھیں »لگتاہےمائنس عمران خان ہوگیا؟ علیمہ خان
ویب ڈیسک: خیبرپختونخواکابجٹ مبینہ طورپرعمران خان کی منظوری کےبغیرمنظورہونےپرعلیمہ خان سخت ناراض ۔ صاف صاف کہہ دیاکہ انہیں لگتاہےجیسےمائنس عمران خان ہی ہوگیاہے۔ اڈیالہ جیل کےباہرصحافی نےعلیمہ خان سےسوال کیاکہ کیامائنس عمران خان ہوچکاہے؟عمران خان نے کہا تھا کہ بجٹ میں میری منظوری ہوگی۔اس پرعلیمہ خان نے کہامیراخیال ہےمائنس عمران خان ہی ہوگیاہے۔ صحافی نے ایک اور سوال کیا کہ کے پی کے ارکان اسمبلی کہتے ہیں علی امین گنڈاپور بہت طاقتور ہیں ہم اس کو ناں نہیں کہہ سکتے؟ اس پر علیمہ خان کا کہنا تھابوجھ نہیں اٹھا سکتے تو گھر جائیں۔ واضح رہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی نے وزیراعلیٰ …
مزید پڑھیں »امریکی حملوں نےانتونیوگوتریس کواداس کردیا
مانیٹرنگ ڈیسک: ایران پرامریکی حملوں کےبعدمشرق وسطیٰ کی صورتحال پرغورکیلئےاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کاہنگامی اجلاس ۔ روس ، چین اورامریکاکی کھل کرایران کےحق دفاع کی حمایت۔ اجلاس سےخطاب کرتےہوئےسیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس کی دبےلفظوں میں ایران پرامریکی حملےپرتنقید ۔ کہاایران سےبات کرنےکی بجائےاس پرحملہ کردیاگیا۔ جنگ بندکرکےفوری بات چیت کاآغازکرناچاہیے،خطےکےعوام کومزیدتباہی کی طرف نہیں دھکیلناچاہیے۔ روس اورچین کاردعمل اجلاس سےخطاب کرتےہوئےروس اورچین کےمندوبین نےایران پرامریکی حملےکی شدیدمذمت کی ۔ دونوں کایکساں موقف تھاکہ امریکی حملےسےخطہ امن کی بجائےمزیدتباہی کی طرف جائےگا۔ پاکستانی مندوب کاخطاب اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کےسربراہ عاصم افتخارنےسلامتی کونسل اجلاس سےخطاب کرتےہوئےایران کی جوہری تنصیبات پر …
مزید پڑھیں »میں صدقے، میں واری ۔۔۔
ویب ڈیسک: حکومت پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 2026 کے نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کی باضابطہ سفارش کر دی ہے۔ حکومتی اعلامیے کے مطابق صدر ٹرمپ کی سفارتی کوششوں سے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں نمایاں کمی آئی اور ممکنہ ایٹمی تصادم کا خطرہ ٹل گیا۔ پاکستان نے تسلیم کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کی قیادت نے جنوبی ایشیا کو بڑے انسانی المیے سے بچایا، جبکہ مسئلہ کشمیر پر ان کی سنجیدہ دلچسپی کو بھی سراہا گیا۔ اسلام آباد حکومت نے ٹرمپ کو نہ صرف جنوبی ایشیا بلکہ مشرق وسطیٰ میں استحکام کا …
مزید پڑھیں »امریکی صدرکےعاصم منیرسےمتعلق تاریخی کلمات
تاریخ: 18 جون 2025 | مانیٹرنگ ڈیسک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں پاکستان کے سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملاقات ان کے لیے باعثِ اعزاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ذاتی طور پر فیلڈ مارشل کا شکریہ ادا کرنا چاہتے تھے کہ انہوں نے ایک ممکنہ جنگ کو رکوانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کااشارہ حالیہ پاک بھارت جنگ کی طرف تھا۔ ٹرمپ نے کہا: "ہم نے فیلڈ مارشل کو اس لیے مدعو کیا کیونکہ انہوں نے جنگ کی طرف جانے …
مزید پڑھیں »عمران خان عیدکی نمازنہ پڑھ سکے
تاریخ: 10 جون 2025 | تحریر: نیوز میکرزویب ڈیسک عید قربان… جہاں باہر گلیوں میں خوشیوں کی صدائیں تھیں، بچے نئے کپڑوں میں مچل رہے تھے، گھروں میں مہمانوں کی آمدورفت اور قربانی کے گوشت کی خوشبوئیں فضا میں بکھری تھیں — وہیں، اڈیالہ جیل کےایک خاموش سیل میں پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان اپنی چوتھی عید، خاموشی اور تنہائی کےساتھ گزار رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق، راولپنڈی کی سینٹرل جیل میں عیدالاضحٰی کی نماز دو مختلف مقامات پر ادا کی گئی — جیل کالونی کی مسجد میں صبح ساڑھے سات بجے، جبکہ مرکزی جامع مسجد میں آٹھ …
مزید پڑھیں »بھارت ایٹمی جنگ چھیڑسکتاہے، بلاول بھٹو
مانیٹرنگ ڈیسک: بھارت پاکستان کاپانی روکنےکی دھمکی نہیں دےرہا،خطےمیں جوہری تصادم کی بنیادرکھ رہاہےاوریہ بات ہم جذبات میں آکرنہیں کہہ رہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹونےایک بارپھردنیاکوبھارت کی مودی حکومت کےخطرناک عزائم سےآگاہ کردیا۔ واشنگٹن میں مڈل ایسٹ انسٹیٹیوٹ سےخطاب کرتےہوئےبلاول نےخبردارکیاکہ امریکہ نےپاکستان اوربھارت کےدرمیان جنگ بندی توکروادی لیکن مستقل امن قائم نہیں کروایاکیونکہ مودی کےجارحانہ عزائم کسی بھی وقت امریکی کوششوں پرپانی پھیرسکتےہیں۔ پاک بھارت تنازع ایٹمی جنگ میں بدل سکتا ہے، جو نہ صرف دونوں ممالک بلکہ خطے کی دیگر قوتوں کو بھی متاثر کر سکتا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر دونوں ممالک استحکام کی طرف …
مزید پڑھیں »فوجی کیوں گھرسےدورعیدمناتےہیں؟ فیلڈمارشل نےبتادیا
ویب ڈیسک: فیلڈ مارشل جنرل سیدعاصم منیرنےعیدحسب روایت گھرسےدورسرحدوں پرتعینات وطن کےمحافظوں کےساتھ منائی ۔ وہ عیدالاضحیٰ پرلائن آف کنٹرول کےاگلےمورچوں پرپہنچے،عیدکی نمازفوجی جوانوں اورافسروں کےساتھ اداکی۔ اس موقع پرفیلڈمارشل نےفوجی جوانوں اورافسروں کےحوصلےکوسراہااورکہاکہ گھروالوں سےدورعیدمناناوطن کی حفاظت کی قسم کی تکمیل ہے۔ سیدعاصم منیرکاکہناتھاپاکستان کی مسلح افواج ہرقسم کی جارحیت کارخ موڑنےکیلئےمکمل تیارہیں ۔ فیلڈمارشل نےمعرکہ حق میں فارمیشن کی کارکردگی کوسراہااورکہاکہ آپ نےبےگناہ پاکستانی شہریوں بشمول بچوں اورخواتین کی شہادت کابھرپوربدلہ لیا۔ سیدعاصم منیرنےشہداکوخراج عقیدت پیش کیا۔ فیلڈ مارشل کا کہنا تھا کسی بھی جارحیت کو مؤثر طور پر روکنے اور شکست دینے کے لیے مکمل تیار ہیں، …
مزید پڑھیں »