Friday, 5 September 2025 | Monitoring Desk وزیردفاع خواجہ آصف نےکھل کرتسلیم کیاہےکہ ملک اس وقت ایک ہائبرڈنظام کےتحت چل رہاہےاوراچھاچل رہاہے۔ اس ہائبرڈنظام کومیاں نوازشریف کی مکمل سپورٹ حاصل ہے۔ آنےوالےوقت میں یہ نظام مزیدمضبوط ہوگا۔ موجودہ ہائبرڈنظام ہرلحاظ سےآئینی ہے۔ خواجہ آصف نےجیونیوزکےپروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں اینکرپرسن کےسخت سوالوں کاکھل کرجواب دیا۔ شاہزیب خانزادہ نےپوچھاکیانوازشریف ووٹ کوعزت دوکےنظرئیےسےپیچھےہٹ گئے؟ خواجہ آصف نےکہا،یہ کہنا غلط ہوگاکہ نوازشریف اپنے نظریات سے الگ ہو گئے، نظریات کو عملی شکل میں لانے کا وقت آگے پیچھے ہو سکتا ہے۔ اس وقت سب اچھاچل رہاہے، ملک ہرلحاظ سےآگےبڑھ رہاہےتوہم بھی کچھ چیزوں …
مزید پڑھیں »پاکستان
لاہورجنرل ہسپتال سےاغوانومولودبچہ مل گیا
Thursday, September 4, 2025 | Web Desk لاہورکےجنرل ہسپتال سے اغوا کیے جانے والے نومولود کوپولیس نےزبردست کام کرتےہوئے تیسرے روز بازیاب کراکےوالدین کےحوالےکردیاگیا۔ بچہ واپس ملنےپروالدین خوشی سےنہال، پولیس کابےحدشکریہ اداکیا۔ یہ بچہ جسےاغواکیاگیا،اپنےبےاولادوالدین کیلئےدس سال بعدبہت بڑی خوشی بن کرآیالیکن اس دنیامیں آتےہی اسےاغواکرلیاگیا۔ یوں دس سال بعدملنےوالی خوشی ماں باپ کیلئےبےانتہاغم میں بدل گئی ۔ اس نومولودکوجنرل اسپتال کی نرسری سے یکم ستمبر کو اغوا کیا گیا۔ شک گزرنےپرسی سی ٹی وی فوٹیج کی مددسےدوبرقع پوش خواتین کوٹریس کرکےبچےکوبازیاب کرایاگیا۔۔ کرکٹرحیدرعلی ریپ چارجزسےبری ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن ڈاکٹرایازحسین نےایم ایس جنرل ہسپتال کےہمراہ پریس کانفرنس …
مزید پڑھیں »شنگھائی تعاون تنظیم میں شہبازشریف کی خصوصی پذیرائی
Monday, September 1, 2025 | Monitoring Desk شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کاسربراہی چین کےشہرتیانجن میں شروع ہوچکاہے۔ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی وزیراعظم شہبازشریف کررہےہیں ۔ اجلاس میں یوں دنیاکےبڑےبڑےملکوں کےسربراہ شریک ہیں لیکن پاکستانی وزیراعظم سب کی توجہ کامرکزبنےرہے۔ ایک موقع پرجب چینی صدرروشی صدرپیوٹن کولےکرسب سربراہان مملکت سےتعارف کروارہےتھے۔ روسی صدرجب وزیراعظم شہبازشریف کےسامنےآئےتوانہوں نےخصوصی طورپررک کروزیراعظم شہبازشریف سےمصافحہ کیا۔ شہبازشریف بھی اپنی جگہ سےآگےبڑھے، ہاتھ ملایااورانہوں نےصدرپیوٹن کےبازوپرتھپکی دی۔ چینی صدرشی جن پنگ نےکانفرنس میں روس کے صدرپیوٹن ، ترک صدر رجب طیب اردوان، وزیراعظم شہباز شریف، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور تنظیم میں …
مزید پڑھیں »بھارت کی دوسری آبی جارحیت: 8 لاکھ کیوسک پانی چھوڑ دیا
Monday, September 1, 2025 | Monitoring Desk ہیڈ مرالہ پر بڑے سیلاب کا خدشہ بھارت نے پاکستان کو اطلاع دیے بغیر دریائے چناب میں 8 لاکھ کیوسک پانی چھوڑا۔ دو روز میں یہ پانی ہیڈ مرالہ پہنچنے کا امکان ہے۔ حکام کی جانب سے پیشگی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ حکومتی ردعمل اور ابہام ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب عرفان علی کاٹھیا کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کی کوئی آفیشل اطلاع نہیں ملی۔ انہوں نے کہا کہ یہ خبریں صرف سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق بھارت نے سلال ڈیم …
مزید پڑھیں »بھارت سےمزیدسیلاب آرہاہے، پی ڈی ایم اے
مانیٹرنگ ڈیسک/ویب ڈیسک/نمائندگان خصوصی | اگست 30, 2025 پنجاب میں خوفناک سیلاب نےتباہی مچارکھی ہے ۔ قصور، سرگودھا، جھنگ، چنیوٹ ، عارفوالہ، قبولہ ، لودھراں، راجن پوراوردیگرعلاقوں میں ہزاروں دیہات اورلاکھوں ایکڑرقبےپرکھڑی فصلیں سیلابی پانی میں ڈوب کرتباہ ہوچکی ہیں ۔ کم ازکم 30 افرادجاں بحق اور15لاکھ سےزائدبےگھرہوچکے ۔ پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریوں پرتفصیلی رپورٹ پیش خدمت ہے۔ سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب کے مطابق دریائے، ستلج ، راوی اورچناب کے سیلابی پانی سے دو ہزار38 موضع جات متاثر ہوئے، دریائے چناب سے 1 ہزار 169، راوی سے 462 اور ستلج میں سیلاب سے 391 موضع جات متاثر ہوئے۔ زیادہ …
مزید پڑھیں »اجیت دوول،امیت شاہ آپریشن سندورکےماسٹرمائنڈ
Date: August 17, 2025 | Web Desk وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےحالیہ پاک بھارت جنگ کےدوران پیش آنےوالےحیرت انگیزواقعےسےپردہ اٹھادیا۔ وزیرداخلہ نےمعرکہ حق کےدوران پاکستان کےدورےپرآنےوالےسعودی وفدسےفیلڈمارشل عاصم منیرکی گفتگوکااحوال سنایاتوسب حیران رہ گئے۔ لاہورمیں پروفیسروارث میرفاونڈیشن کےزیراہتمام تقریب سےخطاب کرتےہوئےمحسن نقوی نےکہاکہ میں گواہی دیتاہوں سپہ سالارسیدعاصم منیرنےحالیہ پاک بھارت جنگ میں قائدانہ کرداراداکیا ۔ بھارتی حملےکےبعددنیاچاہتی تھی کہ پاکستان کوئی جواب نہ دے، چپ کرکےبیٹھ جائے۔ لیکن ساراکریڈٹ وزیراعظم اورفیلڈمارشل کوجاتاہےجنہوں نےنہ صرف بیرونی دباوکوسہابلکہ بھارت کوکاری جواب بھی دیا محسن نقوی نےبتایاکہ پاک بھارت جنگ کےدوران سعودی وفدایک روزہ دورےپرپاکستان آیا۔ سعودی عرب کایہ وفدبھارت سےپاکستان آیاتھااوربھارتیوں …
مزید پڑھیں »اسحاق قاضی اوران کی بیٹی مل گئے
مانیٹرنگ ڈیسک: اسلام آبادکی نجی ہاوسنگ سوسائٹی کےنالےمیں بہنےوالےکرنل ریٹائرڈاسحاق قاضی اوران کی بیٹی کی لاشیں 3روزکی سرتوڑکوششوں کےبعدمل گئیں ۔ ریسکیوحکام کےمطابق دونوں باپ بیٹی کی لاشیں ایک ہی جگہ سےملیں ۔ میڈیارپورٹس کےمطابق لاشیں دریائےسواں سےملیں ۔ دونوں باپ بیٹی تین روزپہلےاسلام آبادکی نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں گھرسےنکلےتوسوسائٹی کےگیٹ پرانہیں تیزرفتارسیلابی ریلےنےگھیرلیا، لاکھ کوشش کےباوجودوہ گاڑی سنبھال نہ پائےاورسیلاب کامنہ زورریلاان کی گاڑی کوبہاکرلےگیا۔ سیلاب متاثرہ لوگوں کیلئےریلیف کااعلان ریسکیو ٹیموں کو گزشتہ روز گاڑی کا بمپر اور سائیڈ مرر ملے تھے تاہم گاڑی کا کچھ پتہ نہیں چل سکا تھا۔
مزید پڑھیں »میٹرک بورڈکےنتائج، سبزی فروش کابیٹابازی لےگیا
ویب ڈیسک: سبزی فروش کے بیٹے نےلاہوربورڈکےمیٹرک امتحانات میں تیسری پوزیشن حاصل کرکےوالدین اوراساتذہ کانام روشن کردیا۔ ملک فیضان رضاگورنمنٹ ہائی سکول نمبر1شاہکوٹ کےطالبعلم ہیں ۔ ان کےاساتذہ نےفیضان کی کامیابی کوشاندارقراردیتےہوئےکہاکہ فیضان نےوالدین کےساتھ ساتھ اپنےسکول اوراساتذہ کانام بھی روشن کردیا۔ ملک فیضان رضانے1186نمبرحاصل کئے۔ طالبعلم کاکہناہےکہ اس کی کامیابی اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔ فیضان کےاساتذہ کاکہناہےکہ فیضان کی کامیابی دیگر طلبہ کے لیے ایک مثال ہے کہ محنت اور استقامت کے ساتھ کسی بھی منزل کو حاصل کیا جا سکتا ہے۔ پنجاب کاکون سابورڈکامیابی کےحساب سےاول رہا؟ پنجاب کے مختلف تعلمی بورڈز …
مزید پڑھیں »200یونٹ بجلی استعمال کرنےوالوں کیلئےبڑی خبر
ویب ڈیسک: مہنگائی کےمارےعوام پرحکومت نےمزیدبجلی گرانےکی منصوبہ بندی کرلی ۔ اےآروائی نیوزکی خبرکےمطابق، 200یونٹ تک بجلی استعمال کرنےوالےصارفین کوپروٹیکٹڈکیٹگری سےنکالاجارہاہے۔ اےآروائی نیوزکی خبرکےمطابق ، چیئرمین جنید اکبر خان کی زیرِ صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کےاجلاس میں سیکرٹری پاور ڈویژن ڈاکٹر فخر عالم عرفان نےیہ انکشاف کیاکہ حکومت نے 2027 تک پروٹیکٹڈ صارفین کی کیٹیگری ختم کرنے کا ٖفیصلہ کیا ہے۔ سیکرٹری پاور ڈویژن کامزیدکہناتھاکہ ڈیڑھ سال تک 200 یونٹ بجلی کے معاملے سے نکل جائیں گے، پروٹیکٹڈ صارفین کی تعداد 11 ملین سے بڑھ کر 18 ملین ہوگئی ہے اورملک کے 58 فیصد صارفین 200 یونٹ …
مزید پڑھیں »بلوچستان واقعہ ، نام نہادغیرت کےنام پرجوڑاقتل
ویب ڈیسک: بلوچستان میں نام نہادغیرت کےنام پرقتل جوڑےکامقدمہ سرکارکی مدعیت میں درج ۔۔ پولیس نےمرکزی ملزم سمیت 20افرادکوگرفتارکرلیا۔۔قبائی رہنماسردارشیربازخان کوعدالت نےدو روزہ جسمانی ریمانڈپرپولیس کےحوالےکردیا۔وزیراعلیٰ میرسرفرازبگٹی کہتےہیں اندوہناک واقعےمیں ملوث تمام افرادکوکیفرکردارتک پہنچایاجائےگا۔ کوئٹہ کےقریب ڈیگاری میں غیرت کےنام پرمرداورخاتون کےبےرحمانہ قتل کی ویڈیونےدیکھنےوالوں کوجھنجوڑکررکھ دیا ۔۔ پوسٹمارٹم رپورٹ کےمطابق،خاتون کو7اورمردکونوگولیاں ماری گئیں ۔ترجمان بلوچستان حکومت کاکہناہے،واقعہ عیدالاضحیٰ سے3روزپہلےپیش آیا۔کوئی مدعی سامنےنہ آنےپرسرکارنےاپنی مدعیت میں دہشت گردی دفعات کےتحت مقدمہ درج کرایا۔۔ واقعہ سےبےخبربلوچستان حکومت کوقتل کی ویڈیوسامنےآنےپرہوش آیا ۔۔ وزیراعلیٰ میرسرفرازبگٹی کہتےہیں ریاست مظلوم کےساتھ کھڑی ہے۔۔تمام ملزمان کوانصاف کاسامناکرناہوگا،کسی کومعاف نہیں کیاجائےگا۔قتل ہونےوالےجوڑےمیں ازداجی رشتہ نہیں تھا،دونوں …
مزید پڑھیں »