پاکستان

عمران خان کاعدالت میں پیش ہونےسےانکار

Imran Khan facing trial

Tuesday, 7 October 2025 | Web Desk بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں عدالت میں پیش ہونے سے انکار کردیا۔ کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں انسداددہشت گردی عدالت راولپنڈی کےجج امجدعلی شاہ نےکی ۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک اپنی ٹیم کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے جب کہ اسپیشل پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے بھی وہاں موجود تھے۔ جج نےسماعت شروع ہونےسےپہلےوکلائےصفائی کو جیل ٹرائل بحال ہونے سے متعلق آگاہ کیا۔ عدالت نے3 مرتبہ عمران خان کو پیش ہونے کا پیغام بھیجالیکن وہ پیش نہ ہوئے۔ جیل عملے نے …

مزید پڑھیں »

ایک اورغلطی ۔۔۔ بھارت دفن: خواجہ آصف

Pak Defence minister Khawaja Asif warns Modi

Sunday, 5 October 2025 | Web Desk وزیر دفاع خواجہ آصف کہتےہیں اس باراگربھارت نےکسی قسم کےمس ایڈونچرکی کوشش کی توانشااللہ وہ اپنےہی طیاروں کےملبےتلےدفن ہوجائےگا۔۔ بھارتی سکیورٹی قیادت کےحالیہ اشتعال انگیزبیانات پر ردعمل دیتے ہوئےخواجہ آصف نے کہابھارتی فوجی اور سیاسی قیادت کے بیانات اپنی خاک میں ملی ساکھ کو بحال کرنے کی ناکام کوشش ہے۔ اتنی فیصلہ کن شکست کے بعد جس کا اسکور 0-6 رہا ہو اگر دوبارہ کوشش کی تو اسکور پہلے سے کہیں بہتر ہوگا۔ وزیردفاع کاکہناتھامعرکہ حق میں بدترین ہذیمت اٹھانےکےبعدآنےوالےبیانات مودی سرکارکی ذہنی حالت اورعوامی دباوکی عکاسی کرتےہیں۔ پاکستان اللہ کے نام پہ …

مزید پڑھیں »

غزہ میں جنگ بندی کےقریب ہیں، وزیراعظم

PM Shehbaz Sharif hails Trump Gaza plan

Saturday, 4 October 2025 | Web Desk وزیرا عظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ جنگ بندی کے لیے 20 نکاتی امن منصوبے پر فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے مثبت جواب کاخیرمقدم کرتےہوئےکہا کہ الحمدللہ، فلسطین میں جنگ بندی کے قریب ہیں۔ اپنےپیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ پاکستان ہمیشہ فلسطینی عوام کےساتھ کھڑا رہا ہےاورکھڑا رہے گا۔ امریکی صدر ٹرمپ اور برادر ممالک کے شکر گزار ہیں، فلسطین کے مسئلے کےحل کیلئے قطر،سعودی عرب،متحدہ عرب امارات، ترکیہ،اردن، مصراورانڈونیشیاکی کوششیں قابل تعریف ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نےکہا کہ حماس کے بیان سے جنگ بندی کی نئی …

مزید پڑھیں »

پاکستان اورسعودی عرب کےدرمیان دفاعی معاہدےکی اہمیت

Pak Saudi Defence Pact

Thursday, 18 September 2025 | Monitoring Desk پاکستان اورسعودی عرب کےدرمیان ہونےوالےتاریخی دفاعی معاہدےپرملک کےمعروف تجزیہ کاروں کاکیاکہناہے، آپ کیلئےپیش خدمت ہے۔ دفاعی ماہرسیدمحمدعلی دفاعی ماہرسیدمحمدعلی نےکہایہ معاہدہ موجودہ حالات میں بہت بروقت ہے ۔ اس کی بہت اہم وجہ بھارت کےخلاف پاکستان کی حالیہ فتحہے۔ یہ معرکہ حق کی کامیابی کاثمرہے۔ یہ پاکستان کی جنگی فتح کاعالمی اعتراف بھی ہے۔ سعودی عرب سمجھتاہےکہ پاکستان اس کاسب سےمخلص دوست ہے۔ دونوں مشرق وسطیٰ کی سلامتی اورسکیورٹی کویقینی بنانےکیلئےکرداراداکریں گے۔ مسلم دنیاکاسب سےاہم ملک پاکستان پراپنی سلامتی کابھراعتمادکرتاہے۔ یہ دونوں ملک کیلئےانتہائی خوشی کاموقع ہے۔۔ ۔۔۔۔۔ شاہزیب خانزادہ یہ بہت بڑی …

مزید پڑھیں »

سیلاب سےمتاثرہ لوگوں کوبڑاریلیف مل گیا

PM Shehbaz Sharif announces relief for flood hit areas

Sunday, 14 September, 2025 | Monitoring Desk وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے اگست کےبجلی بل معاف کردیے،جولوگ پہلےہی بل اداکرچکےہیں انہیں رقم واپس کردی جائےگی۔ وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری کہتےہیں وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بروقت اور عوام دوست فیصلے پر شکر گزار ہیں ۔ فیصلے پر فوری عملدر آمد کو یقینی بنایا جائے گا۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں بتایا گیا تھا کہ شہباز شریف کی زیر صدارت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بجلی کے بِلوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو …

مزید پڑھیں »

سکیورٹی فورسزکےآپریشن میں35خارجی دہشت گردہلاک

Pak army kill 35 terrorists

Saturday, 13 September 2025 | Web Desk خیبر پختونخوا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں بھارتی اسپانسرڈ 35 فتنۃ الخوارج دہشت گرد ہلاک جب کہ 12 جوانوں نے شہادت کارتبہ پایا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق 10 سے 13 ستمبر کے دوران خیبرپختونخوا میں 2 مختلف کارروائیوں کے دوران بھارت کے پراکسی نیٹ ورک فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 35 دہشت گردوں کوہلاک کردیاگیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈکارروائی کرتے ہوئے سکیورٹی فورسز نے ضلع باجوڑ میں آپریشن کیا اور فائرنگ کے شدید تبادلے کے بعدبھارتی سپانسرڈ 22 خوارج ہلاک کر دیے۔ دوسری کارروائی جنوبی وزیرستان …

مزید پڑھیں »

کراچی میں کمسن بچیوں کاسریل ریپسٹ گرفتار

Paedophile arrested in Karachi

Friday, 12 September 2025 | Web Desk کراچی کےعلاقے قیوم آباد میں کمسن بچیوں کاسیریل ریپسٹ پولیس نےگرفتارکرلیا۔ ملزم علاقےمیں شربت فروخت کرتاتھااورمعصوم بچیوں کوپیسوں کالالچ دےکراپنی ہوس کانشانہ بنارہاتھا۔ ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی کے مطابق ملزم اب تک کئی چھوٹی بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بناچکا ہے۔ ملزم نہ صرف بچیوں سےزیادتی کرتابلکہ اپنےگھناونےفعل کی ویڈیوبھی بناتا۔ ایس ایس پی ساؤتھ نےمزیدبتایاکہ ملزم 2016 سے بچیوں کو پیسوں کا لالچ دےکرزیادتی کا نشانہ بناتارہاہے۔ اس کے موبائل فون سےزیادتی کی 100 سے زائدویڈیوز ملی ہیں،ملزم کے پاس سے ایک یو ایس بی بھی برآمد ہوئی، اس میں …

مزید پڑھیں »

قطرکےساتھ چٹان کی طرح کھڑےہیں، شہبازشریف

PM Shehbaz Sharif calls Qatari Amir

وزیر اعظم شہبازشریف نےامیرقطرشیخ تمیم بن حمد الثانی سے ہنگامی رابطہ کرکےانہیں پاکستان کی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔ الیکٹرانک میڈیاکےمطابق، وزیراعظم نےشیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور دوحہ میں اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت کی۔ انہوں نےاسرائیلی حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع اور املاک کے نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے امیرِ قطر اور عوام سے گہری ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ اسرائیلی حملہ قطر کی خودمختاری اور سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہے، اسرائیل کے مذموم عزائم خطے کے امن و استحکام کے لیے سنگین …

مزید پڑھیں »

لڑکی بنکرغیراخلاقی ویڈیوزبنانےوالالڑکاگرفتار

boy making tiktok in girl dress and makeup

Sunday, 7 September 2025 | Web Desk سوشل میڈیاپرراتوں رات مشہورہونےاورلاکھوں ویوزکےچکرنےموجودہ نوجوان نسل کواس قدرگھماکےرکھ دیاہےکہ انہیں صحیح اورغلط کی تمیزہی بھول گئی ہے۔ انہیں توبس ویوزچاہئیں اوراس کےنتیجےمیں ڈھیرسارےپیسے۔ آئےروزاس حوالےسےایسی ایسی خبریں آرہی ہیں کہ انسان کانوں کوہاتھ لگانےپرمجبورہوجاتاہے۔ ایسی ہی ایک خبرخیبرپختونخوا کے ضلع صوابی سےآئی ہے،جہاں ٹویٹرپرلڑکیوں کالباس پہن کرغیراخلاقی ویڈیوزبنانےوالے لڑکے کوپولیس نےگرفتارکرلیا۔ ضلع صوابی کی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ عبدالمغیز مختلف پوز بنا کر اور لڑکی کے روپ میں نازیبا ویڈیوز تیار کر کے سوشل میڈیا پر شیئر کر رہا تھا۔ چوکی بامخیل کے انچارج عامر خان نے فوری کارروائی کرتے …

مزید پڑھیں »

حضرت محمدﷺ کی ولادت باسعادت کاجشن

12 Rabiul Awal being observed in Pakistan

12 Rabiul Awal, 1447 H (Saturday, September 6, 2025) وہ نبیوں میں رحمت لقب پانےوالا ، مرادیں غریبوں کی برلانےوالا ، اترکرحراسےسوئےقوم آیااوراک نسخہ کیمیاساتھ لایا۔ آج 12ربیع الاول ہے۔ پاکستان سمیت دنیابھرمیں مسلمان آج نبی آخرالزمان حضرت محمدمصطفیٰ ﷺ کایوم ولادت باسعادت انتہائی مذہبی عقیدت واحترام اورجوش وجذبےسےمنارہےہیں ۔ ملک بھرمیں دن کاآغازتوپوں کی سلامی سےہوا۔ دارالحکومت اسلام آبادمیں 31جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21توپوں کی سلامی سےدن کاآغازکیاگیا۔ نمازفجرمیں امت مسلمہ اورپاکستان کی سلامتی وخوشحالی کیلئےخصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے یوم ولادت النبیﷺ پرعام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ جشن میلاد النبیﷺ کے سلسلے …

مزید پڑھیں »