Home / آئینی عدالت سےمتعلق پیشرفت سامنےآگئی

آئینی عدالت سےمتعلق پیشرفت سامنےآگئی

27th constitutional amendment

Friday, 07 November 2025 | Web Desk

حکومت کی مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم میں آئینی عدالت کی ممکنہ تشکیل اور جگہ کے انتخاب سے متعلق بڑی پیشرفت سامنےآئی ہے۔ جیونیوزنےذرائع کےحوالےسےخبردی ہےکہ 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد آئینی عدالت کی شریعت کورٹ کی بلڈنگ میں منتقلی کی تجویز ہے۔

ذرائع کی خبرکےمطابق شریعت کورٹ کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ کا تھرڈ فلور خالی کروانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ تھرڈ فلور سے سامان دوسری جگہ منتقلی کا عمل جاری ہے۔

آئینی ترمیم کرنےکی بڑی وجہ سامنےآگئی

خبرمیں مزیدبتایاگیاکہ 27 آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس بھی ملتوی کر دیا گیا ہے جبکہ سینیٹ کا آج ہونےوالا اجلاس بھی اب ہفتے کو ہوگا۔

یہ بھی چیک کریں

Bilawal Bhutto and Asif Zardari London meeting on Sindh provinces issue

سندھ کی تقسیم کےخلاف ڈٹےرہنےکاعزم، زرداری بلاول ملاقات

Saturday, 5 September 2026 | Web Desk پیپلزپارٹی سندھ کی تقسیم کےخلاف موقف پرڈٹی رہےگی۔ …