پاکستان

آئینی عدالت سےمتعلق پیشرفت سامنےآگئی

27th constitutional amendment

Friday, 07 November 2025 | Web Desk حکومت کی مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم میں آئینی عدالت کی ممکنہ تشکیل اور جگہ کے انتخاب سے متعلق بڑی پیشرفت سامنےآئی ہے۔ جیونیوزنےذرائع کےحوالےسےخبردی ہےکہ 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد آئینی عدالت کی شریعت کورٹ کی بلڈنگ میں منتقلی کی تجویز ہے۔ ذرائع کی خبرکےمطابق شریعت کورٹ کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ کا تھرڈ فلور خالی کروانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ تھرڈ فلور سے سامان دوسری جگہ منتقلی کا عمل جاری ہے۔ آئینی ترمیم کرنےکی بڑی وجہ سامنےآگئی خبرمیں مزیدبتایاگیاکہ 27 آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے آج …

مزید پڑھیں »

افغانستان سےایک ہی چیزچاہیے: اسحاق ڈار

Ishaq Dar and Afghan FM

Wednesday, 05 November 2025 | Web Desk نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ اسحاق ڈارکہتےہیں افغان افغان عبوری وزیرخارجہ امیرخان متقی پرواضح کردیاکہ ہمیں آپ سے صرف ایک چیز چاہیے کہ آپ کی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہو۔ سینیٹ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئےاسحاق ڈارنے بتایا کہ کل افغان عبوری وزیر خارجہ امیرخان متقی صاحب کی 6 مرتبہ کال آئی۔ ان سےکہاکہ ہمیں آپ سے صرف ایک چیز چاہیے کہ آپ کی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہو۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ جب 2021 میں طالبان کی حکومت آئی تو پاکستان کی طرف سے جا کرکہاگیاکہ ہم یہاں ایک چائےکےکپ …

مزید پڑھیں »

دہشت گردوں سےمذاکرات ممکن نہیں: ترجمان پاک فوج

DG ISPR Press Briefing

ترجمان پاک فوج لیفٹینننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کہتےہیں پاکستان کی سیکیورٹی کے ضامن مسلح افواج ہیں، یہ ضمانت کابل کو نہیں دینی،طالبان جنہوں نے ہمارے سیکیورٹی اہلکاروں کے سروں سے فٹ بال بنائے، ان سے مذاکرات ممکن نہیں۔ راولپنڈی میں سینئر صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا پاکستان نے کبھی افغان طالبان کی آمد پر جشن نہیں منایا۔ ہماری لڑائی دہشت گرد گروہوں، خصوصاً ٹی ٹی پی، بی ایل اے اور دیگر تنظیموں کے خلاف ہے۔انہوں نے کہا کہ افغانستان کی شرائط ہمارے لیے معنی نہیں رکھتیں، اصل مقصد دہشت گردی کا …

مزید پڑھیں »

ستائیسویں آئینی ترمیم کرنےکی وجہ سامنےآگئی

27th constitutional amendment

Tuesday, 4 November 2025 | Web Desk وفاقی حکومت نے27 ویں آئینی ترمیم کیلئےکمرکس لی۔ خبروں کےمطابق اس ترمیم کامقصدآرمی چیف کودئیےگئےفیلڈمارشل کےعہدےکوآئین میں شامل کرنااوراسےتسلیم کرناہے۔ 27ویں آئینی ترمیم کےتحت آرٹیکل 243میں ترمیم کی جائےگی۔ مجوزہ ترمیم میں آئینی عدالتوں کا معاملہ بھی شامل ہے، ايگزيکٹو کی مجسٹیریل پاور کی ڈسٹرکٹ لیول پر ترسیل بھی مجوزہ ترمیم کاحصہ ہوگی، اس کے ساتھ پورے ملک میں ایک ہی نصاب کا ہونا بھی ستائيسویں ترمیم کی تیاری میں زیر غور آنے کا امکان ہے۔ وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ ستائيسویں ترمیم پرمشاورت چل رہی ہے …

مزید پڑھیں »

امیدہےسہیل آفریدی مثبت جواب دینگے: شہبازشریف

Shehbaz Sharif and CM KPK

Saturday, 1 November 2025 | Web Desk وزیراعظم شہبازشریف کہتےہیں انہوں نےوزیراعلیٰ منتخب ہوتےہی سہیل آفریدی کومبارکباددی اورساتھ مل کرکام کرنےکی پیشکش بھی کی ۔ امیدہےوہ میری پیشکش کامثبت جواب دیں گے۔ چترال میں دانش اسکول کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب میں شہباز شریف نےکہاسیاست کریں لیکن ملک کی ترقی اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ایک رہیں۔ وزیراعظم نےشرکاسےکہاکہ خیبرپختونخوا کے عوام بہادر اور غیور ہیں، انہوں نے پاکستان کیلئے بڑی قربانیاں دی ہیں، چترال والوں کی حب الوطنی مثالی ہے۔ چترال کے عوام بہت مہذب اورپُرامن لوگ ہیں، یہاں آکربہت خوشی ہوئی،نوازشریف کے پی کے ترقیاتی …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی میں خطرےکی گھنٹیاں بجنےلگیں

CM KPK Suhail Afridi

Tuesday, 28 October 2025 | Web Desk وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی اورپارٹی کےصوبائی صدرجنیداکبرکےاہم عسکری شخصیات کےخلاف جارحانہ اوراشتعال انگیزبیانات نےپارٹی کےمعقولیت پسندحلقوں میں تشویش کی لہردوڑادی ہے۔ دی نیوزکےسینئرانویسٹی گیٹوصحافی انصارعباسی کی خبرکےمطابق دونوں رہنماؤں کی جانب سے اختیار کیے جانے والے لب و لہجے پرپی ٹی آئی کی اہم شخصیات پریشان ہوگئی ہیں اور انہیں خدشہ ہے کہ اس قوم کاجارحانہ رویہ خیبر پختونخوا میں پارٹی حکومت کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔ تحفظات کا اظہار کرنےوالوں میں پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان، سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور، سینیٹر شبلی فراز، شیخ وقاص اکرم اور …

مزید پڑھیں »

افغانستان سےڈیل ہوگی یاکھلی جنگ: خواجہ آصف

Khawaja Asif, defence minister

Sunday, 26 October 2025 | Web Desk وزیردفاع خواجہ آصف کہتےہیں افغان طالبان رجیم کے ساتھ معاملات اگر مذاکرات کےذریعےحل نہ ہوئےتوپھران کےساتھ کھلی جنگ ہوگی ۔ سیالکوٹ میں ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا پاکستان نے بھارت کو شکست دی تو پھر مودی حکومت نے افغانستان کے ساتھ ملکر پاکستان کیخلاف پراکسی جنگ شروع کردی جبکہ ہم نے افغان مہاجرین کی چالیس سال مہمان نوازی کی۔ انہوں نے کہا کہ پاک افغان سرحد پر پانچ روز سے کوئی واقعہ نہیں ہوا، جوانوں کی قربانیوں کی وجہ سے ہماری سرحدیں بالکل محفوظ ہیں۔ افغانستان کودہشت گردی …

مزید پڑھیں »

افغانستان کودہشت گردی ختم کرناہوگی: پاکستان

Pak Afghan talks in Istanbul

Sunday, 26 October 2025 | Web Desk ترکیے کے شہر استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دورختم ہوگیا۔ الیکٹرانک میڈیاکےذریعےسامنےآنےوالی خبروں کےمطابق ، بات چیت کےدوران پاکستان نےطالبان کودہشت گردی پرقابوپانےکیلئےجامع پلان دےدیا۔ مذاکرات میں پاکستان کی طرف سےوزارت خارجہ اورسکیورٹی حکام شریک ہوئےجبکہ افغان رجیم کی نمائندگی ان کےنائب وزیرداخلہ رحمت اللہ مجیب نےکی ۔ مذاکرات استنبول کےمقامی ہوٹل میں ترک حکام کی میزبانی میں ہوئے۔ یاد رہےکہ قطر اور ترکیہ کی ثالثی میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور دوحہ میں ہواجس کے نتیجے میں پاکستان اورافغانستان کے درمیان جنگ بندی …

مزید پڑھیں »

تحریک لبیک پاکستان کالعدم جماعت قرار

TLP banned

Thursday, 23 October 2025 | Web Desk وفاقی کابینہ نےتحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پرپابندی کی منظوری دے دی ۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کےاجلاس میں ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دی گئی۔ وفاقی کابینہ کوملک میں ٹی ایل پی کی پرتشدداوردہشت گردانہ سرگرمیوں پر بریفنگ دی گئی۔ وفاقی کابینہ کے اعلامیےکے مطابق اجلاس کو بتایا گیا کہ 2016 سے قائم اس تنظیم نے پورے ملک میں شرانگیزی کو ہوا دی، تنظیم کی وجہ سے ملک کے مختلف حصوں میں شرانگیزی کے واقعات ہوئے، 2021 میں اس وقت کی حکومت نے ٹی …

مزید پڑھیں »

پاک افغان جنگ بندی معاہدےکےثمرات

Pak Afghan Torkham border

Tuesday, 21 October 2025 | Web Desk پاکستان اورافغانستان کےدرمیان جنگ بندی معاہدے کےبعد9روزسےبندطورخم بارڈرکےکھلنےکاامکان پیداہوگیا۔ اگلے24 سے 48 گھنٹےمیں اس حوالےسےپیشرفت سامنےآسکتی ہے۔ مختلف ذرائع سےسامنےآنےوالی خبروں کےمطابق دونوں ملکوں کے حکام نے سرحد کھولنے پر اصولی اتفاق کر لیا، اگر کوئی اور تنازع نہ ہوا تو سرحد کھول دی جائے گی۔ اسی حوالےسےایک پیشرفت یہ ہوئی کہ این ایل سی حکام نے کارگو گاڑیوں کی کلیئرنس کیلئے اسکینر طورخم ٹرمینل پر نصب کردیا اور کسٹم عملے سمیت دیگر متعلقہ تمام محکموں کے اہلکاروں کو ہنگامی بنیادوں پر ٹرمینل بلایا گیا۔ پاکستان کی طرف سے طورخم ٹرمینل پر تمام …

مزید پڑھیں »