Home / لڑکی بنکرغیراخلاقی ویڈیوزبنانےوالالڑکاگرفتار

لڑکی بنکرغیراخلاقی ویڈیوزبنانےوالالڑکاگرفتار

boy making tiktok in girl dress and makeup

Sunday, 7 September 2025 | Web Desk

سوشل میڈیاپرراتوں رات مشہورہونےاورلاکھوں ویوزکےچکرنےموجودہ نوجوان نسل کواس قدرگھماکےرکھ دیاہےکہ انہیں صحیح اورغلط کی تمیزہی بھول گئی ہے۔ انہیں توبس ویوزچاہئیں اوراس کےنتیجےمیں ڈھیرسارےپیسے۔

آئےروزاس حوالےسےایسی ایسی خبریں آرہی ہیں کہ انسان کانوں کوہاتھ لگانےپرمجبورہوجاتاہے۔ ایسی ہی ایک خبرخیبرپختونخوا کے ضلع صوابی سےآئی ہے،جہاں ٹویٹرپرلڑکیوں کالباس پہن کرغیراخلاقی ویڈیوزبنانےوالے لڑکے کوپولیس نےگرفتارکرلیا۔

ضلع صوابی کی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ عبدالمغیز مختلف پوز بنا کر اور لڑکی کے روپ میں نازیبا ویڈیوز تیار کر کے سوشل میڈیا پر شیئر کر رہا تھا۔ چوکی بامخیل کے انچارج عامر خان نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالمعیزکو گرفتار کر لیا ہے۔

لاہورجنرل ہسپتال سےاغوانومولودبچہ مل گیا

انتہاپسندہندوں کولندن میں منہ توڑجواب

صوابی پولیس کے ترجمان نے مزید بتایا کہ گرفتاری کے بعد ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے عہد کیا کہ آئندہ اس قسم کی غیر اخلاقی سرگرمیوں سے باز رہے گا۔

یہ بھی چیک کریں

Rana Sanaullah reaction on Mohsin Naqvi statement on Geo TV program Aj Shahzeb Khanzada ke Sath

نوازشریف نےمحسن نقوی کوجواب دینےسےروک دیا

Tuesday, 4 August 2026 | Web Desk راناثنااللہ کہتےہیں نوازشریف نےمحسن نقوی کےبیان پرردعمل دینےسےمنع …