ویب ڈیسک:انگریزی زبان کا مشہور محاورہ ہے: "Straight from the horse’s mouth”. یعنی جب کوئی اہم بات براہِ راست اسی شخص سے سنی جائے جو اس کا اصل گواہ یا ذمہ دار ہو۔ یہ محاورہ بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے سینئر رہنما سبرامنین سوامی کے حالیہ بیان کے بعد بے حد موزوں معلوم ہوتا ہے، جنہوں نے تسلیم کیا کہ پاکستان نے بھارت کے پانچ جنگی طیارے مار گرائے تھے۔ "پاکستان کے طیارے بہت اچھے ہیں” ایک انٹرویو کے دوران سبرامنین سوامی نے اعتراف کیا کہ: "پاکستان نے ہمارے پانچ طیارے مار گرائے، طیارے چین کے تھے مگر …
مزید پڑھیں »انٹر نیشنل
ٹرمپ حکومت کی بڑی وکٹ گرگئی
ویب ڈیسک: دنیاکےامیرترین شخص ایلون مسک نےوجہ بتائےبغیرخاموشی سےاپنےدوست امریکی صدرٹرمپ کےمشیرکاعہدہ چھوڑدیا۔ ایلون مسک کوڈیپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشنسی کےسربراہ کاعہدہ دیاگیاتھااوران کاکام سرکاری اداکاروں کی کارکردگی کوبڑھاناتھا۔ کہاجاتاہےکہ ایلون مسک نےیہ عہدہ ٹرمپ کوبتائےبغیراپنی مدت پوری ہونےسےکچھ روزپہلےچھوڑا،اس طرح ٹرمپ حکومت کی پہلی وکٹ گرگئی ۔ ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے طے کیا تھا کہ وہ حکومت کے خصوصی ملازم کے طورپر 130 روز کام کریں گے۔ یہ مدت 30 مئی کو مکمل ہونا تھی تاہم ٹرمپ انتظامیہ سے مایوسی کا شکار مسک نے 2روزپہلے ہی وائٹ ہاوس کو خیرباد کہہ دیا۔ ایلون مسک نے ایکس پر …
مزید پڑھیں »عشق کی راہ کامسافرمنزل پرپہنچ گیا
تاریخ: 20مئی 2025 | نیوزمیکرزویب ڈیسک عشق کی راہوں کےمسافررکاوٹوں کونہیں منزل کودھیان میں رکھتےہیں۔ بیلجیئم کانوجوان نوجوان سائیکل پر حج کے لیے سعودی عرب پہنچ گیا۔ رمضان کے بابرکت مہینے میں جب لوگ عبادات میں مصروف تھےتوبیلجیئم کے 26 سالہ انس الرزقی نے ایک منفرد اور عظیم سفرکی شروعات کی۔ سائیکل پر مکہ مکرمہ کا 4500 کلومیٹر طویل سفر ادائیگی حج کےلیےکیا، انس آسٹریا، اٹلی، بوسنیا اور دیگرملکوں سے ہوتے ہوئے سعودی عرب پہنچے۔ انس الرزقی نے بتایا کہ میں نے یہ سفر رمضان المبارک میں روزے کی حالت میں شروع کیا اور روزانہ تقریباً 100 کلو میٹر سائیکل …
مزید پڑھیں »آپریشن سندورمیں ناکامی، بھارت میں مسلمانوں کی شامت
تاریخ: 19 مئی 2025 | تحریر: نیوز میکرز ویب ڈیسک حالیہ لڑائی میں پاکستان کےہاتھوں سبکی اٹھانےکےبعدبھارتی حکومت اپناغصہ عام شہریوں پرنکالنےلگی۔ مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کےگھروں کوبلڈوزکرنےکےبعدمتعدد افراد کو پاکستان کیلئےجاسوسی کرنےکے الزامات میں گرفتارکرلیاگیا۔ انہی میں ایک نام شہزاد ہے، جو اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے ایک تاجر ہیں۔ ان کی گرفتاری اسپیشل ٹاسک فورس (STF) نے کی ہے، اور ان پر الزام ہے کہ وہ پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے لیے جاسوسی کر رہے تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ خفیہ اطلاعات کے مطابق شہزاد سرحد پار اسمگلنگ اور دیگر خفیہ سرگرمیوں میں ملوث تھے۔ یہاں ہم …
مزید پڑھیں »جوبائیڈن میں کینسرکی تشخیص
تاریخ: 18 مئی، 2025 | تحریر: نیوز میکرز ڈیسک سابق امریکی صدر جو بائیڈن میں پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص۔ مردوں میں پائی جانےوالی یہ کینسرکی ایک عام قسم ہےجوبعض اوقات مہلک بھی ثابت ہوسکتی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں نےبائیڈن آفس کےحوالےسےبتایاکہ 82 سالہ جو بائیڈن میں پروسٹیٹ کینسر کی ایک جارحانہ قسم کی نشاندہی ہوئی ہے، جو اب ہڈیوں تک پھیل چکاہے۔ علاج کیلئےمختلف آپشن پرغور بیان کے مطابق، سابق صدر اور ان کے اہل خانہ اس وقت ماہر معالجین کے ساتھ مل کرعلاج کے ممکنہ آپشنز کا جائزہ لے رہے ہیں۔ علاج کی نوعیت کا فیصلہ بائیڈن …
مزید پڑھیں »سیاسی اجلاس یا انگلی بازی؟ اردوان نے میکرون کو ہلا کر رکھ دیا!
ویب ڈیسک – سیاست میں ہاتھ ملانا عام بات ہے، مگر کسی کی انگلی پکڑ کر بیٹھ جانا؟ وہ بھی 7 سیکنڈ تک؟ جی ہاں، ترک صدر رجب طیب اردوان نے فرانسیسی صدر ایمینیول میکرون کے ساتھ کچھ ایساکہ جوسوشل میڈیا پرٹاک آف دی ٹاون بن چکا ہے! واقعہ یورپی سیاسی کمیونٹی (EPC) کے اجلاس کا ہے، جہاں دنیا بھر کے 47 ممالک کے لیڈر جمع تھے، مگر تمام کیمرے ایک جگہ فریز ہو گئے: اردوان کی گرفت میں جکڑی میکرون کی انگلی! 💥 منظر کچھ یوں تھا:اردوان اپنی نشست پر آرام دہ انداز میں بیٹھے تھے۔ میکرون آگے آئے، …
مزید پڑھیں »سلمان رشدی پرحملہ کرنےوالےہادی مطرکو25برس قید
ویب ڈیسک – متنازعہ اوربدنام زمانہ مصنف سلمان رشدی پر 2022 میں ایک ادبی تقریب کے دوران حملہ کرنے والے ہادی مطر کو 25 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ امریکی ریاست نیو یارک کے شہر میوِیل کی چاؤٹاکوا کاؤنٹی کورٹ میں جمعہ کے روز اس فیصلے کی تصدیق کی گئی۔ یہ حملہ 2022میں اُس وقت کیا گیاجب سلمان رشدی کونیویارک میں ایک تقریب میں اسٹیج پرمصنفین کی آزادی پراظہارِ خیال کیلئےمدعوکیاگیاتھا۔ حملے کے نتیجے میں رشدی شدید زخمی ہوگیا اوران کی ایک آنکھ کی بینائی متاثر ہوئی، جب کہ اسےمتعدد اندرونی چوٹیں بھی آئیں۔ پسِ منظر: ایک متنازعہ …
مزید پڑھیں »پاکستان سےمارکھاکربھارت کی ترکیہ کوتڑیاں
ویب ڈیسک: پاکستان کےہاتھوں ملنےوالی ہزیمت کےبعدبھارتی حکومت اورانتہاپسندہندواپنےحواس اورہوش دونوں کھوبیٹھے۔ شکست کاغصہ پاکستان کےدوست ملکوں پراتارناشروع کردیا۔ بھارت کےخلاف حالیہ لڑائی میں ترکی کی جانب سےپاکستان کےحق میں بیانات نےبھارتیوں کوغصےسےپاگل کردیا۔ کہتےہیں اپنےمیزائل ’براہمسترا‘سےحملہ کرکے6منٹ کےاندرترکی کوتباہ کردیں گے۔ یہ سب دھمکیاں بلکہ گیدڑبھبکیاں ایک بھارتی نیوز ایجنسی میں شائع ہونے والے مضمون کے ذریعے دی گئی ہیں جس کو اسپانسر اس کی بدنام زمانہ دہشتگردی اور جاسوسی کی ایجنسی ’را‘نےکیاہے۔ ترکی پراپناغصہ اتارتےہوئے،بھارتی ایوی ایشن سکیورٹی واچ ڈاگ بی سی اے ایس نے جمعرات کو ترکی کی گراؤنڈ ہینڈلنگ کمپنی سیلیبی ائیرپورٹ سروسز انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ …
مزید پڑھیں »ایس 400کی تباہی کاثبوت خودبھارت سےآگیا
ویب ڈیسک: پاکستان کی جانب سے بھارتی فضائی دفاعی نظام S-400 کو ناکارہ بنانے کے دعوے کو بھارتی حکومت بارہا مسترد کرتی آئی ہے، تاہم اب ایک بھارتی میڈیا رپورٹ نے ان دعوؤں کی تائید کر دی ہے۔ بھارتی مقامی نیوز ویب سائٹ فرسٹ بہار جھارکھنڈ کے مطابق، حالیہ پاک-بھارت جھڑپوں کے دوران بھارتی فوج کا ایک اہلکار ہلاک ہوا، جو مبینہ طور پر S-400 فضائی دفاعی نظام کا آپریٹر تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والے اہلکار کی شناخت رام بابو کمار سنگھ کے نام سے ہوئی ہے، جس کاتعلق بہار کے ضلع سیوان سےتھا۔ اہلکار …
مزید پڑھیں »شکست خوردہ مودی قوم کومطمئن نہ کرسکے
ویب ڈیسک: پاکستان کے ہاتھوں حالیہ جنگی ناکامی کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا قوم سے خطاب غیرمتاثرکن، مایوس کن اورمدافعانہ تھاجس سے عوامی اور عسکری مورال مزید کمزور ہوا۔ یہ خطاب بھارتی ٹیلی ویژن چینلز پر براہ راست نشر کیا گیا، لیکن مودی اس میں کسی بھی واضح فتح کا دعویٰ نہ کر سکے۔ عالمی صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پہلے ہی بھارتی افواج کے جھوٹے بیانات کو بے نقاب کر دیا گیا تھا، جس کے باعث وزیراعظم مودی کو اپنی قوم کو مطمئن کرنے کے لیے کسی بھی ٹھوس ثبوت یا کامیابی کی مثال …
مزید پڑھیں »