انٹر نیشنل

نیتن یاہوموجودہ دورکےہٹلرقرار

Turk President call Netanyahu a Hitler

ویب ڈیسک: ترکیہ کے صدر طیب اردوان نےنیتن یاہوکو ہٹلرسےتشبیہ دیتےہوئےکہاہےکہ موجودہ دورکاہٹلرپورےخطے کو تباہی کی طرف دھکیلنا چاہتا ہے، ان حالات میں مسلمانوں کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے، مسلمانوں کوچاہیےکہ اپنے اختلافات ختم کرکے ایک ہوجائیں۔ اوآئی سی وزرائے خارجہ کےاستنبول میں ہونےوالےخصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں پرحملے کررہا ہے اور مسلسل خطے کو عدم استحکام کا شکارکررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیتن یاہو حکومت خطے میں امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، اسرائیل نے یمن، لیبیا اور شام پرجارحیت کے بعد ایران پرحملہ …

مزید پڑھیں »

ایران اسرائیل جنگ: ترک صدرکابڑااعلان

Erdogan vows fully independent defence industry

تاریخ: 19 جون 2025 | نیوز میکرزویب ڈیسک ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کےتناظرمیں ترک صدر رجب طیب اردوان نے بدھ کے روز ایک بڑا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ ترکی دفاعی صنعت میں مکمل خود انحصاری حاصل کرے گا، اور اب اپنے جنگی طیارے، ٹینک، ڈرونز اور جنگی بحری جہاز خود تیار کرے گا۔ ترک پارلیمنٹ میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (AKP) کے پارلیمانی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اردوان نے کہا: "ہم اپنی مقامی و قومی پیداوار کی شرح کو 20 فیصد سے 80 فیصد تک لے آئے ہیں، اور اب ہمارا ہدف 100 فیصد خود کفالت ہے۔ …

مزید پڑھیں »

گاوں بسنےسےپہلےچوراچکےآگئے

Raza Pehlvi shares regime change plan in Iran

ایسےلگتا ہے جیسے کسی اور کی بغاوت میں رضا پہلوی صاحب کو بادشاہی کا تاج نظر آ گیا ہے۔اور یہی وہ لمحہ ہے جب پنجابی محاورہ خود بخود ذہن میں گونجتا ہے:"پنڈوسیانئیں تے چور اچکے پہلے ہی آگئے نیں!”یعنی ابھی ایران کے عوام میدان میں اترے بھی نہیں، اور سابق ولی عہد نے پہلے ہی اپنی عبوری حکومت کا خاکہ بنا کر دنیا کو سنا دیا ہے۔ ایران کے سابق بادشاہ محمد رضا پہلوی کے بیٹے رضا پہلوی نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا خاتمہ قریب ہے اور خامنہ ای نے …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی حملوں پرروس کی سخت وارننگ آگئی

Russia warns of nuclear catastrophe

ویب ڈیسک: روس نے اسرائیل کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں کو عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یہ اقدامات دنیا کو ایک ممکنہ "جوہری تباہی” کی جانب دھکیل رہے ہیں۔ روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر شدید تشویش ہے۔ بیان کے مطابق، "ایرانی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملے بین الاقوامی قوانین کی رو سے غیر قانونی ہیں اور یہ عالمی سلامتی کے لیے ناقابل قبول خطرات پیدا کر رہے ہیں۔” روس کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں »

ایران پربنکربسٹربموں سےحملےکاخوفناک منصوبہ

US my strike Iran's Fordo nuclear power plant

ویب ڈیسک: نیویارک ٹائمز کی رپورٹ پر مبنی خصوصی رپورٹ ایران اور اسرائیل کے درمیان تیزی سے بھڑکتے تنازع کے دوران، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک انتہائی اہم فیصلہ کرنے کے قریب ہیں: کیا وہ اس جنگ میں براہِ راست کودیں اور ایران کی زیرِ زمین فورڈو نیوکلیئر تنصیب کو تباہ کرنے کے لیے "میسیو آرڈیننس پینیٹریٹر” (GBU-57) بم استعمال کریں — ایک ایسا ہدف جسے صرف امریکی B-2 بمبار طیارے نشانہ بنا سکتے ہیں۔ فیصلہ کن لمحہ اگر ٹرمپ نے حملے کی منظوری دی، تو امریکا براہِ راست جنگ کا فریق بن جائے گا، جو ان کے انتخابی وعدوں …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ جی سیون اجلاس چھوڑکرچلےگئے،وجہ کیابنی؟

Trump quits G7 meeting

ویب ڈیسک: امریکی صدرٹرمپ کاایک اورجارحانہ اقدام ۔ کینیڈامیں ہونےوالا جی-7اجلاس ادھوراچھوڑکر واشنگٹن چلےگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق،امریکی صدرنہ صرف جی سیون اجلاس ادھوراچھوڑکرچلےگئےبلکہ انہوں نےاجلاس کےمشترکہ اعلامیہ پردستخط سےبھی انکارکردیا۔۔ رائٹرزنےایک امریکی عہدیدارکاحوالہ دیتےہوئےخبردی کہ امریکی صدر نے جی-7 سربراہی اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کرنے سے انکاراس لئےکیاکیونکہ اس میں ایران-اسرائیل تنازع کو کم کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ جی سیون اجلاس کےمشترکہ اعلامیےکےمسودےکی ایک اورقابل ذکربات یہ ہےکہ اس میں ایران کو جوہری ہتھیارحاصل کرنےسے روکنے اوراسرائیل کےدفاع کےحق کو تسلیم کرنے کی شقیں شامل کی گئی ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق جی 7 ممالک کے بیان …

مزید پڑھیں »

ایرانی پارلیمنٹ میں شکریہ پاکستان کےنعرے

Thanks Pakistan slogans in Iranian parliament

ویب ڈیسک: اسرائیلی پارلیمنٹ میں تشکرتشکر،پاکستان تشکرکےنعرےلگ گئے۔ پارلیمنٹ میں تقریرکرتےہوئےایرانی صدرمسعود پزیشکیان نےاسرائیلی جارحیت کی مذمت اورایران کےساتھ اظہاریکجہتی کرنےپرجب پاکستان کاشکریہ اداکیاتوارکان پارلیمنٹ نےتشکرتشکر،پاکستان تشکرکےنعرےلگاناشروع کردئیے۔۔ پیرکواسلام آبادمیں ہونےوالی انٹرنیشنل میری ٹائم کانفرنس میں وزیراعظم شہبازشریف خودچل کرایرانی سفیرکےپاس گئےاوران سےکہاکہ پاکستان ایران کےساتھ مکمل اظہاریکجہتی کرتاہے۔ وزیراعظم نےاسرائیلی حملوں کی بھرپورمذمت بھی کی جس پرایرانی سفیرنےوزیراعظم کاشکریہ اداکیا۔ ادھرلندن میں میڈیاسےبات کرتےہوئےن لیگ کےقائدمیاں نوازشریف نےبھی ایران کےساتھ مکمل اظہاریکجہتی کیااورکہاکہ ایران کےساتھ کھڑےہیں اورکھڑےرہیں گے۔ Islamic Republic of Iran Consultative Assembly (Parliament):پاکستان، تشکر، تشکرپاکستان تشکر، تشکر pic.twitter.com/HOuN6KwzNE— Embassy of Islamic Republic of Iran- Islamabad (@IraninIslamabad) June …

مزید پڑھیں »

آج رات اسرائیل پربھاری پڑےگی،ایران

Iran Israel attack each other with missiles

ویب ڈیسک: مشرقِ وسطیٰ میں جاری ایران-اسرائیل کشیدگی ایک نئے خطرناک مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ ایرانی افواج نے چوتھی بار اسرائیل کے اہم شہروں تل ابیب اور حیفہ پر بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملے کیے، جن کے بعد اسرائیلی شہروں میں خطرے کے سائرن بجنے لگے اور شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق حیفہ کے رمات ڈیوڈ ایئربیس، پاور پلانٹ اور بندرگاہ سمیت متعدد تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس بار 100سے زائد سپرسونک بیلسٹک میزائل فائر کیے گئے، جن میں عماد، غدر اور خیبر شکن میزائل …

مزید پڑھیں »

ایئرانڈیاطیارہ حادثہ، تحقیقات میں بڑی پیشرفت

What caused AI plane crash? Investigations

ویب ڈیسک: ایئرانڈیا کی پوازاےآئی 171کو حادثہ پیش آئےکچھ روزگزرچکے ہیں۔ اس دوران ماہرین نے ایک ویڈیو سے حاصل ہونے والی نئی معلومات کی بنیادپران وجوہات کاپتاچلانےکی کوشش کی ہے جن کی وجہ سے12 سال پرانےبوئنگ 787-8 ڈریم لائنر کوحادثہ پیش آیا۔ یہ مکمل ایندھن سے بھرا ہوا طیارہ (ٹیل نمبر VT-ANB، سیریل نمبر 36279) 242 مسافروں کو لے کر احمد آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر رن وے پر دوڑ رہا تھا اور 12 جون 2025 کو پرواز کے لیے اڑا۔ اس وقت تک، یعنی 13:39 مقامی وقت (08:09 جی ایم ٹی) پر، اس طیارے کا سروس ریکارڈ بالکل صاف تھا …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ نےاسرائیل کوایرانی سپریم لیڈرکےقتل سےروکا،رپورٹ

Trump stopped Israel from killing Khamnae

ویب ڈیسک:بین الاقوامی خبر رساں اداروں نےحیران کن رپورٹ دی ہےکہ امریکی صدرٹرمپ نےایران کےسپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای پرحملےکےاسرائیلی منصوبے کی مخالفت کی اوراس اقدام کوویٹو کردیا۔ برطانوی اخبار ٹیلیگراف نے دو امریکی حکام کے حوالے سےخبردی ہےکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے اس منصوبے کو روک دیا جس کے تحت آیت اللہ علی خامنہ ای کو ہدف بنانے کی تجویز دی گئی تھی۔ ایک امریکی اہلکار نے رائٹرز کو بتایا کہ کیا ایرانیوں نے اب تک کسی امریکی کو قتل کیا ہے؟ نہیں، جب تک ایسا کچھ نہیں ہوتا، ہم ایرانی قیادت کو نشانہ …

مزید پڑھیں »