انٹر نیشنل

ایران کااسرائیل پردوسرابڑامیزائل حملہ

Iran launches second attack on Israel

تاریخ: 14اور15جون 2025 کی درمیانی رات مانیٹرنگ ڈیسک: آپریشن وعدہ صادق تھری کادوسرامرحلہ ۔۔ایران نےآج پھراسرائیل پر100ہائپرسونک اوربیلسٹک میزائل فائرکردئیے۔ شمالی اسرائیل میں دھماکوں کی آوازیں ۔۔عرب میڈیاکےمطابق حیفہ کےمعاشی مرکزکونشانہ بنایاگیا ۔۔ ایران کاایک گھنٹےمیں اسرائیل کے10طیارےمارگرانےکادعویٰ ۔۔ اسرائیلی میڈیاکےمطابق، تل ابیب ، حیفہ اورتامرابستی میں میزائل گرےہیں ۔اسرائیل کااپنےشہریوں کومحفوظ مقامات میں جانےکاحکم ۔۔میڈیارپورٹس کےمطابق ایرانی میزائلوں کواردن کی جانب سےروکاجارہاہے۔۔ ایران کےمیزائل حملےکےبعداسرائیل بھرمیں سائرن بجنےلگے۔۔ایرانی حملوں کےبعداسرائیلی کی جنگی کابینہ کاہنگامی اجلاس جاری ۔ ایران کےتازہ میزائل حملوں میں ایک اسرائیلی ہلاک،14زخمی ہوگئے۔۔ ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد6اورزخمیوں کی 500ہوگئی ۔۔ ادھراسرائیل کایمن میں اہم حوثی رہنماپرحملہ …

مزید پڑھیں »

ایران کاسیکڑوں میزائلوں سےاسرائیل پرحملہ، تل ابیب دھماکوں سےگونج اٹھا،4اسرائیلی ہلاک، عمارتیں تباہ

Israel under Iran missile attack

تاریخ: 13اور14جون کی درمیانی رات مانیٹرنگ ڈیسک: ایران کابھرپورجوابی وار۔ اسرائیل پرسیکڑوں ہائپرسونک میزائلوں سےحملہ ۔۔ دارالحکومت تل ابیب خوفناک دھماکوں سےگونج اٹھا ۔ شہری بنکرزمیں چھپ گئے ۔۔ شہرپردھویں اورخوف وہراس کےبادل چھاگئے ۔۔ ایرانی میڈیاکےمطابق ایران نےاسرائیل پرجوابی حملےکاآغازکردیاہے ۔ ایرانی کی طرف سےکی گئی کارروائی کووعدہ صادق تھری کانام دیاگیاہے ۔ ایرانی حملےمیں تل ابیب میں اسرائیلی فوج کی مرکزی عمارت کونشانہ بنایاگیا۔ حملہ جس وقت کیاگیا، اس وقت اس فوجی عمارت میں اعلیٰ سطح اجلاس ہورہاتھا ۔ اطلاعات کےمطابق حملےمیں یہ اسرائیلی فوجی عمارت مکمل تباہ ہوگئی ۔ ایرانی سرکاری میڈیاکےمطابق، ایرانی ایئرڈیفنس سسٹم نےحملےکیلئےآنےوالےدواسرائیلی ایف …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کوبھیانک سزادینےکااعلان

Irani Supreme leader reaction on Israeli attack

ویب ڈیسک: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کااسرائیل کوسخت سزادینےکااعلان۔ ایرانی سپریم لیڈر نے ایکس پر بیان میں کہا کہ صہیونی ریاست نے ہماری سرزمین پر شیطانی اور خون آلود ہاتھوں سے ایک سنگین جرم کا ارتکاب کیا۔ دشمن نے رہائشی علاقوں کو نشانہ بنا کر اپنی فطرت کو پہلے سے زیادہ بے نقاب کر دیا ۔ علی خامنہ ای نے کہا کہ اسرائیل سزا کے لیے تیار رہے، ایران کی مسلح افواج دشمن کے اس حملے کا جواب دیں گی۔ واضح رہے کہ اسرائیل نے ایران کے خلاف باقاعدہ جنگ کا آغاز کر دیاہے۔ اسرائیلی …

مزید پڑھیں »

گرنےوالابھارتی طیارہ کئی سوال اٹھاگیا۔۔۔

Indian Plane Crash, some important questions

ویب ڈیسک: بھارت میں ایئرانڈیاکےطیارےکےحادثےسےمتعلق کچھ حیرت انگیزحقائق سامنےآئےہیں ۔ آئیےآپ کےساتھ وہ حقائق شیئرکرتےہیں ۔ عالمی میڈیاکی رپورٹس کےمطابق ایئرانڈیاکی پروازاےآئی ون سیون ون جب ٹیک آف کررہاتھاکہ اس کی رفتاروہ نہیں تھی عموماًٹیک آف کےوقت اس طیارےکی ہونی چاہیےتھی ۔ دوسری بات یہ کہ 600فٹ کی بلندی پرجانےکے باوجود جہاز کا لینڈنگ گیئر بندکیوں نہیں ہوا؟ ۔ انجن سے کوئی دھواں نکلتا دکھائی دیا نہ کوئی پرندہ ٹکرایا بس طیارے کی رفتارکم ہوئی اوردیکھتےہی دیکھتےوہ گرکر تباہ ہوگیا۔۔ ماہرین حادثہ کی وجہ جاننے کیلئے مختلف پہلوؤں پر غورکرنےمیں لگےہوئےہیں۔ طیارےنےدوپہر1:38پراحمد آباد ایئر پورٹ سےلندن کیلئےاڑان بھری۔۔ صرف ایک …

مزید پڑھیں »

لاس اینجلس میں ہنگامے،ٹرمپ اورریاست آمنےسامنے

LA protests, National Guards deployed

تاریخ: 8 جون 2025 | نیوز میکرز ویب ڈیسک لاس اینجلس میں امیگریشن قوانین کے خلاف پرتشدد مظاہروں کے بعدامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2,000 نیشنل گارڈ فوجی تعینات کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ ان مظاہروں میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں، جن میں بعض مظاہرین نے پولیس پر پتھروں اور کنکریوں سے حملہ کیا، عمارتوں کو نقصان پہنچایا اور گاڑیوں کے ٹائر کاٹے۔ یہ ہنگامے 6 اور 7 جون کو جاری رہے، جو صدر ٹرمپ کی جانب سے غیر قانونی تارکینِ وطن کی بڑے پیمانے پر گرفتاری اور ملک بدری کی پالیسیوں کے نفاذ پر …

مزید پڑھیں »

امریکی سلطان راہی اورمصطفیٰ قریشی آمنےسامنے

Donald Trump and Elon Musk against each other

Date: 6 جون 2025 | By: NewsMakers Web Desk امریکی صدرٹرمپ اپنےپہلےدورصدارت جیسی حرکتیں دوسرےدورصدارت میں بھی دہرانےلگے۔ آج کسی کوایک عہدہ دواورکچھ دن بعداسےفارغ کرکےاس کی کردارکشی شروع کردو۔ اس وقت ٹرمپ نےیہی حرکت اپنےبہت قریبی دوست ایلون مسک کےحوالےسےکی ہے۔ کل تک ایک دوسرےکے قریبی سمجھے جانے والے، اب ایک دوسرے کے جانی دشمن بن چکےہیں۔ یہ جھگڑا تب شروع ہوا جب ایلون مسک نے بغیر اطلاع دیے امریکی محکمہ برائے حکومتی کارکردگی (DOGE) کا مشیرانہ عہدہ چھوڑ دیا۔ اور پھر جیسے ہی وہ نکلے، ٹرمپ انتظامیہ پر تنقید کے میزائل داغ دیے — خاص طور پر ٹیکس …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے12ملکوں پراپنےدروازےبندکردئیے

Citizens of 12 countries banned in US

ویب ڈیسک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اورجارحانہ اقدام اٹھاتےہوئے — 12 ممالک کے شہریوں پر امریکہ کی سرزمین کے دروازے بند کر دیے گئے! میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران، افغانستان، لیبیا، سوڈان، یمن، صومالیہ، میانمار، چاڈ، کانگو، گنی، پیٹیریا اور ہیٹی کے عوام اب امریکی خواب صرف خواب میں ہی دیکھ سکیں گے، کیونکہ ٹرمپ نے پابندی کے متنازع بل پر دستخط کر دیے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں ایک شاندار تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا:"امریکہ محبت کرنے والوں کی قوم ہے، لیکن ہم سادہ لوح نہیں۔ ہم پُرامن ضرور ہیں، مگر بے وقوف …

مزید پڑھیں »

اسمارٹ حج 2025، اس سال حج کیسےمختلف ہوگا؟

Smart Hajj Experience 2025

تاریخ: 4 جون 2025 ویب ڈیسک: ہر سال دنیا کی نظریں مکہ مکرمہ پر مرکوز ہو جاتی ہیں، جہاں دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان حج کے لیے اکٹھے ہوتے ہیں۔ مختلف قوموں، زبانوں اور ثقافتوں سے تعلق رکھنے والے یہ افراد ایک ایسی عبادت میں شریک ہوتے ہیں جو اتحاد، مساوات اور ایمان کا مظہر ہے۔ لیکن اس عظیم عبادت کے ساتھ ایک بہت بڑا چیلنج جُڑا ہوتا ہے: دو ملین سے زائد افراد کی نقل و حرکت کو محدود وقت اور جگہ میں محفوظ، منظم اور مؤثر انداز میں ممکن بنانا۔ اور یہی وہ مقام ہے جہاں "اسمارٹ حج” …

مزید پڑھیں »

اسلام قبول کرنےکے20سال بعدبڑاانعام

Uruguayan Muslim for Hajj

تاریخ: 4 جون 2025 | تحریر: نیوز میکرز ڈیسک یوراگوئے سے تعلق رکھنے والے 70 سالہ حاجی لوئس ابی رشید، جنہیں خادم حرمین شریفین کے پروگرام برائے حج و عمرہ کے تحت سعودی عرب مدعو کیا گیا، نے اپنی زندگی کےپہلی فضائی اور روحانی سفرحج کی داستان شیئرکی۔ اسلامی امور کی وزارت کے زیر نگرانی اس پروگرام کے ذریعے منتخب ہونے کے بعد، رشید نے اپنے اس مقدس سفر کو "سکون اور روحانی طمانیت سے بھرپور” قرار دیا — ایک ایسا سفر جو ان کی زندگی کی سب سے بڑی خواہش کی تکمیل کا ذریعہ بنا۔ انہوں نے کہا:"میں جب …

مزید پڑھیں »

مکہ کےڈاکٹرزنےدنیاکوحیران کردیا

KAMC Robotic thoracic surgery with Da Vinci system

تاریخ: 31 مئی 2025 | نیوز میکرز ویب ڈیسکمکہ میں واقع کنگ عبداللہ میڈیکل سٹی میں پہلی بار ڈاونچی Xi روبوٹک سسٹم کے ذریعے انتہائی درست تھوراسک سرجری کامیابی سے انجام دی گئی مکہ مکرمہ: کنگ عبداللہ میڈیکل سٹی (KAMC) مکہ نے روبوٹک ٹیکنالوجی کے ذریعے پہلی بار سینے کی پیچیدہ سرجری کامیابی سے انجام دے کر جدید طبی میدان میں ایک نیا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ KAMC کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر عادل طاش نے عرب نیوز کو بتایا کہ یہ کامیابی شہر کو ایک جدید ترین اور مہارت یافتہ طبی مرکز کے طور پر مزید مضبوط …

مزید پڑھیں »