ویب ڈیسک ۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بینکوں کی ونڈ فال آمدن پر40 فیصد اضافی ٹیکس کا اطلاق معطل کردیا۔اپنےفیصلےمیں عدالت کاکہناتھاٹیکسیشن کےمعاملات نگران حکومت کےدائرہ اختیارمیں نہیں آتے۔ جسٹس سرداراعجازخان نےونڈفال آمدن پراضافی ٹیکس کاایف بی آرکاایس اوآرمعطل کرنےکاتحریری حکم جاری کیا۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا ہےاضافی ٹیکس کا نوٹیفکیشن قومی اسمبلی میں پیش کرنا ضروری ہے،ونڈ فال آمدن پراضافی ٹیکس کا ایس آراوآئندہ سماعت تک معطل کیاجاتاہے۔ عدالت نےونڈ فال آمدن پر اضافی ٹیکس کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتےہوئےمزیدسماعت 8 دسمبرتک ملتوی کردی۔ ونڈ فال آمدن پر اضافی ٹیکس کے خلاف درخواست …
مزید پڑھیں »کاروبار
عالمی بنک اورپاکستان کاعالمی ریکارڈ
ویب ڈیسک ۔۔ مہنگائی کےسونامی تلےدبےپاکستان نےعالمی ریکارڈبناڈالا۔ جی ہاں، پاکستان عالمی بنک سےقرض لینےوالادنیاکاسب سےبڑاملک بن گیا۔ جیونیوزکی ویب سائٹ پرشائع خبرکےمطابق سال2023 میں پاکستان نے انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن پروگرام کےتحت 2 ارب 30 کروڑ ڈالرز کا قرض لیا جب کہ آئی ڈی اے سے سیلاب متاثرین کو ایک ارب 70 کروڑڈالرکی امداد فراہم کی گئی۔ عوام پرمہنگائی کےمزیدحملوں کی تیاری رپورٹ کے مطابق سیلاب متاثرین کو مکانات کی تعمیر،فصلوں، تعلیم اورصحت کے شعبوں کےلیےامداد دی گئی۔آئی ڈی اے کے ذریعے پاکستان کو بجٹ سپورٹ کے لیے ایک ارب ڈالرزفراہم کیےگئے۔
مزید پڑھیں »ٹیکسوں کی چھری اورتیز
ویب ڈیسک ۔۔ ایف بی آرکا92کھرب روپےکاٹیکس ہدف پوراکرنےکیلئےنگران حکومت پرچون، زراعت اور رئیل اسٹیٹ سیکٹرز پر ٹیکس لگانے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ اس کےعلاوہ منقولہ اثاثوں پر دولت ٹیکس لگانے پربھی غورجاری ہے۔ دی نیوزکی خبرکےمطابق، حکومت آئندہ دو سال میں ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح 15فیصدپر لاناچاہتی ہے، غیر منقولہ املاک پر کیپیٹل گینز ٹیکس کو معقول بنانا بھی منصوبےکاحصہ ہے ،اس سےپتاچلتاہےکہ اس میں مزید اضافہ کیاجائےگاتاکہ پاکستان میں جی ڈی پی ریشوبڑھائی جاسکے۔ اخبارنےسرکاری ذرائع کےحوالےسےبتایاہےکہ ایف بی آر معیشت کو ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم میں لانے کے لیے ’ڈیجیٹائزیشن‘ کا منصوبہ بنارہی …
مزید پڑھیں »پاکستان کابزنس ویزاصرف24گھنٹےمیں
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان نےغیرملکی سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے اپنی ویزا پالیسی میں بہت سی نرمیاں کی ہیں جن کامقصدپاکستان میں سرمایہ کاری کوفروغ دیناہےتاکہ معاشی بحران سےدوچارملک کی مشکلات میں کچھ کمی آسکے۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑکی زیرقیادت نگراں حکومت نے یہ قدم دنیا بھر سے سرمایہ کاروں اورکاروباری اداروں کوراغب کرنے کے لیے اٹھایا ہے اوراب غیر ملکی سرمایہ کاروں کو پاکستان کا چھ ماہ کا بزنس ویزا ایک دن میں دیاجائےگا۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل نےویزاپالیسی میں تبدیلی کی سفارش کی تھی کیونکہ ویزادرخواست کے عمل میں آسانی غیرملکی سرمایہ کاروں اورکاروباری برادری کے لیے ایک …
مزید پڑھیں »آئی فون 15کےمختلف ماڈلزکی پاکستان میں مکمل قیمت
ویب ڈیسک ۔۔ ایپل نےاپنےنئےماڈل آئی فون 15 سیریزکالانچ کردیاہے۔ یہ فون چار ماڈلز پر مشتمل ہے: آئی فون 15،آئی فون 15پلس، آئی فون 15 پرو، اور آئی فون 15 پرو میکس۔ آئی فون 15 اورآئی فون 15 پلس کے لیے، ایک طاقتور 48ایم پی پرائمری کیمرہ اورایک اے16 بائیونک سی پی یو ڈائنامک آئی لینڈ میں رکھا گیا ہے، جو ایک تازہ اورپائیدار ڈیزائن ہے۔ آئی فون 15 پرو اورآئی فون 15 پرو میکس میں اگلی نسل کا اے17 پرو پروسیسر بھی شامل ہوگا، جس میں متعددقسم کی بہتریاں کی گئی ہیں۔ نان پی ٹی اےآئی فون 15سیریزکی قیمتیں …
مزید پڑھیں »نئےآئی فون میں نیاکیاہے؟
ویب ڈیسک ۔۔ آئی فون 15 پرواورپرو میکس میں یوں توبہت کچھ نیاہےجیسےکہ کیمرہ اپ گریڈاوربائیونک چپ وغیرہ لیکن اس ڈیوائس میں موجودتین چیزیں جھٹ سےآپ کےنوٹس میں آتی ہیں۔ نمبرایک یہ فون ٹائٹینیم سےبناہے،دوم اس کےبائیں جانب ایک ایکشن بٹن ہےاور یہ نیچے کی طرف ایک یوایس بی-سی پورٹ ہے۔ ان کےعلاوہ ایک چوتھی چیزبھی ہے، ڈسپلےکے اطراف کوفنگر پرنٹس میں ڈھانپ دیاگیاہے۔ پہلی نظرمیں 15 پرو بالکل اس سے پہلے کے آئی فونز پرو کی طرح لگتا ہے۔ لیکن اگرآپ اسےاٹھائیں تو ٹائٹینیم فریم کی وجہ سےاس کاہلکا وزن بہت واضح طورپرمحسوس ہوتاہے۔ اس کےخمیدہ کنارےبھی واضح طورپرمحسوس …
مزید پڑھیں »ویووکاوائے27اسمارٹ فون – ایک بہترین پیشکش
ویب ڈیسک ۔۔ مشہورٹیکنالوجی کمپنی ویووایک بارپھرایک زبردست پراڈکٹ لارہی ہے۔ کمپنی نےاس بار44ڈبلیو فلیش چارج ٹیکنالوجی کے ساتھ طاقتور اسمارٹ فون وائے27 لانچ کیاہے۔ وائے27حقیقی معنوں میں انتہائی ہائی اینڈفیچرزسےسجاایک غیرمعمولی اسمارٹ فون ہے۔ ڈبل رنگ ڈیزائن اور2.5ڈی فلیٹ فریم جیسی خصوصیات اسےایک بہترین فون بناتی ہیں۔ نئے ویوو وائے27 میں 44ڈبلیو فلیش چارج اور 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری جیسی خصوصیات ہیں جورات کے وقت چارجنگ پروٹیکشن کےساتھ متاثرکن چارجنگ پرفارمنس فراہم کرتی ہیں ۔ ویوو وائی 27، 6 جی بی اور 8 جی بی ریم کےالگ الگ ماڈلز میں دستیاب ہے جوان لوگوں کیلئےپرکشش ہےجومختلف پروگراموں …
مزید پڑھیں »پاکستان میں کارفنانسنگ کوبڑاجھٹکا
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کی معاشی حالت آٹو سیکٹر کو بدستورمتاثرکررہی ہے کیونکہ جولائی 2023 میں بینکوں کی کار فنانسنگ کا تناسب 13ویں بار پھرنیچے چلاگیا،جس کی بنیادی وجہ شرح سود میں اضافہ بتایاجاتاہے۔ ڈان میں شائع ایک رپورٹ کےمطابق کارلون کی کل رقم جوجون میں293.7ارب روپےتھی،اب کم ہو کر285.2 ارب روپےہوگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق، جون 2022میں آٹو فنانسنگ 368 ارب روپےکی بلندترین سطح پرتھی اوراس کے بعد سے سود کی شرح میں اضافے کی وجہ سے اس میں کمی آتی گئی۔ پاکستان میں اس وقت شرح سود 22 فیصد ہے۔ گاڑیوں کی فروخت …
مزید پڑھیں »ذیشان شاہ — برطانوی سرزمین پرپاکستان کافخر
ویب ڈیسک ۔۔ ہرسال کی طرح اس سال بھی "21 ویں ایشین اچیورزایوارڈز”کےبینرتلےایک شاندارتقریب منعقدکی جارہی ہےجس میں جنوبی ایشیائی ٹیلنٹ اورمختلف شعبوں میں ان کی نمایاں کامیابیوں کوشایان شان طریقےسےسیلیبریٹ کیاجائےگا۔ اکیسویں ایشیئن ایوارڈزکےتحت ان شخصیات کوایوارڈزدئیےجاتےہیں جنہوں نےبرطانوی سرزمین پراپنی فیلڈمیں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہوں ۔ آرٹس اینڈ کلچر کی دنیا سے لے کر شاندار کمیونٹی سروس تک اور انٹرپرینیورشپ سے لے کر میڈیا کے متحرک دائرے تک، یہ ایونٹ ان روشن خیالوں کی عزت افزائی کاوعدہ کرتا ہے جنہوں نے بین الاقوامی اور مقامی دونوں میدانوں میں کامیابی کےنئےمعیارات قائم کیے ہیں۔ اس سال اپنی غیرمعمولی …
مزید پڑھیں »یانگوفیصل آبادآرہی ہے
ویب ڈیسک ۔۔ یانگورائیڈنگ ایپ لاہوراوراسلام آبادکےبعدجلدفیصل آباد میں بھی کام شروع کرنےجارہی ہے۔ یانگو کی موبائل ایپ صارف دوست ہے اور یہ پاکستان میں اینڈرائیڈ اورآئی او ایس صارفین کے لیےباآسانی دستیاب ہے۔ اس سروس کےذریعےآپ کاراوربائیک منگواکراپنی منزل مقصودتک پہنچ سکتےہیں۔ یانگوایپ جغرافیائی محل وقوع کی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے صارفین کو قریبی ڈرائیوروں سے تیزی سےکنیکٹ کردیتی ہے۔ یہ ایپ بنیادی طور پرصارفین کیلئےانتظارکےاوقات کوکم کرناچاہتاہے۔ یانگو کی نمایاں خصوصیات میں اس کےمناسب اخراجات اورسمارٹ ڈسٹری بیوشن فیچرزاسےاپنی ہم عصرایپس یعنی اوبراوران ڈرائیوسےمختلف بناتےہیں ۔ یانگواپنےڈرائیورزکےساتھ اونرشپ شئیرکرنےپریقین رکھتی ہے۔ ایپ کواس طرح سےڈیزائن کیاگیا ہے …
مزید پڑھیں »