Home / عالمی بنک اورپاکستان کاعالمی ریکارڈ

عالمی بنک اورپاکستان کاعالمی ریکارڈ

Pakistan's world record with world bank

ویب ڈیسک ۔۔ مہنگائی کےسونامی تلےدبےپاکستان نےعالمی ریکارڈبناڈالا۔ جی ہاں، پاکستان عالمی بنک سےقرض لینےوالادنیاکاسب سےبڑاملک بن گیا۔

جیونیوزکی ویب سائٹ پرشائع خبرکےمطابق سال2023 میں پاکستان نے انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن پروگرام کےتحت 2 ارب 30 کروڑ ڈالرز کا قرض لیا جب کہ آئی ڈی اے سے سیلاب متاثرین کو ایک ارب 70 کروڑڈالرکی امداد فراہم کی گئی۔

عوام پرمہنگائی کےمزیدحملوں کی تیاری

رپورٹ کے مطابق سیلاب متاثرین کو مکانات کی تعمیر،فصلوں، تعلیم اورصحت کے شعبوں کےلیےامداد دی گئی۔آئی ڈی اے کے ذریعے پاکستان کو بجٹ سپورٹ کے لیے ایک ارب ڈالرزفراہم کیےگئے۔

یہ بھی چیک کریں

Good news for small solar consumers in Pakistan

چھوٹےسولرصارفین کیلئےخوشخبری

Friday, 7 August 2026 | Web Desk ملک میں چھوٹے سولر صارفین کے لیے اہم …