Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

ایک اورموٹروےریپ کیس

Another motorway rape case

ویب ڈیسک: فیصل آباد میں موٹروے کے قریب اجتماعی زیادتی کا لرزہ خیز واقعہ پیش آیا، جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ دو روز قبل ساندل بار کے علاقے میں پیش آیا، جہاں مسلح ڈاکوؤں نے ایک جوڑے کو روکا اور شوہر کو درخت سے باندھ کر بیوی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ واردات کے بعد ملزمان موبائل فونز اور نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کا میڈیکل معائنہ مکمل کر لیا گیا ہے اور جائے وقوعہ کا جیو فارنزک بھی کرایا جا چکا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

امریکی محکمہ صحت کے10ہزارملازمین فارغ

downsizing in US health department

ویب ڈیسک: امریکی محکمہ صحت نے اپنے 10 ہزار مستقل ملازمین کو برطرف کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق، یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب 10 ہزار ملازمین پہلے ہی رضاکارانہ طور پر مستعفی ہو چکے ہیں۔ ان نئی برطرفیوں کے بعد، محکمہ صحت کے مستقل ملازمین کی تعداد 82 ہزار سے کم ہو کر 62 ہزار رہ جائے گی۔ محکمہ صحت میں بڑے پیمانے پر تنظیمی تبدیلیاں بھی کی جا رہی ہیں، جن کے تحت: ادارے کی 28 شاخوں کو کم کرکے 15 کر دیا جائے گا۔ علاقائی دفاتر کی تعداد …

مزید پڑھیں »

نجی میڈیکل کالجزکیلئےسالانہ فیس کی حدمقرر

medical colleges annual fees limit

ویب ڈیسک: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے نجی میڈیکل کالجز میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس پروگرامز کی سالانہ فیس کے لیے حد مقرر کر دی ہے۔ پی ایم ڈی سی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، نجی میڈیکل کالجز میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس پروگرامز کی سالانہ فیس 18 لاکھ روپے تک محدود کر دی گئی ہے۔ یہ فیس ایم بی بی ایس کے لیے 5 سال اور بی ڈی ایس کے لیے 4 سال تک لاگو ہوگی۔ کونسل کے مطابق یہ فیصلہ نائب وزیراعظم کی سربراہی …

مزید پڑھیں »

خصوصی افراد،بزرگوں،طلباکیلئےسفرمفت

Maryam Nawaz facilitates special persons

ویب ڈیسک: پنجاب کابینہ نے خصوصی افراد، بزرگ شہریوں اور طلبہ کو مفت سفری سہولت دینے کی منظوری دے دی۔ اس فیصلے کا مقصد کمزور طبقات کو سفری سہولتوں میں آسانی فراہم کرنا ہے۔ کابینہ اجلاس میں جنسی جرائم کی مؤثر تحقیقات کے لیے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹس کے قیام کی بھی منظوری دی گئی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹریفک چالان اور جرمانوں کی وصولی یقینی بنانے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ قانون کی عملداری میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔ اس کے علاوہ، وزیراعلیٰ نے لیگل ریفارمز کے حوالے سے جامع پلان طلب …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی نےخان نہیں توپاکستان نہیں کانعرہ سچ کردکھایا،خواجہ آصف

Khawaja Asif Capital Talk interview

ویب ڈیسک: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر بلاول بھٹو قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس دوبارہ بلانے کی تجویز پر عمل درآمد کروا لیتے ہیں اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اس میں شامل ہونے پر راضی کر لیتے ہیں تو یہ ایک مثبت پیش رفت ہوگی۔ جیونیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے، خواجہ آصف نے بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کو تعمیری سوچ قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو کا نقطہ نظر مثبت ہے، لیکن پی ٹی …

مزید پڑھیں »

سولرصارفین اضافی ٹیکس سےبچ گئے

Cabinet to reconsider solar net metering policy

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نےپاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف لیول معاہدےکوخوش آئندقراردیاہے۔ انہوں نے مخالفین کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کئی لوگوں نے یہ دعوے کیے کہ منی بجٹ آئے گا، لیکن الحمدللہ ایسا نہیں ہوا۔ کابینہ اجلاس کی تفصیلاتڈان نیوز کے مطابق، وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف امور زیر بحث آئے۔ اجلاس کا آغاز آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی سے ہوا۔ اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ حالیہ مہینوں میں ملک نے مہنگائی، …

مزید پڑھیں »

لاہور بورڈ 9ویں جماعت کے امتحانات 2025 کا شیڈول | سرکاری تاریخیں اور تفصیلات

BISE 9th Grade final exams

ویب ڈیسک: لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن 9ویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2025 کو سرکاری ڈیٹ شیٹ کے مطابق منعقد کرے گا۔ لاہور بورڈ کے ترجمان کے مطابق، 28 مارچ 2025 اور 4 اپریل 2025 کو ہونے والے امتحانات طے شدہ شیڈول کے مطابق منعقد کیے جائیں گے۔ قرآن مجید کے ترجمہ اور اخلاقیات (غیر مسلم طلبہ کے لیے) کے امتحانات 28 مارچ 2025 (بروز جمعہ) کو مقررہ وقت پر ہوں گے۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ فیشن ڈیزائننگ، آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ، فزیالوجی اور ماحولیاتی علوم کے امتحانات 4اپریل 2025 (بروز جمعہ) کو لیے جائیں گے۔

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کی والدہ اللہ کوپیاری ہوگئیں

Gen Asim Munir mother passes away

مانیٹرنگ ڈیسک: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ ماجدہ اللہ کوپیاری ہوگئیں۔ اس خبر کی تصدیق مختلف نجی ٹی وی چینلز نے منگل کی علی الصبح کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے اہلخانہ سے دلی تعزیت کااظہارکیاہے۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق، انہوں نے غمزدہ خاندان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور اس مشکل گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑے ہونے کا یقین دلایا۔ وزیر اعظم نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت میں …

مزید پڑھیں »

حکومت اوراپوزیشن میں ثالثی کی پیشکش

PPP can engage govt and opposition, Bilawal

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت حکومت اور اپوزیشن دونوں سے بات چیت کرنے کی پوزیشن میں ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ جو جماعتیں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شریک نہیں ہوئیں، انہیں انگیج کرنے کے لیے تیار ہیں۔ یہ گفتگو انہوں نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی جانب سے دیے گئے افطار اور عشائیے کے موقع پر کی۔ قومی اتفاق رائے وقت کی ضرورت ہے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوام کے مسائل کا حل اولین …

مزید پڑھیں »

حج 2025کیلئےسعودی عرب کی لازمی شرط

A Must condition for Hajj 2025

ویب ڈیسک: سعودی حکومت نے حج 2025 کے لیے میننجائٹس ویکسین کو لازمی قرار دے دیا۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے اعلان کے مطابق، حج میں شرکت کرنے والے تمام شہریوں اور غیرملکیوں کے لیے میننجائٹس ویکسینیشن لازم ہوگی۔ بغیر ویکسینیشن کے کسی بھی فرد کو حج کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کا مزید کہنا ہے کہ ویکسینیشن کے بغیر نہ تو حج پیکجز حاصل کیے جا سکیں گے اور نہ ہی رجسٹریشن ممکن ہوگی۔ سعودی حکام کے مطابق دوران حج متعدی بیماریوں کا پھیلاؤ روکنے کے لیے یہ اقدام وقت کی اہم …

مزید پڑھیں »