Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

عمران خان کیسےرہاہوسکتےہیں؟ راناثنااللہ

Rana Sanaullah on Imran Khan release

ویب ڈیسک: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور، رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان 9 مئی کے واقعات پر خلوصِ دل سے معافی مانگ لیں تو ان کی رہائی ممکن ہو سکتی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام "جرگہ” میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے واضح کیا کہ حکومت نے عمران خان کو نظر بند نہیں کیا، وہ اپنے مقدمات کی وجہ سے جیل میں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر عدالت انہیں رہا کرتی ہے تو حکومت کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ رانا ثنااللہ نے مزید کہا …

مزید پڑھیں »

طالبان کومناسکتاہوں،علی امین گنڈاپور

Ali Amin Gandapur offers mediation with Taliban

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا طالبان پر اثر و رسوخ ختم ہو چکا، اگر انہیں مذاکرات کا ٹاسک دیا جائے تو وہ طالبان کو بات چیت کی میز پر لا سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ الیکشن کے دن وہ اور ان کے ساتھی پہاڑوں میں چھپے ہوئے تھے، کوئی جلسہ نہیں ہوا اور یونین کونسلز کے 95 چیئرمینوں میں سے صرف تین کا ہی پتہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ طالبان سے مذاکرات کا پلان اڑھائی …

مزید پڑھیں »

قومی سلامتی کمیٹی کادہشت گردی کوکچلنےکافیصلہ

National Security Committee meeting declaration

ویب ڈیسک: اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق کی سربراہی میں منعقدہ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا، جس کےمطابق ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کی لہر پر تفصیلی غور کیا گیا اور اس کے خلاف سخت اقدامات کافیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں اعلیٰ قیادت کی شرکت اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف جنرل عاصم منیر، ڈی جی آئی ایس آئی، پارلیمانی کمیٹی کے ارکان، سیاسی قائدین، دفاعی و حکومتی شخصیات اور سیکیورٹی اداروں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ دہشت گردی کے خلاف سخت کارروائی کا عزم وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس …

مزید پڑھیں »

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، اہم سیاسی و عسکری قیادت کی شرکت

National Security Comittee meeting

ویب ڈیسک: قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس قومی اسمبلی میں جاری، جس میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیر دفاع خواجہ آصف، آرمی چیف جنرل عاصم منیر، اور ڈی جی آئی ایس آئی عاصم ملک سمیت اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت شریک۔ اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، بشمول وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بھی موجود ہیں۔ علاوہ ازیں، چاروں صوبوں کے گورنرز، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان، وزیراعظم آزاد کشمیر، اور چاروں صوبوں کے آئی جی پولیس بھی اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔ تحریک انصاف کے اراکین …

مزید پڑھیں »

سندھ حکومت کاورکنگ خواتین کیلئےبڑااعلان

Sindh govt pink scooter scheme

ویب ڈیسک: حکومت سندھ نے نوکری پیشہ خواتین کے لیے مفت پنک اسکوٹر فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ خواتین کے لیے محفوظ اور آرام دہ سفری سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، اسی مقصد کے تحت جلد پنک ٹیکسی سروس بھی متعارف کرائی جائے گی۔ شرجیل میمن نے کراچی میں جاری یلو لائن، ریڈ لائن اور بی آر ٹی منصوبوں کے جائزے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت صوبے کی ماؤں، بہنوں اور بچیوں کے لیے پنک اسکوٹر فراہم کرے گی تاکہ …

مزید پڑھیں »

جعفرایکسپریس حملہ بھارت نےکرایا،ترجمان پاک فوج

DG ISPR on Jaffer Express attack

ویب ڈیسک: پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے 26 افراد میں سے 18 کا تعلق پاک فوج اور ایف سی سے ہے۔ حملہ اور آپریشن کی تفصیلات ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ دہشت گردوں کے حملے کے بعد پاک فوج اور ایف سی کی جانب سے کیے گئے کامیاب آپریشن میں 33 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔ دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے 26 افراد کو شہید کیا جبکہ فورسز نے 354 یرغمالیوں کو بازیاب کرایا، …

مزید پڑھیں »

ملک بچانےکیلئےدہشت گردی کاخاتمہ ناگزیر،وزیراعظم

PM Shehbaz Sharif on Jaffer Express

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک ملک ترقی نہیں کر سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ گھس بیٹھیے ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں، اور اگر ہم نے دہشت گردوں کا خاتمہ نہ کیا تو ترقی کا سفر رک جائے گا۔ کوئٹہ میں اعلیٰ سطحی اجلاسکوئٹہ میں وزیراعظم کی زیرصدارت بلوچستان میں امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے انہیں بریفنگ دی۔ اجلاس میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات، خصوصاً جعفر ایکسپریس پر حملے کا جائزہ لیا گیا۔ جعفر ایکسپریس …

مزید پڑھیں »

جعفرایکسپریس پرحملہ کرنےوالےدہشت گردوں کی لاشیں منظرعام پر

Jaffer Express terrorists identified

ویب ڈیسک: بلوچستان کے علاقے بولان میں سیکیورٹی فورسز نے بھرپور اور کامیاب ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے جعفر ایکسپریس کو یرغمال بنانے والے تمام دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔کلیئرنس آپریشن کے دوران مارے گئے دہشت گردوں کی تصاویر بھی منظر عام پر آگئیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کے مطابق، دہشت گردوں نے 11 مارچ کو دوپہر تقریباً ایک بجے بولان کے علاقے اوسی پور میں ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑا کر جعفر ایکسپریس کو روکا۔ ریلوے حکام کے مطابق، ٹرین میں 440 مسافر سوار …

مزید پڑھیں »

چین کی پاکستان کی بھرپورمددکی یقین دہانی

Chinese reaction on Jaffer Express attack

ویب ڈیسک: چین نے جعفر ایکسپریس پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے اور پاکستان کے ساتھ انسدادِ دہشت گردی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس حملے کی رپورٹس دیکھی ہیں اور چین کسی بھی شکل میں دہشت گردی کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔ ترجمان کے مطابق، چین پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط بنانے …

مزید پڑھیں »

جعفرایکسپریس،پاک فوج کےکلیئرنس آپریشن کی ویڈیو

Jaffer Express Clearance operation video

ویب ڈیسک: جعفر ایکسپریس پر دہشت گرد حملے کے بعد سیکیورٹی فورسزکے کامیاب کلیئرنس آپریشن کی ویڈیو منظرعام پرآگئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تمام مسافروں کو بحفاظت بازیاب کروا لیا، جبکہ 33 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ آپریشن میں مہارت اور احتیاط کو یقینی بنایا گیا، کیونکہ دہشت گردوں میں خودکش بمبار بھی شامل تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے خواتین اورمعصوم بچوں کوانسانی ڈھال کے طورپراستعمال کرنے کی کوشش کی، تاہم سیکیورٹی فورسز نے انتہائی حکمت عملی سے انہیں ناکام بنا دیا۔ منظرعام پر آنے والی ویڈیو میں …

مزید پڑھیں »