ویب ڈیسک: لندن میں سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی کار پر حملہ کرنے والے پاکستانیوں کے شناختی کارڈز اور پاسپورٹ بحال کردیے گئے۔ قاضی فائزعیسیٰ کی گاڑی پرلندن میں اس وقت پی ٹی آئی کےسپورٹرزنےحملہ کیا جب گزشتہ برس نومبر میں سابق چیف جسٹس آکسفورڈیونیورسٹی کی تقریب میں شرکت کرکےباہرنکل رہےتھے۔ حکومت پاکستان نے اس حملے کے الزام میں 23 پاکستانی نژاد افراد کے شناختی کارڈز اور پاسپورٹ منسوخ کر دیے تھے۔ تاہم، برطانوی عدالت نے ملزمان کو قاضی فائز عیسیٰ کی کار پر حملے کے الزام سے بری کر دیا تھا۔ یہ بات بھی سامنے آئی …
مزید پڑھیں »بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی
ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے گھریلو اور صنعتی صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ اس موقع پر وفاقی وزراء اور دیگر سیاسی شخصیات بھی موجود تھیں۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک اور نعتِ رسول مقبول ﷺ سے کیا گیا۔ ملک ڈیفالٹ کے دہانے سے معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے: وزیراعظم تقریب سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ جب حکومت سنبھالی تو ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا، آئی ایم ایف تعاون کے لیے تیار نہیں تھا، اور توانائی کی ضروریات پوری کرنا مشکل ہو چکا تھا۔ لیکن مسلسل کوششوں اور …
مزید پڑھیں »بجلی کی قیمتوں میں کمی متوقع
ویب ڈیسک: وزیر اعظم شہباز شریف کل بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کرسکتےہیں ۔ ایک رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم کل پاور سیکٹر کے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وہ اس موقع پراہم خطاب کریں گے، وزیر اعظم کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان متوقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق اجلاس کل دوپہر 2 بجےبوگا، اجلاس میں اہم وفاقی وزاء بھی شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیں »آرمی چیف نےعیدجنوبی وزیرستان،ڈی آئی خان میں گزاری
ویب ڈیسک: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے عید الفطر کے موقع پر جنوبی وزیرستان (وانا) اور ڈیرہ اسماعیل خان (چکّن) کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، آرمی چیف نے مغربی سرحد پر تعینات افسران اور جوانوں کے ساتھ عید منائی، عید کی نماز ادا کی، اور پاکستان کے پائیدار استحکام اور خوشحالی کے لیے دعا کی۔ جوانوں کی خدمات کو خراج تحسین آرمی چیف نے جوانوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کی بے لوث خدمات اور غیر متزلزل عزم کو سراہا۔ انہوں نے کہا:"آپ کی …
مزید پڑھیں »ملک بھرمیں عیدالفطرمذہبی جوش وجذبےسےمنائی جارہی ہے
مانیٹرنگ ڈیسک: ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے ہزاروں چھوٹے بڑے اجتماعات منعقد ہوئےجن میں امت مسلمہ اور ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحا لی کیلئے خصوصی دعائیں بھی مانگی گئیں ۔ ملک کی سیاسی قیادت نےاپنےاپنےآبائی علاقوں میں نمازعیداداکی جبکہ پاک فوج کےسرحدوں کی حفاظت پرتعینات افسران اورجوان اپنےگھروں سےدورعیدمنارہےہیں ۔ صدر اور وزیر اعظم کی جانب سے قوم کو عید کی مبارکبادصدر مملکت آصف علی زرداری نے پوری قوم اور عالم اسلام کو عید الفطر کی مبار کباد دیتے …
مزید پڑھیں »دہشت گردی کامسئلہ افغان حکومت کےسامنےموثرطورپراٹھانےکافیصلہ
ویب ڈیسک: فاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت کاؤنٹر ٹیررازم کمیٹی کا دوسرا اجلاس منعقد ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ وزارت خارجہ کے ذریعے افغانستان کے ساتھ دہشت گردی کے مسئلے کو مؤثر انداز میں اٹھایا جائے گا۔ اجلاس میں شریک اہم شخصیات اجلاس میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری، وفاقی سیکرٹری داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے، ڈی جی پاسپورٹ، نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا، چیف کمشنر اسلام آباد، اور سیکیورٹی اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ، پنجاب کے وزیر قانون ملک صہیب احمد، خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف، سندھ …
مزید پڑھیں »شاہدخاقان عباسی کاپی ٹی آئی کوصاف جواب
ویب ڈیسک: عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جب تک ملک میں سیاسی انتشار اور نفاق ختم نہیں ہوگا، کسی بھی چیلنج کا مؤثر طور پر مقابلہ ممکن نہیں۔ بلوچستان کے وسائل اور حقوقآج نیوز کے پروگرام "روبرو” میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ بلوچستان کے پاس اتنے وسائل ہیں کہ وہ اپنے مسائل خود حل کر سکتا ہے۔ اگر صوبے کو آئین کے مطابق چلایا جائے اور اس کے وسائل اسے دیے جائیں، تو وہاں کے ہر شہری کی آمدن ملک کے دیگر صوبوں کے شہریوں …
مزید پڑھیں »سعودی عرب میں عیدکاچاندنظرآگیا
ویب ڈیسک: سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا، جس کے بعد اس سال رمضان المبارک 29 روزوں کا رہا اور عید الفطر کل منائی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق، سعودی دارالحکومت ریاض کے نواحی علاقے سدیر میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا، جبکہ مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، تبوک، دمام سمیت 10 سے زائد شہروں میں بھی چاند دیکھنے کے لیے اجلاس منعقد کیے گئے۔ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے بھی چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی، جس کے بعد متعدد افراد نے چاند نظر آنے کی گواہی دی۔ فلکیاتی ماہرین کے مطابق، شوال کے چاند …
مزید پڑھیں »بلوچستان میں سب معصوم تودہشت گردی کون کررہاہے؟ثنااللہ
مانیٹرنگ ڈیسک: وزیراعظم کےسیاسی مشیرراناثنااللہ نےسوال پوچھاہےکہ بلوچستان میں تمام لوگ بےگناہ ہیں توجوکچھ ہورہاہے،وہ کون کررہاہے۔جعفرایکسپریس کویرغمال بنانےوالےدہشتگرد تھے،ان کےنام اورپتہ کسی کومعلوم ہے؟ راناثنااللہ نے سماٹی وی کےپروگرام میرے سوال میں اینکر ابصار عالم کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے بنیادی مسائل میں لاپتہ افراد کا معاملہ سب سے زیادہ پیچیدہ ہے،اس میں دونوں طرف کےدلائل سنےجائیں تودونوں کےدلائل میں بہت وزن ہے۔ بلوچستان میں ڈویلپمنٹ اورگورننس کےمسائل حل کیےجاسکتے ہیں۔ راناثنااللہ نے کہاکہ مسنگ پرسنزمیں سےکچھ لوگ جعفرایکسپریس پرحملےمیں شامل تھےجبکہ کچھ بھارتی خفیہ ایجنسی راکےپاس ہیں۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ جو لوگ "را” …
مزید پڑھیں »دہشت گردی کےخلاف سخت اقدامات کافیصلہ
ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں عسکری اور صوبائی قیادت کا اہم اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ روایتی اور ڈیجیٹل میڈیا پر ملک دشمن مہم کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے نمائندے بھی شریک ہوئے۔ اہم فیصلے: 🔹 دہشت گردوں کو بے نقاب کرنا – جعفر ایکسپریس حملے کے ذمہ داروں کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کے لیے جامع اقدامات کیے جائیں گے۔ 🔹 قومی بیانیے کو تقویت دینا – نیشنل ایکشن پلان (نیپ) کے تحت ملک کے …
مزید پڑھیں »