Home / بجلی کی قیمتوں میں کمی متوقع

بجلی کی قیمتوں میں کمی متوقع

electricity prices to reduce

ویب ڈیسک: وزیر اعظم شہباز شریف کل بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کرسکتےہیں ۔

ایک رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم کل پاور سیکٹر کے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وہ اس موقع پراہم خطاب کریں گے، وزیر اعظم کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان متوقع ہے۔

رپورٹ کے مطابق اجلاس کل دوپہر 2 بجےبوگا، اجلاس میں اہم وفاقی وزاء بھی شرکت کریں گے۔

یہ بھی چیک کریں

Defence Minister of Pakistan Khawaja Asif reaction on Mohsin Naqvi statement

میری نقوی صاحب جتنی اوقات نہیں: خواجہ آصف

Monday, 3 August 2026 | Web Desk وزیردفاع خواجہ آصف کہتےہیں محسن نقوی نےسسٹم کےفیل …