Home / ایک اورموٹروےریپ کیس

ایک اورموٹروےریپ کیس

Another motorway rape case

ویب ڈیسک: فیصل آباد میں موٹروے کے قریب اجتماعی زیادتی کا لرزہ خیز واقعہ پیش آیا، جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ دو روز قبل ساندل بار کے علاقے میں پیش آیا، جہاں مسلح ڈاکوؤں نے ایک جوڑے کو روکا اور شوہر کو درخت سے باندھ کر بیوی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ واردات کے بعد ملزمان موبائل فونز اور نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کا میڈیکل معائنہ مکمل کر لیا گیا ہے اور جائے وقوعہ کا جیو فارنزک بھی کرایا جا چکا ہے۔ تحقیقات کے دوران 6 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش جاری ہے۔

یہ بھی چیک کریں

Six month deadline to the PM Shehbaz Sharif government.

حکومت کو6مہینےکی ڈیڈلائن؟

Monday, 3 August 2026 | Web Desk ملک کےمعروف تجزیہ کاراورسینئرصحافی منصورعلی خان نےموجودہ حکومتی …