Home / لاہور بورڈ 9ویں جماعت کے امتحانات 2025 کا شیڈول | سرکاری تاریخیں اور تفصیلات

لاہور بورڈ 9ویں جماعت کے امتحانات 2025 کا شیڈول | سرکاری تاریخیں اور تفصیلات

BISE 9th Grade final exams

ویب ڈیسک: لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن 9ویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2025 کو سرکاری ڈیٹ شیٹ کے مطابق منعقد کرے گا۔

لاہور بورڈ کے ترجمان کے مطابق، 28 مارچ 2025 اور 4 اپریل 2025 کو ہونے والے امتحانات طے شدہ شیڈول کے مطابق منعقد کیے جائیں گے۔ قرآن مجید کے ترجمہ اور اخلاقیات (غیر مسلم طلبہ کے لیے) کے امتحانات 28 مارچ 2025 (بروز جمعہ) کو مقررہ وقت پر ہوں گے۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ فیشن ڈیزائننگ، آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ، فزیالوجی اور ماحولیاتی علوم کے امتحانات 4اپریل 2025 (بروز جمعہ) کو لیے جائیں گے۔

یہ بھی چیک کریں

Defence Minister of Pakistan Khawaja Asif reaction on Mohsin Naqvi statement

میری نقوی صاحب جتنی اوقات نہیں: خواجہ آصف

Monday, 3 August 2026 | Web Desk وزیردفاع خواجہ آصف کہتےہیں محسن نقوی نےسسٹم کےفیل …