پاکستان

جب تحریک انصاف عدلیہ پرحملہ آورتھی ۔۔

Imran Khan PTI

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ گزشتہ سال اپریل ہی کےمہینےمیں جب سپریم کورٹ نےتحریک انصاف کی حکومت کےخلاف فیصلہ دیاتھاتواس وقت تحریک انصاف کےلیڈران کاکیاکہناتھا ۔۔ سپریم کورٹ سےخلاف فیصلہ آنےپرفوادچودھری نےمیڈیاسےبات کرتےہوئےکہاتھا: جوحاکمیت ہےوہ پارلیمان کی نہیں رہی ہےبلکہ شفٹ ہوگئی ہےسپریم کورٹ کی طرف ۔اس کامطلب ہےکہ پاکستان کےعوام حاکم نہیں بلکہ جوججزہیں بلکہ چندججزاس کافیصلہ کریں گے۔ عمران خان ۔۔ جلسےسےخطاب :میں اپنی عدلیہ سےپوچھتاہوں کہ اتوارکوتوآپ نےسوموٹوایکشن لےلیا،آپ نےرات کےبارہ بجےعدالتیں کھول لیں ، لیکن مجھےبتائیں کس جمہوریت میں ایسےہوتاہے؟ اسدعمر ۔۔ قومی اسمبلی میں تقریر: اگرواقعی یہ لوگ  جمہورت کوماننےوالےہیں توپارلیمان کی بالادستی کوبھی ماننےوالےہیں۔  اگرسپریم کورٹ …

مزید پڑھیں »

الیکشن کیس: پی ڈی ایم کابڑافیصلہ

PDM meeting

ویب ڈیسک ۔۔ پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں ڈٹ گئیں۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ۔کہاکہ فل کورٹ کامطالبہ تسلیم نہ کرنا انصاف کےاصولوں کےمنافی ہے۔ الیکٹرانک میڈیاکےذریعےسامنےآنےوالی خبرکےمطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کالاہورمیں اجلاس میں جس میں اہم فیصےکئےگئے۔ اجلاس میں لندن سےنواز شریف بھی ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔ اس کےعلاوہ آصف زرداری ، بلاول بھٹو،فضل الرحمان ، چودھری سالک حسین، خالدمقبول صدیقی اوردیگررہنماءوں نےبھی اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس کی اندرونی کہانی وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنےآ گئی ہےجس میں نوازشریف نےتمام سیاسی جماعتوں …

مزید پڑھیں »

نوازشریف میدان میں آگئے،صاف صاف کہہ دیا

Nawaz Sharif London news conference

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ ن کےقائداورسابق وزیراعظم نوازشریف بھی میدان میں آگئے۔ سپریم کورٹ کےچیف جسٹس کی جانب سےیکطرفہ بینچزبنائےجانےپرکھل کرتنقید۔ کہاالیکشن سے متعلق کیس میں فل کورٹ کسی ٹرک یا ریڑھی والے کا نہیں بلکہ قومی مسئلہ ہے، اس بینچ کا فیصلہ قبول نہیں کریں گے۔ لندن میں میڈیاسےبات کرتےہوئےنوازشریف کاکہناتھافیصلےزبردستی ٹھونسنےسےگریزکیاجائے،جب ہمیں بینچ ہی قبول نہیں تواُس کافیصلہ کیسے قبول کرسکتے ہیں؟فل کورٹ کا فیصلہ سب کو قبول ہوگا۔3رکنی بینچ کی باتیں چل رہی ہیں، اس کے پیچھے جو عوامل کار فرما ہیں انہیں قوم سمجھے اورآنکھیں کھول کردیکھے کہ اُس کے ساتھ کیا مذاق ہورہا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

راناثنااللہ نےاپنافیصلہ سنادیا ۔۔

Rana Sanaullah

مانیٹرنگ ڈیسک — چیف جسٹس فل بینچ نہیں بناتےتومجھےخدشہ ہےان کافیصلہ قابل عمل نہیں ہوگا۔ وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ کی سپریم کورٹ کےباہرمیڈیاسےگفتگو۔کہا سپریم کورٹ کا9رکنی بینچ پہلے7 کاہوا، پھر5کا،پھر4کااورآج ایک اورجج نےبینچ چھوڑدیا۔جسٹس مندوخیل بہت سینئرجج اوران کااختلافی نوٹ میں لکھناکہ ان کی رائےنہیں لی گئی،بہت افسوسناک ہے۔۔ جسٹس قاضی فائز عیسی کا فیصلہ ایک عدالت کا فیصلہ ہے۔اس فیصلےکوسرکلرسےختم نہیں کیاجاسکتا۔سپریم کورٹ کےبینچ کےمقابلےمیں رجسٹرارکی کوئی اہمیت نہیں۔۔فائزعیسیٰ بینچ کافیصلہ چیلنج ہونےتک برقراررہےگا۔ رجسٹرارسپریم کورٹ کاایک سرکلرجاری کرکےجسٹس فائزعیسیٰ کےفیصلےکوخارج کرناقومی سانحےسےکم نہیں۔۔ وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نےاسی موضوع پرگفتگوکرتےہوئےکہا معاملہ نوججز سے تین رکنی بینچ پر آگیا۔۔ کیس …

مزید پڑھیں »

ون مین شو ۔۔ تباہی ہے، مریم نواز

Maryam Nawaz

ویب ڈیسک ۔۔ مریم نوازشریف نےایک بارپھراعلیٰ عدلیہ کےحوالےسےبولڈبیان دےڈالا۔ کہتی ہیں جس پراس کے برادرز ججزعدم اعتماد کر دیں، سوالات اُٹھا دیں،اُس کے دیے گئے فیصلے کی کوئی قانونی حیثیت ہوگی نہ اخلاقی۔ اپنی ٹویٹ میں مریم نوازکاکہناتھاکہ جسٹس مندوخیل کی دعاؤں میں شریک ہیں کہ اللّہ تعالی سپریم کورٹ آف پاکستان پر رحم فرمائے۔ آمین ! چیف آرگنائزرن لیگ نےکہا کہ چند سہولت کاروں کی جانب سے انصاف کے ایوان کو تحریک انصاف کا ایوان بننے سے روکنا پوری قوم کی ذمہ داری ہے۔ ون مین شو تباہی کا باعث بنے گا۔ مریم نواز نے احسن اقبال کے …

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس نےخوشخبری کی نویدسنادی

chief justice umar ata bandial

ویب ڈیسک ۔۔ پنجاب اورخیبرپختونخوااسمبلیوں میں الیکشن التواکےکیس میں چیف جسٹس نےملک کی بڑی سیاسی جماعتوں اورپاکستان بارکونسل کےمطالبات کےباوجودفل کورٹ بنانےکی استدعا مسترد کردی۔ اٹارنی جنرل نے کیس کےآغازمیں فل کورٹ بنانےکی استدعا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ 3 دن تک عدالت نے مکمل سماعت کی، جو قیمیتی وقت گزر چکا مزید ججز شامل کرنے سے ضائع ہوگا، نئے ججز کو کیس شروع سے سننے اور سمجھنے میں وقت لگےگا۔ جسٹس منیب کاکہناتھافل کورٹ کی استدعا کرنا ہر فریق کا حق ہے، حکومت کامن پسندبینچ بنائےجانےکاتاثردیناانتہائی سنگین الزام ہے۔ججزکسی مقابلہ حسن میں نہیں عدالت میں بیٹھتے ہیں۔ اٹارنی جنرل …

مزید پڑھیں »

عمران خان نےفل کورٹ کی حمایت کردی

Imran Khan arrested

ویب ڈیسک ۔۔ عمران خان نےالیکشن التواکیس میں ایک طرح سےسپریم کورٹ کےفل بینچ کی حمایت کردی۔ اپنی ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ بنے یا فل بینچ، ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا، ہم تو صرف آئین کے مطابق 90 روز میں الیکشن کا انعقاد چاہتے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ ہم نے پنجاب اور کے پی کی اسمبلیاں تحلیل کرنے سےپہلےاعلی آئینی ماہرین سے مشاورت کی تھی اورسب نےکہاکہ 90 روز میں الیکشن کرانے کی آئینی شق سے انحراف نہیں کیا جاسکتا۔ اب حکومت، ان کے سہولت کاراورالیکشن کمیشن نے آئین کا مذاق …

مزید پڑھیں »

سپریم جلدالیکشن کےموڈمیں

supreme court of pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ پنجاب اورخیبرپختونخوااسمبلیوں کےالیکشن کیلئےسپریم کورٹ میں ہونےوالی سماعت میں چیف جسٹس عمرعطابندیال نےاٹارنی جنرل سےکہاکہ وہ وزارت داخلہ اوردفاع سےپوچھ کربتائیں کہ کم سےکم وقت میں الیکشن کب ہوسکتےہیں؟ اس اہم کیس کی سماعت میں چیف جسٹس نےریمارکس دئیےکہ عدالتی کارروائی کسی کوفائدہ دینے کیلئے نہیں۔ شفاف الیکشن کیلئےسیاسی درجہ حرارت کم کرنےکا کہالیکن کسی فریق نےاس حوالےسےیقین دہانی نہیں کرائی۔ پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر نے کہا کہ وہ عدالت کو چئیرمین تحریک انصاف کی طرف سےمکمل یقین دہانی کرانے کیلئے تیار ہیں۔ بینچ کےرکن جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس میں کہاکہ جب آرڈر آف …

مزید پڑھیں »

راناثنااللہ اینڈکمپنی نہیں رہےگی،عمران خان

judicial commission on imran khan allegations

ویب ڈیسک ۔۔ عمران خان پیرکواسلام آبادہائیکورٹ میں پیش ہوئےتوصحافیوں سےان کی غیررسمی گفتگوہوئی۔ صحافی نےعمران خان سےپوچھاکہ راناثنااللہ کہتےہیں اب یاتوعمران خان رہےگایاہم ۔۔ اس پرعمران خان نےجواب دیتےہوئےکہاکہ خواہش تو یہی ہے دونوں رہیں لیکن اگر وہ کہہ رہے ہیں تو میں یہی کہوں گا وہ نہیں رہیں گے۔ عمران خان نے کہا کہ اگر آج نامعلوم پیچھے ہو جائیں تو یہ حکومت ختم ہو جائے۔ عمران خان کامزیدکہناتھاکہ جو امپائر کو ساتھ ملا کر کھیلتے ہوں انہیں لیول پلینگ فیلڈ کا کیا پتہ، مذاکرات ہو سکتے ہیں لیکن ون پوائنٹ ایجنڈا ہے کہ الیکشن کروائیں۔ صحافی نے …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ میں نیاپینڈوراباکس کھل گیا ۔۔

supreme court of pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ ملک کی اعلیٰ ترین عدالت میں نیاپینڈوراباکس کھل گیا۔جسٹس منصوراورجسٹس جمال مندوخیل کا انتخابات ازخودنوٹس کیس کےفیصلے کا اختلافی نوٹ سامنے آگیا۔ دونوں جسٹس صاحبان نےاپنےفیصلےمیں لکھاہےکہ چیف جسٹس کےلامحدوداختیارات کی وجہ سےعدلیہ پرتنقیدہوتی ہے۔یہ درست وقت ہےچیف جسٹس کےوسیع اختیارات پرنظرثانی کی جائے۔ یادرہےکہ چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے پنجاب اور کے پی میں 90 روز میں انتخابات کے معاملے میں ازخود نوٹس لیا تھااورلارجر بنچ نے یکم مارچ کو پنجاب اور خیبر پختون خوا میں 90 روز میں انتخابات کرانے کا حکم دیا تھا۔ لارجربنچ میں شامل2 ججز نے فیصلےاورازخود نوٹس …

مزید پڑھیں »