ویب ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ ن کےسینئررہنمااورسابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کےمفت آٹاسکیم کےخلاف دئیےگئےبیان کےبعدپارٹی کی جانب سےسخت ردعمل سامنےآیاہے،جسےبہت سےمیڈیاچینلزپر’شاہدخاقان عباسی کون لیگ کی جانب سےکراراجواب ‘ کےعنوان سےشہ سرخیوں میں جگہ دی جارہی ہے۔ واضح رہےکہ لاہورمیں ایک سیمینارسےخطاب کرتےہوئےشاہدخاقان عباسی نےپنجاب میں مفت آٹاسکیم پرسنگین الزام لگاتےہوئےکہاکہ اس سکیم پرپورے84ارب روپےخرچ ہوئے،جس میں 20ارب روپےکرپشن کی نظرہوگئے۔ کیاملااس غریب کوجس کیلئے84ارب روپےخرچ کئےگئے۔ان کامزیدکہناتھاکہ جب تک سیاسی قیادت وژن نہیں دےگی،نظام نہیں چل سکتا۔ اپنی ہی پارٹی کےفلیگ شپ منصوبےپرپارٹی ہی کےایک بڑےرہنماکی جانب سےاتنےبڑےالزام کوانتہائی سنجیدگی سےلیاگیااورترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نےٹویٹرپراس کاجواب دیتےہوئےکہا: "رمضان …
مزید پڑھیں »پاکستان
پرویزالہیٰ کےگھرپولیس کادھاوا
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ لاہورپولیس کی بھاری نفری کاسابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہیٰ کےلاہورمیں ظہورالہیٰ روڈپرواقع گھرچھاپہ ۔ اہلکاروں نےہاتھوں سےگیٹ توڑنےمیں ناکامی کےبعدبکتربندی گاڑی کی ٹکرسےگھرکادروازہ توڑدیا۔ اہلکارگھرکےاندرداخل ہوگئے۔ چودھری پرویزالہیٰ کےگھرچھاپہ گوجرانوالہ میں اینٹی کرپشن میں درج ایک مقدمہ کےسلسلےمیں ماراگیا۔ چھاپہ مارکارروائی رات تقریباً12بجےشروع ہوئی اوراس کاسلسلہ رات گئےتک جاری رہا۔ پولیس کےچھاپےکےدوران گھرکےاندرسےبھرپورمزاحمت کی گئی ، پولیس اہلکاروں پرپتھراورپانی پھینکےگئے۔ پولیس اہلکاروں نےگھرکےاندرداخل ہوتےہی وہاں موجودکچھ گھریلوملازمین کوحراست میں لےلیا۔ تاہم مسلسل کوشش کےباوجودپولیس پرویزالہیٰ کوحراست میں لینےمیں ناکام رہی۔ رات گئےشروع ہونےوالایہ آپریشن صبح چھ بجےختم کردیاگیااورپولیس اہلکارگھرسےچلےگئے۔ عمران خان کاردعمل چئیرمین تحریک انصاف عمران کی …
مزید پڑھیں »عازمین حج کیلئےاچھی خبر
ویب ڈیسک ۔۔ عازمین حج کی سہولت کومدنظررکھتےہوئےوزارت مذہبی امور نےمتعلقہ بینک برانچوں میں پاسپورٹ جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 28 اپریل تک توسیع کردی ہے۔ وزارت مذہبی امورنے عازمین حج کو یہ بھی مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے گھروں میں رہتے ہوئے بائیو میٹرک تصدیق کے لیے "سعودی ویزا بائیو” اسمارٹ فون ایپ استعمال کریں۔ کسی بھی مشکل کی صورت میں عازمین حج مدد کے لیے 2 بجے سے شام 6 بجے کے درمیان قریبی گیریزویزاسینٹر جا سکتے ہیں۔ اس ماہ کے شروع میں، وزارت خزانہ نے ایک بیان جاری کیا جس میں اعلان کیا گیا تھا …
مزید پڑھیں »تحریک انصاف کی ایک اورویڈیولیک
ویب ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کی جانب سےپنجاب اسمبلی کےالیکشن کیلئےٹکٹوں کی تقسیم کااعلان ہوتےہی تحریک انصاف کےاندرایک لڑائی چھڑگئی ہےاورطرح طرح کی خبریں سامنےآرہی ہیں۔ حال ہی میں ایک ویڈیوسوشل میڈیاپرآئی ہےجس میں پی ٹی آئی کےعہدہدارٹکٹوں کے لئےایک دوسرے پرالزامات لگاتے ہوئےدیکھےجاسکتےہیں۔ یادرہےکہ تحریک انصاف کی جانب سے پی پی اٹھہتر اور پی پی اناسی کےلئےٹکٹ کےامیدوارانٹرویو سےپہلےایک دوسرے پرسنگین الزامات لگاتےرہے۔ عمران خان نےپی پی78 اور پی پی 79میں فیصل چیمہ اورفیصل گھمن کو پارٹی ٹکٹ جاری کئے،ٹکٹوں کی تقسیم پر جنرل سیکرٹری یوتھ سرگودھا ارسلان منج اور عامر چیمہ میں بحث چھڑ گئی۔ ارسلان منج نےاعتراض …
مزید پڑھیں »الیکشن کیلئےفنڈزنہیں دینگے،خواجہ آصف
ویب ڈیسک ۔۔ وزیردفاع اورمسلم لیگ ن کےسینئررہنماخواجہ آصف دوٹوک اورواضح الفاظ میں کہاہےکہ حکومت نہ تومذاکرات پرڈکٹیشن لےگی نہ الیکشن کیلئےفنڈزدےگی۔ وہ جیونیوزکےپروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں اظہارخیال کررہےتھے۔ انہوں نےمزیدکہاکہ ہم سپریم کورٹ کا2/3کافیصلہ نہیں مانتے،ہمارےلئےاکثریتی فیصلےکی اہمیت ہے۔ سپریم کورٹ میں احتراماً پیش ہورہےہیں۔ مذاکرات ہوئےبھی آغاز۲۰۱۸سےہوگاجب ایک ناجائزحکومت کاجنم ہوا۔ انہوں نےکہاتحریک انصاف کودوبارہ مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے،ہم ایسانہیں ہونےدینگے۔ سپریم کورٹ میں سیاست گھس گئی ہے۔ سپریم کورٹ میں اختلافات کیلئےدیگرادارےکیوں مشکل اٹھائیں۔ ہیں کیوں ڈکٹیٹ کیاجارہاہے؟
مزید پڑھیں »پی آئی اےعملےکی بدتمیزی،ویڈیووائرل
ویب ڈیسک ۔۔ باکمال لوگ،لاجواب سروس کےحوالےسےآپ اکثرخبریں پڑھتےرہتےہیں۔ یہ خبربھی اسی سےمتعلق ہے۔ خبرکےمطابق پی آئی اےانتظامیہ نےاپنی خاتون فلائٹ اٹینڈنٹ کےخلاف ایک نجی ہوٹل میں عملےکےساتھ بدتمیزی کرنےکےالزام میں تادیبی کارروائی کی ہے۔ میڈیارپورٹس کےمطابق یہ واقعہ اسلام آبادکےایک نجی ہوٹل میں پیش آیاجہاں پی آئی اےکی فلائٹ اٹینڈنٹ انیداآرائیں اوران کےکچھ کولیگ کمرہ لینےکی غرض سےپہنچے۔ ہوٹل میں کمرہ خالی نہ ہونےپرانیداآرائیں غصےمیں آگئیں اورہوٹل عملےکوخوب سنائیں۔ اس کےعلاوہ انہوں نےریسپشن پرپڑےہوئےفون کاریسیوربھی غصےمیں نیچےپٹخ دیا۔ اس صورتحال پرہوٹل انتظامیہ نےسکیورٹی بلالی اورپی آئی اےکےملازمین کوباہرنکالنےکیلئےکہا۔ معاملہ نوٹس میں آنےپرقومی ائرلائننے ایئر ہوسٹس انیدا آرائیں کو دو …
مزید پڑھیں »خواجہ سراوں کیلئےڈرائیونگ لائسنس
ویب ڈیسک ۔۔ خواجہ سراوں کےبنیادی حقوق کی جانب ایک قدم اوربڑھاتےہوئےپنجاب میں خواجہ سراءوں کیلئےڈرائیونگ لائسنس کےاجراکاکام شروع ہوگیاہے۔ اس حوالےسےلاہورسٹی ٹریفک پولیس نےکام کاآغازبھی کردیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق، محکمہ ٹریفک پولیس نے گزشتہ 10 دنوں میں لبرٹی مارکیٹ میں تحفظ مرکز برائےٹرانس جینڈرز سے دس سے زائد افراد کولرننگ لائسنس پرمٹ جاری کیے ہیں۔ پولیس کےمطابق لرنرپرمٹ کے اجراء کےبعد مستقل لائسنس جاری کیا جائے گا۔ ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے ارکان نےتحفظ مراکزکے قیام پرٹریفک پولیس کا شکریہ اداکیا۔ ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کا عمل دن کے 24 گھنٹےاورہفتے کے ساتوں دن دستیاب ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق …
مزید پڑھیں »ہائرایجوکیشن ایپٹیچیوڈٹیسٹ شیڈول کااعلان
ویب ڈیسک ۔۔ ہائرایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نےایچ ای سی اسکالرشپ اورایم ایس/ایم فل اورپی ایچ ڈی پروگراموں میں داخلےکےخواہشمند امیدواروں کے لیےہائرایجوکیشن ایپٹیچیوڈ ٹیسٹ (ایچ اےٹی) کےشیڈول کا اعلان کردیاہے۔ ایچ ای سی یہ ٹیسٹ ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل (ای ٹی سی) کے ذریعے تمام ایچ ای سی سکالرشپ ایوارڈزمذکورہ پروگراموں میں داخلوں کیلئےیکساں اورشفاف انتخابی عمل کے ذریعےمنعقد کرتاہے۔ ایچ اےٹی میں رجسٹریشن بارےضروری معلومات درج ذیل ہیں۔ ایچ اےٹی کے ورژن یہ ٹیسٹ 16سال یااس کےمساوی تعلیم پردرج ذیل 5کیٹگریزمیں لیاجائےگااورامیدواروں کواس کے مطابق رجسٹریشن کرنےکامشورہ دیاجاتاہے۔ اہلیت وہ امیدوار جو مستقبل کے اسکالرشپ پروگراموں کے لیے …
مزید پڑھیں »تحریک انصاف کی نئی آڈیولیک
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کی ایک کےبعدایک سامنےآنےوالی آڈیولیکس نےلوگوں کوحیران کرکےرکھ دیاہے۔ سامنےآنےوالی ایک تازہ ترین آڈیولیک بھی سننےسےتعلق رکھتی ہے۔ اس آڈیولیک کےمطابق عام انتخابات میں پی ٹی آئی ٹکٹ اورعمران خان سےملاقات کیلئےکم ازکم 1کروڑروپےسےزائدڈونیشن مقررکیاگیاہے۔ آڈیولیک میں سینئرپارٹی رہنمااعجازچودھری اوراسلام آبادسےتعلق رکھنےوالےچودھری حفیظ نامی شخص آپس میں بات کرتےسنےجاسکتےہیں۔ چوہدری حفیظ نامی شخص پی پی 114 سے رانا شوکت کیلئے ٹکٹ لینےکی درخواست کررہاہے۔ کال کرنے والے شخص نے اعجاز چوہدری سے پوچھا کہ ٹکٹ کیلئے کتنا ڈونیشن دینا پڑے گا؟اعجازچوہدری نے کہا کہ ہمارے ہاں ڈونیشن کی کوئی حدنہیں، تاہم جس وقت امیدوارکی …
مزید پڑھیں »راناثنااللہ کاعمران خان کوبڑاچیلنج
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔وفاقی وزیر داخلہ راناثنا اللہ نےکوئی لگی لپٹی رکھےبغیرکہہ دیاکہ چاہےعمران خان جتنامرضی زورلگالیں،الیکشن 14مئی کونہیں ہونگے۔عام انتخابات ایک ساتھ ہونگےاوراسی سال ہونگے۔ رانا ثنااللہ نےفیصل آبادمیں ایک اجتماع سےخطاب کرتےہوئےکہاکہ مشکل وقت میں پارٹی کاساتھ دینےوالوں کی خدمات کو فراموش نہیں کیاجاسکتا، 2018میں میرے حلقے کو 3حصوں میں تقسیم کیا گیا،مقصدمجھےکمزورکرناتھالیکن حلقےکےعوام نےاس کےباوجودمجھ پراعتمادکیا۔آج میرے پاس کوئی عہدہ ہے تو وہ آپ کی خدمت کی وجہ سے ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان جتنا مرضی زورلگائیں،الیکشن 14 مئی کونہیں ہوں گے، انتخابات اکٹھے ہوں گے اور مقررہ وقت پراسی سال ہوں گے۔
مزید پڑھیں »