Home / الیکشن کیلئےفنڈزنہیں دینگے،خواجہ آصف

الیکشن کیلئےفنڈزنہیں دینگے،خواجہ آصف

Khwaja Asif Interview

ویب ڈیسک ۔۔ وزیردفاع اورمسلم لیگ ن کےسینئررہنماخواجہ آصف دوٹوک اورواضح الفاظ میں کہاہےکہ حکومت نہ تومذاکرات پرڈکٹیشن لےگی نہ الیکشن کیلئےفنڈزدےگی۔

وہ جیونیوزکےپروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں اظہارخیال کررہےتھے۔ انہوں نےمزیدکہاکہ ہم سپریم کورٹ کا2/3کافیصلہ نہیں مانتے،ہمارےلئےاکثریتی فیصلےکی اہمیت ہے۔ سپریم کورٹ میں احتراماً پیش ہورہےہیں۔ مذاکرات ہوئےبھی آغاز۲۰۱۸سےہوگاجب ایک ناجائزحکومت کاجنم ہوا۔

انہوں نےکہاتحریک انصاف کودوبارہ مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے،ہم ایسانہیں ہونےدینگے۔ سپریم کورٹ میں سیاست گھس گئی ہے۔ سپریم کورٹ میں اختلافات کیلئےدیگرادارےکیوں مشکل اٹھائیں۔ ہیں کیوں ڈکٹیٹ کیاجارہاہے؟

یہ بھی چیک کریں

next chief justice Pakistan

قاضی فائزعیسیٰ کےبعدکون کون چیف جسٹس بنےگا؟

ویب ڈیسک ۔۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے بعدسپریم کورٹ کے موجودہ …