ویب ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیرمذہبی امورسینیٹرطلحہ محمودنےانتہائی عجیب سی خبرسناکرسب کوحیران اورپریشان کردیاہے۔ کہتےہیں آئندہ سال حج پاکستانی روپوں میں نہیں بلکہ ڈالرزمیں ہوگا۔ حج سےواپسی پرمیڈیاسےبات کرتےہوئےانہوں نےکہاکہ وہ دوران حج پاکستانی حاجیوں کےساتھ رہے،ان کےساتھ فٹ پاتھوں پرسوتےرہے۔ سینیٹرطلحہ محمودکاکہناتھاکہ انہوں نےکسی کومفت حج نہیں کرنےدیابلکہ انہوں نےبھی اپنی جیب سےپیسےخرچ کرکےحج کیا۔ وفاقی وزیرکامزیدکہناتھاکہ سال2024حج کیلئےایک لاکھ79ہزار210حاجیوں کاکوٹہ لایاہوں۔ طلحہ محمودکہتےہیں انہوں نےسعودی عرب میں ہوٹلوں میں جاکرپاکستانی حاجیوں کیلئےانتظامات کاجائزہ لیا۔ محموعی طورپرپاکستانی حاجیوں نےانتظامات پراطمینان کااظہارکیا۔
مزید پڑھیں »پاکستان
پاکستانی نژادامریکی سیاستدان پرحملہ ۔۔
ویب ڈیسک ۔۔ امریکی ریاست کنیکٹیکٹ کےشہرہارٹ فورڈمیں پاکستانی نژادامریکی خاتون سیاستدان پرحملہ ۔ مریم خان کومعمولی چوٹیں آئیں۔ حملہ آوراس وقت پولیس کی حراست میں ہےاوراس پرمقدمہ درج کرلیاگیاہے۔ واقعہ کی موصول ہونےوالی تفصیلات کےمطابق مریم خان ، ان کےتین بچے،بہن اوران کاایک دوست عیدالاضحیٰ کےروزہارٹ فولڈمیں نمازعیداداکرنےکےبعدواپس گھرجارہےتھےکہ ایک شخص نےان کاراستہ روک لیااوران کےخلاف نازیبازبان استعمال کی،انہیں دھمکایااورپھردھکادیکرزمین پرگرادیا۔ یہ سب کرنےکےبعدوہ شخص وہاں سےفرارہوگیالیکن موقع پرموجودلوگوں نےپیچھاکرکےاس شخص کوپکڑکرپولیس کےحوالےکردیا۔ مریم خان پاکستان میں پیداہوئیں اوراب وہ ریاست کونیکٹیکٹ سےامریکی ایوان نمائندگان کی رکن ہیں۔ مریم پرحملہ کرنےوالےشخص کانام آندرےڈیسمنڈہےاوراس پرپولیس نےتھرڈڈگری حملےکامقدمہ قائم کیاہے۔ امریکامیں …
مزید پڑھیں »آئی ایم ایف سےمعاہدہ،کن سخت شرائط پر؟
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ آئی ایم ایف سےسٹاف لیول معاہدہ ہونےکےبعدوزیراعظم شہبازشریف نےگورنرہاوس لاہورمیں معاہدےکی تفصیلات اوراس حوالےسےراستےمیں آنےوالی رکاوٹوں سےقوم کوتفصیل سےآگاہ کیا۔ میڈیاکوبریفنگ دیتےہوئےوزیراعظم نےبرملااس بات کااعتراف کیاکہ چین نےپاکستان کوڈیفالٹ ہونےسےبچایا۔ انہوں نےسعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات کابھی خاص طورپرذکرکیاجنہوں نےمشکل معاشی حالات میں پاکستان سےدوستی نبھائی۔ وزیراعظم نےآرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر، وزیرخزانہ اسحاق ڈاراوروزیرخارجہ اسحاق ڈارکی کوششوں کابھی خاص طورپرذکرکیااورکہاکہ آئی ایم ایف سےمعاہدےاوردوست ممالک سےمعاشی امدادکیلئےآرمی چیف ، وزیرخزانہ اوربلاول بھٹونےخصوصی کاوشیں کیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی پرتنقید وزیراعظم شہبازشریف نےنام لئےبغیرعمران خان کوتنقیدکانشانہ بنایااورکہاکہ 2018 تک پاکستان اچھی بھلی ترقی کررہا تھا لیکن بدترین …
مزید پڑھیں »پاکستان اورآئی ایم ایف میں معاہدہ ہوگیا
ویب ڈیسک ۔۔ شدیدمعاشی مسائل سےنبردآزماپاکستان کیلئےبہت اچھی خبر۔ آئی ایم ایف سےسٹاف لیول معاہدہ طےپاگیا،معاہدےکی منظوری آئی ایم ایف کاایگزیکٹوبورڈدےگا۔ ایگزیکٹوبورڈکااجلاس جولائی کےوسط میں ہوگا۔ تین ارب ڈالرکایہ سٹیڈبائی ارینجمنٹ کامعاہدہ ہےاورآئی ایم ایف کی جانب سےاس کی تصدیق بھی کردی گئی ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سےجاری اعلامئےمیں کہاگیاہےکہ اس معاہدےکےمعاملات ورچوئل مذاکرات کےذریعےطےکئےگئے۔ اعلامیےکےمطابق معاہدہ معاشی استحکام میں معاون ثابت ہوگا اور پاکستان کی بیرونی ادائیگیوں کے دباؤکو کم کرنے میں مدددےگا۔ اس کےعلاوہ سماجی شعبے کے لیے فنڈز کی فراہمی بہتر ہوگی اورٹیکسزکی آمدن میں اضافہ ہوگا۔ آئی ایم ایف پروگرام کی مدت آج ختم …
مزید پڑھیں »سانحہ 9مئی: لیفٹیننٹ جنرل سمیت متعددبڑےافسران فارغ
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ 9مئی کوجی ایچ کیواورجناح ہاوس لاہورسمیت فوجی تنصیبات کی حفاظت میں ناکامی پرعسکری قیادت کاسخت ایکشن ۔ لیفٹیننٹ جنرل سمیت 3 افسران کوفوج سےنکال دیاگیا۔اس کےعلاوہ 3میجرجنرلزاور7بریگیڈئیرزسمیت 15افسروں کے خلاف سخت تادیبی مکمل کرلی گئی ہے۔ سوموارکی سہ پہرڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل احمد شریف چودھری نے پاک فوج کی جانب سےلئےگئےایکشن کےحوالےسےمیڈیاکوآگاہ کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کیا سانحہ نومئی کوبھلایا جائےگانہ اس کےمنصوبہ سازوں کو معاف کیاجائےگا۔ سب کو آئین اورقانون کے تحت سزائیں ملیں گی۔ میجرجنرل احمدشریف چودھری نےمیڈیاکوبتایاکہ 9مئی واقعات کےناقابلِ تردید شواہد کی بنیاد پرایک ریٹائرڈ4 سٹارجنرل …
مزید پڑھیں »دبئی: پیپلزپارٹی، ن لیگ ملاقات کی اندرونی کہانی
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی کی قیادت میں دبئی میں ہونےوالی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآگئی ۔ جیونیوزکےمطابق ن لیگ کےقائدنوازشریف ، مریم نوازاورپیپلزپارٹی کےآصف زرداری اوربلاول بھٹوکےدرمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں آئندہ الیکشن کےحوالےسےاہم معاملات زیرغورآئے۔ ذرائع کےمطابق پیپلزپارٹی نےن لیگ سےپنجاب میں اہم سیٹیں مانگ لی ہیں ۔ ن لیگ سےکہاگیاکہ گیلانی خاندان، راجہ پرویزاشرف اورندیم افضل چن کےحلقوں میں لیگی امیدوارکھڑےنہیں کئےجائیں گے۔ ذرائع کےمطابق دونوں جماعتوں کےدرمیان دبئی میں مزیدملاقاتیں بھی ہونگی اورجلدوزیراعظم شہبازشریف بھی لندن سےدبئی پہنچ کران ملاقاتوں میں شریک ہوجائیں گے۔
مزید پڑھیں »نوازشریف کےچوتھی باروزیراعظم بننےکی راہ ہموار
ویب ڈیسک ۔۔ نوازشریف کےچوتھی باروزیراعظم بننےکی راہ ہموارہوگئی ۔ تحریک استحکام پارٹی کےسربراہ جہانگیرترین پربھی انتخابی سیاست کےدروازےکھل گئے۔ جی ہاں ، حکومت نےالیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023سینیٹ کےبعدقومی اسمبلی سےبھی منظورکروالیاہےجس کےتحت62ون ایف کےتحت ہونےوالی نااہلی کی مدت 5سال تک محدودکردی گئی ہے۔ یوں اس قانون کی منظوری کےبعدتاحیات نااہلی کاشکارنوازشریف اورجہانگیرترین ایک بارپھرسےانتخابی سیاست کیلئےاہل ہوجائیں گےکیونکہ نااہلی کی مدت کےپانچ سال وہ پہلےہی پورےکرچکےہیں۔ الیکشن ایکٹ میں ترمیم کےبعدالیکشن کی تاریخ دینےکااختیارصرف الیکشن کمیشن کاہوگااورصدرمملکت الیکشن کی تاریخ نہیں دےسکےگا۔ ترمیم کےتحت الیکشن کی تاریخ کیلئےصدرسےمشاورت کی شرط بھی ختم کردی گئی ہے۔ نئی ترمیم کے …
مزید پڑھیں »بڑی خبر ۔۔ آئی ایم ایف سےمعاملات طے
ویب ڈیسک ۔۔ وزیراعظم شہبازشریف کی کوششیں رنگ لےآئیں۔ پاکستان اورآئی ایم ایف سٹاف لیول معاہدےکےقریب پہنچ گئے،باضابطہ اعلان جلدمتوقع ہے۔ سمانیوزکےخبرکےمطابق وزیراعظم شہبازشریف اورایم ڈی آئی ایم ایف کےدرمیان پیرس میں ہونےوالی ملاقات کےنتائج سامنےآنےلگےہیں اورپاکستان اورآئی ایم ایف حکام کےدرمیان وزیراعظم اورایم ڈی آئی آئی ایم ایف کی ملاقات کےبعدگزشتہ تین روزسےدن رات بات چیت جاری تھی ۔ آج صبح وزارت خزانہ اورآئی ایم ایف حکام کےدرمیان نئےمعاہدےکےڈرافت کوحتمی شکل دےدی گئی ہے۔ ادھرروزنامہ جنگ کی خبرکےمطابق پاکستان کےساتھ سٹاف سطح کےمعاہدےکیلئےعالمی مالیاتی ادارےیعنی آئی ایم ایف نےحکومت پاکستان سےنئےمالی سال 2023-24کےبجٹ کی منظوری سےپہلےاس میں ایف بی …
مزید پڑھیں »جسٹس فائزعیسیٰ کادھماکےداربیان
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ فوجی عدالتوں میں سویلینزکےکیسزچلائےجانےکےخلاف درخواستوں پرچیف جسٹس سپریم کورٹ عمرعطابندیال نےاپنی سربراہی میں جو 9رکنی لارجربینچ بنایاتھاوہ آج اپنی پہلی اورمختصرسماعت کےبعدٹوٹ گیا۔ نامزدچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےبینچ کاحصہ بننےسےمعذرت کےبعدچیف جسٹس عمرعطابندیال نےنیا7رکنی بینچ تشکیل دےدیا۔ نئےبینچ میں جسٹس فائزعیسیٰ اورجسٹس طارق مسعودبینچ کاحصہ نہیں۔ آج جب 9رکنی بینچ نےسماعت شروع کی توجسٹس قاضی فائزعیسیٰ کاکہناتھاکہ آج کازلسٹ میں آخر میں آنے والی درخواست سب سے پہلے مقرر کردی گئی، میں اس بینچ کو "بینچ” تصور نہیں کرتا، میں کیس سننے سے معذرت نہیں کر رہا، پہلے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجربل کا فیصلہ کیا جائے، …
مزید پڑھیں »نومئی واقعات — اسدعمرنےسچ بول دیا
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ 12 سال تک فرنٹ فٹ پرآکرعمران خان کادفاع کرنےوالےاوران کی تمام پالیسیوں پرمیڈیامیں بیانیہ بنانےوالےاسدعمرنےبھی عمران خان پرتنقیدشروع کرتےہوئےسوالات اٹھادئیےہیں۔ اےآروائی نیوزپرکاشف عباسی کوانٹرویودیتےہوئےاسدعمرکاکہناتھاکہ عمران خان کےفیصلوں اورٹکراوکی پالیسی کی وجہ سےتحریک انصاف آج بندگلی میں کھڑی ہے۔ اسدعمرکےمطابق انہوں نےاسی وجہ سےپارٹی عہدہ چھوڑاہےکیونکہ وہ ان پالیسیوں سےمتفق نہیں تھے۔ اسدعمرکےموقف نے9مئی سمیت کئی واقعات پرعمران خان کےدعووں کی نفی کردی جبکہ حکومت کےدعووں کوسچ ثابت کردیا۔ کاشف عباسی کےپروگرام میں بات کرتےہوئےاسدعمرنےموقف اختیارکیاکہ وہ اس 6رکنی کمیٹی کاحصہ ہی نہیں تھےجوعمران خان نےاپنی گرفتاری کی صورت میں پارٹی چلانےکیلئےبنائی تھی۔ لہٰذاوہ جانتےہی نہیں تھےنومئی کےحوالےسےکیاحکمت …
مزید پڑھیں »