Tuesday, 7 October 2025 | Web Desk بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں عدالت میں پیش ہونے سے انکار کردیا۔ کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں انسداددہشت گردی عدالت راولپنڈی کےجج امجدعلی شاہ نےکی ۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک اپنی ٹیم کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے جب کہ اسپیشل پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے بھی وہاں موجود تھے۔ جج نےسماعت شروع ہونےسےپہلےوکلائےصفائی کو جیل ٹرائل بحال ہونے سے متعلق آگاہ کیا۔ عدالت نے3 مرتبہ عمران خان کو پیش ہونے کا پیغام بھیجالیکن وہ پیش نہ ہوئے۔ جیل عملے نے …
مزید پڑھیں »ایک اورغلطی ۔۔۔ بھارت دفن: خواجہ آصف
Sunday, 5 October 2025 | Web Desk وزیر دفاع خواجہ آصف کہتےہیں اس باراگربھارت نےکسی قسم کےمس ایڈونچرکی کوشش کی توانشااللہ وہ اپنےہی طیاروں کےملبےتلےدفن ہوجائےگا۔۔ بھارتی سکیورٹی قیادت کےحالیہ اشتعال انگیزبیانات پر ردعمل دیتے ہوئےخواجہ آصف نے کہابھارتی فوجی اور سیاسی قیادت کے بیانات اپنی خاک میں ملی ساکھ کو بحال کرنے کی ناکام کوشش ہے۔ اتنی فیصلہ کن شکست کے بعد جس کا اسکور 0-6 رہا ہو اگر دوبارہ کوشش کی تو اسکور پہلے سے کہیں بہتر ہوگا۔ وزیردفاع کاکہناتھامعرکہ حق میں بدترین ہذیمت اٹھانےکےبعدآنےوالےبیانات مودی سرکارکی ذہنی حالت اورعوامی دباوکی عکاسی کرتےہیں۔ پاکستان اللہ کے نام پہ …
مزید پڑھیں »غزہ میں جنگ بندی کےقریب ہیں، وزیراعظم
Saturday, 4 October 2025 | Web Desk وزیرا عظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ جنگ بندی کے لیے 20 نکاتی امن منصوبے پر فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے مثبت جواب کاخیرمقدم کرتےہوئےکہا کہ الحمدللہ، فلسطین میں جنگ بندی کے قریب ہیں۔ اپنےپیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ پاکستان ہمیشہ فلسطینی عوام کےساتھ کھڑا رہا ہےاورکھڑا رہے گا۔ امریکی صدر ٹرمپ اور برادر ممالک کے شکر گزار ہیں، فلسطین کے مسئلے کےحل کیلئے قطر،سعودی عرب،متحدہ عرب امارات، ترکیہ،اردن، مصراورانڈونیشیاکی کوششیں قابل تعریف ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نےکہا کہ حماس کے بیان سے جنگ بندی کی نئی …
مزید پڑھیں »میرےدفترآو،ٹرافی لےجاو: محسن نقوی
Tuesday, 30 September 2025 | Web Desk چیئرمین پی سی بی اورایشین کرکٹ کونسل کےصدرمحسن نقوی کابھارت کوکراراجواب۔ کہاٹرافی چاہیےتوکپتان کوبھیجوآکرمجھ سےلےجائے۔ محسن نقوی نےیہ بات بھارتی کرکٹ بورڈکےنائب سربراہ راجیوشکلاکوکہی ۔ دبئی میں ایشین کرکٹ کونسل کےاجلاس میں راجیوشکلاباربارمحسن نقوی سےایشیاکپ کی ٹرافی کاتقاضاکرتےرہے۔ جس پرمحسن نقوی نےکہاکہ یہ بات ہمارےآج کےاجلاس کےایجنڈےمیں شامل نہیں ۔ پھربھی آپ کی بات کاجواب یہ ہےکہ اپنےکپتان کومیرےدفتربھیجئے،وہ آئےاورٹرافی لےجائے۔ محسن نقوی کےجواب کےبعدراجیوشکلاکوکچھ نہ سوجھی ۔ راجیوشکلاکومزیدبتایاگیاکہ ہم توٹرافی دینےکیلئےتیارتھے،آپ کےکپتان نےٹرافی لینےسےانکارکیا۔ اگر بھارت کو ٹرافی چاہیے تو ایشین کرکٹ کونسل کے دفتر یا پھر کوئی تقریب منعقد کر کے …
مزید پڑھیں »حرام کام سےبہترسےمردشادی کرلیں، اداکارہ صائمہ قریشی
Thursday, 25 September 2025 | Web Desk پاکستانی ڈراموں کی مشہوراداکارہ صائمہ قریشی نےشادی شدہ مردوں کومشورہ دیاہےکہ حرام کام کرنےسےبہترہےدوسری شادی کرلیں ۔ حال ہی میں ایک انٹرویومیں بات کرتےہوئےاداکارہ صائمہ قریشی نےکہاکہ 95فیصدمرددوسری شادی کےخواہشمند ہیں ۔ مردوں کو کسی کے جذبات کے ساتھ کھیلنے یا کسی کو اپنے جھوٹے وعدوں میں پھنسانے سے پہلے یہ سوچ لینا چاہیے کہ ان کی اپنی اولاد بھی ہے۔ حرام کام کرنے سے بہتر ہےمرد دوسرہ شادی کرلے۔ صائمہ قریشی نے کہاایسی کئی خواتین ہیں جنہوں نے شوہروں کی دوسری شادیاں خود کروائی ہیں حتیٰ کہ ایسے بھی کئی خاندان ہیں …
مزید پڑھیں »پاکستان اورسعودی عرب کےدرمیان دفاعی معاہدےکی اہمیت
Thursday, 18 September 2025 | Monitoring Desk پاکستان اورسعودی عرب کےدرمیان ہونےوالےتاریخی دفاعی معاہدےپرملک کےمعروف تجزیہ کاروں کاکیاکہناہے، آپ کیلئےپیش خدمت ہے۔ دفاعی ماہرسیدمحمدعلی دفاعی ماہرسیدمحمدعلی نےکہایہ معاہدہ موجودہ حالات میں بہت بروقت ہے ۔ اس کی بہت اہم وجہ بھارت کےخلاف پاکستان کی حالیہ فتحہے۔ یہ معرکہ حق کی کامیابی کاثمرہے۔ یہ پاکستان کی جنگی فتح کاعالمی اعتراف بھی ہے۔ سعودی عرب سمجھتاہےکہ پاکستان اس کاسب سےمخلص دوست ہے۔ دونوں مشرق وسطیٰ کی سلامتی اورسکیورٹی کویقینی بنانےکیلئےکرداراداکریں گے۔ مسلم دنیاکاسب سےاہم ملک پاکستان پراپنی سلامتی کابھراعتمادکرتاہے۔ یہ دونوں ملک کیلئےانتہائی خوشی کاموقع ہے۔۔ ۔۔۔۔۔ شاہزیب خانزادہ یہ بہت بڑی …
مزید پڑھیں »پاکستانی سیاستدانوں کی بیویاں اورشوہرکہاں ہیں؟
Tuesday, 16 September 2025 دوستو، آپ نےاکثرنوٹ کیاہوگاکہ امریکااوردیگرمغربی ملکوں کےسیاستدان جب بھی پبلک کےسامنےآتےہیں ، کسی سیاسی تقریب میں شرکت کرتےہیں یاغیرملکی دوروں پرجاتےہیں ۔۔ ان کےساتھ ان کی بیویاں ضرورہوتی ہیں ۔۔آپ امریکی صدرٹرمپ کی بات کریں ، صدربائیڈن کاذکرکریں ، اوباماکویادکریں یابل کلنٹن کولیں ۔۔ آپ کوسب کی بیویوں کےنام اورچہرےتک یادہوں گے ۔۔ صدرٹرمپ تواپنی بیوی کےساتھ اس قدرچپکے ہوتےہیں کہ ان کےسابقہ دورمیں ایک دوبارتوخاتون اول میلانیاٹرمپ نےان کاہاتھ بھی جھٹک دیا ۔۔ فرانس کےصدرمیکرون کی بات کریں تووہ بھی ہمیشہ اپنی اہلیہ کےساتھ دکھائی دیتےہیں ، پچھلےدنوں ایک واقعہ بھی میڈیاکی خبروں کی زینت …
مزید پڑھیں »سیلاب سےمتاثرہ لوگوں کوبڑاریلیف مل گیا
Sunday, 14 September, 2025 | Monitoring Desk وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے اگست کےبجلی بل معاف کردیے،جولوگ پہلےہی بل اداکرچکےہیں انہیں رقم واپس کردی جائےگی۔ وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری کہتےہیں وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بروقت اور عوام دوست فیصلے پر شکر گزار ہیں ۔ فیصلے پر فوری عملدر آمد کو یقینی بنایا جائے گا۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں بتایا گیا تھا کہ شہباز شریف کی زیر صدارت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بجلی کے بِلوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو …
مزید پڑھیں »سکیورٹی فورسزکےآپریشن میں35خارجی دہشت گردہلاک
Saturday, 13 September 2025 | Web Desk خیبر پختونخوا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں بھارتی اسپانسرڈ 35 فتنۃ الخوارج دہشت گرد ہلاک جب کہ 12 جوانوں نے شہادت کارتبہ پایا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق 10 سے 13 ستمبر کے دوران خیبرپختونخوا میں 2 مختلف کارروائیوں کے دوران بھارت کے پراکسی نیٹ ورک فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 35 دہشت گردوں کوہلاک کردیاگیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈکارروائی کرتے ہوئے سکیورٹی فورسز نے ضلع باجوڑ میں آپریشن کیا اور فائرنگ کے شدید تبادلے کے بعدبھارتی سپانسرڈ 22 خوارج ہلاک کر دیے۔ دوسری کارروائی جنوبی وزیرستان …
مزید پڑھیں »کراچی میں کمسن بچیوں کاسریل ریپسٹ گرفتار
Friday, 12 September 2025 | Web Desk کراچی کےعلاقے قیوم آباد میں کمسن بچیوں کاسیریل ریپسٹ پولیس نےگرفتارکرلیا۔ ملزم علاقےمیں شربت فروخت کرتاتھااورمعصوم بچیوں کوپیسوں کالالچ دےکراپنی ہوس کانشانہ بنارہاتھا۔ ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی کے مطابق ملزم اب تک کئی چھوٹی بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بناچکا ہے۔ ملزم نہ صرف بچیوں سےزیادتی کرتابلکہ اپنےگھناونےفعل کی ویڈیوبھی بناتا۔ ایس ایس پی ساؤتھ نےمزیدبتایاکہ ملزم 2016 سے بچیوں کو پیسوں کا لالچ دےکرزیادتی کا نشانہ بناتارہاہے۔ اس کے موبائل فون سےزیادتی کی 100 سے زائدویڈیوز ملی ہیں،ملزم کے پاس سے ایک یو ایس بی بھی برآمد ہوئی، اس میں …
مزید پڑھیں »