Khurram Aslam

سویڈن: قرآن کریم کی بےحرمتی کیخلاف پرتشددہنگامے

Protest against Salwan Momika

ویب ڈیسک ۔۔ سویڈن میں مقیم عراقی پناہ گزین سلوان مومیکانامی ملعون اپنی حرکتوں سےبازنہ آیا۔ ملعون کی جانب سےایک بارپھرقرآن کریم کی بےحرمتی کی کوشش کےبعدپرتشددہنگامےپھوٹ پڑے۔ پولیس نےدوافرادکوگرفتارجبکہ متعددکوحراست میں لےلیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق اس بارملعون نےاپنی خباثت اورکمینگی کےمظاہرےکیلئےسویڈن کےشہرمالموکارخ کیاجہاں اس نےاتوارکےروزقرآن پاک کےبےحرمتی کی۔ واضح رہےکہ مالمومیں تارکین وطن کی بڑی تعدادرہائش پزیرہےاورشایداسی وجہ سےملعون نےاس شہرکاانتخاب کیا۔ مقامی میڈیاکےمطابق ملعون جس وقت اپنےغلیظ کردارکامظاہرہ کررہاتھااس وقت بڑی تعدادمیں لوگ وہاں موجودتھےجن میں بہت سےایسےتھےجوپورازورلگاکرملعون تک پہنچنےکی کوشش کررہےتھے۔ تاہم پولیس کی بڑی تعدادکی موجودگی کی وجہ سےایساممکن نہ ہوسکا۔ اسی دوران کچھ لوگوں نےمومیکاکی جانب …

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا:غیرملکی طلبہ کیلئےاہم سہولت کاخاتمہ

Australian Covid visa for students

ویب ڈیسک ۔۔ آسٹریلیا میں بین الاقوامی طلبہ اب غیر معینہ مدت کےلئےکام کےاوقات سے لطف اندوزنہیں ہو سکیں گے کیونکہ حکام نے کوویڈ دور کا خصوصی ویزا ختم کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔ جس ویزا کے بارے میں ہم بات کر رہے ہیں اس نے 20,000 سے زیادہ بین الاقوامی طلبہ کو آسٹریلیا میں لامحدود وقت کے لیے کام کرنے کا فائدہ پہنچایا۔ وفاقی حکومت نے اب تصدیق کی ہے کہ یہ ویزا مستقبل میں دستیاب نہیں ہوگا۔ وزیرداخلہ کلیئراونیل اورامیگریشن کے وزیراینڈریو جائلز کے مطابق، کووڈویزا (سب کلاس 408) تمام نئے درخواست دہندگان کے لیے ہفتہ، 2 ستمبر سے …

مزید پڑھیں »

سویڈن: قرآن پاک کی بےحرمتی پرپاکستانی شہری کااحتجاج

Protest on desecration of Quran

ویب ڈیسک ۔۔ سویڈن میں مقیم ملعون عراقی سلوان مومیکاکی جانب سےقرآن پاک کی بےحرمتی کےخلاف پاکستانی شہری کااحتجاج۔ پاکسانی شہری شہزاددل کےمرض میں مبتلاہیں اوران کاحال ہی میں بائی پاس آپریشن ہواہے۔ شہزادنےاسٹاک ہوم میں پاکستانی سفارتخانےکےسامنےملعون عراقی مومیکاکی جانب سےقرآن کریم کی بےحرمتی کی خبرسنی تووہاں پہنچ گئے۔ شہزادنےانتہائی سخت سکیورٹی حصارمیں موجودملعون مومیکاکومخاطب کرتےہوئےکہاکہ براہ کرم قرآن کو مت جلاو، تم جو کر رہے ہو وہ ٹھیک نہیں۔ میں بیمارہوں، مجھے نیند نہیں آتی، میری بائی پاس سرجری ہوئی ہے، تم ایسا کیوں کر رہے ہو؟ایسامت کرو، پولیس اسےایساکرنے کی اجازت کیوں دے رہی ہے؟ پولیس نے …

مزید پڑھیں »

یہ اشیایواےای میں نہیں لےجاسکتے

banned items in uae

ویب ڈیسک ۔۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) آنے والے سیاحوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، اس لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ اس ملک میں کیا لے جایا جا سکتا ہے، ورنہ کسی بھی ممنوعہ اشیاء کو لے جانے کے خطرناک نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ متحدہ عرب امارات جانے سے پہلے ممنوعہ اشیاء کی فہرست کو پڑھ لینا ضروری ہے۔ اس کے علاوہ، کچھ اشیاء ہیں جو ایک حد کے اندر کچھ مقدار میں لائی جا سکتی ہیں۔ ممنوعہ اشیاء کی فہرست متحدہ عرب امارات میں ممنوعہ اشیاء میں کنٹرولڈ/تفریحی ادویات اور نشہ …

مزید پڑھیں »

نیویارک: مسلمانوں کےحق میں بڑافیصلہ

Azan permission in NYC

ویب ڈیسک ۔۔ نیویارک سٹی میں رہنےوالےمسلمانوں کیلئےبڑی خوشخبری ۔ شہرمیں واقع تمام مساجدواسلامک سنٹرزکوشرائط کی پابندی کومدنظررکھتےہوئےپانچ وقت اذان دینےکی اجازت مل گئی ہے۔ نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کےڈپٹی پولیس کمشنرمارک سٹیورٹ نےاس حوالےسےمحکمےکےکمیونٹی افیئرزیونٹ کوایک میموبھی جاری کردیاہے۔ واضح رہےکہ چندماہ پہلےتک صرف مخصوص مساجدواسلامک مراکزسےلاوڈاسپیکرپراذان دینےکی اجازت تھی لیکن اب تازہ ترین اجازت نامےکےتحت نیویارک سٹی کی تمام مساجدواسلامی سینٹرزلاوڈاسپیکرپراذان دےسکتےہیں ۔ پولیس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سےاس بات کوتسلیم کیاگیاہےکہ امریکامیں سب کومذہبی آزادی حاصل ہےاوریہ کہ اذان مسلمانوں کی عبادات کااہم مذہبی جزوہے۔ تاہم یہ بات ملحوظ خاطررہےکہ لاؤڈ سپیکر پر اذان کے حوالے سے مقامی قواعد …

مزید پڑھیں »

ڈنمارک: قرآن کی بےحرمتی پرپابندی لگانےکی تیاریاں

Denmark ban desecration of Quran

ویب ڈیسک ۔۔ ڈنمارک کی حکومت کامسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن پاک کی بےحرمتی پرپابندی لگانےکامنصوبہ۔ روزنامہ جنگ میں شائع ہونےوالی خبرکےمطابق حکومت ڈنمارک نےگزشتہ روزایک بیان جاری کیاجس میں کہاگیاکہ وہ سکینڈے نیوین ملکوں میں اسلام کی مقدس کتاب قرآن کی بے حرمتی اورمسلم ممالک میں اس حوالےسےپائے جانے والے غم و غصہ کے بعد قرآن پاک کی بے حرمتی پر پابندی لگانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ ڈنمارک کے وزیرانصاف کہتےہیں نئی قانون سازی کوڈنمارک کے پینل کوڈ کے باب 12میں شامل کیا جائیگا، جو قومی سلامتی کا احاطہ کرتا ہے۔ یادرہےکہ سویڈن اورڈنمارک میں گزشتہ چندمہینوں کےدوران قرآن …

مزید پڑھیں »

جرمن شہریت کاحصول بہت آسان

German Immigration law

ویب ڈیسک ۔۔ جرمن حکومت کادہری شہریت کےحوالےسےبڑااقدام۔کابینہ نےدہری شہریت سےمتعلق بل کی منظوری دےدی، جس کےبعداس کےقانون بننےکی راہ ہموارہوگئی۔ میڈیاکےذریعےسامنےآنےوالی اطلاعات کےمطابق قانون کےمجوزہ مسودےمیں جرمن شہریت کیلئے8سال قیام کی شرط ختم کرکےاسے5سال کردیاگیاہے۔ اس کےعلاوہ ایک اوراہم نکتہ یہ ہےکہ جرمن زبان مہارت رکھنےوالےمحض 3سال بعدہی مستقل شہریت کیلئےاپلائی کرسکیں گے۔ وزیرداخلہ نینسی فیزرکےمطابق مجوزہ امیگریشن بل ہمارےجدید اورمتنوع ملک کی بہتری کا باعث بنے گا، یہ ہماری مخلوط حکومت کی اہم ترین اصلاحات میں سے ایک ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ اصلاحات بیرون ملک سےانتہائی ہنرمند کارکنوں کوراغب کرنے اورجرمن کمپنیوں کی مقابلےکی صلاحیت کومزیدبڑھانےکیلئےضروری ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

تعمیراتی شعبےمیں مصنوعی ذہانت کااستعمال

Dubai construction

ویب ڈیسک ۔۔ ہرگزرتےدن کےساتھ ہمارےسامنےمصنوعی ذہانت کےبڑےبڑےجلوےآرہےہیں۔ ایک خبرکےمطابق دبئی میں کنسٹرکشن میٹرئیل کی کوالٹی چیک کرنےکیلئےمصنوعی ذہانت والےروبوٹس کااستعمال کیاجارہاہے۔ خبرکےمطابق دبئی میونسپلٹی کی سنٹرل لیبارٹری میں مصنوعی ذہانت کےحامل روبوٹ کا استعمال کیاجارہاہےجو ایکس رے اور دیگرجدید ترین ٹیکنالوجیز کو استعمال کرکےسیمنٹ اوردیگرتعمیراتی موادکی مختلف اقسام کاخودکارکیمیائی تجزیہ اورٹیسٹ کرتےہیں۔ سیمنٹ کی جانچ کی خدمات دبئی میونسپلٹی میں لیبارٹری ٹیسٹنگ کے لیے ایک سمارٹ پلیٹ فارم سے منسلک ہیں، جوسمارٹ فونز، ٹیبلیٹس اور موبائل آلات کے ذریعے معائنہ کی رپورٹس کو تیزی سے حاصل کرکےصارفین تک پہنچانے کے قابل بناتی ہیں۔ یہ تکنیک بہترین بین الاقوامی معیارات …

مزید پڑھیں »

صرف 14ماہ بعدطلاق ۔۔

Britny Spears divorce

ویب ڈیسک ۔۔ نامورامریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرکی تیسری شادی بھی طلاق پرختم۔ سام اصغری اوربرٹنی اسپیئرکےدرمیان ہونےوالی شادی صرف14 ماہ ہی چل سکی۔ واضح رہےکہ 29سالہ ایرانی نژادامریکی ماڈل سام اصغری ایک فٹنس ٹرینربھی ہیں اورانہوں نےبرٹنی اسپیئرکی ان کی خراب ذہنی حالت کوٹھیک کرنےمیں بہت مددکی۔ دونوں کی ملاقات 2016میں ایک میوزک ویڈیوکےسیٹ پرہوئی تھی۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سام اصغری نے برٹنی اسپیئر سے طلاق کا کیس عدالت میں داخل کرایا ہےتاہم جوڑےکی جانب سےطلاق کی خبروں پرکوئی باضابطہ بیان ابھی تک سامنے نہیں آیا۔ سام اصغری کی گلوکارہ سے ملاقات اس وقت ہوئی تھی جب …

مزید پڑھیں »

سعودی خواتین میں طلاق کی بڑھتی تعداد

saudi arab divorce rate

ویب ڈیسک ۔۔ سعودی عرب میں طلاق یافتہ خواتین کی تعدادمیں ہوشربااضافہ۔ جنرل اتھارٹی آف سٹیٹسکس کےاعدادوشمارکےمطابق سعودی عرب میں طلاق یافتہ خواتین کی تعدادساڑھےتین لاکھ ہوچکی ہے۔ اعدادوشمارکےمطابق 30سے34 سال کی عمرکی خواتین میں 54,000 سے زیادہ واقعات کے ساتھ طلاق کی سب سے زیادہ شرح دیکھی گئی، 35-39سال عمرکے گروپ میں 53,000 سے زیادہ طلاقیں ہوئیں۔ اس کے علاوہ، سال 2022میں بیوہ خواتین کی تعداد 203,469 ریکارڈکی گئی۔ اس کےساتھ ساتھ سعودی خواتین میں انٹرپرینیورشپ کا جذبہ فروغ پا رہا ہے۔ حیران کن طور پر، 2021 میں خواتین کو جاری کردہ خود روزگار دستاویزات کی تعداد 961,189 تک …

مزید پڑھیں »