پاکستان

پی ٹی آئی پرپابندی،امریکاکااظہارتشویش

US concerned about ban on PTI

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ امریکا کاتحریک انصاف پرپابندی کےحکومتی فیصلے پرتشویش کااظہار۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملرنےکہاپابندی سےمتعلق حکومتی بیانات پیچیدہ سیاسی عمل کاآغازہے۔ میتھیوملرنےہفتہ وارپریس بریفنگ میں صحافیوں کےسوالوں کاجواب دیتےہوئےکہاکسی سیاسی جماعت پرپابندی تشویش کی بات ہے۔ انسانی حقوق اورآزادی اظہار کے احترام سمیت آئینی، جمہوری اصولوں کی پُرامن پاسداری کی حمایت کرتے ہیں۔ میتھیوملرکامزیدکہناتھاہم جمہوری عمل اوروسیع تراصولوں کی حمایت کرتے ہیں،ان میں قانون کی حکمرانی اور قانون کے تحت مساوی انصاف شامل ہے۔ میتھیوملرنےکہاکسی بھی جماعت پرپابندی باعث تشویش ہےکیونکہ یہ اقدام انسانی حقوق ، آزادی اظہاررائےاورجمہوری اصولوں کی پرامن پاسداری کےخلاف ہے۔ امریکہ پاکستانی عدالتوں اورحکومتی …

مزید پڑھیں »

عمران خان9مئی کے12مقدمات میں گرفتار

imran khan faces may 9 cases investigation

ویب ڈیسک ۔۔ لاہورپولیس نےعمران خان کودہشت گردی کےسب سےبڑےمقدمےمیں گرفتارکرلیا۔ لاہورانوسٹی گیشن پولیس نےبانی پی ٹی آئی کی جناح ہاوس حملےسمیت 9مئی کےبارہ مقدمات میں گرفتاری ڈال دی ۔ پولیس نےیہ کارروائی اڈیالہ جیل میں مکمل کی۔ ذرائع کےمطابق پولیس نےراولپنڈی کی مقامی عدالت سےبانی پی ٹی آئی کولاہورمنتقل کرنےکی استدعاکی لیکن سکیورٹی خدشات کی وجہ سےعدالت نےیہ درخواست مستردکردی ۔ اسی وجہ سےعمران خان پیرکےروزویڈیولنک پرلاہورکی انسداددہشت گردی عدالت میں پیش ہوں گے۔ پولیس عدالت سےجناح ہاوس حملہ کیس میں جسمانی ریمانڈکی استدعاکرےگی ۔ پولیس ذرائع کےمطابق بانی پی ٹی آئی کے خلاف مجموعی طور پر 16 مقدمات …

مزید پڑھیں »

عائشہ جہانزیب کےشوہرحارث کاتہلکہ خیزبیان

Ayesha Jehanzeb husband Haris

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ معروف اینکرپرسن عائشہ جہانزیب کےشوہرحارث کاکہناہےانہوں نےاپنی اہلیہ پرکوئی تشددنہیں کیا۔ حارث کےبقول عائشہ کےآںکھوں کےگردجونشان نظرآرہےہیں وہ تشددکےنہیں بلکہ خودبنائےگئےہیں ۔ عدالت میں پیشی کےموقع پرایک نیوزچینل سےبات کرتےہوئےحارث نےکہابلیک میلنگ ٹیکٹکس استعمال کرکےانہیں اوران کی فیملی کوپریشرائزکیاجارہاہے۔ انہوں نےوقوعہ کےروزکی تمام سی سی ٹی وی فوٹیجزپولیس کودےدی ہیں جن سےسچ ثابت ہوجائےگا،لیکن پولیس پرحکومت کابہت دباو ہے۔حارث نےمزیدکہاکہ میڈیاانفلوئنس کواستعمال کرنےسےسچ کوچھپایانہیں جاسکتا۔ حارث نےکہاکہ میراقصوریہ ہےکہ میں نےاپنےسےآٹھ سال بڑی تین بچوں کی ماں ایک بیوہ خاتون سےشادی کی ، اس کےبچوں کی پرورش۔ بچپن سےلےکرجوانی تک ایک باپ کی طرح ان کاساتھ دیا۔ …

مزید پڑھیں »

اسٹیبلشمنٹ عمران خان سےچاہتی کیاہے؟

imran khan vs establishment

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ عمران خان کےخلاف کیسزتوصرف بہانہ ہیں ، یہ لڑائی تواصل میں کچھ اورہے۔ یہ بات معروف اینکرپرسن منیب فاروق نےاےآروائی نیوزپرماریہ میمن کےپروگرام سوال یہ ہےمیں بات کرتےہوئےکہی ۔ منیب فاروق کامزیدکہناتھاکہ یہ لڑائی دراصل اسٹیبلشمنٹ اورعمران خان کےدرمیان ہےاوریہ جہاں سےشروع ہوئی تھی،آج بھی وہیں کھڑی ہے۔ منیب فاروق کےمطابق مخصوص نشستوں کےکیس میں عمران خان کوکچھ ریلیف دیاگیالیکن عدت میں نکاح کاکیس توگٹرپالیٹکس کی ایک مثال تھی جس پرفی الحال ڈھکن رکھ دیاگیاہے۔ منیب فاروق نےکہاکہ یہ لڑائی آگےآگےمزیدشدت اختیارکرتی جائےگی اوراگرکسی کاخیال ہےکہ کوئی پیچھےہٹ جائےگاتوایسانہیں ہوگا۔ یہ ایک مائنڈلیس وارہے،جس میں انائیں اورانسٹی …

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کےفیصلےپرحیران

election commission of Pakistan

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ الیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ کےفیصلےپرحیرانگی کااظہارکرتےہوئےکہاہےکہ جب تحریک انصاف کیس میں فریق ہی نہیں تھی تواسےمخصوص نشستیں دیناسمجھ سےبالاترہے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کےمطابق اس نےکسی فیصلےکی غلط تشریح نہیں کی ۔ تحریک انصاف نہ اس کیس اورنہ ہی الیکشن کمیشن میں پارٹی تھی ۔ اسی طرح پشاورہائیکورٹ میں بھی پی ٹی آئی فریق نہیں تھی ۔ ایسےمیں اسےمخصوص نشستیں دےدیناسمجھ میں نہیں آرہا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہےپی ٹی آئی ایک سیاسی پارٹی ہے، اس کا نام سیاسی پارٹیوں کی لسٹ میں شامل ہے، تحریک انصاف کا نام بھی الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر موجود …

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف مخصوص نشستوں کی حقدارقرار

PTI special seats case verdict

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سپریم کورٹ نےتحریک انصاف کومخصوص نشستوں کاحقدارقراردےدیا۔ مخصوص نشستوں کےکیس میں عدالت عظمیٰ نےمحفوظ فیصلہ سنادیا ۔ عدالت نےپشاورہائیکورٹ اورالیکشن کمیشن کےفیصلوں کوکالعدم قراردےدیا۔ تاریخی فیصلہ جسٹس منصورعلی شاہ نےلکھااورپڑھ کرسنایا ۔ فیصلےکےمطابق انتخابی نشان سےمحرومی کسی سیاسی جماعت کوالیکشن میں حصہ لینےسےنہیں روکتی ۔ تحریک انصاف ایک سیاسی جماعت ہے۔ تحریک انصاف کوپندرہ دن کےاندرمخصوص نشستوں کیلئےخواتین اوراقلیتوں کےنام دینےکی ہدایت ۔ فیصلےمیں کہاگیاہےکہ پی ٹی آئی کےامیدواروں کوکسی اورجماعت کایاآزادامیدوارقرارنہیں دیاجاسکتا۔ سپریم کورٹ نے خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا پی ٹی آئی مخصوص …

مزید پڑھیں »

شیرافضل مروت کی پارٹی رکنیت معطل

Sher Afzal Marwat expelled from PTI

ویب ڈیسک ۔۔ پی ٹی آئی رہنماشیرافضل مروت کیلئےنئی مشکل کھڑی ہوگئی ۔ عمران خان نےشیرافضل مروت کی پارٹی رکنیت معطل کرنےکی ہدایت کردی ۔ ذرائع کے مطابق جمعرات کوشبلی فرازسمیت دیگرپارٹی رہنماؤں نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی جس میں بانی پی ٹی آئی نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایکشن کااختیاردیا۔ بانی بانی پی ٹی آئی نےقیادت کوشیرافضل مروت کی پارٹی رکنیت معطل کرنےکی ہدایت کردی۔ یادرہےکہ شیرافضل مروت کو متنازع بیانات دینےکے بعد پارٹی نے شوکاز نوٹس جاری کیا تھا، شیر افضل مروت نےشوکاز نوٹس کا جواب دےدیا تھا۔ شیرافضل …

مزید پڑھیں »

بجلی کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ

Nepra approves electricity price hike

ویب ڈیسک ۔۔ نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کے لیے یکساں ٹیرف کی حکومتی درخواست پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7روپے 12 پیسے تک اضافے کی منظوری دےدی۔ یادرہےکہ یہ وہی اضافہ ہےجس میں ماہانہ 200 یونٹ تک کے گھریلو صارفین کو 3ماہ کے لیے استثنیٰ دیا گیا ہے۔ نیپرا نے بجلی ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ نوٹیفکیشن کے لیے وفاقی حکومت کو بھجوا دیاہےاور نوٹیفکیشن کا اجرا ہوتے ہی نئی قیمتوں کااطلاق ہوجائے گا۔ حالیہ اضافے کے بعد گھریلو صارفین کے لیے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک …

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس میرےخلاف کیسزنہ سنیں: عمران خان

Imran Khan reply in NAB amendment case

ویب ڈیسک ۔۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹرکورٹ اپیل میں داخل اپنے جواب میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ سےاپنےخلاف کیسز کی سماعت نہ کرنےکی استدعاکی ہے۔ عمران خان نےسپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قراردینے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پرتحریری جواب جمع کرادیا جس میں انہوں نےانٹراکورٹ اپیلیں خارج کرنے کی استدعا کی ہے۔ اپنے تحریری جواب میں بانی پی ٹی آئی نےکہاکرپشن بچانے کےلیے قوانین میں ترامیم کسی بناناری پبلک میں بھی نہیں ہوتیں، کرپشن معیشت کےلیے تباہ کن اور منفی اثرات مرتب کرتی ہے۔مجھ سے دورانِ سماعت …

مزید پڑھیں »

پنجاب حکومت کافری سولرپینلزدینےکااعلان

Punjab govt announce free solar panels

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاعوام کوریلیف دینےکیلئے500یونٹ تک بجلی استعمال کرنےوالےصارفین کوتقریباًمفت سولرپینل دینےکااعلان ۔ خبرکی تفصیل کےمطابق سول پینل کیلئے90فیصدادائیگی پنجاب حکومت کرےگی جبکہ بقیہ 10فیصدصارفین سے5سال کی آسان اقساط کی صورت میں وصول کیاجائےگا۔ اس اسکیم کےتحت سب سےپہلےانتہائی غریب طبقےمیں سولرپینل بانٹےجائیں گے۔ پنجاب حکومت نےاس اسکیم کوروشن گھراسکیم کانام دیاگیاہےاوراس کی منظوری کیلئےوزیراعلیٰ مریم نوازنےمنگل کوصوبائی کابینہ کااجلاس بلایاہےجس میں اس اسکیم کی منظوری لی جائےگی ۔ صارف کی ضرورت کے مطابق سرکاری بجلی اور سولر پینل سے حاصل ہونے والی بجلی کے درمیان شرح کا تعین بھی ہوسکے گا۔ شفاف طریقہ کار کے …

مزید پڑھیں »