ویب ڈیسک ۔۔ نیوزی لینڈ کی حکومت نے بین الاقوامی طلباء کے شریک حیات کے لیے ملک میں کام کرنے کی شرائط میں نرمی کر دی ہے۔ حکام نے امیگریشن پالیسیوں پر نظر ثانی کی ہے جس کا مقصد مخصوص شعبوں میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنےوالےبین الاقوامی طلباکےپارٹنرزکیلئےنیوزی لینڈمیں کام کےمواقع بڑھاناہے۔ یہ تبدیلیاں کام کی اہلیت کے معیار کو آسان بنا کر زیادہ سے زیادہ طلباء اور ان کے خاندانوں کو راغب کرنے کے لیے ڈیزائن کی گئی ہیں۔ اپ ڈیٹ کردہ گائیڈلائنزکے مطابق، مخصوص اعلیٰ تعلیم کے پروگراموں میں داخلہ لینے والے طلباء کے شریک حیات، خاص طور …
مزید پڑھیں »انٹر نیشنل
اسرائیلی درندگی نےدل دہلادئیے
ویب ڈیسک ۔۔ غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سےفلسطینیوں کےساتھ جانوروں جیسےسلوک کی ایک نئی ویڈیونےدنیابھرمیں درددل رکھنےوالوں کوہلاکررکھ دیاہے۔ سفاک صیہونی فوجیوں نےجبالیہ کیمپ میں گھر خالی نہ کرنے پر ایک معمر فلسطینی خاتون پرخونخوارکتا چھوڑدیا۔ الجزیرہ ٹی وی کی جانب سے حاصل کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں فوجی آپریشن کے دوران اسرائیلی فوجیوں کےکتےنےمعمر فلسطینی خاتون کے گھر میں داخل ہوکر ان پر حملہ کرکےانہیں شدیدزخمی کردیا۔ الجزیرہ کےمطابق ویڈیو کچھ ہفتوں پرانی ہے اور حملے کا شکار ہونے والی خاتون کی شناخت دولت التنانی کے نام سے ہوئی ہے، …
مزید پڑھیں »آسٹریلیامیں را نیٹ ورک پکڑاگیا
ویب ڈیسک ۔۔ آسٹریلوی حکام کابھارتی خفیہ ایجنسی راکی جانب سےاپنےملک میں جاسوسی نیٹ ورک کےقیام کاپتاچلنےکےبعدسخت ایکشن،4بھارتی جاسوسوں کواپنےملک سےنکال دیا۔ اس سےپہلےاپریل میں بھی دوجاسوسوں کوآسٹریلیاسےبےدخل کیاگیاتھا۔ چارجاسوسوں کی بے دخلی کا انکشاف آسٹریلین براڈ کاسٹنگ کارپوریشن نے اپنی تحقیقات میں کیا۔ اس سےپہلےاپریل میں امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ نےاپنی خبرمیں انکشاف کیاتھا کہ دو بھارتی جاسوسوں کوآسٹریلیاسےنکال دیاگیاہے۔ قارئین کےعلم میں ہوناچاہیےکہ بھارتی خفیہ ایجنسی راکی مشکوک سرگرمیاں کینیڈااورامریکہ میں بھی بےنقاب ہوچکی ہیں اورمیڈیارپورٹس کےمطابق اس کامقصدبیرون ملک بھارتی باشندوں پرکڑی نظررکھناہے،تاکہ یہ پتاچل سکےکہ کتنےفیصدلوگ خالصتان کےمعاملےپرسکھوں کی حمایت کررہےہیں۔ رپورٹس کےمطابق آسٹریلیامیں جاسوسی نیٹ ورک …
مزید پڑھیں »یواےای ورک پرمٹ،رہائشی ویزااب بہت آسان
ویب ڈیسک ۔۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت نےغیرملکیوں کے لیےبڑےریلیف کااعلان کرتےہوئےرہائشی ویزا اور ورک پرمٹ سے متعلق دستاویزات کی تیاری کی مدت میں کمی کردی ہے۔ یہ پیشرفت ورک بنڈل فیزٹوکےسلسلےمیں سامنےآئی ہےجس کےتحت اب ریزیڈینسی ویزااورورک پرمٹ کیلئےدستاویزات کی تیاری کیلئےوقت 30دنوں سےکم کرکے5دن کردیاگیاہے۔ ورک بنڈل نامی اسکیم کامقصدآجراوراجیردونوں کیلئےآسانیاں پیداکرناہے۔ اس سےنئےملازمین کوہائرکرناآسان ہوگااورجوپہلےسےکام کررہےہیں ان کیلئےورک پرمٹ وغیرہ کوری نیوکرناپہلےکی نسبت بہت آسان ہوجائےگا۔ ورک بنڈل کوابتدائی طور پر مارچ میں دبئی میں متعارف کرایا گیالیکن پھراس کادائرہ دیگراماراتی ریاستوں تک بڑھادیاگیا۔ ورک بنڈل کےدوسرےمرحلےمیں 6لاکھ کمپنیوں اور70لاکھ سےزائدملازمین کوکورکیاجائےگا۔ تیسرےمرحلےمیں …
مزید پڑھیں »کچھ پانےکیلئےاب بہت کم کھوناپڑےگا
ویب ڈیسک ۔۔ گوگل نےایک سال پہلےہی کہہ دیاتھاکہ مصنوعی ذہانت سرچ یاتلاش کامستقل ہےاوراسی مستقبل کوگوگل نےاپنےصارفین کیلئےرول آوٹ کرناشروع کردیاہے۔ بہت جلددنیابھرمیں گوگل کےاربوں صارف اپنی سرچ رزلٹ کےٹاپ پرمصنوعی ذہانت سےتیارکردہ ایک خلاصہ دیکھاکریں گےاوریہ اس بات کااشارہ ہےکہ آنےوالےدورمیں سرچ کی سائنس یکسرتبدیل ہونےجارہی ہے۔ گوگل کی نئی ہیڈآف سرچ لزریڈکاکہناہےتخلیقی مصنوعی ذہانت کی مددسےگوگل آپ کیلئےزیادہ سےزیادہ سرچزکرسکتاہےاوروہ اس طرح سےکہ آپ کی سرچ کےنتیجےمیں آپ کےسامنےوہ کچھ آئےجسےآپ ڈھونڈرہےہیں۔ یہ سب آپ کی تلاش کوبہت دلچسپ بنادےگا۔ گوگل نےاپنی ڈویلپرکانفرنس میں اس حوالےسےتفصیلات کوبھی شیئرکیاہے۔ یوں سمجھ لیں کہ مصنوعی ذہانت کےٹولزسےلیس ہونےکےبعدآپ کی …
مزید پڑھیں »ایکس پرفحش مواددکھانےکی اجازت
ویب ڈیسک ۔۔ دنیاکےبڑےسوشل میڈیاپلیٹ فارم ایکس کی طرف سےبہت بڑااعلان سامنےآگیا۔ انتظامیہ کےمطابق صارفین کوفحش یاجنسی مواددکھانےکی باضابطہ طورپرمشروط اجازت دی جارہی ہے۔ ایکس کی طرف سےکہاگیاہےکہ جنسی موادپرواضح طورپراس کالیبل ہوناچاہیےاوردوسرےیہ کہ صارف اسےکسی نمایاں جگہ جیسےکہ پروفائل یابینرپرڈسپلےنہیں کرسکتا۔ کمپنی نےاپنی ویب سائٹ پرکی گئی حالیہ اپ ڈیٹ میں کہاکہ صارفین کوجنسی موضوعات سے متعلق مواد تخلیق، تقسیم اور استعمال کرنے کے قابل ہونا چاہیےاوریہ کہ اسےباہمی رضامندی سے تیار اور تقسیم کیا جائے۔ جنسی اظہار، چاہے بصری ہو یا تحریری، فنکارانہ اظہار کی ایک جائز شکل ہو سکتی ہے۔ ایکس کی ایڈلٹ میٹریل کی تعریف کےمطابق …
مزید پڑھیں »بزنس ٹائیکون کی93برس میں پانچویں شادی
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ آسٹریلین بزنس مین اورمیڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے 93 برس کی عمر میں پانچویں شادی کرکےسب کوحیران کردیا۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق روپرٹ نےپانچویں شادی روس سےتعلق رکھنےوالی 67 سالہ سابق ماہرحیاتیات ایلینا زوکوو سے کیلیفورنیا میں کی۔ ایلینا زوکوو کی یہ دوسری شادی ہے۔ دونوں کی ملاقات ایک ایسی پارٹی میں ہوئی جسےروپرٹ کی سابقہ اہلیہ نےارینج کیاتھا۔ روپرٹ مرڈوک کےپہلی بیوی پیٹریشیابوکرسےچھ بچےہیں۔ روپرٹ مرڈوک نےاس سے پہلےآسٹریلوی فلائٹ اٹینڈینٹ پیٹریشیا بوکر، اسکاٹش نژاد صحافی اینا مان، چینی صنعتکار ونڈی ڈینگ اور امریکی ماڈل و اداکارہ جیری ہال سےشادی کی۔ آسٹریلوی ٹی وی چینل فاکس …
مزید پڑھیں »جرمنی میں کیریئربنانےکاسنہری موقع
ویب ڈیسک ۔۔ جرمنی میں کیریئربنانےکاسنہری موقع ۔ جرمن حکومت نےآخرکار’چانس کارڈ’متعارف کرادیاجس کےتحت کوئی بھی غیرملکی جاب آفرکےبغیرجرمنی آسکتےہیں۔ چانس کارڈیکم جون سےنافذالعمل ہوگیاہےاوراسےایک ایسےوقت میں لانچ کیاگیاہےجب جرمنی کوہنرمنداورغیرہنرمندلیبرکےشدیدبحران کاسامناہے۔ چانس کارڈسےفائدہ اٹھاتےہوئےغیریورپی ممالک کےلوگ بھی جاب آفرکےبغیرجرمنی آکراپنےلئےروزگارتلاش کرسکتےہیں۔ جرمن وزیرداخلہ نینسی فیزرکہتی ہیں ہم اس بات کویقینی بنارہےہیں کہ محنت کش اورہنرمندافرادملک میں آئیں اورہماری معیشت میں اپناحصہ ڈالیں۔ جہاں تک چانس کارڈکیلئےاہلیت کاسوال ہےتووہ تمام افرادجن کےپاس کم ازکم دوسال کی پیشہ ورانہ ٹریننگ ہویاان کےپاس اپنےملک کی کسی تسلیم شدہ یونیورسٹی ڈگری ہواوران کی عمر35سال سےکم ہو،اس کارڈکیلئےاپلائی کرنےکےاہل ہیں۔ چانس کارڈ میں دلچسپی …
مزید پڑھیں »ہم جنس پرستوں کو”گالی”پرپوپ کی معافی
ویب ڈیسک ۔۔ دنیابھرمیں کیتھولک عیسائیوں کےروحانی پیشواپوپ فرانسس کوہم جنس پرست مردوں کےخلاف توہین آمیزالفاظ کےاستعمال پرمعافی مانگناپڑگئی۔ ویٹی کن سٹی کی جانب سےجاری بیان میں کہاگیاہےکہ پوپ فرانسس نے،ان رپورٹس کےبعدکہ انہوں نےبشپس کی ایک میٹنگ کےدوران ہم جنس پرست مردوں کیلئےکوئی توہین آمیزالفاظ استعمال کئےہیں،معافی مانگ لی ہے۔ اطالوی میڈیاکےمطابق پوپ بشپس کی ایک سالانہ میٹنگ میں ان سےسوالات لےرہےتھے۔ اسی دوران ان سےسوال ہواکہ کیاہم جنس پرست مردوں کوکیتھولک مدرسوں یابشپس کےتعلیمی اداروں میں داخلہ دیناچاہیے؟ مجلس میں موجودلوگوں نےنام نہ ظاہرکرنےکی شرط پراطالوی میڈیاکوبتایاکہ پوپ نےاس سوال کےجواب میں کہاکہ نہیں مدرسےتوپہلےہی ۔۔۔ سےبھرےہوئےہیں۔ عینی …
مزید پڑھیں »بشکیک ہنگاموں کی وجہ سامنےآگئی
ویب ڈیسک ۔۔ کرغزوزارت داخلہ نےبشکیک میں17اور18مئی کےدوران مقامی اورغیرملکی طلبہ کےدرمیان ہونےوالےہنگاموں کی اصل وجہ بتادی ۔ کرغزمیڈیاکےمطابق 13 مئی کو بشکیک میں پیزیریا کے قریب دوپہر2 بجےنامعلوم افراد کے ایک گروپ اور غیر ملکی طلبا کے ایک گروپ کے درمیان لڑائی سےبات شروع ہوئی ۔ بات سگریٹ مانگنےسےشروع ہوئی اوراس کےبعددونوں گروپوں میں جھگڑاشروع ہوگیا۔ بات تھوڑی بڑھنےلگی توغیرملکی وہاں سےبھاگ گئےاوراوگن بیوسٹریٹ پراپنےہوسٹل چلےگئے۔ محکمہ داخلہ کی رپورٹ کے مطابق نامعلوم افرادکےگروپ نے غیر ملکیوں کا ہاسٹل تک پیچھا کیا، عمارت میں گھس کر غیر ملکیوں کے خلاف طاقت کابےدریغ استعمال کیا۔ ان کے پیسے اور ذاتی …
مزید پڑھیں »