Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

پاکستان اور دنیا بھر میں 2025 کا شاندار آغاز

world celebrate 2025

ویب ڈیسک ۔۔ دنیابھرکی طرح پاکستان میں بھی نئےسال 2025 کوخوشی اورجوش وجذبے کے ساتھ خوش آمدیدکہاگیا۔ مختلف شہروں میں شاندارآتشبازی کے مظاہرے ہوئے جنہیں شہریوں کی بڑی تعداد نے دیکھااورکیمرےکی آنکھ میں محظوظ کرلیا۔ کراچی، لاہور،اسلام آباداورپشاورمیں نئے سال کی آمدپرشہریوں کاجوش وجذبہ دیدنی تھا۔ منچلوں کی بڑی تعدادنےسڑکوں پرخوب ہلہ گلہ کیا۔ پاکستان کے صدرآصف علی زرداری نے 2025 کے آغاز پر قوم اور عالمی برادری کو مبارکباد پیش کی۔ وزیرِاعظم شہبازشریف نے بھی نئے سال کے موقع پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا پیغام دیا۔ پاکستان کے …

مزید پڑھیں »

بینک فراڈمتاثرین کیلئےخوشخبری

Banking fraud victims

ویب ڈیسک ۔۔ فراڈکاشکارہونےوالےبینک صارفین کیلئےخوشخبری ۔ صدرآصف زرداری نےایک حکمنامےکےذریعےکم از کم چھ تجارتی بینکوں کوہدایات جاری کی ہیں کہ وہ فراڈسےمتاثرہ اپنےصارفین 24ملین روپے سے زائد کی رقم بطور معاوضہ ادا کریں۔ صدارتی آفس کی جانب سے جاری بیان کےمطابق چھ بینکوں کو 31 بینک فراڈ کے متاثرین کو 24.136ملین روپے معاوضہ ادا کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ یہ فیصلہ بینکنگ محتسب کے فیصلوں کے خلاف 31 اپیلوں کا جائزہ لینے کے بعد کیا گیا، جنہوں نے پہلے متاثرہ گاہکوں کے حق میں فیصلہ دیا تھا۔ یو بی ایل (یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ)، ایم سی بی (مسلم کمرشل …

مزید پڑھیں »

پنجاب میں دھی رانی کاراج

Punjab livestock scheme

ویب ڈیسک ۔۔ وزیراعلیٰ مریم نوازنےپنجاب کی دیہی خواتین کیلئےخودکفالت اورروزگارکادروازہ کھول دیا۔ 12 اضلاع کی 11 ہزارخواتین کوگائےاوربھینسیں مفت دی جائیں گی۔اس منصوبےکیلئے2 ارب روپے کا ریکارڈ پیکج مختص کیا گیا ہے۔ **باوقار روزگار کی فراہمی**  مریم نوازکہتی ہیں پنجاب کی دیہی خواتین کیلئےباعزت روزگار کے دروازے کھول دیے گئے ہیں۔ حکومت دیہی خواتین کو نہ صرف مفت مویشی فراہم کرے گی بلکہ پنجاب کے لائیو اسٹاک فارمرز کا بھی بھرپور ساتھ دیا جائے گا۔ **مستفید ہونے والے اضلاع**  یہ منصوبہ ملتان، خانیوال، لودھراں، وہاڑی، بہاولپور، بہاولنگر، رحیم یار خان، ڈیرہ غازی خان، لیہ، مظفر گڑھ، راجن پور اور …

مزید پڑھیں »

حکومت کی سولوفلائٹ نامنظور: بلاول

Bilawal Bhutto in Larkana

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ بلاول بھٹونےوفاقی حکومت کوآڑےہاتھوں لےلیا۔ کہااس حکومت کےپاس یکطرفہ اورمتنازعہ فیصلےکرنےکاکوئی مینڈیٹ نہیں ۔ ن لیگ نےکامیابی سےحکومت کرنی ہےتوفیصلےاتفاق رائےسےکرناہوں گے۔ انٹرنیٹ کی سلوسپیڈکولیکربلاول بھٹوکاکہناتھاکہ حکومت کبھی کہتی ہےسپیڈسلوہےتوکبھی کہتی ہےسمندرمیں فائبرآپٹک کٹ گئی ۔ میں پوچھتاہوں آخرایسی کونسی مچھلیاں ہیں جوصرف پاکستان کی انٹرنیٹ کیبل کھاناپسندکرتی ہیں۔ بلاول بھٹونےکہاتیزانٹرنیٹ ہرپاکستانی کاحق ہے۔سلوانٹرنیٹ کےساتھ ہم کیسےبیرونی سرمایہ کاری کوفروغ دےسکتےہیں ۔ اس حکومت نےفائروال لگادی ، وی پی این کی شرط رکھ اورویب سائٹس بندکردیں ۔عوام کوپہلے ہائی اسپیڈ پہنچائیں پھربھلے آپ وی پی این لگائیں۔ ہمیں آگےجاناہےتوآئی ٹی کےشعبےمیں چین اوربھارت جیسی سہولتیں دیناہوں گی۔ …

مزید پڑھیں »

ٹریفک قانون توڑنےوالوں کی شامت تیار

Rawalpindi Safe city project

ویب ڈیسک ۔۔ راولپنڈی والےای چالان کیلئےہوجائیں تیار۔ یکم جنوری سےسٹی ٹریفک پولیس ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر ای-چالان سسٹم نافذ کرنےجارہی ہے۔ سیف سٹی کیمروں کی مددسےای چالان لوگوں کےگھروں پراورموبائل فون پربھجوائےجائیں گے۔ پنجاب پولیس کےذرائع کےمطابق راولپنڈی میں یہ اقدام سیف سٹی منصوبےکی توسیع کاحصہ ہے۔ یہ نظام ٹریفک کی خلاف ورزیوں پر نظر رکھنےکےساتھ ساتھ مجرمانہ سرگرمیوں کی روک تھام کیلئےڈیزائن کیا گیا ہے۔ راولپنڈی کےاہم علاقوں بشمول سی او ڈی چوک، لیاقت باغ، راجہ بازار، چاندنی چوک، جناح پارک، فیض آباد میٹرو اسٹیشن اور دیگر اہم مقامات پر کیمرے نصب کیے گئے ہیں، جن …

مزید پڑھیں »

چین کے ممکنہ سکستھ جنریشن ائیرکرافٹ کی ویڈیو اورتصاویر منظرِ عام پر

China’s 6th generation plane

ویب ڈیسک ۔۔ چین کے ممکنہ سکستھ جنریشن ائیرکرافٹ کی ویڈیو اور تصاویر منظرِ عام پر آگئیں۔ یہ طیارہ غیر روایتی ڈیزائن کا حامل ہے۔ سوشل میڈیا پرگردش کرنےوالی ویڈیوزمیں اس منفردطیارےکوپروازکرتےہوئےدکھایا گیاجبکہ اس کےہمراہ چینی جے20 اسٹیلتھ طیارہ بھی پروازکرتادکھائی دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، یہ طیارہ ممکنہ طور پر چین کا سکستھ جنریشن ائیرکرافٹ ہو سکتا ہے،جس میں جدید اسٹیلتھ ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیاہے۔ بھارتی میڈیاکےمطابق اس طیارےکوریڈارپرپکڑنا تقریباً ناممکن ہو گا۔ بھارتی میڈیا میں اس طیارےکےبارےمیں تشویش کااظہارکرتےہوئےکہا گیاکہ اگر یہ طیارہ چین کی فضائیہ میں شامل ہوتا ہے، تو یہ بھارت کیلئےبڑاخطرہ ثابت ہوگا۔ غیر …

مزید پڑھیں »

مدارس بل پرمعاملات طےپاگئے

Madaris registration bill

ویب ڈیسک ۔۔ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے اعلان کیا ہے کہ مدارس رجسٹریشن بل پرحکومت اوران کی جماعت میں پائے جانے والے اختلافات ختم ہوگئے ہیں۔ کامران مرتضیٰ نے نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ بل کا گزٹ نوٹیفکیشن 26 ویں ترمیم کے مطابق اگلے دو دن میں جاری ہونے کا امکان ہے۔ وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قانون کے ڈرافٹ کو حتمی شکل دے دی ہے اور نوٹیفکیشن کے اجرا کے ساتھ ہی یہ مسئلہ حل ہوجائےگا۔ انہوں نےکہاکہ بل کو قانون بنانے کے لیے اضافی ترمیم لائی جائے گی …

مزید پڑھیں »

دینی مدارس کی رجسٹریشن: نیا آرڈیننس زیر غور

Presidential Ordinance on Madressah Bill

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان میں دینی مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ ہمیشہ سے ایک حساس موضوع رہا ہے۔ حکومت کی جانب سے تمام اسٹیک ہولڈرز کے لیے قابل قبول قانون سازی کی کوششیں جاری ہیں، جس کے تحت ایک نیا صدارتی آرڈیننس متعارف کرانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ اس آرڈیننس کا مقصد مدارس کی رجسٹریشن کو قانونی دائرے میں لانا اور تمام فریقین کے اعتراضات کا حل پیش کرنا ہے۔ قانونی آرڈیننس کی تیاری حکومتی ذرائع کے مطابق، وزارت قانون کو ایک نیا صدارتی آرڈیننس تیار کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ وزارت تعلیم کے ساتھ منسلک مدارس …

مزید پڑھیں »

نومئی مجرموں کوسزائیں،بیرونی تنقیدپرپاکستان کاجواب

Pakistan reaction on 9 May sentences

ویب ڈیسک ۔۔ ترجمان دفترخارجہ، ممتاز زہرا بلوچ نے9 مئی کے مجرموں کو فوجی عدالتوں سے سزاؤں کے حوالے سے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان بین الاقوامی انسانی حقوق کےحوالےسےاپنی تمام ذمہ داریوں پرعمل کرنےکیلئےپرعزم ہے۔ انہوں نے کہاپاکستان کا قانونی نظام بین الاقوامی انسانی حقوق کے قوانین کے مطابق ہے اور یہ عدالتوں کے ذریعے عدالتی نظرثانی کا طریقہ کار فراہم کرتا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کامزیدکہناتھاکہ پاکستان کاقانونی نظام انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کےفروغ اورتحفظ کی ضمانت دیتاہے۔ فوجی عدالتوں کے فیصلے پاکستان کی پارلیمنٹ کے منظور کردہ قانون اورسپریم کورٹ کےفیصلوں کےمطابق کیے گئے …

مزید پڑھیں »

میزائل پروگرام پرکوئی سمجھوتہ نہیں: وزیراعظم

Pakistan reaction on US concerns on missile program

ویب ڈیسک ۔۔ میزائل پروگرام میراہےنہ کسی سیاسی جماعت کا،یہ کروڑوں پاکستانیوں کی امانت ہے،اس پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ وزیراعظم نےپاکستان کےمیزائل پروگرام پرامریکی پابندیوں کوبےبنیاداوربلاجوازقراردیتےہوئےمستردکردیا۔ وزیراعظم نےامریکی پابندیوں پر اظہار مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے جو پابندیاں عائد کی ہیں اس کا کوئی جواز نہیں۔ پاکستان کےمیزائل پروگرام کامقصدکسی کےخلاف جارحیت نہیں بلکہ پاکستان کی دفاعی قوت میں اضافہ کرنا ہے یعنی اگر پاکستان کے خلاف خدانخواستہ کوئی کارروائی ہوتی ہے تو ہم اس کا دفاع کرسکیں۔ شہباز شریف نے کہادفتر خارجہ نے اس معاملے پر بھرپور جواب دیا ہے مگر ایک بات طے ہے کہ یہ …

مزید پڑھیں »