Home / ملک بھرمیں دھرنےختم

ملک بھرمیں دھرنےختم

sit in protest on Kurram issue

ویب ڈیسک ۔۔ کوہاٹ میں فریقین کےدرمیان امن معاہدہ ہونےپرمجلس وحدت مسلمین نے ملک بھر میں احتجاجی دھرنے ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصر عباس نے ہنگامی پریس کانفرنس میں ملک بھر میں تمام دھرنے ختم کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاراچنار میں دونوں فریقین کی رضامندی سے امن معاہدہ ہوگیاہے، اب بال حکومت کی کورٹ میں ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ کئی روز سے مجلس وحدت مسلمین نےکرم کی صورتحال پرکراچی ،لاہوراوراسلام آبادکے مختلف مقامات پر دھرنے دے رکھے تھے۔

یہ بھی چیک کریں

Bilawal Bhutto and Asif Zardari London meeting on Sindh provinces issue

سندھ کی تقسیم کےخلاف ڈٹےرہنےکاعزم، زرداری بلاول ملاقات

Saturday, 5 September 2026 | Web Desk پیپلزپارٹی سندھ کی تقسیم کےخلاف موقف پرڈٹی رہےگی۔ …