Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

غزہ میں بڑےانسانی المیےکاخدشہ

Israel bans UNRWA

ویب ڈیسک ۔۔ اسرائیلی وحشت وبربریت سےمتاثرہ لاکھوں فلسطینیوں کیلئےایک اورکڑاامتحان منہ کھولےکھڑاہوگیا۔ جی ہاں ، فلسطینی پناہ گزینوں کیلئےقائم کی گئی اقوام متحدہ کی ایجنسی انروانےحالیہ دنوں میں ایک فوری انتباہ جاری کیا ہے جس کےمطابق اسرائیل کی طرف سےاس کی امدادی سرگرمیوں پرممکنہ پابندی جنگ سےمتاثرہ لاکھوں فلسطینیوں کیلئےمزیدتباہ کن ثابت ہوگی ۔ انرواکےمطابق اسرائیلی پابندی کے نتیجے میں غزہ، مغربی کنارے اور مشرقی یروشلم میں لاکھوں فلسطینی پناہ گزینوں کو ضروری خدمات فراہمی بندہونےکاخدشہ ہے۔ ترک خبرایجنسی انادولونےانرواکی ترجمان جولیٹ توماکےبیان کاحوالہ دیاجس میں انہوں نےکہاکہ وقت تیزی سے گزر رہا ہے، کیونکہ یہ پابندی جنوری کے …

مزید پڑھیں »

عمران خان2025میں رہاہوجائیں گےلیکن ۔۔

Imran Khan release in 2025

ویب ڈیسک ۔۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان 2025میں جیل سےرہاہوجائیں گےتاہم سیاست میں ان کاکردارختم ہوجائےگا ۔ یہ بڑادعویٰ سندھ کےوزیربلدیات سعیدغنی نےکیاہے ۔ کہتےہیں تحریک انصاف کامستقبل ان کےاپنےہاتھ میں ہےلیکن یہ اپنابیڑہ غرق خودکرتےہیں ۔ سیاسی ومعاشی عدم استحکام پربات کرتےہوئےسعیدغنی نےکہاسیاسی عدم استحکام کافی حدتک ختم ہوچکا،جوتھوڑابہت ہےوہ رواں سال ختم ہوجائےگا۔ معاشی طورپر2025پاکستان کیلئےاچھاثابت ہوگا،ہمیں نئےسال میں ملک کیلئےبہترتوقعات رکھنی چاہئیں ۔

مزید پڑھیں »

پنجاب میں 700ملین ڈالرسرمایہ کاری کااعلان

Maryam Nawaz chinese delegation

ویب ڈیسک ۔۔ چینی کمپنی چینگڈو نے پنجاب میں آئی ٹی اورسمارٹ سٹی منصوبوں کیلئے700 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے عزم کااظہارکیاہے۔ اس بات کااظہاراسلام آباد میں پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی چینی وفد کی ملاقات کے دوران کیاگیا۔ وفد میں چینگڈو کے آئی سی ٹی حب کی جنرل کوآرڈینیٹر مسز اسکارلیٹ اور ہواوے کے ڈپٹی سی ای او مسٹریورے شامل تھے۔ مریم نوازنے اصولی طور پر اس سرمایہ کاری کی منظوری دی، جس سے صوبے میں متعدد اقدامات کی راہ ہموارہو گئی ۔ ایک ای-ٹیکسی سروس جلد متعارف کرائی جائے گی۔ اس کے …

مزید پڑھیں »

یواےای ورکرزکیلئےنئی ہیلتھ انشورنس کی تفصیلات

UAE health workers insurance

ویب ڈیسک ۔۔ یکم جنوری 2025 سےمتحدہ عرب امارات میں تمام نجی شعبے کےملازمین اورگھریلو ملازمین کیلئےبنیادی ہیلتھ انشورنس حاصل کرنا قانونی طور پرضروری ہو گیاہے۔ یہ اہم پالیسی تبدیلی بنیادی طور پر شارجہ، عجمان، ام القوین، رأس الخیمہ اور فجیرہ میں کام کرنے والے ملازمین کو متاثر کریں گی ۔ وزارتِ انسانی وسائل و اماراتی (ایم اوایچ آرای) نےاعلان کیاکہ ملک بھرمیں لازمی ہیلتھ بیمہ کانفاذ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ دسمبر 2024 میں دیگر حکومتی اداروں کے ساتھ مل کر کیا گیا، جس کا مقصد یہ ہے کہ تمام کارکنوں کو متحدہ عرب امارات میں ہیلتھ کیئرکی بنیادی …

مزید پڑھیں »

نومئی کے19مجرمان کی سزائیں معاف

9 May convicts pardon

ویب ڈیسک ۔۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سانحہ 9 مئی 2023 کے دوران دائر کی گئی رحم کی پٹیشنز میں سے 19 مجرمان کی سزاؤں میں معافی کا اعلان کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ مجموعی طور پر 67 مجرمان نے اپنی سزاؤں کے خلاف رحم کی پٹیشنز دائر کیں، جن میں سے 48 پٹیشنز کو قانونی کارروائی کے لیے ‘کورٹس آف اپیل’ میں نظرثانی کے لیے بھیجا گیا۔ تاہم، 19 مجرمان کی پٹیشنز کو خالصتاً انسانی بنیادوں پرمنظورکرلیاگیا۔ آئی ایس پی آر نے مزیدبتایاکہ دیگر رحم کی …

مزید پڑھیں »

ملک بھرمیں دھرنےختم

sit in protest on Kurram issue

ویب ڈیسک ۔۔ کوہاٹ میں فریقین کےدرمیان امن معاہدہ ہونےپرمجلس وحدت مسلمین نے ملک بھر میں احتجاجی دھرنے ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصر عباس نے ہنگامی پریس کانفرنس میں ملک بھر میں تمام دھرنے ختم کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاراچنار میں دونوں فریقین کی رضامندی سے امن معاہدہ ہوگیاہے، اب بال حکومت کی کورٹ میں ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کئی روز سے مجلس وحدت مسلمین نےکرم کی صورتحال پرکراچی ،لاہوراوراسلام آبادکے مختلف مقامات پر دھرنے دے رکھے تھے۔

مزید پڑھیں »

کالعدم ٹی ٹی پی کیلئے10ارب کامطالبہ

Khawaja Asif Defence Minister

ویب ڈیسک ۔۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کاتحریک طالبان پاکستان کےحوالےسےاہم انکشاف ۔ کہا افغان حکومت نےکالعدم ٹی ٹی پی کو افغانستان میں بسانے کے لیے 10 ارب روپے مانگے، میں نے ان سے کہا آپ گارنٹی دیں یہ لوگ واپس نہیں آئیں گے،میرےسوال پرانہوں نےچپ سادھ لی۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئےانہوں نےکہاپاکستان کے دفاع کو اندرونی خطرات ہیں،جہاں تک بیرونی خطرات کاتعلق ہےتوہم اس کیلئےپوری طرح تیارہیں اوراس کامقابلہ بھی کرسکتے ہیں۔ خواجہ آصف نےکہادہشت گردی کی بڑی وجہ وہ لوگ ہیں جوپی ٹی آئی دورمیں لاکربسائےگئے،میں اسمبلی میں تھاجب بریفنگ دی گئی …

مزید پڑھیں »

بچوں کیلئےنئےسکیورٹی فیچرزکاحامل ب فارم

new b form for children in Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر 10 سال سے زائد عمر کے بچوں کے لیے خصوصی سیکیورٹی فیچرز والے ب فارم متعارف کرانے کا فیصلہ ویب ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر تاریخ میں پہلی بار 10 سال سے زائد عمر کے بچوں کے لیے خصوصی سیکیورٹی فیچرزپرمشتمل ب فارم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ان نئے ب فارمز میں بچوں کے انگیوں کے نشانات اور تصاویرکوشامل کیاجائےگا۔ یہ اقدامات بچوں کی شناخت کی چوری اورغیرقانونی استعمال کوروکنے کے لیے اہم ہیں اورجعلی شناختی کارڈز، غیرقانونی پاسپورٹس اورانسانی سمگلنگ …

مزید پڑھیں »

کرم امن معاہدےپرسائن ہوگئے

Kurram Peace deal signed

ویب ڈیسک ۔۔ آخرکارکرم میں امن قائم ہوگیا ۔ کوہاٹ میں ہونےوالےگرینڈجرگےمیں فریقین نےاعلیٰ سول وعسکری حکام کی موجودگی میں معاہدے پردستخط کردیے۔ جرگہ رکن ملک ثواب خان نےامن معاہدےپردستخط کی تصدیق کی ہے۔ فریقین کی جانب سے45،45 افراد نےمعاہدےپردستخط کیے ہیں۔ دونوں اطراف کےبڑے14نکات پر مشتمل معاہدےپرمتفق ہوگئے۔ معاہدے کے تحت فریقین کےدرمیان سیزفائرکافیصلہ ہوگیا،دونوں جانب سےمورچےختم اوراسلحہ جمع کرایاجائےگا۔ جرگہ رکن نےکہاراستےکھولنے اور قیام امن کے لیے منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والوں کو حکومت کے حوالےکیا جائےگا۔امن وامان کویقینی بنانےکیلئےقانون نافذ کرنے والوں کے ساتھ مل کرکام کرنےپراتفاق ہواہے۔ معاہدےکےتحت نقصانات …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی اڑان – اڑان پاکستان پروگرام

Launch of Uraan Pakistan program

ویب ڈیسک ۔۔ وزیراعظم شہبازشریف نے2024کےآخری روزیعنی 31دسمبرکو پانچ سالہ قومی اقتصادی پروگرام” اُڑان پاکستان” پروگرام کااعلان کردیا۔ یہ پروگرام 2029تک محیط ہوگااوراس کےتحت پاکستان کی اکانومی کوون ٹریلین ڈالراکانومی بناناہے۔ اڑان پاکستان تقریب سے خطاب کرتےہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اس پروگرام کا محوربرآمدات پرمبنی ترقی ہے۔ ڈیفالٹ سےڈویلپمنٹ تک کاسفربہت دشوارگزاررہا، معاشی استحکام آگیاہے،اب ہمیں گروتھ کے طرف جانا ہے،ایکسپورٹ بڑھانےکیلئےہمیں کاروبارکیلئےسازگارماحول بناناہوگا۔ وزیراعظم نےکہاہمیں ماضی سےسیکھ کرآگےبڑھناہوگا،رونےدھونےکاکوئی فائدہ نہیں۔ شہبازشریف نےکہاپالیسی ریٹ کومزیدکم ہوناچاہیے،میرابس چلےتوٹیکسوں کودس پندرہ فیصدکرم کردوں تاکہ ٹیکس چوری نہ ہولیکن ابھی ہم ایسانہیں کرسکتےکیونکہ آئی ایم ایف پروگرام چل رہاہے۔ شہبازشریف نےکہامیں اس …

مزید پڑھیں »