Home / ن لیگ پرمذاکرات کوسبوتاژکرنےکاالزام

ن لیگ پرمذاکرات کوسبوتاژکرنےکاالزام

Govt PTI talks

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ ن کی قیادت مذاکرات کوسبوتاژکررہی ہے،خواجہ آصف مایوسی پھیلارہےہیں ۔ وزیراعظم ، وزرااوروزیراعلیٰ پنجاب بانی پی ٹی آئی کےخلاف پراپیگنڈہ کرتےرہتےہیں ۔ شوکت یوسفزئی کےالزامات ۔

شوکت یوسفزئی نےکہاپی ٹی آئی نہ کسی کےکہنےپرنہ کسی کےخوف سےبلکہ ملک کی خاطرمذاکرات کررہی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کےایک ٹویٹ سےان کی چیخیں نکل جاتی ہیں ۔ عمران خان کبھی بھی این آراونہیں لیں گے ۔ این آراولینےوالےاب راوئیونڈمیں آرام کررہےہیں ۔

رہنمان لیگ سینیٹرعرفان صدیقی نےمذاکرات میں تعطل کاذمہ دارپی ٹی آئی کوقراردےدیا ۔ کہابانی پی ٹی آئی نےٹویٹ میں وزیراعظم کیلئےجس طرح کالقب استعمال کیا،اس سےماحول خراب ہوتاہے ۔

یہ بھی چیک کریں

Six month deadline to the PM Shehbaz Sharif government.

حکومت کو6مہینےکی ڈیڈلائن؟

Monday, 3 August 2026 | Web Desk ملک کےمعروف تجزیہ کاراورسینئرصحافی منصورعلی خان نےموجودہ حکومتی …