Home / عمران خان2025میں رہاہوجائیں گےلیکن ۔۔

عمران خان2025میں رہاہوجائیں گےلیکن ۔۔

Imran Khan release in 2025

ویب ڈیسک ۔۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان 2025میں جیل سےرہاہوجائیں گےتاہم سیاست میں ان کاکردارختم ہوجائےگا ۔

یہ بڑادعویٰ سندھ کےوزیربلدیات سعیدغنی نےکیاہے ۔ کہتےہیں تحریک انصاف کامستقبل ان کےاپنےہاتھ میں ہےلیکن یہ اپنابیڑہ غرق خودکرتےہیں ۔ سیاسی ومعاشی عدم استحکام پربات کرتےہوئےسعیدغنی نےکہاسیاسی عدم استحکام کافی حدتک ختم ہوچکا،جوتھوڑابہت ہےوہ رواں سال ختم ہوجائےگا۔

معاشی طورپر2025پاکستان کیلئےاچھاثابت ہوگا،ہمیں نئےسال میں ملک کیلئےبہترتوقعات رکھنی چاہئیں ۔

یہ بھی چیک کریں

Rana Sanaullah reaction on Mohsin Naqvi statement on Geo TV program Aj Shahzeb Khanzada ke Sath

نوازشریف نےمحسن نقوی کوجواب دینےسےروک دیا

Tuesday, 4 August 2026 | Web Desk راناثنااللہ کہتےہیں نوازشریف نےمحسن نقوی کےبیان پرردعمل دینےسےمنع …