پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ سنیچر کو قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کریں گے۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے یہ اعلان جمعے کی شام میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ یاد رہے کہ پاکستان کے صدر عارف علوی نے سنیچر کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر رکھا ہے تاکہ وزیرِ اعظم عمران خان ایوان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر سکیں۔ سینیٹ انتخاب میں اسلام آباد کی نشست کو انتہائی اہم مقابلہ تصور کیا جا رہا تھا اور اس میں بظاہر پی ٹی آئی کے اپنے ارکان کی جانب سے …
مزید پڑھیں »چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کابوریابسترگول
ویب ڈیسک ۔۔ سینیٹ الیکشن کےبعدسینیٹ میں اپوزیشن اتحادکوحکومتی اتحادپربرتری حاصل ہوگئی ہے۔ جی ہاں تین مارچ کوہونےوالےسینیٹ الیکشن کےنتائج کےبعدسینیٹ میں حکومتی اتحادکےارکان کی تعداد 47 جبکہ اپوزیشن اتحادکےارکان کی تعداد53ہوگئی ہے۔ یوں ایوان بالایعنی سینیٹ میں اپوزیشن اتحادکوحکومتی اتحادپر6ووٹوں کی برتری حاصل ہوگئی ہےاوراس برتری کےبعدچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کابوریابسترگول ہونےکی راہ ہموارہوگئی ہے۔ ممکنہ طورپریوسف رضاگیلانی کونیاچیئرمین سینیٹ بنایاجائےگا۔
مزید پڑھیں »سینیٹ الیکشن : حکومت کوبڑی عدالت سےبڑاجھٹکالگ گیا
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سپریم کورٹ کاتاریخی فیصلہ آگیا۔ جی ملک کی سب سےبڑی عدالت نےسینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سےکرانےسےمتعلق دائرصدارتی ریفرنس پراپنی رائےدیتےہوئےکہاہےکہ سینیٹ الیکشن آئین کےمطابق خفیہ رائےشماری کےذریعےہی ہونگے۔ سپریم کورٹ نےاپنی رائےمیں کہاکہ سینیٹ الیکشن آئین کےتابع ہیں لہٰذا یہ الیکشن آئین کےمطابق ہوں گے۔ صدارتی ریفرنس پرعدالت عظمیٰ کی رائےچارایک کی اکثریت سےآئی ۔ جسٹس یحییٰ آفریدی نےدیگرچارججوں کی رائےسےاختلاف کیا۔ عدالت نے اپنی رائے میں کہا ہےکہ الیکشن کوشفاف بناناالیکشن کمیشن کی ذمہ داری اوروہ اس مقصدکیلئےٹیکنالوجی کااستعمال کرےاوریقینی بنائےکہ الیکشن کی شفافیت برقراررہے۔ تمام ادارے الیکشن کمیشن کےساتھ تعاون کے پابند ہیں۔۔ عدالتِ عظمیٰ …
مزید پڑھیں »دھاندلی تحقیقات ری پولنگ سےزیادہ اہم ، نوازشریف
ویب ڈیسک ۔۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کہتےہیں ڈسکہ کےضمنی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات اس حلقےمیں وہاں دوبارہ پولنگ کروانےسے کہیں زیادہ ضروری ہے۔ سوشل میڈیاپراپنےویڈیو بیان میں نواز شریف کاکہناتھاحال ہی میں ڈسکہ میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹ چوروں کی نشاندہی، سزاؤں کے تعین اورانصاف پرمبنی فیصلہ قانون کی پاسداری ہے۔ انہوں نےخراج تحسین پیش کیاکہ الیکشن کمیشن نےجرات و بہادری کےبیلٹ باکس چوری کرنےوالوں کوسزائیں سنائیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ قوم جلد از جلد ان سزاؤں پر عمل ہوتا دیکھےاوراس بات کا سراغ لگایا جانا چاہیے کہ یہ سازش کس …
مزید پڑھیں »ایساعمرچورجسےدیکھ کربڑےبڑےچورشرماجائیں
ویب ڈیسک ۔۔ بہت سےلوگوں کےبارےمیں کہاجاتاہےکہ وہ عمرچورہیں لیکن کچھ عمرچورایسےہوتےہیں کہ جنہیں دیکھ کرخودعمرچوربھی شرماجائیں۔ سنگاپور سے تعلق رکھنے والے فوٹو گرافر چوانڈو ٹان اپنی اسی خاصیت کی وجہ سےدنیابھرکی توجہ حاصل کرچکےہیں ۔ آپ کیاکوئی بھی انہیں دیکھ کران کی اصل عمرکےبارےمیں اندازہ نہیں لگاسکتا۔ آپ سب یہ جان کرحیران رہ جائیں گے کہ چوانڈوٹان سنگاپورمیں 1967 میں پیداہوئے اوراس طرح ان کی عمر 54بنتی ہےلیکن انہیں دیکھ کرلگتاہےوہ تیس سال سےزیادہ کےنہیں ۔ ایک انٹرویومیں انہوں نےبتایاکہ دوستوں کے کہنے پرانسٹاگرام اکاؤنٹ بنایا تھا، کیونکہ دوستوں کا کہنا تھا کہ آج کے صارفین یہ جاننا چاہتے …
مزید پڑھیں »فحش فلمیں بنانےوالی بھارتی اداکارہ کی کارستانیاں
ویب ڈیسک ۔۔ فحش فلمیں بنانےاورانہیں آن لائن فروخت کرنےکےالزام میں گرفتارہونےوالی معروف بھارتی اداکارہ گیہاناواسستھ کوعدالت نےجسمانی ریمانڈپرپولیس کےحوالےکردیاہے۔ گیہاناکوچندروزپہلےممبئی پولیس کی کرائم برانچ نےفحش فلمیں بنانے اور ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر نے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ عدالت میں پولیس نےجورپورٹ جمع کرائی ہےاس کےمطابق اس دھندےمیں اداکارہ اکیلی نہیں بلکہ پورا گینگ ملوث ہے۔ گینگ میں پروڈیوسر و ڈائریکٹر، گرافک ڈیزائنر، اداکار اور کیمرہ مین سمیت دیگر شامل ہیں جنہیں گرفتارکرلیاگیاہے۔ پولیس چالان کےمطابق ادا کارہ انڈسٹری میں آنے والی نئی اداکاراؤں کو کام کا جھانسہ دیکر فحش فلمیں بناتی تھی ۔ گیہاناکاشکاربننےوالی کچھ …
مزید پڑھیں »کسان احتجاج ، بھارتی اداکاروں کوشٹ اپ کال
ویب ڈیسک ۔۔ بھارتی عوام کےبارےمیں عام تاثریہ ہےکہ وہ اپنےسیلیبریٹیزسےبہت پیارکرتےہیں ۔ یہ تاثربہت حدتک درست بھی ہےلیکن دہلی اورملک کےدیگرحصوں میں چلنےوالےکسان احتجاج میں مودی سرکاری حمایت کےبعدعوام نےبڑےبڑےبالی وڈاداکاروں کی بینڈبجاکررکھ دی اوربہت سوں شٹ اپ کال تک دےدی ۔ عوام کی جانب سےاس غیرمتوقع اورسخت ردعمل کےبعداب بھارتی اداکار اور کرکٹرز نے بھی کچھ کچھ بولناشروع کردیا ہے۔بالی وڈ کے سپراسٹار سلمان خان کا موقف سب جاننا چاہ رہے تھے،یہ موقف اب سامنے آگیا ہے، جسےسب حیران رہ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان سے ممبئی میں ایک شو کے دوران کسانوں احتجاج سے متعلق …
مزید پڑھیں »جیف بیزوس کامستعفی ہو نےکااعلان
ویب ڈیسک ۔۔ آن لائن کاروبارمیں دنیا کی معروف ترین کمپنی ایمازون کے بانی جیف بیزوس نےسی ای اوکےعہدےسےمستعفی ہونےکا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیاکےمطابق جیف بیزوس نےاس سال کے آخر تک اپنا عہدہ چھوڑدینےکااعلان کیاہےاورکہاہےکہ ان کی جگہ کلاوڈبزنس کےنگران اینڈی جیسی کو ایمازون کا سی ای او بنایا جائے گا۔ واضح رہےکہ جیف بیزوس سی ای او کےعہدے سے مستعفی اس لئےہورہےہیں تاکہ وہ کمپنی کے میڈیا اور خلائی پروگراموں سے متعلق بعض اہم منصوبوں پر زیادہ توجہ دے سکیں۔ ایمازون کے بانی جیف بیزوس کا شمار دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں دوسرے نمبر پر …
مزید پڑھیں »کپل شرما شوکیوں بندہوا؟ کپل نےخودبتادیا
ویب ڈیسک ۔۔ معروف بھارتی کامیڈین کپل شرماالمعروف کپوشرما نے اپنا شو دی کپل شرماشوبندہونےپرپیداہونےوالی انگنت افواہوں کاسلسلہ ختم کرتےہوئےشو آف ایئر ہونے کی اصل وجہ سوشل میڈیا پر صارفین کوبتادی۔ واضح رہےکہ کچھ روزپہلےاطلاعات سامنے آئی تھیں کہ کپل شرما کا کامیڈی شو بند ہوگیا ہے جس کی ممکنہ وجہ ان کا نیٹ فلیکس کا ساتھ معاہدہ اور شو کا آئندہ سیزن ہے۔ تاہم اب سوشل میڈیا صارفین کے سوالات کاجواب دیتے ہوئےکپل شرما نےشو بند ہونے کی وجہ بتاتےہوئےمداحوں کو ایک خوشخبری بھی سنائی۔ اُن سے ایک صارف نےپوچھاکہ آپ اپنا شو آف ایئر کیوں کر رہے ہیں؟ …
مزید پڑھیں »میلانیااورایوانکامیں جھگڑےشروع
ویب ڈیسک ۔۔ کہتےہیں امریکا کی سابق خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ اورصدرٹرمپ کی بیٹی ایوانکامیں لڑائی جھگڑےشروع ہوگئےہیں اوردونوں ٹرمپ کی ہارکاذمہ دارایک دوسرےکوقراردےرہی ہیں۔ میڈیاکےذریعےسامنےآنےوالی خبروں کےمطابق سوتیلی ماں اورسوتیلی بیٹی کےدرمیان ناخوشگوارتعلقات کی باتیں زبان زدعام وخاص تھیں تاہم اب یہ کہاجارہا ہےکہ ان ناخوشگوارتعلقات میں ٹرمپ کی مدت صدارت کے خاتمےنےآگ سی لگادی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ دونوں کے درمیان تعلقات اس قدرخراب ہوچکےہیں کہ وہ اب ایک ساتھ بھی رہنا نہیں چاہتیں۔ ایوانکا ٹرمپ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سب سے زیادہ جانی پہچانی بیٹی ہیں۔ وہ سیاست میں دلچسپی …
مزید پڑھیں »