Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں میچ پڑگیا

Bilawal and Maryam Nawaz

ویب ڈیسک ۔۔ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرکس جماعت سےہوگا؟ مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی میں میچ پڑگیا۔ ذرائع کےمطابق پیپلزپارٹی نے سینیٹ میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کا فیصلہ کیا ہےاورذرائع کےمطابق پیپلزپارٹی نے سینیٹ میں شیری رحمٰن کو اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اے این پی اور بی این پی مینگل نے پیپلز پارٹی کو حمایت کی یقین دہانی کروا دی ہے۔ سینیٹ میں پیپلزپارٹی کے پاس اپنے 21ووٹ ہیں،جبکہ اے این پی اور بی این پی مینگل کے سینیٹ میں دودوارکان ہیں۔ ذرائع کےمطابق پیپلزپارٹی 25 سینٹرز کے دستخط والی درخواست …

مزید پڑھیں »

اپوزیشن نے حکومت کامطالبہ رد کردیا

Mariyam Aurangzeb

ویب ڈیسک ۔۔ الیکشن کمیشن سےمستعفی ہونےکامطالبہ کرنےپراپوزیشن جماعتوں کی جانب سےحکومت کےخلاف سخت ردعمل سامنےآیاہے۔ میڈیاسےبات کرتےہوئےترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نےاس مطالبےکوالیکشن کمیشن پرحملہ قراردیااورکہاکہ ڈسکہ کےضمنی الیکشن پرالیکشن کمیشن کےفیصلےکےبعدتحریک انصاف الیکشن کمیشن سےذرابھی خوش نہیں اوروہ ریاست کےاس ادارےکودباومیں لاناچاہتےہیں ۔ انہوں نےکہاکہ ہم بطورجماعت تحریک انصاف کےاس مطالبےکوردکرتےہیں ۔ عوامی نیشنل پارٹی کےمطابق تحریک انصاف نیب کی طرح الیکشن کمیشن کوبھی یرغمال بناناچاہتی ہے۔ انہوں نےالیکشن کمیشن سےمطالبہ کیاکہ جلدسےجلدفارن فنڈنگ کیس کافیصلہ سنایاجائے۔ سینئرصحافی سہیل وڑائچ نےاس مطالبےکوالیکشن کمیشن کودباومیں لانےکاحربہ قراردیا۔

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن سےمستعفی ہو نےکامطالبہ

Pakistani Education Minister

ویب ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف حکومت نےالیکشن کمیشن آف پاکستان سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا۔ وفاقی وزراء شبلی فراز اور فواد چوہدری کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمودکاکہناتھاکہ الیکشن کمیشن ناکام ہو چکا،اسے جس نیوٹرل ایمپائر کا کرداراداکرناچاہیے،وہ نہیں کرپارہا،اس لیےچیف الیکشن کمشنراورتمام ممبران اجتماعی استعفےدیں۔۔ وفاقی وزیرشفقت محمودکےمطابق لوگوں کاالیکشن کمیشن پرسےاعتماداٹھ چکا ہے،اس لئےنیا الیکشن کمیشن بنناچاہیےجس پرسب کواعتماد ہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ عام انتخابات ڈھائی سال بعد ہوں گے جب کہ ضمنی الیکشن ہوتے رہتے ہیں لیکن الیکشن کمیشن پر اعتماد ہونا چاہیے۔ تحریک انصاف قومی اسمبلی اور سینیٹ میں …

مزید پڑھیں »

پی ڈی ایم کے7ووٹ کیونکرمستردہو ئے؟

Senate of Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ چیئرمین سینیٹ کےانتخاب میں7مسترد شدہ ووٹوں کےمعاملےکاڈراپ سین ہوگیا۔ جیونیوزکی رپورٹ کےمطابق جن سات سینیٹرزنےیوسف رضاگیلانی کےنام پرمہرلگائی انہیں ایساکرنےکیلئےخودپی ڈی ایم قیادت نےکہاتھا۔ پی ڈی ایم ذرائع کے مطابق پی پی پی اور پی ڈی ایم کے جن 7 سینیٹرز کے ووٹ مسترد ہوئے ان پر پہلے سے شبہ تھا۔ ذرائع کاحوالہ ددیتےہوئےچینل نےرپورٹ کیاکہ ساتوں سینیٹرز نے جان بوحھ کر یوسف رضا گیلانی کے نام پر مہر لگائی تھی، ان 7 ارکان کو پی ڈی ایم قیادت کی جانب سے کہا گیا تھا کہ یوسف رضا گیلانی کے نام پر مہر لگائیں تاکہ ثابت ہو …

مزید پڑھیں »

مریم نوازکی ضمانت منسوخ کی جائے،نیب کی درخواست

Maryam Nawaz Sharif

ویب ڈیسک ۔۔ نیب لاہور نےمریم نواز کی ضمانت خارج کروانے کےلیےلاہور ہائیکورٹ سےرجوع کرلیاہے۔ درخواست میں چیئرمین نیب پراسیکیوٹرکےتوسط سےموقف اختیارکیاہےکہ مریم نوازضمانت کےبعدسےمسلسل ریاستی اداروں کےخلاف بیان بازی میں مصروف ہیں اوراس کےعلاوہ اپنےخلاف مقدمات میں نیب سےتعاون بھی نہیں کررہیں ۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ مریم نواز لاہور ہائیکورٹ سے چوہدری شوگر ملز اور منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت پررہا ہیں اور وہ چوہدری شوگرملز سمیت دیگر انکوائریزکےسلسلےمیں تحقیقات میں تعاون نہیں کررہیں، مریم نوازکو چوہدری شوگر ملز کیس میں دستاویزات طلبی کے لیے 10 جنوری 2020 کو نوٹس بھجوائے گئے تھے ، …

مزید پڑھیں »

سینیٹ چیئرمین کاالیکشن ،پولنگ بوتھ میں خفیہ کیمروں کاانکشاف

Hidden Camera

ویب ڈیسک ۔۔ سینیٹ چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن سےپہلےاپوزیشن کےسنگین الزامات نےپورےملک میں کھلبلی مچادی اورپورےالیکشن پروسیس پرسوالیہ نشان کھڑےکردئیے۔ جی ہاں ن لیگ کےڈاکٹرمصدق ملک اوربلاول بھٹوکےترجمان مصطفیٰ نوازکھوکھرکےمطابق آج صبح جب وہ سینیٹ چیئرمین کےالیکشن کیلئےبنائےگئےپولنگ بوتھ میں گئےتوانہوں نےدیکھاوہاں خفیہ طورپرکیمرےلگائےگئےتھےتاکہ یہ دیکھاجاسکےکہ کس نےکسےووٹ ڈالا۔ میڈیاسےبات کرتےہوئےمصدق ملک کاکہناتھاکہ حکومت نےسینیٹ چیئرمین کےالیکشن کوڈسکہ نمبرٹوبنانےکی کوشش کی ۔ انہوں نےسپریم کورٹ اورالیکشن کمیشن سےمطالبہ کیاکہ معاملےکی مکمل تحقیقات کرائی جائیں اوراس سب کےپیچھےموجودماسٹرمائنڈکوقرارواقعی سزادی جائے۔ ترجمان بلاول بھٹومصطفیٰ نوازکھوکھرنےکہاکہ الیکشن چوری کرنےکایہ منصوبہ تھاجوپکڑاگیا ۔ انہوں نےکہا کہ سیکریسی آف الیکشن کوخراب کرناقانونی طورپرجرم …

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن کاحکومت اوراپوزیشن کوصاف جواب

Election Commission Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ الیکشن کمیشن سےایک ہی روزمیں حکومت اوراپوزیشن کےخلاف تابڑتوڑفیصلے۔ اس سلسلےمیں سب سےبڑااوراہم فیصلہ یوسف رضاگیلانی کےحوالےسےآیا،جس میں الیکشن کمیشن نےپیپلزپارٹی سےتعلق رکھنےوالےسابق وزیراعظم کی کامیابی کانوٹیفکیشن روکنےکی درخواست مستردکردی ۔ یہ درخواست تحریک انصاف کی ملیکہ بخاری،کنول شوزب اورفرخ حبیب کی جانب سےدائرکی گئی تھی ۔ اس درخواست میں ویڈیو اسکینڈل کی بنیاد پر یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی استدعا کی گئی تھی۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کو نااہل قرار دینے کی درخواست کو 22 مارچ کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد …

مزید پڑھیں »

ڈسکہ میں ضمنی الیکشن اب 10اپریل کوہوگا

Supreme Court of Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ ضمنی انتخاب کی تاریخ تبدیل کردی۔ اس حلقےمیں پولنگ اب 18کی بجائے10اپریل کوہوگی ۔ الیکشن کمیشن کےمطابق پولنگ کی تاریخ میں تبدیلی الیکشن شفاف اورانتظامی امورفول پروف بنانےکیلئےکی گئی۔ دوسری جانب سپریم کورٹ نےاین اے 75 ڈسکہ کاضمنی الیکشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت کرتےہوئےالیکشن کمیشن سے ریکارڈ طلب کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کےاس حلقےسےامیدوارعلی اسجدملہی نےدرخواست دائرکی اوراستدعاکی کہ انکےحلقےمیں الیکشن کمیشن کےدوبارہ الیکشن کرانےکےحکم کوکالعدم قراردیاجائے۔ درخواست گزارکےمطابق دوبارہ الیکشن کی بجائےاس حلقےکے نتائج کا اعلان …

مزید پڑھیں »

چیئرمین سینیٹ کیلئےیوسف رضاگیلانی پی ڈی ایم کےمشترکہ امیدوارنامزد

Syed Yousaf Raza Gillani

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نےسابق وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی کومتفقہ طورپرسینیٹ چیئرمین کےالیکشن میں اپناامیدوارنامزدکردیاہے۔ اتوارکےروزاسلام آبادمیں ہونےوالےپی ڈی ایم کےاجلاس میں مولانافضل الرحمان کی زیرصدارت اس موضوع پرمشاورت ہوئی جس کےبعدسب نےیوسف رضاگیلانی کےنام پراتفاق کیااورانہیں اپنامتفقہ امیدوارنامزدکیا۔ اس موقع پربات کرتےہوئےیوسف رضاگیلانی نےپی ڈی ایم جماعتوں کاشکریہ اداکیااورکہاکہ وہ ان کےاعتمادپرپورااترنےکی بھرپورکوشش کریں گے۔

مزید پڑھیں »

پاوری گرل نےاپنی فوٹوکاپی ڈھونڈنکالی

Dananeer Mubeen

ویب ڈیسک ۔۔ حال ہی میں اپنی چندسیکنڈزکی ویڈیوسےشہرت پانےوالی پاوری گرل دنانیر مبین نےپاکستانی ڈراموں کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کو اپنی فوٹو کاپی قرار دے دیا۔ انسٹاگرام پردنانیرمبین نےاداکارہ ہانیہ عامر کے ہمراہ اپنی دلکش سیلفی شیئر کی اوراپنی انسٹا اسٹوری کے کیپشن میں لکھا کہ آخرکار! میری اپنی فوٹو کاپی ہانیہ عامر سے ملاقات ہوگئی لیکن وہ مجھ سے کہیں زیادہ خوبصورت ہیں۔ اُن کامزیدیہ لکھناتھاکہ یہ ایک بہت بڑی نعمت ہے کہ جب آپ کی ملاقات ایسے لوگوں سے ہوتی ہے جو ناصرف ظاہری بلکہ اندرونی طور پر بھی خوبصورت ہوں۔ ہانیہ عامر کا شمار اُنہی …

مزید پڑھیں »