مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سینئراینکرپرسن اورصحافی سلیم صافی کہتےہیں پاکستان کےعسکری حلقے9مئی کوفوجی تنصیبات کےجلاءوگھیراءواورشہداکی یادگاروں کی توہین کوپاکستان کانائن الیون سمجھتےہیں۔ وہ جیونیوزکےپروگرام آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں بات کررہےتھے۔ سلیم صافی کےمطابق 9مئی کوجوکچھ ہوااس کی منصوبہ بندی زمان پارک میں ہوئی۔ جب ریاست پرحملہ ہوتاہےتوردعمل یقینی طورپرغیرمعمولی ہوتاہے۔ سلیم صافی کاکہناتھاکہ آنےوالےدنوں میں جہانگیرترین اہم ترین بننےوالےہیں۔ انہوں نےحیرت انگیزانکشاف کرتےہوئےبتایاکہ جہانگیرترین سےحال ہی میں ہونےوالےملاقات میں انہیں پتاچلاکہ تحریک انصاف کےبڑےبڑےنام اڑنےکوتیاربیٹھےہیں۔ اسی بنیادپرکہاجاسکتاہےکہ آنےوالےدنوں میں عمران خان سیاسی طورپرتنہارہ جائیں گے۔ عمران خان اورالطاف حسین کامستقبل ایک جیسادکھائی دیتاہے۔ سلیم صافی کےمطابق عمران خان کی حرکتوں …
مزید پڑھیں »پاکستان
تحریک انصاف کو1دن میں2بڑےدھچکے
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کیلئےیہ کہاجائےکہ گرمیوں میں اس پارٹی کوپت جھڑکاسامناہےتوہرگزغلط نہ ہوگا۔ ایک کےبعدایک رہنماپارٹی ایسےچھوڑرہاہےجیسےخزان کےموسم میں درختوں پرلگےسوکھےپتے۔ بدھ کی رات کوہونےوالی پریس کانفرنس میں اسدعمربطورسیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اورکورکمیٹی ممبرکی حیثیت سےاستعفیٰ دےدیا،تاہم انہوں نےواضح کیاکہ وہ پارٹی عہدےچھوڑرہےہیں،پارٹی نہیں۔ نیشنل پریس کلب اسلام آبادمیں میڈیاسےبات کرتےہوئےاسدعمرنےکہاکہ انہیں10مئی کوگرفتارکیاگیااورتب سےاب تک وہ قیدتنہائی میں تھے۔ انہوں نےکہاکہ نومئی کوجوواقعات ہوئےوہ ملک کیلئےخطرناک ہیں، جوبھی ہواوہ قابل مذمت ہےاوران واقعات کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے۔ بےگناہ افرادکوچھوڑاجائےجبکہ ذمہ داروں کوسخت سزادی جائے۔ اسد عمر کا کہنا تھا9 مئی کے بعد میرے لیے ممکن …
مزید پڑھیں »خدیجہ شاہ کی گرفتاری کیسےہوئی؟اہم انکشافات
ویب ڈیسک ۔۔ جناح ہاوس پرحملےمیں مبینہ طورپرملوث ملزمہ خدیجہ شاہ کی گرفتاری کےحوالےسےمعروف صحافی عمرچیمہ نےانتہائی حیران کن انکشافات کئےہیں۔ اپنےوی لاگ میں عمرچیمہ کہتےہیں کہ خدیجہ شاہ کی گرفتاری میں ملک کےنامورصحافی،اینکرپرسن اورپی سی بی کےسربراہ نجم سیٹھی نےاہم کرداراداکیاہے۔ عمرچیمہ کےمطابق یہ نجم سیٹھی تھےجنہوں نےخدیجہ شاہ کی فیملی کوآمادہ کیاکہ وہ خدیجہ کوگرفتاری دینےکیلئےکہیں۔ نجم سیٹھی کےاس حوالےسےسرگرم ہونےکےبعدہی خدیجہ شاہ نےسی آئی اےاقبال ٹاون میں جاکراپنی گرفتاری پیش کی۔ اس حوالےسےعمرچیمہ نےمزیدبتایاکہ ممکنہ طورپرنجم سیٹھی نےخدیجہ شاہ کیلئےحکومت سےبھی نرمی کی یقین دہانی لی ہوگی۔ عمرچیمہ کےمطابق پولیس نےخدیجہ شاہ کوگرفتاری دینےپرمجبورکرنےکیلئےان کےشوہرکوبھی پکڑرکھاتھا،اسی دوران …
مزید پڑھیں »خدیجہ شاہ نےگرفتاری دےدی
ویب ڈیسک ۔۔ 9 مئی کے واقعات میں قانون نافذکرنےوالےاداروں کومطلوب سابق آرمی چیف جنرل آصف نوازجنجوعہ کی نواسی خدیحہ شاہ نےبالاخر23مئی کی شام پولیس کوگرفتاری دےدی۔ انہوں نےسی آئی اےماڈل ٹاون میں جاکرگرفتاری پیش کی۔ انہیں باقاعدہ گرفتارکرلیاگیاہے۔ اس سےپہلےجیونیوزکی خبرکےمطابق پولیس حراست میں موجودخدیحہ شاہ کےشوہرکی مخبری پرپولیس نےلاہورکےعلاقےگلبرگ کےایک اپارٹمنٹ میں چھاپہ مارالیکن پولیس کےآنےسےچندمنٹ پہلےخدیحہ وہاں سےفرارہوچکی تھیں۔چھاپہ مارنےپرپتاچلاکہ وہ اپارٹمنٹ کسی اورکانہیں بلکہ جہانگیرترین کی بیٹی مہرترین اوران کےشوہرعمرشیخ کی ملکیت ہے۔ ایک طرف اپنےآڈیوپیغام میں پولیس کےسامنےسرنڈرکرنےکےاعلان کےباوجودخدیجہ شاہ تاحال مفرورہیں تودوسری طرف انہیں بچانےکیلئےملک کی نامورشخصیات سرتوڑکوششوں میں لگ گئی ہیں۔ خدیجہ شاہ …
مزید پڑھیں »پرویزالہیٰ جلدعمران کوچھوڑدینگے؟
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ کہتےہیں ان کےخیال میں آنےوالےدنوں میں چودھری پرویزالہیٰ بھی عمران خان کوچھوڑجائیں گے۔ سماٹی وی پراینکرپرسن طلعت حسین کےپروگرام ریڈلائن میں بات کرتےہوئےراناثنااللہ نےایک سوال کےجواب میں کہاکہ چودھری وجاہت حسین بھی توگرین سگنل ملنےپرواپس ق لیگ میں آگئےہیں ، اسی طرح اگرتوچودھری پرویزالہیٰ کوبھی چودھری شجاعت نےگرین سگنل دےدیاتووہ واپس آنےمیں دیرنہیں لگائیں گے۔ چودھری فوادحسین کےبارےمیں پوچھےگئےسوال پرکہ کیاانہوں نےپی ٹی آئی کوچھوڑدیاہے؟ راناثنااللہ کاکہناتھاکہ بہت سےلوگ عمران خان کواعلانیہ چھوڑدینگےاوربہت سےایسےبھی ہیں جوبھلےانہیں اعلانیہ نہ چھوڑیں لیکن خاموشی سےچھوڑجائیں گے۔ راناثنااللہ نےکہاکہ تحریک انصاف سے9مئی کوجوبھی ہوا،انہیں اس کےردعمل کااندازہ نہیں …
مزید پڑھیں »جناح ہاءوس میں دیوارندامت بنانےپرغور
ویب ڈیسک ۔۔ اعلیٰ حکام جناح ہاوس لاہورمیں ایک عدد”دیوارندامت”بنانےپرغورکررہےہیں۔ اس دیوارپر9مئی کےروزجناح ہاوس پرحملہ کرنےاوروہاں توڑپھوڑکرنےوالوں کی تصاویرلگائی جائیں گی۔ جنگ میں شائع ہونےوالی معروف صحافی انصارعباسی کی خبرکےمطابق کورکمانڈرلاہورکی تباہ حال اورجلی ہوئی رہائشگاہ (جناح ہاوس) میں ایک دیوارایسی بھی ہوگی جسےمرمت نہیں کیاجائےگااوراسےاسی حالت میں رکھاجائےگاجیسی یہ اب ہے۔ یہ سب کرنےکامقصدیہ ہےکہ جلی ہوئی دیوارپر9 مئی کے حملہ آوروں اور منصوبہ سازوں کی تصویریں لگائی جائیں گی۔ اس خاص دیوارکےعلاوہ جناح ہائوس کے دیگر حصوں کی تعمیرومرمت کرکےاصل حالت میں بحال کئےجانےکاامکان ہے۔ یہ دیوارندامت اس تاریخی عمارت کامستقل حصہ ہوگی تاکہ 9مئی کوجناح ہاوس میں …
مزید پڑھیں »آڈیولیکس: تحقیقات کیلئےاعلیٰ عدالتی کمیشن قائم
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وفاقی حکومت کاآڈیولیکس کی تحقیقات کومنطقی انجام تک پہنچانےکافیصلہ۔ 3رکنی اعلیٰ جوڈیشل کمیشن تشکیل دےدیا۔ سپریم کورٹ کےسینئرترین جسٹس فائزعیسیٰ کمیشن کےسربراہ ہونگےجبکہ بلوچستان اوراسلام آباد ہائیکورٹس کے چیف جسٹسزکمیشن کےارکان ہونگے۔ کمیشن اعلیٰ عدلیہ کےحوالےسے لیک ہونے والی آڈیوزکی تحقیقات کرکےپتاچلائےگاکہ یہ آڈیو لیکس درست ہیں یا من گھرٹ؟ تحقیقات 30روزکےاندرمکمل کی جائیں گی اورکمیشن اپنی رپورٹ وفاقی حکومت کو پیش کرے گا۔ یہ تحقیقات حالیہ دنوں میں سامنےآنےوالی آڈیولیکس کی چھان بین کیلئےکی جائیں گی۔ تحقیقات میں وکیل اورصحافی کے درمیان بات چیت کی آڈیو لیک کی تحقیقات ہونگی۔ سابق چیف جسٹس اور وکیل کےدرمیان …
مزید پڑھیں »شیری مزاری کی گرفتاری،اسلام آبادہائیکورٹ برہم
ویب ڈیسک ۔۔ پی ٹی آئی رہنماشیریں مزاری کی اسلام آبادمیں پنجاب پولیس کےہاتھوں گرفتاری پراسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کااظہاربرہمی۔ آبدیدہ ہوگئے،آئی جی اسلام آبادکوتوہین عدالت کانوٹس جاری۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتےہوئےکہاکہ حکومت نےعدالتی رٹ کوشکست دینےکی کوشش کی ہے۔ عدالتی احکامات کےساتھ جوکچھ ہورہاہےاسےدیکھتےہوئےہم ملک کوسویلائزڈکہہ سکتےہیں؟ جسٹس میاں گل اورنگزیب نےمزیدکہاکہ عدالتوں کے خلاف ایک مہم لانچ کی گئی،آج جولوگ یہ مہم چلارہےہیں کل وہ انہی عدالتوں سےریلیف لے رہے تھے۔ یہ وقت گزر جائے گا لیکن اس کے اثرات ملک پر برقراررہیں گے۔ اس دوران …
مزید پڑھیں »جاویدچودھری اورحبیب اکرم میں تلخ جملوں کاتبادلہ
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ معروف اینکرپرسن جاویدچودھری اورحبیب اکرم کےدرمیان لائیوٹاک شوکےدوران گرماگرم بحث چھڑگئی اورسخت جملوں کاتبادلہ ہوا۔ ایکسپریس نیوزپرجاویدچودھری کےپروگرام کل تک میں اینکرپرسن نےسینئرتجزیہ کاراورصحافی حبیب اکرم سےپوچھاکہ 9مئی کےہنگاموں میں ملوث لوگوں کی سی سی ٹی وی کی مددسےشناخت ہوچکی ہے،پکڑےجانےوالےاعتراف کررہےہیں کہ انہیں واٹس ایپ کےذریعےپیغامات بھیجےگئے، ہم جذبات کی رومیں بہہ گئےاورہم سےوہ سب ہوگیا۔ کیاایسےلوگوں کومعاف کردیناچاہیے؟ حبیب اکرم نےجاویدچودھری کےاس سوال کےجواب میں کہاکہ پولیس حراست میں کسی ملزم کےبیان کی قانونی حیثیت نہیں ہوتی۔ ملوث افرادکوضرورسزاملنی چاہیےلیکن وہ لوگ جوکسی قسم کی توڑپھوڑمیں ملوث نہیں اورمحض اس وجہ سےپکڑےگئےکہ وہ اس وقت …
مزید پڑھیں »امریکی ویزافیس میں اضافہ ۔۔
ویب ڈیسک ۔۔ اسلام آبادمیں امریکی ایمبیسی نےمختلف کیٹگریزکیلئےویزا فیس میں اضافے کا اعلان کیاہے۔ ویزافیس میں کی گئی تبدیلیوں کااطلاق 30 مئی 2023 سےہوگا۔ ویزافیس کےنظرثانی شدہ سٹرکچرکےتحت امریکی وزیٹرویزوں اوردیگر نان پٹیشن پرمبنی (نان امیگرنٹ ویزا) کے لیے درخواست کی فیس 160ڈالر سے بڑھ کر185 ڈالرہو جائے گی۔ سیاحت، کاروباری دوروں اور طبی علاج کے لیے ویزافیس بھی اسی مدمیں رکھی گئی ہے۔ پٹیشنزکی بنیادپرمبنی ویزوں جیسےکہ ایچ، ایل،او،پی،کیو،اورآرویزا فیس 190ڈالرسے205ڈالرتک بڑھ جائے گی۔ یہ ویزے عام طورپرخصوصی مہارت کے حامل افراد، امریکی کمپنی میں ٹرانسفرہونے والے یا ثقافتی تبادلے کے پروگراموں میں حصہ لینے والے افرادکودئیےجاتے ہیں۔ …
مزید پڑھیں »