پاکستان

باہرنکالو ۔۔ عمران جیل میں پریشان ہوگئے

Imran Khan in Jail?

ویب ڈیسک ۔۔ عمران خان کےحوالےسےسوشل میڈیاپربہت سی خبریں اورتصویریں چلائی گئیں جن میں انہیں جیل میں نمازپڑھے،کتاب پڑھتےاورمطمئین دکھایاگیاہے۔ تاہم اٹک جیل کےذرائع کےمطابق ایساکچھ بھی نہیں ۔ سوشل میڈیاپرجوبھی عمران خان کےحوالےسےدکھایاجارہاہے،سب جھوٹ اوربےبنیادہے۔ جیونیوزاورروزنامہ جنگ کی خبرکےمطابق عمران خان سےجب ان کےوکیل نعیم پنجوتھہ جیل میں ملاقات کرنےپہنچےتوعمران خان کوپریشان اورانتہائی ناخوش پایا۔ عمران خان نےنعیم پنجوتھہ سےکہاکہ مجھےیہاں سےنکالو،مجھےجیل میں نہیں رہنا۔جیل ذرائع کےمطابق عمران خان جیل میں رہنے پرپریشان اورناخوش ہیں۔ جیل ذرائع نے بتایاکہ چیئرمین پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا پروائرل مختلف ویڈیوزجعلی ہیں۔ عمران خان کےوکیل نعیم پنجوتھہ کابیان اٹک جیل میں …

مزید پڑھیں »

عمران خان کی اپیل کونمبرلگ گیا

Imran Khan appeal in court

۔ سزاکےخلاف عمران خان کی اپیل سماعت کیلئےمنظور ۔ اٹک جیل سےاڈیالہ منتقلی کیلئےدرخواست سماعت کیلئےمنظور ۔ عمران خان کےگردالیکشن کمیشن کاگھیرامزیدتنگ ویب ڈیسک ۔۔ عمران خان کےوکلانےتوشہ خانہ کیس میں سنائی گئی سزاکےخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں اپیل دائرکردی ہے۔ عدالت نےپی ٹی آئی کی درخوست پررجسٹرارآفس کی جانب سےلگائےگئےاعتراضات دورہونےکےبعداسےنمبرلگادیاگیاہے۔ درخواست میں استدعاکی گئی ہےکہ عدالت سے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے اور مرکزی اپیل پر فیصلہ آنے تک سزا معطل کردی جائے۔ چیئرمین تحریک انصاف نےدرخواست میں موقف اختیارکیاہےکہ توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا فیصلہ خلاف قانون ہے ،اسےکالعدم قرار دیا جائے، مرکزی اپیل …

مزید پڑھیں »

جیل میں پہلادن،کیاکھایا۔کیسےوقت گزارا؟

imran khan arrested

ویب ڈیسک ۔۔ توشہ خانہ کیس میں تین سال قید کی سزا پانے والے چیئرمین پی ٹی آئی اٹک جیل کی ہائی سیکیورٹی بیرک میں قید ہیں۔ جیل میں ان کی پہلی رات کیسےگزری؟ اس سوال کاجواب سب جانناچاہتےہیں۔ واضح رہےکہ عمران خان کواٹک جیل کے ہائی سیکورٹی بیرک میں رکھاگیا ہے۔ جیل منتقلی کے بعدپہلی صبح کوسابق وزیراعظم نےناشتےمیں ڈبل روٹی کے سلائس،مکھن، فرائی اور ابلا ہوا انڈہ لیااورساتھ میں انہیں ایک کپ چائےبھی دیاگیا۔ جیل ذرائع کے مطابق ہفتے کی رات جیل پہنچنےپرچیئرمین پی ٹی آئی نے نمازعشاادا کی اورکچھ وقت سونے کےبعد رات کے آخری پہر نمازتہجد …

مزید پڑھیں »

عمران خان کوایک اورجھٹکا

Imran Khan lost part chairmanship

ویب ڈیسک ۔۔ ماہرین قانون کاکہناہےعدالت سےسزاپانےاورمجرم قراردئیےجانےکےبعدعمران خان تحریک انصاف کےچیئرمین نہیں رہے۔ ان کی پارٹی سربراہی خودبخودختم ہوگئی ہے۔ یادرہےکہ ماضی میں سپریم کورٹ نوازشریف کوسزایافتہ ہونےکےباعث پارٹی کی صدارت سےہٹاچکی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہےکہ نوازشریف کوپارٹی صدارت سےہٹانےکی درخواست خودتحریک انصاف نےسپریم کورٹ میں دائرکی تھی۔ اپنی درخواست میں تحریک انصاف نےموقف اختیارکیاتھاکہ کوئی بھی فرد جسے کسی آئینی عدالت کی جانب سے قصور وار ٹھہراتے ہوئے سزا دے دی گئی ہو اگر وہ کسی سیاسی پارٹی کا سربراہ ہے تو اسے پارٹی کی سربراہی کیلئے بھی ناہل قرار دیاجائے بصورت دیگر سزایافتہ ہونے کے باوجود …

مزید پڑھیں »

عمران خان کوجیل میں کیاسہولیات ملیں گی؟

Imran Khan in Jail

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ توشہ خان کیس میں اسلام آبادکی سیشن عدالت نےعمران خان کوتین سال قیدکی سزاسنادی ۔ چیئرمین تحریک انصاف کوایک لاکھ روپےجرمانہ بھی اداکرناہوگا۔ عدم ادائیگی جرمانہ پرانہیں مزیدچھ ماہ قیدبھگتناہوگی۔ اسلام آبادکی سیشن کورٹ کےجج ہمایوں دلاورنےآج تحریک انصاف کےوکلاکوکیس کےقابل سماعت ہونےیانہ ہونےپردلائل دینےکیلئےطلب کررکھاتھا۔ فاضل جج جب عدالت میں آئےتوانہوں نےپوچھاکہ کیاپی ٹی آئی کی طرف سےکوئی پیش ہواہے،جس پرالیکشن کمیشن کےوکیل امجدپرویزبولےکہ نائب کورٹ نےکہاہےکہ کوئی پیش نہیں ہوا۔ یہ سن کرجج صاحب نےکہاکہ میں فیصلہ محفوظ کرتاہوں ، ساڑھےبارہ بجےسناوں گا۔ مقررہ وقت پرعدالت نےفیصلہ سناتےہوئےکہاکہ عمران خان پرجرم ثابت ہوتاہے، ان کی …

مزید پڑھیں »

نومئی– عمران کاکیادھرا: پرویزخٹک

pervaiz khatak interview

ویب ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کےسابق رہنماپرویزخٹک نے9 مئی کےواقعات کاساراملبہ عمران خان پرڈال دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں انکشافات سےبھرپورانٹرویودیتےہوئےپرویزخٹک کا کہنا تھا9 مئی کے واقعات میں سینیئر پارٹی قیادت کو پُرامن احتجاج کی لائن دی گئی تھی جبکہ حملوں وغیرہ کیلئےعلیحدہ سےگروپ بنایاگیاتھاجو ہمارےعلم میں نہیں تھا۔ پرویزخٹک کادعویٰ تھاکہ حملوں کیلئے بنائے گئے اس گروپ کو کہیں اورسےہدایاتمل رہی تھیں لیکن شکرہےاس دن گولی نہیں چلی ورنہ انتشارہوجاتا۔ سابق وفاقی وزیرکےمطابق 9مئی والے دن یہ سب ڈرامہ اس لیےرچایا گیاتاکہ ملک اورفوج میں انتشارپھیلےاورفوج بدنام ہو۔ پرویز خٹک کےمطابق اس سارے معاملے کے فیصلے عمران …

مزید پڑھیں »

پاکستانی طلبہ آن لائن ویزادرخواستیں دیں: برطانوی ہائی کمیشن

UK visa for Pakistani students

ویب ڈیسک ۔۔ برطانوی ہائی کمیشن نے برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبہ وطالبات سےکہاہےکہ وہ رش سے بچنے اور ستمبرمیں کورس کےآغاز سےپہلےبرطانیہ جانےکیلئےجتناجلدی ہوسکے ویزے کے لئے آن لائن درخواست دےدیں۔ اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمیشن نےکہاہےکہ پاکستانی طلبہ اپنے منتخب کردہ تعلیمی ادارے کی طرف سے حصول تعلیم کے لئے منظوری کا سرٹیفیکیٹ (سی اے ایس) موصول ہونے کے بعد ویب سائٹ پر ویزے کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔ www.gov.uk/student-visa/apply پاکستانی پاسپورٹ کی آن لائن تجدید ۔۔ کیسے؟

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کےبیان نےنئےسوالات کھڑےکردئیے

Shehbaz Sharif interview

وزیراعظم شہبازشریف نےعام انتخابات کےحوالےسےایک انوکھابیان دےکربہت سےنئےسوالات کھڑےکردئیےہیں۔ ایک انٹرویومیں وزیراعظم نےیہ کہہ کرسب کوحیران کردیاکہ ملک میں اگلےعام انتخابات نئی مردم شماری کےنتائج کےبنیادپرہونگے۔ انہوں نےساتھ ہی یہ بھی واضح کردیاکہ عام انتخابات میں کوئی تاخیرنہیں ہوگی۔ شہبازشریف کاکہناتھاکہ ان کی حکومت کی مدت 12اگست کوختم ہوجائےگی۔ وزیراعظم نے کہا کہ مردم شماری ہوئی ہے توانتخابات اسی بنیادپرہونےچاہئیں۔ انہوں نےکہاکہ مردم شماری کے نتائج مکمل ہونے پر مشترکہ مفادات کونسل میں جائیں گے۔ وزیراعظم کےاس بیان پربہت سےلوگوں کاکہناہےکہ اگرنئی مردم شماری کےنتائج تسلیم ہونےمیں دیرہوگئی تواسےالیکشن میں تاخیرکی وجہ بھی بنایاجاسکتاہے۔ ایک سوال کےجواب میں شہبازشریف نےکہاکہ …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کاقوم کیلئےاہم پیغام

Pak COAS Mineral Summit

ویب ڈیسک ۔۔ آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیراپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی کےساتھ ساتھ ملکی معیشت کی حالت بہتربنانےکیلئےحکومت کابھرپورساتھ نبھانےمیں بھی مصروف ہیں۔ اسی حوالےسےاسلام آبادمیں منرل سمٹ سےخطاب کرتےہوئےسپہ سالارکاکہناتھاکہ ہم پاکستان کی ترقی چاہتےہیں اوراسےبلندیوں پرلیکرجاناچاہتےہیں۔ آرمی چیف نےاپنی تقریرکاآغازسورہ رحمان کی آیات سےکیاکہ تم اپنےرب کی کون کون سی نعمت کوجھٹلاءوگے۔ انہوں نےکہاکہ ہم نےاپنےقدرتی وسائل کودریافت کرناہےاورملک کوآگےلیکرجاناہے،جس کیلئےتمام افسران مل کرکام کریں گے۔ ہم نےگرین انیشی ایٹوبھی اسی لئےلیاہے۔ خدابھی ان کی مدد کرتاہے جو اپنی حالت بدلنے کی کوشش کرتے ہیں۔ آرمی چیف نےقرآن پاک کاحوالہ دیتےہوئےکہا کہ اللہ تعالیٰ فرماتاہےمیں …

مزید پڑھیں »

فوادچودھری ۔۔ بہت دیرکردی

Fawad Ch politician

ویب ڈیسک ۔۔ فوادچودھری تحریک انصاف کےان رہنماءوں میں شمارہوتےتھےکہ جنہوں نےاپنےعروج کےحکومتی دورمیں سیاسی مخالفین کی ناک میں مسلسل دم کرکےرکھا،انہیں ایسےایسےالقابات سےنوازاکہ مخالفین تورہےایک طرف ، عام پاکستانی بھی کان بندکرنےپرمجبورہوجاتا۔ قدرت کی ستم ظریفی یاوقت کی ماردیکھئےکہ وہی فوادچودھری جوعمران خان کوخوش کرنےکیلئےنوازشریف اینڈفیملی کی ماں بہن کرنےمیں کوئی کسرنہیں چھوڑتےتھے،آج یہ تجویزپیش کررہےہیں کہ عمران خان ، نوازشریف اوراسٹیبلشمنٹ میں دوریاں ختم ہونی چاہیئں۔ توہین الیکشن کمیشن کیس میں اپنامعافی نامہ جمع کرانےکےبعدمیڈیاسےبات کرتےہوئےفوادچودھری نےبہرحال اس بات کوتسلیم کیاکہ ان کےدورمیں ملک کاماحول ہی ایسابناہواتھا،سمجھ نہیں آرہی تھی کہ تلخیوں میں ہم کہاں تک آگےجائیں گے؟ …

مزید پڑھیں »