پاکستان

سینئرصحافی ارشدشریف کینیامیں قتل

arshad sharif killed

ویب ڈیسک ۔۔ سینئر صحافی اور اینکرپرسن ارشد شریف کو کینیا میں قتل کردیا گیا۔ میڈیاکےمطابق ارشد شریف کو گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ ارشدشریف کچھ عرصہ پہلے کینیا کے شہر نیروبی پہنچے تھے۔ اس سےپہلےیہ خبربھی آئی کہ ارشدشریف حادثےمیں جاں بحق ہوئےہیں۔ ان کی موت کیسےہوئی اس حوالےسےکینیاپولیس کی تحقیقات جاری ہیں۔ ارشد کی اہلیہ جویرہ صدیق نے اپنی ٹویٹ میں شوہرکی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آج میں نے اپنا دوست، شوہر اور پسندیدہ صحافی کھو دیا ہے۔ ان کاکہنا تھا کہ آج صبح پولیس نے آکر بتایا کہ ارشد شریف کو کینیا میں …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی لانگ مارچ کی حکمت عملی تبدیل

Imran Khan Interview

ویب ڈیسک ۔۔ توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کےبعدتحریک انصاف کےصفوں میں سخت غم وغصہ پایاجاتاہےاورمیڈیاکےمطابق پی ٹی آئی نےالیکشن کمیشن کےفیصلےکےبعداپنےحقیقی آزادی لانگ مارچ کی حکمت عملی میں بھی تبدیلی کی ہے۔ میڈیامیں شائع خبروں کےمطابق الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پلان میں تبدیلی آئی ہےاورملک بھر میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ذرائع کاکہناہےکہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کے ساتھ مشاورت کے بعد فیصلہ کیا کہ فی الحال لانگ مارچ کی کال کو روک لیا جائے،تاکہ کوئی یہ نہ سمجھے …

مزید پڑھیں »

عمران خان اوران کےفالوورز: شاہزیب خانزادہ کازبردست تجزیہ

Long march firing

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی طرح پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی بھی کلٹ فالوونگ ہےاوران کےچاہنےاورماننےاورآنکھ بندکرکےان کی ہربات پریقین کرتےہیں۔ جیونیوزکےپروگرام نیاپاکستان میں اپنےخیالات کااظہارکرتےہوئےمعروف اینکرپرسن شاہزیب خانزادہ نےکہاکہ ٹرمپ کی طرح عمران خان بھی اپنےفالوورزکوزیادہ اہمیت نہیں دیتےاورسمجھتےہیں کہ وہ جوچاہیں گےان سےکہیں گےاوروہ مان لیں گے۔ اسی طرح نریندرمودی کےفالووزبھی بالکل ایسےہی ہیں۔ خان صاحب کےفالوورزایسےہیں کہ جومثالیں دیتےہیں کہ دیکھیں خدانےعمران خان کوسب کچھ دیاہےلیکن وہ صرف ہمارےلئےلڑرہاہے۔ ایسےفالوورزمثالیں توہالینڈکےوزیراعظم کی دیتےہیں جوسائیکل پروزیراعظم ہاوس جاتاہےلیکن جب آپ ان سےکہتےہیں کہ عمران خان توہیلی کاپٹرپرپی ایم ہاوس جایاکرتےتھےتووہ کہتےہیں کہ دیکھیں انہیں …

مزید پڑھیں »

کیاعمران خان پنجاب،کےپی اسمبلیاں توڑدینگے؟

Long march firing

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ عمران خان کی الیکشن کمیشن سےنااہلی کےبعدکیاتحریک انصاف پنجاب اورخیبرپختونخواکی اسمبلیاں تحلیل کردیں گے؟ اس سوال کاجواب دیتےہوئےسینئرصحافی حامدمیرنےجیونیوزکےپروگرام نیاپاکستان میں بات کرتےہوئےکہاکہ اگرپنجاب اورکےپی کی اسمبلیاں توڑدی جاتی ہیں تووفاقی حکومت کیلئےمشکل صورتحال پیداہوسکتی ہے۔ حامدمیرکاکہناتھاکہ پچھلےکچھ روزمیں تحریک انصاف اورحکومت کےدرمیان کچھ ان آفیشل رابطےہوئےلیکن عمران خان کی نااہلی کےبعدوہ رابطےبھی ختم ہوگئے۔ پنجاب میں گورنرراج لگایاجاتاہےتواس کاسیاسی فائدہ عمران خان اورتحریک انصاف کوملےگااوران کےلانگ مارچ کوقوت ملےگی۔ انہوں نےکہاکہ الیکشن کمیشن کانااہلی کافیصلہ کافی کمزورہے۔ البتہ کچھ اورکیس ایسےہیں کہ جن کےنتائج عمران خان کیلئےسنجیدہ ہوسکتےہیں۔

مزید پڑھیں »

لانگ مارچ : عمران خان نےبڑااعلان کردیا

Imran Khan Interview

ویب ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کےحکومت سےبیک ڈورمذاکرات ناکام ۔ عمران خان کااگلےہفتےلانگ مارچ کی تاریخ دینےکااعلان۔ بنی گالامیں اعظم سواتی کےہمراہ نیوزکانفرنس کرتےہوئےعمران خان کاکہناتھاکہ ان کے بیک ڈور مذاکرات ہوئے مگر کوئی نتیجہ نظر نہیں آرہا،یہ حکومت الیکشن نہیں کرائےگی وہ جمعرات یاجمعہ کو لانگ مارچ کی تاریخ کااعلان کریں گے۔ عمران خان نے کہا کہ سیاسی جماعتیں تو ہمیشہ بیک ڈور چینل سے مذاکرات کرتی رہتی ہیں۔ وہ انتخابات چاہتے ہیں اس لیے مذاکرات کر رہے ہیں لیکن انتخابات کی کوئی امید نظر نہیں آرہی، وہ جمعرات یا جمعےکو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیں گے۔ …

مزید پڑھیں »

عمران خان کتنےسال نااہل رہیں گے؟

Imran Khan Long March

ویب ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تار ڑکےمطابق الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پانچ سال کیلئے نا اہل قراردیاہے ۔ الیکشن کمیشن کےفیصلےکےبعدپریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر قانون کاکہناتھا عوامی نمائندے ہر سال اپنے ٹیکس ریٹرنزدینے کے پابند ہیں ، یہ توشہ خانہ کے ریکارڈ تک رسائی نہیں دیتے تھےحالانکہ یہ تفصیلات ظاہر کرنا ان پر لازم تھا۔ عمران خان کے خلاف دستاویزی ثبوت ہیں ، کوئی زبانی بات پرسزانہیں سنائی گئی ۔ الیکشن میشن نے فوجداری مقدمہ چلانے کا بھی کہاہے۔ انہوں نےکہاتحفے میں ملی گھڑی بیچ کرعمران خان نے برادر ملک سے تعلق …

مزید پڑھیں »

عمران خان زیادہ دیرنااہل نہیں رہیں گے،اسدعمر

Asad Umar Reaction on Imran Khan disqualification

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کےرہنمااسدعمرکاکہناہےکہ عمران خان کی نااہلی کافیصلہ عدالت میں چندگھنٹےمیں ٹھہرنہیں سکےگا۔ الیکشن کمیشن آفس کےباہرمیڈیاسےبات کرتےہوئےپی ٹی آئی کےسینئررہنماکاکہناتھاکہ وہ پہلےہی فیصلےکےبارےمیں جانتےتھےاورانہوں نےاسےچیلنج کرنےکی اپنی تیاری مکمل کررکھی تھی۔ اسدعمرنےکہاکہ الیکشن کمیشن کےفیصلےکوآج ہی چیلنج کیاجائےگا۔ اسدعمرنےکہاکہ وہ لوگ جوعمران خان کونااہل کرواناچاہتےہیں ناکام ہونگے۔

مزید پڑھیں »

وقت پرریٹائرہوجاوں گا،جنرل باجوہ

Army Chief retirement

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نےکہاہےکہ وہ آج سے5ہفتوں بعدریٹائرہوجائیں گےاورعہدےمیں توسیع نہیں لیں گے۔ جیونیوزکی خبرکےمطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نےمزیدکہاکہ پاکستان کی فوج اب سیاست میں کوئی حصہ نہیں لےگی ۔

مزید پڑھیں »

عمران خان نااہل ہوگئے ۔۔

Imran Khan disqualified

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کوالیکشن کمیشن نےتوشہ خانہ ریفرنس میں نااہل قراردےدیاہے۔ الیکشن کمیشن کےچاررکنی بنچ نےمتفقہ طورپریہ فیصلہ سنایا، اس پانچ رکنی بنچ کی سربراہی چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ نےکی ۔ فیصلےکےمطابق عمران خان کرپٹ پریکٹسزکےمرتکب قرارپائےاورانہوں نےغلط معلومات جمع کرائیں ۔ عمران خان کےخلاف قانون کےمطابق کاروائی شروع کی جائے۔ الیکشن کمیشن کےفیصلےکےبعدعمران خان کی قومی اسمبلی کی نشستوں کوخالی قراردےدیاگیاہے۔ فیصلہ سنائےجانےکےوقت الیکشن کیشن آفس کےباہرتحریک انصاف کےلیڈرزبڑی تعدادمیں جمع تھےاورانہوں نےزبردستی الیکشن کمیشن آفس میں گھسنےکی کوشش بھی کی۔ فیصلےپرتبصرہ کرتےہوئےپی ٹی آئی رہنمافوادچودھری نےفیصلےکوملکی اداروں پرحملہ قراردیااورکہاکہ الیکشن کمیشن ہوتاکون ہےیہ …

مزید پڑھیں »

نادراایپ رہبر ۔۔ اب سب آپکےہاتھ میں ہے

Nadra mobile app Rahbar

ویب ڈیسک — پورے پاکستان میں شہریوں کی سہولت کے لیے، نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے قریب ترین نادرا سروس سینٹر اور بہت کچھ تلاش کرنے کے لیے ایک آسان موبائل ایپ ‘رہبر’ شروع کی ہے۔ موبائل ایپ کا اعلان کرتے ہوئے چیئرمین نادرا طارق ملک نے کہا کہ پاکستانی شہری اس ایپ کےذریعےاپنےقریب ترین واقع نادراسنٹرکی لوکیشن کےبارےمیں بہت آسانی سےجان سکیں گے۔ نادراایپ رہبر آپ کی کس طرح مدد کرسکتی ہے؟ رہبر کے ساتھ، شہری اب اپنے موبائل فون کے ذریعےنادراسنٹرزکے محل وقوع،گھرسےاس کے فاصلے،وہاں موجود درخواست گزاروں کی تعداد، اوراوسط پروسیسنگ ٹائم کومدنظررکھتے ہوئے …

مزید پڑھیں »